صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 4

صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 4

 

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

 

صفحات: 731

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے   مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام   حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور   حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا   محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی   1392ھ میں اسے   الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ   قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ   جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔

 

فہرست مضامین
   کتاب الشرکۃ
19    دو دو کھجوریں ملا کر کھانا کسی کو جائز نہیں۔۔۔
19    مشترک چیزوں کی انصاف کے ساتھ ٹھیک قیمت۔۔۔
20    تقسیم میں قرعہ ڈال کر حصے لےنا
22    یتیم کا دوسرے وارثوں کے ساتھ شریک ہونا
23    زمین مکان وغیرہ میں شرکت کا بیان
23    جب شریک لوگ گھروں وغیرہ کو تقسیم۔۔۔
24    سونے، چاندی اور ان تمام چیزوں میں شرکت۔۔۔
25    مسلمان کا مشرکین اور ذمیوں کے ساتھ کھیتی کرنا
25    بکریوں کا انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا
27    اناج وغیرہ میں شرکت کا بیان
27    غلام لونڈی میں شرکت کا بیان
29    قربانی کے جانوروں اور اونٹوں میں شرکت۔۔۔
   تقسیم میں ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابرسمجھنا
30    کتاب الرھن
32    آدمی اپنی بستی میں ہو اور گروی رکھے
32    زرہ کو گروی رکھنا
35    ہتھیار گروی رکھنا
35    گروی جانور پر سواری کرنا اور دودھ پینا۔۔۔
   یہود وغیرہ کے پاس کوئی چیز گروی رکھنا
   راہن اورمرتہن میں اگر اختلاف ہو۔۔۔
   کتاب العتق
37    غلام آزاد کرنے کا ثواب
38    کیسا غلام آزاد کرنا افضل ہے؟
39    سورج گرہن اور دوسری نشانیوں۔۔۔
39    اگر مشترک غلام یا لونڈی کو آزاد کر دے
42    اگر کسی شخص نے ساجھے کے غلام میں۔۔۔
43    اگر بھول چوک کر کسی کی زبان سے۔۔۔
44    ایک شخص نے آزاد کرنے کی نیت سے۔۔۔
46    ام ولد کا بیان
47    مدبر کی بیع کا بیان
48    ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا
49    اگر کسی مسلمان کا مشرک بھائی۔۔۔
50    مشرک غلام کو آزاد کرنے کا ثواب۔۔۔
51    اگر عربوں پر جہاد ہو اور کوئی ان کو غلام بنائے۔۔۔
52    جواپنی لونڈی کو ادب اور علم سکھائے۔۔۔
56    غلام تمہارے بھائی ہیں پس ان کو بھی۔۔۔
57    جب غلام اپنے رب کی عبادت بھی اچھی۔۔۔
58    غلام پر دست درازی کرنا۔۔۔
59    جب کسی کا خادم کھانا لے کر آئے
60    غلام اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے۔۔۔
61    اگرکوئی غلام لونڈی کو مارے تو۔۔۔
62    کتاب المکاتب
63    لونڈی غلام کو زنا کی جھوٹی تہمت۔۔۔
64    مکاتب اور اس کی قسطوں کا بیان۔۔۔
65    مکاتب سے کونسی شرطیں کرنا درست ہیں۔۔۔
66    اگر مکاتب دوسروں سے مدد چاہے۔۔۔
67    جب مکاتب اپنے تئیں بیچ ڈالنے پر راضی ہو
68    اگر مکاتب کہے مجھ کوخرید کر آزاد۔۔۔
