صحیح الأداب المفرد للإمام البخاری
مصنف : ناصر الدین البانی
صفحات: 448
امام محمد بن اسماعیل بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ امیر االمؤمنین فی الحدیث امام المحدثین کے القاب سے ملقب تھے۔ ان کے علم و فضل ، تبحرعلمی اور جامع الکمالات ہونے کا محدثین عظام او رارباب ِسیر نے اعتراف کیا ہے امام بخاری ۱۳ شوال ۱۹۴ھ، بروز جمعہ بخارا میں پیدا ہوئے۔ دس سال کی عمر ہوئی تو مکتب کا رخ کیا۔ بخارا کے کبار محدثین سے استفادہ کیا۔ جن میں امام محمد بن سلام بیکندی، امام عبداللہ بن محمد بن عبداللہ المسندی، امام محمد بن یوسف بیکندی زیادہ معروف ہیں۔ اسی دوران انہوں نے امام عبداللہ بن مبارک امام وکیع بن جراح کی کتابوں کو ازبر کیا اور فقہ اہل الرائے پر پوری دسترس حاصل کر لی۔ طلبِ حدیث کی خاطر حجاز، بصرہ،بغداد شام، مصر، خراسان، مرو بلخ،ہرات،نیشا پور کا سفر کیا ۔ ان کے حفظ و ضبط اور معرفت حدیث کا چرچا ہونے لگا۔ ان کے علمی کارناموںم میں سب سے بڑا کارنامہ صحیح بخاری کی تالیف ہے جس کے بارے میں علمائے اسلام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قرآن کریم کے بعد کتب ِحدیث میں صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے۔ فن ِحدیث میں اس کتاب کی نظیر نہیں پائی جاتی آپ نے سولہ سال کے طویل عرصہ میں 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے علاوہ بھی متعد د تصانیف ہیں۔ اسلامی آاداب واطوار کے موضوع پر امام بخاری نے ایک مستقل کتاب مرتب فرمائی ہے۔ جو ’’الادب المفرد‘‘ کے نام سےمعروف ومشہور ہے۔ اس میں تفصیل کے ساتھ ان احادیث کو پیش فرمایا ہے جن سے ایک اسلامی شخصیت نمایاں ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کے شب وروز کیسے گزرتے ہیں وہ اپنے قریبی اعزہ وقارب کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے دوست واحباب اور پاس پڑوس کے تعلق سے اس کا کیا برتاؤ ہوتا ہے۔ ذاتی اعتبار سےاسے کس مضبوط کردار اور اخلاق کا حامل ہوتا چاہیے۔ ان جیسے بیسیوں موضوعات پر امام بخاری نے اس کتاب میں احادیث جمع فرمائی ہیں ۔ اس کتاب پر محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی نے علمی وتحقیقی کام کر کے اس کی افادیت دوچند فرمادی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب اسی کا ترجمہ ہے ۔ترجمہ کی سعادت عبدالقدوس ہاشمی نے حاصل کی ہے اور اردو ترجمے پر نظر ثانی کا فریضہ مولانا رفیق احمد رئیس سلفی نے انجام دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف ،محقق ،مترجم ، کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
