صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 3
مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری
صفحات: 608
امام بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدداؤد راز کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی 1392ھ میں اسے الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔
فہرست مضامین | |
کتاب الحج | |
21 | منی میں نماز پڑھنے کا بیان |
22 | عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان |
23 | صبح کے وقت منی سے عرفات جاتے۔۔۔ |
24 | عرفہ کے دن عین گرمی میں ٹھک دوپہر۔۔۔ |
25 | عرفات میں جانور پر سوار ہو کر وقوف کرنا |
25 | عرفات میں دو نمازوں (ظہر اور عصر ) کو۔۔۔ |
26 | میدان عرفات میں خطبہ مختصر پڑھنا |
27 | میدان عرفات میں ٹھہرنے کا بیان |
28 | عرفات سے لوٹتے وقت کس چال سے چلے |
29 | عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنا |
31 | عرفات سے لوٹتے وقت سکون و اطمینان۔۔۔ |
31 | مزدلفہ میں دو نمازیں ایک ساتھ۔۔۔ |
32 | مغرب اور عشاءمزدلفہ میں ملا کر پڑھنا |
33 | جس نے کہا کہ ہر نماز کے لیے اذان اور۔۔۔ |
34 | عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ کی رات میں۔۔۔ |
37 | فجر کی نماز مزدلفہ ہی میں پڑھنا |
38 | مزدلفہ سے کب چلا جائے؟ |
39 | دسویں تاریخ صبح کو تکبیر اور لبیک۔۔۔ |
40 | سورۃ بقرہ کی اس آیت کی تفسیر۔۔۔ |
41 | قربانی کے جانور پر سوار ہونا |
43 | جو اپنے ساتھ قربانی کا جانور لے جائے |
44 | جس نے قربانی کا جانور راستے میں خریدا |
45 | جس نے ذو الحلیفہ میں اشعار کیا۔۔۔ |
47 | قربانی کے جانوروں کے قلادے بٹنے کا بیان |
48 | قربانی کے جانور کا اشعار کرنا |
48 | جس نے اپنے ہاتھ سے قلائد پہنائے |
49 | بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان |
50 | اون کے ہار بٹنا |
51 | جوتوں کا ہار ڈالنا |
51 | قربانی کے جانوروں کے لیے جھول کا ہونا |
52 | جس نے اپنی ہدی راستہ میں خریدی |
53 | کسی آدمی کا اپنی بیویوں کی طرف |
54 | منیٰ میں نبی کریم ﷺ نے۔۔۔ |
55 | اپنے ہاتھ سے نحر کرنا |
55 | اونٹ کو باندھ کر نحر کرنا |
56 | اونٹوں کو کھڑا کرکے نحر کرنا |
57 | قصاب کو بطور مزدوری۔۔۔ |
57 | قربانی کی کھال خیرات کردی جائے گی |
58 | قربانی کے جانوروں کے جھول بھی صدقہ۔۔۔ |
59 | )سورۃ حج ) میں |
59 | قربانی کے جانوروں میں سے کیا کھائیں۔۔۔ |
60 | سر منڈانے سے پہلے ذبح کرنا |
63 | جس نے احرام کے وقت سر کے بالوں۔۔۔ |
63 | احرام کھولتے وقت بال منڈانا یا ترشوانا |
66 | تمتع کرنے والا عمرہ کے بعد بال ترشوائے |
67 | دسویں تاریخ میں طواف الزیارۃ کرنا |
68 | کسی نے شام تک رمی نہ کی یا قربانی۔۔۔ |
69 | جمرہ کے پاس سوار رہ کر لوگوں کو مسئلہ بتانا |
70 | منیٰ کے دنوں میں خطبہ سنانا |
74 | منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں۔۔۔ |
75 | کنکریاں مارنے کا بیان |
76 | رمی جمار وادی کے نشیب سے کرنے کا بیان |
76 | رمی جمار سات کنکریوں سے کرنا |
77 | جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی تو۔۔۔ |
78 | کنکری مارتے وقت اللہ اکبر کہنا چاہئے |
78 | جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور۔۔۔ |
79 | جب حاجی دونوں جمروں کی رمی کرچکے۔۔۔ |
79 | جمرہ کے پاس جاکر دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا |
83 | دونوں جمروں کے پاس دعا کرنے کے بیان میں |
83 | رمی جمار کے بعد خوشبو لگانا۔۔۔ |
83 | طواف وداع کا بیان |
84 | اگر طواف افاضہ کے بعد عورت حائضہ۔۔۔ |
87 | جس نے روانگی کے دن عصر کی نماز۔۔۔ |
87 | وادی محصب کا بیان |
88 | مکہ میں داخل ہونے سے پہلے ذی طویٰ۔۔۔ |
89 | جس نے مکہ سے واپس ہوتے ہوئے۔۔۔ |