69    کتاب الہبہ
70    تھوڑی چیز ہبہ کرنا
71    جو اپنے دوستوں سے کوئی چیز تحفہ مانگے۔۔۔
72    پانی ( یا دودھ ) مانگنا
73    شکار کا تحفہ قبول کرنا
74    ہدیہ کا قبول کرنا
75    اپنے کسی دوست کو اس دن تحفہ بھیجنا۔۔۔
76    جو تحفہ واپس نہ کیا جانا چاہئے
77    جن کے نزدیک غائب چیز کا ہبہ کرنا درست ہے
78    ہبہ کا معاوضہ ( بدلہ ) ادا کرنا
79    اپنے لڑکے کو کچھ ہبہ کرنا
80    ہبہ کے اوپر گواہ کرنا
81    خاوند کا اپنی بیوی کو اور بیوی کا۔۔۔
82    اگر عورت اپنے خاوند کے سوا کسی کو کچھ ہبہ۔۔۔
83    ہدیہ کا اولین حقدار کون ہے؟
84    جس نے کسی عذر سے ہدیہ قبول نہیں کیا
85    اگر ہبہ یا ہبہ کا وعدہ کرکے کوئی مر جائے۔۔۔
86    غلام لونڈی اور سامان پر کیوں کر قبضہ۔۔۔
87    اگر کوئی ہبہ کرے اور موہوب لہ۔۔۔
88    اگر کوئی اپنا قرض کسی کو ہبہ کردے
89    ایک چیز کئی آدمیوں کو ہبہ کرے۔۔۔
90    جو چیز قبضہ میں ہو یا نہ ہو۔۔۔
91    اگر کئی شخص کئی شخصوں کو ہبہ کریں
92    اگر کسی کو کچھ ہدیہ دیا جائے۔۔۔
93    اگر کوئی شخص اونٹ پر سوار ہو۔۔۔
94    ایسے کپڑے کا تحفہ جس کا پہننا مکروہ ہو
95    مشرکین کا ہدیہ قبول کرلینا
96    مشرکوں کو ہدیہ دینا
97    کسی کے لیے حلال نہیں کہ اپنا دیا ہوا ہدیہ۔۔۔
98    جس نے کسی سے گھوڑا عاریتاً لیا
99    دلہن کے لیے کوئی چیز عاریتاً لینا
100    تحفہ منیحہ کی فضیلت کے بارے میں
101    عام دستور کے مطابق کسی نے۔۔۔
102    جب کوئی کسی شخص کو گھوڑا سواری۔۔۔
103    کتاب الشہادات
104    گواہیوں کا پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہے
105    اگر ایک شخص دوسرے کے نیک عادات۔۔۔
106    جو اپنے تئیں چھپا کر گواہ بنا ہو۔۔۔
107    جب ایک یا کئی گواہ کسی معاملے کے۔۔۔
108    گواہ عادل معتبر ہونے ضروری ہیں
109    کسی گواہ کو عادل ثابت کرنے کے لیے۔۔۔
110    نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو۔۔۔
111    زنا کی تہمت لگانے والے اور چور اور حرام کار۔۔۔
112    اگر ظلم کی بات پر لوگ گواہ بننا چاہیں۔۔۔
113    جھوٹی گواہی دینا بڑا گناہ ہے
114    اندھے آدمی کی گواہی۔۔۔
115    عورتوں کی گواہی کا بیان
116    باندیوں اور غلاموں کی گواہی کا بیان
117    دودھ کی ماں کی گواہی کا بیان
118    عورتوں کا آپس میں ایک دوسرے۔۔۔
119    جب ایک مرددوسرے مرد کو اچھا کہے۔۔۔
120    کسی کی تعریف میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے۔۔۔
121    بچوں کا بالغ ہونا اور ان کی شہادت کا بیان۔۔۔
122    مدعیٰ علیہ کو قسم دلانے سے پہلے۔۔۔
123    دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں۔۔۔
124    اگر کسی نے کوئی دعویٰ کیا۔۔۔
125    عصر کی نماز کے بعد۔۔۔
126    مدعیٰ علیہ پر جہاں قسم کھانے۔۔۔
127    جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم۔۔۔
128    اللہ تعالیٰ کا سورۃ آل عمران میں فرمان کہ
129    کیوں کر قسم لی جائے
130    جس مدعی نے قسم کھالینے کے بعد۔۔۔
131    جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا
132    مشرکوں کی گواہی قبول نہ ہوگی