فرمان الہٰی: ’’ہم نے لوگوں کو والدین کےساتھ احسان کی ہدایت کی ہے ۔ ‘‘ | 7 | |
ماں کے ساتھ نیک سلوک | 7 | |
باپ کے ساتھ نیک سلوک | 9 | |
والدین سےنرم گفتگو | 9 | |
والدین کا بدلہ | 10 | |
والدین کی نافرمانی کرنا | 11 | |
جواپنے والدین پر لعنت کرے اس پر خدا کی لعنت | 12 | |
اگر گناہ نہ ہو تو والدین کی اطاعت کی جائے | 13 | |
والدین کے پائے اور جنت میں نہ جائے | 14 | |
مشرک باپ سے بھلائی کرنا | 15 | |
والدین کو گالی نہ دی جائے | 17 | |
والدین کی نافرمانی کا عذاب | 17 | |
والدین کی بددعا | 18 | |
عیسائی ماں کے سامنےاسلام پیش کرنا | 20 | |
والدین کی وفات کے بعد حسن سلوک | 21 | |
جس کے ساتھ باپ سلوک کرنا تھا ان کے ساتھ حسن سلوک | 22 | |
کیا باپ کا کنیت سے ذکر کیا جائے | 23 | |
رشتہ داروں کےحقوق کی حق شناسی | 23 | |
صلہ رحمی سے عمر بڑھ جاتی ہے | 26 | |
قریب سے قریب تر کے ساتھ حسن سلوک | 27 | |
قاطع رحم کی دنیا میں سزا | 28 | |
مشرک رشتہ دار کو تحفہ دینا اور اس کے ساتھ سلوک | 29 | |
اپنےنسب ناموں کو یاد رکھو تاکہ تم اپنے رشتہ داروں کے ساتھ سلوک کر سکو | 30 | |
کسی قوم کےموالی ان کے جزو ہوتے ہیں | 31 | |
دو یا ایک بیٹی کی پرورش کرنےوالا | 33 | |
اولاد آدمی کو بخیل اور بزدل بنا دیتی ہے | 34 | |
بچے کو کاندھے پر اٹھانا | 35 | |
کسی دوست کے لیے مال و اولاد میں کثرت کی دعا | 37 | |
مائیں رحم دل ہوتی ہیں | 38 | |
باپ کی طرف سے ادب آموزی اور اولاد سے حسن سلوک | 39 | |
جورحم نہیں کرتا ، اس پر رحم نہیں کیا جائے گا | 40 | |
ہمسایہ کاحق | 41 | |
(بھلائی کی) ہمسایہ سے ابتداء کرنا | 42 | |
ہمسایوں میں قریب سے قریب تر | 43 | |
ہمسایہ کو چھوڑ کر پیٹ بھر کھانا | 44 | |
بہترین ہمسایہ | 45 | |
نیک ہمسایہ | 45 | |
برا ہمسایہ | 45 | |
ہمسایہ کو دکھ نہیں دینا چاہیے | 46 | |
ہمسایہ کی شکایت | 47 | |
ہمسایہ کو اتنا ستایا کہ وہ گھر چھوڑ کر بھاگ گیا | 48 | |
یہودی ہمسایہ | 48 | |
کرم | 49 | |
اپنے یتیم کا بار اٹھانے کی فضیلت | 50 | |
یتیم کےلیے رحم دل باپ کی طرح بن جاؤ | 51 | |
یتیم کی تادیب | 52 | |
جس کابچہ مر گیا ہو | 52 | |
جس کسی کا حمل ساقط ہو جائے | 55 | |
حسن ملکہ | 56 | |
خادم کوبدوی کےہاتھ فروخت کر دینا | 57 | |
خادم کومعاف کر دینا | 58 | |
خادم قصور بھی کرتا ہے | 59 | |
خادم کو ادب آموزی | 60 | |
چہرے پر مت مارو | 61 | |
جو غلام کو طمانچہ مارے اسے چاہیے کہ آزاد کر دے | 64 | |
غلام کا قصاص | 64 | |
غلاموں کو گالی دینا | 66 | |
کسی شخص کا اپنے غلام اورخادم پرخرچ کرنا بھی صدقہ ہے | 67 | |
اگر کوئی اپنے غلام کےساتھ کھانا ناپسند کرے | 68 | |
