صحابہ کرام ؓ کے جنگی معرکے

صحابہ کرام ؓ کے جنگی معرکے

 

مصنف : علامہ واقدی

 

صفحات: 518

 

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین و الآخرین حضرت محمد ﷺ کو صحابہ کرام کی ایک ایسی جماعت عطا فرمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کریں اور رسول اللہ ﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔ درس گاہِ محمدیہ ﷺ کی تعلیم و تربیت نے افرادِ انسانی کی ایک ایسی مثالی جماعت تیار کی کہ انبیاء کرام کے بعد روئے زمین پر کوئی جماعت ان سے بہتر سیرت و کردار پیش نہ کر سکی۔ وہ مقدس جماعت جن کا ذکر قرآن مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی کیا گیا اور جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:” خیر امتی قرنی (بخاری)”میری امت کی سب سے بہترین جماعت میرے عہد کے لوگ ہیں” یہ وہ جماعت تھی جن کی سیرت و کردار کے بارے میں دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ تاریخ اسلام صحابہ کرام ؓ کے روشن اور شاندار تذکروں سے مزین ہے۔ بہادروں اور شہسواروں کا ایک ایسا دستہ، جنہوں نے دین اسلام کے پودے کی اپنے خون سے آبیاری کی۔ زیر تبصرہ کتاب’’صحابہ کرام کے جنگی معرکے المعروف به فتوح الشام ‘‘مؤرخ اسلام علامہ واقدی  کی تصنیف  ہے عربی زبان میں اور اس کا اردو ترجمہ شبیر احمد انصاری نے کیا ہے  جس میں انہوں  نے  صحابہ کی سیدنا ابوبکر صدیق کےدور میں ملک شام  کے لیے  مجاہدین کی روانگی اور ان حالات واقعات کو تفصیلاً ذکر کیا ہے۔اللہ رب العزت سے  دعا  کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجوے عظیم سے نوازے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ ازمترجم 9
حضرت ابوبکر صدیق ﷜کامکتوب 14
لشکر اسلامی کی روانگی 16
حضرت ربیعہ بن عامر ﷜سےایک پادری کامناظرہ 21
حضرت  ابو بکر صدیق ﷜ کااہل مکہ معظمہ کےنام مکتوب 22
حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کاحضرت ابو عاص ﷜ کوافسر مقرر کرنا 26
حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کاخوا 30
حضرت عمر بن عاص ﷜کالشکر اسلام سے خطاب اورمشاورت 32
حضرت عمر بن عاص ﷜ کامکتوب حضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام 37
حضرت ابوعبیدہ ﷜کاجواب حضرت عمروبن عاص ﷜کےنام 38
حضرت ابوبکر صدیق ﷜  کاحضرت خالد بن ولید ﷜ کے نام مکتوب 38
حضرت عبدالرحمن ﷜ اوردریحان کامقابلہ اوربصریوں کی شکست 48
قصہ زوجہ روماس 51
حضرت خالدبن ولید ﷜ کاحضرت ابوبکر صدیق ﷜ کے نام مکتوب 52
کلوس اورعزرائیل کی لڑائی کےمتعلق مخاصمت 55
خروج کلوس مع جرجیں 55
حضرت خالد ﷜کی باہم گفتگو 56
مقابلہ حضرت خالد ﷜ مع عزرائیل 60
عزرائیل کی گرفتاری اورحضرت ابو عبیدہ ﷜ کی آمد 61
حضرت خالد ﷜کادمشق کامحاصرہ کرنا 62
ہرقل کادوران کودمشق کی طرف بھیجنا 63
دروان کابیت الہیا میں پہنچنا 65
حضرت ضرار ﷜ کادروان کےمقابلہ کوجانا 66
حضرت ضرار ﷜ کی گرفتاری 68
حضرت رافع ﷜ کاحضرت ضرار ﷜ کو چھڑانے کےلئے روانگی 73
حضرت ضرار ﷜ کی رہائی 73