133    مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا
134    کتاب الصلح
135    لوگوں میں صلح کرانے کا ثواب
136    دو آدمیوں میں میل ملاپ کرانے۔۔۔
137    حاکم لوگوں سے کہے ہم کو لے چلو۔۔۔
138    اگر میاں بیوی صلح کرلیں تو۔۔۔
139    اگر ظلم کی بات پر صلح کریں۔۔۔
140    صلح نامہ میں لکھنا کافی ہے
141    مشرکین کے ساتھ صلح کرنا
142    دیت پر صلح کرنا۔۔۔
143    حسن ؓکے متعلق نبی کریم کا فرمان۔۔۔
144    کیا امام صلح کے لیے فریقین کو اشارہ۔۔۔
145    اگر حاکم صلح کرنے کے لیے اشارہ کرے۔۔۔
146    میت کے قرض خواہوں اور وارثوں میں صلح۔۔۔
147    کچھ نقد دے کر قرض کے بدلے صلح کرنا
148    کتاب الشروط
149    اسلام میں داخل ہوتے وقت شرطیں لگانا۔۔۔
150    پیوند لگانے کے بعد اگر کھجور کا درخت ۔۔۔
151    بیع میں شرطیں کرنے کا بیان
152    اگر بیچنے والے نے کسی خاص مقام۔۔۔
153    معاملات میں شرطیں لگانے کا بیان
154    نکاح کے وقت مہر کی شرطیں
155    مزارعت کی شرطیں جو جائز ہیں
156    جو شرطیں نکاح میں جائز نہیں ان کا بیان
157    جو شرطیں حدود اللہ میں جائز نہیں۔۔۔
158    اگر مکاتب اپنی بیع پر اس لیے راضی۔۔۔
159    طلاق کی شرطیں ( جو منع ہیں(
160    ولاء میں شرط لگانا
161    مزارعت میں مالک نے کاشکار۔۔۔
162    جہاد میں شرطیں لگانا۔۔۔
163    قرض میں شرط لگانا
164    مکاتب کا بیان اور جو شرطیں۔۔۔
165    اقرار میں شرط لگانا یا استثناء کرنا۔۔۔
166    وقف میں شرطیں لگانے کا بیان
167    کتاب الوصایا
168    اس بارے میں وصیتیں ضروری ہیں
169    اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑنا۔۔۔
170    تہائی مال کی وصیت کرنے کا بیان
171    وصیت کرنے والا اپنے وصی سے کہے۔۔۔
172    اگر مریض اپنے سر سے کوئی اشارہ۔۔۔
173    وارث کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں ہے
174    موت کے وقت صدقہ کرنا
175    اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ نساء میں ) یہ فرمانا کہ۔۔۔
176    اللہ تعالیٰ کے ( سورۃ نساء میں ) یہ فرمانے۔۔۔
177    اگر کسی نےعزیزوں پر کوئی چیز وقف کی۔۔۔
178    کیا عزیزوں میں عورتیں اور بچے۔۔۔
179    کیا وقف کرنے والا اپنے وقف سے۔۔۔
180    اگر وقف کرنے والا مال وقف کو۔۔۔
181    اگر کسی نے یوں کہا کہ میرا گھر اللہ کی راہ۔۔۔
182    کسی نے کہا کہ میری زمین یا باغ ماں کی طرف۔۔۔
183    اپنی کوئی چیز یا لونڈی غلام یا جانور صدقہ ۔۔۔
184    اگر صدقہ کے لئے کسی کو وکیل کرے۔۔۔
185    اگر کسی کو اچانک موت آجائے۔۔۔
186    وقف اور صدقہ پر گواہ کرنا
187    اللہ تبارک وتعالٰی کا ارشاد کہ یتیموں کو ان کا مال۔۔۔
188    اللہ تبارک وتعالٰی کا ارشاد کہ یتیموں کی آزمائش۔۔۔ .
189    وصی کے لئے یتیم کے مال میں تجارت۔۔۔
190    اللہ تبارک وتعالٰی کا ارشاد کہ جو یتیموں کا مال ظلم۔۔۔ .
191    اللہ تبارک وتعالٰی کا ارشاد کہ لوگ یتیموں کے بارے میں۔۔۔ .
192    سفر اور حضر میں یتیم سے کام لینا۔۔۔
193    اگر کسی نے ایک زمین وقف کی۔۔۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like