غلام چرواہا (ذمہ دار ) ہے | 70 | |
غلام ہونےکو پسند کیا | 71 | |
مرد اپنے گھر والون کا نگراں ہے | 72 | |
جس کے ساتھ نیکی کی جائے اس کابدلہ دے | 73 | |
کسی شخص کی اپنے بھائی کی امداد | 74 | |
دنیا میں بھلائی والے ہی آخرت میں بھلائی والے ہوں گے | 75 | |
ہر بھلائی ایک صدقہ ہے | 76 | |
پسندیدہ بات | 78 | |
جائیداد کی طرف جانا | 80 | |
ایک مسلمان اپنے بھائی کاآئینہ ہے | 81 | |
ناجائز کھیل اور مذاق | 82 | |
لوگوں سے درگزر کرنا اور معاف کرنا | 83 | |
لوگوں سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملنا | 84 | |
تبسم | 85 | |
ضحک | 86 | |
جس سے مشورہ طلب کیا جائے وہ امانت دار ہے | 87 | |
مشورہ | 88 | |
لوگوں میں آپس کی محبت | 89 | |
الفت | 90 | |
دل لگی | 90 | |
حسن اخلاق | 91 | |
بخل اور کنجوسی | 95 | |
جل | 99 | |
اچھا مال اچھے آدمی کے لیے ہوتا ہے | 100 | |
طیب نفس | 101 | |
پریشان حال کی اعانت واجب ہے | 102 | |
حسن اخلاق کےلیے دعا | 104 | |
لعنت کرنا | 105 | |
کافر پر لعنت کرنا | 106 | |
چغل خور | 107 | |
عیب لگانا | 108 | |
جھوٹی تعریفیں کرنا | 109 | |
تعریف کرنےوالوں کے منہ پر خاک چالنا | 111 | |
اپنے دوست کی ایسی تکریم نہ کرو کہ اس پر بار ہو جائے | 112 | |
ملاقات | 113 | |
ملاقاتوں کی فضیلت | 115 | |
بڑی عمر والے کی فضیلت | 117 | |
بڑےکی تکریم کرنا | 117 | |
گفتگو اورسوال میں بڑا آدمی ابتدا کرے | 118 | |
جب بڑے نہ بولیں توچھوٹے کوبولنے کا حق حاصل ہے ؟ | 119 | |
سب سے بڑے کو سرجار بنانا | 120 | |
بچوں میں سے سب سے چھوٹےکو پھل دو | 121 | |
بچوں کے سر پر ہاتھ پھیرنا | 122 | |
کسی کا کسی چھوٹےکو پیارے بیٹے کہنا | 123 | |
اہل زمیں پر رحم کرو | 124 | |
جانوروں پر رحم کرنا | 125 | |
پرندہ کےانڈے اٹھانا | 127 | |
اچھی باتوں کی سعی کرنا | 128 | |
ایذاء رسانی پر صبر | 129 | |
لوگوں میں صلح صفائی کرانا | 130 | |
کسی کے نسب میں طعن کرنا | 131 | |
کسی مسلمان سے ترک تعلق کرنا | 133 | |
مقاطعہ کرنے والے لوگ | 136 | |
عداوت | 136 | |
جس نے بری مثال کو ناپسند کیا | 138 | |
مکر اور دھوکہ | 138 | |
پانی پلانا | 139 | |
باہم گالی گلوچ کرنے والے دونوں شیطان ہیں ایک دوسرے کی آبروریزی کرتے اور جھوٹ بکتے ہیں | 140 | |
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے | 141 | |
کسی خاص شخص کو مخاطب کیے بغیر عام گفتگو کرنا | 143 | |
کسی کومنافق کہنا اوراس کی تاویلات کرنا | 144 | |
دشمنوں کا ہنسی اڑانا | 146 | |
فضول خرچی | 146 | |
مکانات کی درستگی | 147 | |
تعمیر کےاخراجات | 147 | |
عمل تعمیر | 149 | |