89 | زمانہ حج میں تجارت کرنا۔۔۔ |
91 | وادی محصب سے آخری رات میں چل دینا |
کتاب العمرہ | |
91 | عمرہ کا وجوب اور اس کی فضیلت |
92 | جس نے حج سے پہلے عمرہ کیا |
93 | نبی کریم ﷺ نے کتنے عمرے کئے |
95 | رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان |
96 | محصب کی رات عمرہ یا اس کے علاوہ کسی دن۔۔۔ |
97 | تنعیم سے عمرہ کرنا |
99 | حج کے بعد عمرہ کرنا اور قربانی نہ دینا |
99 | عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے |
100 | عمرہ کرنے والا عمرہ کا طواف کرکے مکہ سے چل۔۔۔ |
101 | عمرہ میں ان کاموں کا پرہیز ہے جن سے حج میں۔۔۔ |
103 | عمرہ کرنے والا احرام سے کب نکلتا ہے؟ |
105 | حج، عمرہ یا جہاد سے واپسی پر کیا دعا پڑھی جائے |
106 | مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال۔۔۔ |
106 | مسافر کا اپنے گھر میں صبح کے وقت آنا |
107 | شام میں گھر کو آنا |
107 | آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے توگھر رات میں۔۔۔ |
107 | جس نے مدینہ کے قریب پہنچ کر سواری تیز۔۔۔ |
108 | فرمان مبارک کہ گھروں میں دروازوں۔۔۔۔ |
109 | سفر بھی گویا ایک قسم کا عذاب ہے |
110 | مسافر جب جلد چلنے کی کوشش کر رہا ہو۔۔۔ |
111 | محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ۔۔۔ |
111 | اگر عمرہ کرنے والے کو راستے میں روک۔۔۔ |
112 | حج سے روکے جانے کا بیان |
114 | رک جانے کے وقت سر منڈانے سے پہلے قربانی کرنا |
115 | جس نے کہا کہ روکے گئے شخص پر قضا ضروری نہیں |
117 | اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اگر تم میں کوئی بیمار ہو۔۔۔ |
117 | فرمان مبارک یہ صدقہ چھ مسکینوں۔۔۔ |
118 | فدیہ میں ہر فقیر کو آدھا صاع غلہ دینا۔ |
119 | قرآن مجید میں نسک سے مراد بکری ہے |
120 | فرمان مبارک کہ حج میں شہوت کی باتیں نہیں۔۔۔ |
120 | اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ حج میں گناہ اور جھگڑا نہ۔۔۔ |
121 | اللہ کا یہ فرمانا کہ احرام کی حالت میں |
123 | اگر بے احرام والا شکار کرے اور احرام والے۔۔۔ |
124 | احرام والے لوگ شکار دیکھ کر ہنس دیں۔۔۔ |
125 | شکار کرنے میں احرام والا غیر محرم کی کچھ۔۔۔ |
126 | غیر محرم کے شکار کے لیے احرام والا شکار۔۔۔ |
127 | اگر کسی نے محرم کے لیے زندہ گورخر تحفہ۔۔۔ |
128 | احرام والا کون کون سے جانور مار سکتا ہے |
129 | حرم شریف کے درخت نہ کاٹے جائیں |
130 | حرم کے شکار ہانکے نہ جائیں |
131 | مکہ میں لڑنا جائز نہیں ہے |
132 | محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے؟ |
133 | محرم نکاح کرسکتا ہے |
134 | احرام والے مرد عورت کو خوشبو لگانا منع ہے |
135 | محرم کو غسل کرنا کیسا ہے؟ |
136 | محرم کو جب جوتیاں نہ ملیں تو وہ موزے پہن۔۔۔ |
137 | جس کے پاس تہبند نہ ہو تووہ پاجامہ پہن سکتا ہے |
138 | محرم کا ہتھیار بند ہونا درست ہے |
139 | حرم اور مکہ شریف میں بغیر احرام داخل ہونا |
140 | ناواقفیت کی وجہ سے کوئی کرتہ پہنے ہوئے۔۔۔ |
141 | اگر محرم عرفات میں مر جائے |
142 | محرم وفات پا جائے تو اس کا کفن دفن کس طرح۔۔۔ |
143 | میت کی طرف سے حج اور نذر ادا کرنا اور مرد۔۔۔ |
144 | حج بدل جس میں سواری پر بیٹھے رہنے کی طاقت۔۔۔ |
145 | عورت کا مرد کی طرف سے حج کرنا |
146 | بچوں کا حج کرنا |
147 | عورتوں کا حج کرنا |
148 | اگر کسی نے کعبہ تک پیدل سفر کرنے کی منت مانی؟ |
149 | کتاب فضائل المدینہ |
150 | مدینہ کے حرم کا بیان |
151 | مدینہ کی فضیلت اور بے شک مدینہ۔۔۔ |
152 | مدینہ کا ایک نام طابہ بھی ہے |
153 | مدینہ کے دونوں پتھریلے میدان |
154 | جو شخص مدینہ سے نفرت کرے |
155 | ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا |
156 | جو شخص مدینہ والوں کو ستانا چاہے۔۔۔ |
157 | مدینہ کے محلوں کا بیان |
158 | دجال مدینہ میں نہیں آسکے گا |
159 | مدینہ برے آدمی کو نکال دیتا ہے |
160 | مدینہ کا ویران کرنا نبی کریمﷺکو ناگوار تھا |
161 | کتاب الصیام |
162 | رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان |
163 | روزہ کی فضیلت کا بیان |
164 | روزہ گناہوں کا کفارہ ہوتاہے |
165 | روزہ داروں کے لئے ریان نامی دروازہ۔۔ |
166 | رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان؟ |
167 | جو شخص رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ۔۔۔ |
168 | نبی کریم رمضان میں سب سے زیادہ سخاوت۔۔۔ |
169 | جو مضان میں جھوٹ بولنا، دغابازی نہ چھوڑے |
170 | کوئی روزہ دار کو اگر گالی دے۔۔۔ |
171 | جو مجرد ہواور زنا سے ڈرے تو وہ روزہ رکھے |
172 | جب تم ( رمضان کا ) چاند دیکھو تو روزے رکھو۔۔۔ |
173 | عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے |
174 | فرمان مبارک کہ ہم لوگ حساب کتاب نہیں جانتے |
175 | رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزے نہ رکھے جائیں |
176 | اللہ عزو جل کا فرمانا کہ |
177 | )سورۃ بقرہ میں ) اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ |
178 | فرمان مبارک بلال کی اذان سحری کھانے سے نہ روکے |
179 | سحری کھانے میں دیر کرنا |
180 | سحری اور فجر کی نماز میں کتنا فاصلہ ہوتا تھا |
181 | سحری کھانا مستحب ہے واجب نہیں ہے |
182 | اگر کوئی روزے کی نیت دن میں کرے تو درست ہے |
183 | روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے۔۔۔ |
184 | روزہ دار کا اپنی بیوی سے مباشرت یعنی بوسہ مساس۔۔۔ |
185 | روزہ دار کا اپنی بیوی کا بوسہ لینا |
186 | روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے |
187 | اگر روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں جاتا |
188 | روزہ دار کے لیے تر یا خشک مسواک استعمال کرنی۔۔۔ |
189 | جب کوئی وضو کرے تو ناک میں پانی ڈالے |
190 | جان بوجھ کر اگر رمضان میں کسی نے جما ع کیا؟ |
191 | اگر کسی نے رمضان میں قصداً جماع کیا ! |
192 | رمضان میں اپنی بیوی سے قصداً ہم بستر ہونے والا۔۔۔ |
193 | روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے |
194 | سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا |
195 | جب رمضان میں کچھ روزے رکھ کر کوئی سفر کرے |
196 | فرمان مبارک اس کے متعلق جس پر شدت گرمی۔۔۔ |
197 | اصحاب ؓ ( سفر میں ) روزہ رکھتے یا نہ۔۔۔ |
198 | سفر میں لوگوں کو دکھا کر روزہ افطا کر ڈالنا |
199 | سورۃ بقرہ کی آیت کا بیان وعلی الذین یطیقونہ الایۃ |
200 | رمضان کے قضا روزے کب رکھے جائیں۔ |
201 | حیض والی عورت نہ نماز پڑھےنہ روزے رکھے |
202 | اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں |
203 | روزہ کس وقت افطا رکرے؟ |
204 | پانی وغیرہ جو چیز بھی پاس ہو اس سے افطار۔۔۔ |
205 | روزہ کھولنے میں جلدی کرنا |
206 | کسی نے سورج غروب سمجھ کر روزہ کھول لیا۔۔۔ |
207 | بچوں کے روزہ رکھنے کا بیان |
208 | پے درپے ملا کر روزہ رکھنا۔۔۔ |
209 | جو طے کے روزے بہت رکھے اس کو سزا دینے کا بیان |
210 | سحری تک وصال کا روزہ رکھنا |
211 | کسی نے اپنے بھائی کو نفلی روزہ توڑنے کے لیے قسم دی |
212 | ماہ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان |
213 | نبی کریم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان |
214 | مہمان کی خاطر سے نفل روزہ نہ رکھنا یا توڑ ڈالنا |
215 | روزے میں جسم کا حق |
216 | ہمیشہ روزہ رکھنا |
217 | روزہ میں بیوی اور بال بچوں کا حق |
218 | ایک دن روزہ اور ایک دن افطار کا بیان |
219 | حضرت داؤد ؑ کا روزہ |