شاہ ہرقل کا دروان کےنام مکتوب 74
حضرت خالد بن ولید ﷜ کاحضرت عمرو بن عاص ﷜ کو خط 75
لشکر اسلام کی اجنادین کی طرف روانگی 75
بولص اوراہل دمشق مسلمانوں کاتعاقب کرنا اورچند خواتین اسلام کی گرفتار ی اوررہائی 77
خواتین اسلام کی بہادری 80
اسلامی لشکروں کی اجنادین کی طرف روانگی 84
جنگ اجنادین 85
جنگ اجنادین میں حضرت ضرار ﷜ کی بہادری 88
جنگ ضرار واصطفان 89
مسلمانوں کےسرادر کو دھوکہ سے قتل کرنے کی سازش 93
داؤد نصرانی اورحضرت خالد ﷜ کی گفتگو 94
دھوکہ بازنصرانیوں کاانجام 97
دروان اورحضرت خالد ﷜ کی گفتگو 98
قتل دروان ازوست حضرت ضرار ﷜ 100
فتح اجنادین 101
حضرت خالدؓ کاحضرت ابو بکر صدیق کانام مکتوب 102
حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کاحضرت خالد ﷜ کےنام خط 104
حضرت خالد ؓ بن ولید کادمشق پراپنے لشکر کو ترتیب دینا 106
اہل دمشق کاتوماکولڑائی کےلئے آمادہ کرنا 108
دمشق میں توماکی لڑائی اورحضرت ابان ؓ بن سعید کی شہادت 110
توما کاحضرت ام ؓ ابان کےتیرے زخمی ہوکر گرنا 112
توماکاشجنون کرنے کی نیت سےاپنے لشکر کوترغیب دینا 115
رومیوں کےمقابلے میں امیران اسلام کی بہادری 118
توماکاہرقل بادشاہ کوخط لکھنا 119
حضرت ابو عبیدہ ﷜ کادمشق میں بغیر اطلاع 121
اور حضرت خالد ؓ کےمعاہدہ کےذریعہ سےداخل ہونا 121
حضرت ابو عبیدہ ﷜ کاحضور ﷺ کو خواب میں دیکھنا اورفتح دمشق کی بشارت دینا 122
حضرت خالد بن ولید ﷜ کابزور شمشیر شہر میں داخل ہونا اور آپ کی اورحضرت ابو عبیدہ ﷜ کی شکر رنجی 123
توما کی طرف سے شہر بدری کی درخواست 125
خالد بن ولید ﷜  کارومی لشکر کاتعاقب کرنا 129
حضرت خالدبن ولید ﷜ کامتفکر ہونا 130
حضرت خالد بن ولید ﷜ کاخواب بیان کرنا 130
بارش کاہونا اورمسلمانوں کاتومادغیرہ کی آواز سننا 132
حضرت خالدبن  ولید ﷜ کامرج الدیباج میں اپنے لشکر کوترتیب دینا اور توماپر حملہ کرنا 133
توما کاقتل 134
یونس کااپنی عورت کےساتھ لڑنا 134
حضرت عمیر الطائی بھی ہرقل کی بیٹی کو گرفتار کرنا 135
مرج لدیباج کی وجہ تسمیہ 136
حضرت خالد بن ولید ﷜ کاہربیس ارو اس کے ساتھیوں سے مقابلہ 137
ہر بیس کاقتل 138
ہرقل کااپنی بیٹی کوطلب کرنا اروحضرت خالد بن ولید ﷜ کااس کو بطور ہدیہ کے چھوڑدینا 140
حضرت خالدبن ولید ﷜ کامکتو ب حضرت ابوبکر ﷜ کےنام 142
حضرت خالدبن ولید ﷜ کاحضرت ابوبکر صدیق ﷜ کو فتح ومشق کی خبر دینا 142
خلافت فاروق کی مجمل  سی کیفیت 142
خلافت فاروقی اورحضرت عائشہ صدیقہ عنہا 143
ہرقل کے اپنے روسا کےسلامنے تقریر کرنا 144
ہرقل کااکی نصرانی کوحضرت عمر ؓ کےشہید کرنے کو روانہ کرنا 144
حضرت خالدبن ولید مخزومی کومعزوولی 146
حضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام حضرت عمر فاروق ﷜ کافرمان 147
حضرت خالد ﷜ کامعزولی کےباجود جہاد میں بھر پور حصہ لینا 149
ذکر قلعہ ابو القدس 151
حضرت عبداللہ بن جعفر طیا﷜ کاقلعہ ابو لقدس کی طرف روانہ ہونا 151
حضرت جعفر ؓمیں طیارہ کاخواب میں اپنے والد کوویکھنا 156
حضرت خالدبن ولید ﷜ اور حضرت عبداللہ بن جعفر ﷜ طیار کی ملاقات 159