وسیع رہائش گاہ | 150 | |
نرم خوئی | 152 | |
رہائش میں سادگی | 154 | |
سکون و طمانیت | 155 | |
مظلوم کی بددعا | 156 | |
ظلم کی تاریکی ہی تاریکی ہے | 156 | |
کفارہ مریض | 160 | |
رات کودیر گئے عیادت کرنا | 161 | |
مریض کےوہ اعمال لکھے جاتے ہیں جو حالت صحت میں وہ کرتا تھا | 162 | |
کیا کسی مریض کا یہ کہنا کہ مجھے تکلیف ہےشکایت شمار ہو گی | 166 | |
بچوں کی عیادت کرنا | 168 | |
باب | 169 | |
بدوی کی عیادت | 169 | |
مریضوں کی عیادت | 170 | |
عیادت مریض کی فضیلت | 173 | |
مریض کےقریب ہی نماز پڑھی | 174 | |
مشرک کی عیادت | 174 | |
مریض سے کچھ کہنا | 175 | |
مریض کیا جواب دے | 176 | |
آشوب چشم پر عیادت | 177 | |
عیادت کرنے والا کہاں بیٹھے | 177 | |
آدمی اپنے گھر میں کیا کرے | 178 | |
عقل قلب میں ہے | 180 | |
تکبر | 181 | |
ظلم کا جواب دینا | 185 | |
تجربات | 188 | |
زمانہ جاہلیت کا معاہدہ | 188 | |
بھائی چارہ | 189 | |
بکریاں برکت ہیں | 189 | |
اونٹ اپنےمالک کے لیے عزت ہے | 191 | |
بادیہ نشین اعرابیت | 192 | |
پہاڑیوں پر میر کرنا | 192 | |
آہستگی | 194 | |
سرکشی | 195 | |
قبول ہدیہ | 197 | |
حیا | 198 | |
کسی غیر کےلیے دعاکی | 201 | |
اخلاص سے مانگی ہوئی دعا | 202 | |
دعا میں ہاتھ اٹھانا | 203 | |
سیدالاستغفار | 206 | |
کسی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعائے خیر | 207 | |
باب | 208 | |
نبی ﷺ پر صلوۃ (درود)پڑھنا | 212 | |
نبی ﷺ کا ذکر کسی کے سامنے آئے اور وہ درود نہ پڑھے | 213 | |
جس نے ظلم کیا اس کےحق میں بد دعا کرنا | 215 | |
طول عمر کی دعا | 216 | |
کاہلی سے اللہ کی پناہ چاہنا | 217 | |
جو اللہ سے مانگتا نہیں اس پر اللہ خفا ہوتا ہے | 218 | |
جہاد فی سبیل اللہ میں صف بندی کے وقت دعا کرنا | 219 | |
نبی ﷺ کی دعائیں | 219 | |
بارش کے وقت دعا | 224 | |
موت کےوقت دعا | 225 | |
رسول اللہ ﷺ کی دعائیں | 225 | |
بےچینی کےوقت دعا | 231 | |
استخارہ کی دعا | 232 | |
جب کسی حاکم قاہر کاخوف ہو | 234 | |
دعا کرنے والے کے لیے جواجر و ثواب جمع ہوتاہے | 235 | |
دعا کی فضیلت | 236 | |
ہواکےوقت دعا | 237 | |
ہوا کو برا نہ کہو | 238 | |
اللہ سے عافیت سےسوال کرنا | 239 | |
آزمائش میں ڈالےجانے کی دعا کرنا مکروہ ہے | 240 | |
آزمائش کے وقت سے پناہ مانگنا | 241 | |
باب | 242 | |
غیبت ۔ اللہ کاحکم کہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے | 243 | |
کسی لڑکے کے سر پر اس کے باپ کی موجودگی میں ہاتھ پھیرنا اور اس کے لیے برکت کی دعا کرنا | 244 | |
اہل اسلام کا باہم ایک دوسرے کی رہنمائی اور تعاون کرنا | 245 | |
