صحابہ اور قرآن

صحابہ اور قرآن

 

مصنف : محمد طیب محمدی

 

صفحات: 738

 

صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی  سے مراد رسول  اکرم ﷺکا وہ  ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت  میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام   وصحابیات سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام ﷢  وصحابیات ؓن کےایمان  افروز  تذکرے سوانح حیا ت کے  حوالے  سے  ائمہ محدثین او راہل علم  کئی  کتب تصنیف کی  ہیں عربی زبان  میں  الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ  قابل ذکر ہیں  ۔اور اسی طرح اردو زبان میں  کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ صحابہ اور قرآن ‘‘ محمد طیب محمدی صاحب کی تصنیف ہے ۔ صحابہ اور قرآن کے تعلق پر 30 ابواب پر مشتمل مدلل کتاب ہے۔مزید اس کتاب  میں قرآن کریم  کی پاکیزہ روشنی میں صحابۂ کرام کی سیرت طیبہ کےمختلف پہلوؤں کا جامع ،خوبصورت اور ایمان افروز تذکرہ کیا ہے ۔ یعنی صاحب قرآن ﷺ کے اصحاب کامقدمہ  قرآن کی ابدی عدالت میں  یاصاحب قرآن  کےاصحاب کی سیرت کو قرآن کی زبان   میں  آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 30
30ابواب پر مشتمل نرالی کتاب 40
صحابہ ﷢ کےمتعلق اعتقاد 43
صحابی کی تعریف 43
انبیاء کےبعد افضل ترین لوگ 43
صحابہ کرام ﷢ میں ترتیب فضیلت 43
مشہور مفسرصحابہ کرام 44
تمام صحابہ ﷢ عادل اورمتقی تھے 44
کوئی ولی کسی صحابی کے درجہ کونہیں پہنچ سکتا 45
صحابہ کرام ﷢ میعار حق ہیں 46
صحابہ کرام ﷢ کےباہمی اختلافات 47
صحابہ کرام ﷢ پر تنقید جرم ہے 47
صحابہ کرام مواخذہ اخروی سےمحفو ظ ہیں 48
صحابہ کرام ﷢ امت کےچنیدہ لوگ 48
قرآن اورصحابہ کےمتعلق کچھ باتیں 49
صحابہ کرام ﷢ سےمحبت کاصلہ 55
صحابہ کرام ﷢ قیامت کےدن بھی نبی ﷺ کےساتھ ہوں گے 56
1۔صحابہ کرام ﷢ کاقرآن پر عمل 57
قرآن کی ہرایت پر عمل کےلیے ہروقت تیاررہتے 58
 جب تک عمل وعمل سیکھ نہ لیتے آگے نہ پڑھتے 59
آیت نازل ہوئی تو صحابہ ﷢ نےمزدوری کرکےصدقہ کیا 59
آیت سن کرابوطلحہ ﷜نےسب سےمحبوب چیز صدقہ کردی 62
تہہ بندوں کےکنارے پھاڑکراپنے سینوں کوچھپالیا 64
یتیموں کی شراب بھی بہاوی 64
صحابہ کرام ﷢ کی  جہاد کےلیے تڑپ 65
ہمارے درمیان کتاب اللہ کےمطابق فیصلہ کردیجیے 67
انصار نےمہاجرین کو اپنی وارثت میں سے حق داربنالیا 68
اللہ ورسول اللہ ﷺ کو پسند کرتی ہوں مال کو نہیں 74
ابوالدحداح ﷜کاعمل 77
خودکشی یاترک وطن کاحکم آجاتا توبھی اس پر عمل کرتے 78
(قومواللہ قانتین)نےخاموش کرادیا 80
اگر دوآیتیں کتاب اللہ میں نہ ہوتیں تو 81
اگرایک آیت نہ ہوتی تومیں تم سے یہ حدیث بیان نہ کرتا 83
ایک ایت کی وجہ سےمکان منتقل نہ کیے 84
زیدبن حارثہ ﷜ پکارنا شروع کردیا 84
سجدہ کی آیت سن کر صحابہ کرام سجدہ کرتے 85
عمربن خطاب ﷜ نےمنبر پر سورۃ نحل پڑھی اورسجدہ کیا 86
اس آیت پر مجھ سےپہلے کسی نےعمل کیانہ میرے بعد 86
کیامجھے اس کےبدلے جنتی درخت مل سکتاہے ؟ 88
رات اوردن پوشیدہ اورظاہر خرچ کرتےرہتےہیں 91
2۔صحابہ کرام ﷢ کاقرآن کی منع کردہ چیزو کو ترک کردینا 93
اس آیت کےبعد ابوبکر اورعمر ﷜پست آواز سےبولتے 93
ثابت بن قیس ﷜نےآپ کےپاس آناچھوڑدیا 95
آیت کریمہ سنتےہی معقل بن یسار ﷜ُکاسار اغصہ ٹھنڈا ہوگیا 98
ابوطلحہ ﷜نے کہا؟:اس شراب کو بہادے 99
ایک آیت کی وجہ سےزمین چھوڑدی 100
عمر﷜ کتاب اللہ سن کو فورارک جاتے 101
اوبکر ﷜ نےقسم چھوڑدی اورمعاف کردیا 103
عائشہ ؓ نے بھی معاف کردیا 105
نماز میں گفتگو سےرک جائے 106
مسجد کےقریب منتقل نہ ہوئے 106
اتناہی  کروجتنا کہ کہاگیاہے 1007
وراثت چھوڑدی 108
کافربیویوں کو فوراطلاق دےدی 110
مردوں کی وجہ سےحجر اسود کو بو سہ نہیں دیا 112
3۔صحابہ کرام ﷢ کاقرآن پر یقین 115
ابوبکر ﷜کاقرآن پریقین 115
4۔قرآ ن صحابہ کاعجیب تعلق سمجھ نہ آتی توپریشان ہوجاتےہیں پھر قرآن اترتا 119
یتیموں کاکھانا الگ کیاپھر اکٹھا کیا 119
جس نے ظلم نہیں کیاوہ امن ولااہے 121
منکرین حدیث کااوراہل قرآن کارد 122
ظاہر کردیاچھپاؤ اللہ تعالیٰ تم سےحساب لیں گے عمل 122
جہاں تک ہوسکے اللہ سے ڈرتےرہو 126
من یعمل سوءایجزبہ )سن کر ابوبکر ﷜پریشان ہوگئے 127
یہ آیت توآپ کےصحابہ پر گراں ہوگئی ہے 129
ان کا کیاہوگا جوقبلہ کی تبدیلی سےپہلے فوت ہوگئے 133
جوشراب کی حرمت سےپہلے فوت ہوگئے ان کاکیابنے گا 134
آپ اعلیٰ درجات میں ہوں گے ہم آب کو کیسےملیں گے 135
کوئی حرج نہیں کھالو 138
شعراصحابہ پریشان ہوگے 142
اب اللہ نے تم سےتخفیف کردی 143
خیرخواہ ہون تو کوئی خرج نہیں 145
تواب نمازقائم کرواروزکوۃ دیتےرہو 148
صحابہ کرام ﷢کےلیے آسانی 149
اس آیت کےنزول کوچار سال کاعرصہ گزرچکا ہے 152

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like