مال غنیمت کےمتعلق حضرت عمر فاروق کافرمان 162
حضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام حضرت عمر فاروق ﷜ کامکتوب 163
حضرت ابو عبیدہ ﷜ کادمشق سے بعلبک کی طرف رواانہ ہونا 163
عواصم اورمعرات میں تاخت وتاراج 165
بلادعوصم کےقیدیوں سے اسلام کاحسن سلوک 166
فتح قلسرین 167
مسلمانوں کاہرقل کی تصویر کی آنکھ پھوڑاڈالنا 170
حضر ت عمر فاروق ﷜ کاحضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام مکتوب 172
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜ کارشتن اورحمات والوں کےساتھ مصالحت کرنا اورآپ کاشیراز میں قیام کرنا 173
حضرت خالدبن ولید ﷜ کادس سواروں کو لے خفیہ طورسے جبلہ کے لشکر کیطرف جانا 176
ولی قیسرین کی گرفتاری 177
حضرت خالد بن ولید اورحبلہ بن اہیم کی باہم گفتگو کرنا 179
حضرت عبدالرحمان بن ابی بکر صدیق ﷜ کی رومیوں سے جنگ کرنا 180
حضرت خالدبن ولید ﷜ کامیدان جنگ میں جانا 182
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜ کاخواب 184
جنگ بعلبک 186
باشند گان بعلبک کے نام حضرت ابو عبیدہ بن جراح کاخط 189
بعلبک کےمیدان  میں مسلمانوں کی بہادری 197
حضرت سعید ین زید کاابلیچی کو سجدہ کرنےسے منع کرنا 201
ہربیس کاحضرت سعید ؓ بن زید کی خدمت میں آنا 202
ہر بیس کاحجرت ابو عبیدہ ؓکی خدمت میں جانے کااظہار 202
اہل بعلبک کوہربیس کاصلح نامہ سے آگاہ کرنا 207
فتح بعلبک 207
دالی البحر والی جوسیہ کی طرف صلح کی درخواست 208
کارزاحمص 210
اہل حمص  کےنام مکتوب 211
اہل حمص کےساتھ مسلمانوں کی جنگ 213
حضرت ابو عبیدہ ؓکامکتوب 215
فتح رستن 217
لشکر اسلام کی حماۃ کی طرف روانگی 219
حضرت ابو عبیدہ ؓکامکتوب اہل شیرز کےنام 219
فتح شیرز 220
حمص میں مسلمانوں کی شکست 224
حضرت خالدبن ؓولید اورومی سردار کی جنگ 225
عکرمہ ؓبن ابو جہل کی شہادت 226
مسلمانوں کی جنگی ترتیب 227
فتح حمص 229
واقعہ افک 230
واقعہ یرموک 230
رومی بادشاہ کی اپنی قوم سےمایوسی 232
حضرت ابو عبیدہ ؓبن جراح کورومیوں  کے لشکر کی اطلاع 234
حضرت خالدؓ بن ولید کی رائے 236
حضرت ابو عبیدہؓ کافوج کو کوچ کرنے کاحکم دینا 237
مسلمانوںکایرموک میں اقامت کرنا 238
جرجیر اورحضرت ابو عبیدہ ؓکی گفتگو 240
جبلہ بن ایم حضرت عبادہ بن صامت کی گفتگو 241
حضرت جابر ؓبن عبداللہ اورجبلہ بن ایم کی گفتگو 244
حضرت ابوعبیدہ ؓ بن جراح کاصحابہ کرام سے مشورہ کرنا 245
حضرت خالدبن ولید ﷜ کاجنگ کےلیے اپنے ساتھیوں کاانتخاب کرنا 247
حضرت خالدبن ولید ﷜ کاساٹھ آدمیوں کےساتھ ساٹھ ہزار فوج کامقابلہ 252
حضرت ابوعبیدہ ؓکاحضرت عمر فاروق ؓکےنام مکتوب 255
حضرت عمر فاروق ؓکاحصرت ابو عبیدہ کےنام خط 257
حضرت علیؓ می حضرت حصرت عمرؓ کےبارے میں رائے 259
حضرت عبداللہ بن قرط﷜ کی یرمو ک طرف واپسی 260
جابر بن قوال الربیعی کی زیرقیادت چھ ہزار سوراوں کی جہاد کےلئے حضرت عمر فاروق سےاجاز ت طلب کرنا 261

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
21 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like