مہمان کا احترام اور اس کی خدمت | 246 | |
جائزہ مہمان | 247 | |
مہمان داری تین دن ہے | 248 | |
کسی کے گھر میں ٹھہرنا | 249 | |
مہمان کو کھانا پیش کر کے خود نماز پڑھنا | 250 | |
کسی شخص کا اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا | 252 | |
جب تہائی رات باقی رہ جائے اس وقت کی دعا | 254 | |
کسی کو بارادہ صفت ، گول بدن، سیاہ فام ، دراز یا کوتاہ قد کہنا | 254 | |
حکایت بیا ن کرنے میں کوئی حرج نہیں | 255 | |
منافق کو سردار نہ کہو | 256 | |
جونہ جانتا ہواسے یہ نہ کہے کہ اللہ جانتا ہے | 257 | |
قوس و قزح | 257 | |
زمانہ کو برا نہ کہو | 258 | |
تعمیرات | 261 | |
لا و أبيك ( تیرا بھلا ہو ) کہنا | 261 | |
گانا اور کھیل | 262 | |
بہتر سیرت و طریقہ زندگی | 263 | |
انگور کو کرم نہ کہو | 265 | |
کسی شخص کا ویحک کہنا | 265 | |
کسی کا یہ کہنا کہ میں کسل مند ہوں | 266 | |
کسل سےپناہ مانگنا | 267 | |
کسی کا یہ کہنا: آپ پر میرے ماں باپ فدا ہوں | 268 | |
یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میرا نفس خبیث ہو گیا ہے | 269 | |
ابو الحکم کنیت رکھنا | 270 | |
تیز رفتاری | 271 | |
ایک نام کی جگہ دوسرا نام بدل دینا | 272 | |
کسی کےنام کی تصغیر بنا کر مخاطب کرنا | 273 | |
عاصیہ نام کو بدل دینا | 274 | |
شہاب | 275 | |
العاص | 275 | |
زحم (وقت و تنگی ) | 276 | |
برۃ (نیکوکار) | 276 | |
افلح | 276 | |
رباح | 277 | |
اسمائے انبیاء | 277 | |
حزن | 279 | |
کیا مشرک کا کنیت سےذکر کیا جائے | 280 | |
بچہ کی کنیت | 281 | |
عورتوں کی کنیت | 281 | |
بڑوں او راہل فضیلت کے ساتھ چلنے کا طریقہ | 282 | |
باب | 283 | |
شعر سےحکمت و دانشمندی آتی ہے | 283 | |
عام گفتگو کی طرح شعر بھی اچھے اور برے ہوتےہیں | 285 | |
شعر سنانے کو کہنا | 286 | |
بعض بیان میں جادو ہوتا ہے | 287 | |
ناپسندیدہ اشعار | 287 | |
کثرت کلام | 287 | |
کسی بات کی تمنا کرنا | 289 | |
غلط لہجہ پر مارنا | 290 | |
معاریض | 290 | |
افشائے راز | 291 | |
راستہ اور سڑک بتا دینا | 292 | |
کسی اندھے کو بھٹکا دینا | 293 | |
حسب نسب | 293 | |
روحیں صف بستہ فوجیں ہیں | 294 | |
تعجب کے موقع پر کسی کا سبحان اللہ کہنا | 295 | |
کنکری پھینکنا | ذ296 | |
ہوا کو بری نہ کہو | 296 | |
شکون | 298 | |
فال | 299 | |
اچھے نام سےحصول برکت | 300 | |
گھوڑوں میں نحوست | 300 | |
چھینک | 301 | |
چھینک پر کیا کہے | 301 | |
چھینک کا جواب دینا | 302 | |
چھینک پر ابتدائی اور بعد کے جملے | 304 | |
آب نہ کہو | 305 | |
جب کئی بار چھینک آئے | 305 | |
جماہی | 306 | |
جواب میں لبیک کہنا | 307 | |
بیٹھے ہوئے شخص کے لیے کھڑا ہونا | 310 | |
جمائی آئے تو منہ پر ہاتھ رکھ لیا کرو | 311 | |
تعجب کے وقت سر ہلانا اور ہونٹوں کو دانت میں دبانا | 314 | |
تعجب میں زانو پر یا کسی اور چیز پر ہاتھ مارنا | 315 | |
اگر کسی نے اپنے بھائی کےزانو پر نیک نیتی سےہاتھ مارا | 316 | |
خود بیٹھا ہو اور لوگ اس کے لیے کھڑے رہیں یہ ناپسندیدہ عمل ہے | 320 | |
باب | 321 | |
باب | 322 | |
لڑکوں سے مصافحہ کرنا | 323 | |
مصافحہ | 324 | |
معانقہ | 324 | |
ہاتھ چومنا | 326 | |
سلامی کابتداء | 327 | |
سلام کو رائج کرنا | 328 | |
سلام کی فضیلت | 330 | |
السلام عز وجل کےاسماء میں سے ہے | 331 | |
آنےوالا بیٹھے ہوئےکو سلام کرے | 333 | |
کیا پیدل سوار کو سلام | 334 | |
چھوٹا بڑے کو سلام کرے | 335 | |
سلام کی انتہا | 335 | |
اشارے سے سلام کرنا | 336 | |
اپنا سلام سنانا | 336 | |
مجلس میں آئے تو سلام کرے | 337 | |
مجلس میں جو اٹھے سلام کرے | 339 | |
مصافحہ کے لیے ہاتھ میں خوشبو لگانا | 340 | |
باب | 341 | |
فاسق کوسلام نہ کرنا | 341 | |
حکمراں کو سلام کرنا | 342 | |
سوتے ہوئے کو سلام کرنا | 345 | |
مرحبا | 345 | |
سلام کو جواب کیسے دیا جائے | 346 | |
سلام کا جواب نہ دیا | 347 | |
سلام میں بخل کرنا | 348 | |
عورتوں کو سلام کرنا | 349 | |
کسی کو مخصوص کر کے سلام کرنے کو مکروہ سمجھا | 350 | |
آیت پردہ کیسےنازل ہوئی ؟ | 351 | |
اپنی بیوی کے ساتھ کھاناکھانا | 353 | |
غیر مسکون گھر میں داخل ہونا | 354 | |
اپنی ماں سےبھی اجازت لے | 355 | |
طلب اجازت تین بار | 356 | |
سلام کےعلاوہ اجازت طلبی | 357 | |
اجازت طلب کرنا دیکھنےہی کی وجہ سے ہے | 358 | |
کوئی شخص جب کسی کو گھر میں سلام کرے | 359 | |
کسی کا بلانا اجازت ہے | 361 | |
دروازےکے پاس کیسےکھڑا ہوا | 362 | |
دروازہ کھٹکھٹانا | 363 | |
طلب اجازت کی کیفیت | 365 | |
’کو ن ہے ‘ کےجواب میں کہا ’میں ہوں‘ | 365 | |
گھروں کےاندر دیکھنا | 365 | |
جو سلام کر کے گھر میں داخل ہو اس کی فضیلت | 366 | |
گھر میں داخل ہوتے ہوئے خدا کونہ یاد کیا تواس گھر میں شیطان رہے گا | 367 | |
ذمیوں کو پہلے سلام نہ کیا جائے | 368 | |
ذمی کو اشارہ سے سلام کرنا | 369 | |
اہل کتاب کو خط کس طرح لکھا جائے | 371 | |
ذمی کو کیسے دعا دے ؟ | 372 | |
نصرانی کو بغیر پہچانے سلام کیا | 373 | |
خط کا جواب | 374 | |
عورتوں کے نام خط اور ان کاجواب | 374 | |
امابعد | 374 | |
خطوط کی ابتد بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے | 376 | |
کیف اصبحت کہنا | 377 | |
کیف انت ؟ کہنا | 379 | |
جب کہا جائے کیسی صبح ہوئی تو کیا جواب دے ؟ | 380 | |
وسیع تر مجلس اچھی مجلس ہوتی ہے | 381 | |
راستہ میں بیٹھنا | 382 | |
بیٹھنے میں کشادگی | 382 | |
آخر میں کسی کا بیٹھنا | 382 | |
دو آدمیون کےدرمیان جگہ بنا کر بیٹھنا | 383 | |
ہم نشین سب سے زیادہ مکرم ہے | 383 | |
ہم نشین کےسامنے پیر پھیلا کر بیٹھنا | 384 | |
بیرونی چبوتروں کی مجلسیں | 385 | |
کوئیں پر پیر لٹکا کر اور پنڈلیاں کھول کر بیٹھے | 386 | |
امانت | 388 | |
کسی کی گفتگو اس کی ناپسندیدگی کے باوجود سننا | 390 | |
تخت پر بیٹھنا | 390 | |
تیسرے کو چھوڑ کر دوآدمی سرگوشی نہ کریں | 393 | |
جب چار ہوں | 394 | |
احتباء | 394 | |
کسی کےلیے تکیہ پیش کرنا | 395 | |
اکڑوں بیٹھنا | 396 | |
چار زانو بیٹھنا | 396 | |
احتباء | 397 | |
چت لیٹنا | 399 | |
منہ کےبل سونا | 400 | |
دائیں ہاتھ ہی سے لے اوردے | 400 | |
کھلی چھت پر بغیر پردہ کے سونا | 401 | |
کیا پیر لٹکا کر بیٹھے | 401 | |
صبح کےوقت کی دعا | 402 | |
شام کےوقت کی دعا | 403 | |
بستر پر جاتے ہوئےکیا دعا کرے | 404 | |
سونے کےوقت دعا کی فضیلت | 406 | |
گال کےنیچے ہاتھ رکھنا | 406 | |
باب | 407 | |
رات کوجاگ اٹھےتو کیا کہے | 408 | |
چراغ گل کردینا | 409 | |
گھر میں آگ چھوڑ کر سارے لوگ سو نہ جائیں | 410 | |
بارش سے حصول برکت ومسرت | 411 | |
رات کو دروازہ بند کر دینا | 411 | |
جانوروں کومقابلہ کے لیے للکارنا | 412 | |
مرغ کی آواز سن کر دعا کرنا | 412 | |
قیلولہ کرنا | 413 | |
دن کےآخر میں سو جانا | 414 | |
ختنہ | 415 | |
بڑی عمر والے کا ختنہ | 416 | |
بچے کی تحنیک | 417 | |
ولادت پر دعا | 417 | |
موئے زیر ناف صاف کرنے کےلیے وقت کا تعین | 418 | |
قمار بازی | 418 | |
غناء | 419 | |
پانسہ کھیلنے والوں کاگناہ | 420 | |
مومن ایک ہی بل سے دوبار نہیں ڈسا جاتا | 422 | |
رات کو تیر اندازی کرنا | 422 | |
جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کو موت دینا چاہتا ہے تو اسی جگہ اس کا کوئی کا بنادیتا ہے | 423 | |
وسوسہ | 423 | |
ظن | 424 | |
بغل کےبال لینا | 424 | |
لڑکوں کو جوز سے کھیلنا | 425 | |
کبوترون کو ذبح کرنا | 426 | |
جس کو غرض ہو وہی جائے | 426 | |
فضول دیکھنا | 427 | |
فضول باتیں کرنا | 427 | |
دو رخا آدمی | 428 | |
دو رخے آدمی کا گناہ | 428 | |
حیا | 429 | |
جفا | 429 | |
شرماؤ نہیں تو پھر جو چاہو کرو | 460 | |
غضب ( غصہ ) | 430 | |
غصہ میں کیا کہے ؟ | 431 | |
جب غصہ آئے تو چپ ہو جائے | 431 | |
اپنے دوست سے ایک حد تک ہی محبت کرو | 431 | |
تمہاری نفرت تباہی نہ ہو جائے | 432 | |