سفر نامہ ابن بطوطہ

سفر نامہ ابن بطوطہ

 

مصنف : مولوی محمد حسین

 

صفحات: 520

 

حضرت انسان اپنے دل و دماغ میں بے شمارقسم کی خواہشات اور امیدوں کو جنم دیتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے، دن و رات کی تفریق کیے بغیر ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہو جاتا ہے۔ ہر انسان اپنے ذہن کے مطابق مختلف قسم کی خواہشات رکھتا ہے بعض افراد تعلیم کے شوقین ہوتے ہیں، تو بعض افراد معیشت کی لگن، کچھ افراد کوئی جدید ٹیکنالوجی کے دلدادہ ہوتے ہیں، تو کچھ افراد تاریخی اسفار کی جستجو میں مصروف عمل نظر آتے ہیں۔ ان خواہشات میں جو لوگ تاریخی اسفار کے شوقین ہوتے ہیں وہ اپنے سفر ناموں میں دوران سفر پیش آنے والے حالات، اقوام کی تہذیب و تمدن، ان کے رسم و رواج اور ان اقوام کے طرز بودوباش کو نہایت باریک بینی سے جانچتا ہے اور اپنے سفر نامے کو احاطہ تحریر میں لانے کی کوشش کرتا ہے۔ زیر نظر کتاب” سفر نامہ ابن بطوطہ” عربی کتاب” عجائب الاسفار” کا اردو ترجمہ ہے۔ فاضل مترجم خان بہادر مولوی محمد حسین صاحب نے نہایت سہل اور آسان فہم سلیس اردو ترجمہ کیا ہے۔ کتاب ہذا میں ہندوستان، مالدیپ، چین و عرب، ایران، شام، مصر اور دیگر ممالک کے سفر نامے مذکور ہیں۔ اللہ تعالیٰ موصوف کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 17
با ب 1۔سندھ 33
(1)دریا ئے سندھ 33
(2)ڈاک کاانتظام 34
3۔پردیسیوں کی قدردانی 34
4۔گینڈے کاحال 35
5۔شہر جنانی 36
6۔شہر سیوستان 36
7۔لاہر ی بندر 38
8۔بھکر 40
9۔اوچ 40
10۔ملتان 41
11۔دستر خوان کی ترتیب 42
با ب2۔ملتان سے دہلی کاسفر 59
1۔ابوھر 59
2۔ہندوستان کےمیوے 59
3۔ہندوستان کے غلے 59
4۔ابی بکھر 63
5۔اجودھن 63
6۔ستی حال 63
7۔سرستی 65
8۔ہانسی 65
9۔مسعود آباد پالم 65
باب 3۔دہلی
1۔شہر دہلی اور اس کی فصیل
2۔جامع مسجد ولوہے کی لاٹ ومینار
3۔شہر کے حوض شمسی وحوض خاص
4۔مزارت
5۔علماء وصلحا
6۔باب 4۔دہلی کی تاریخ
1۔دہلی کی فتح
2۔سلطان شمس الدین التمش
3۔سلطان رکن الدین
4۔سلطان رضیہ
5۔سلطان ناصرالدین
6۔سلطان غیاث الدین بلبن
7۔سلطان مغزالدین کیقباد
8۔جلال الدین فیروز
9۔سلطان علاءالدین محمد شاہ
10۔سلطان شہاب الدین
11۔سلطان قطب الدین
12۔خسروخان
13۔سلطان غیاث الدین تغلق
باب 5۔سلطان محمد تغلق شاہ  کا عہد
1۔بادشاہ کے خصائل
2۔شاہی محل کے دروازہ
3۔نذر کادستور اور بادشاہ کاجلوس
4۔بادشاہ کاجلوسدربار میں
5عہد کی نماز کا جلوس
6۔عید کادربار 131
7۔بادشاہ کاجلوس جب وہ سفر سے واپس آتاہے 133
8۔خاصہ کادستر خوان 133
9۔عام دسترخوان 134
10۔بادشاہ کی سخاوت 135
11۔شہاب الدین تاجر گاذرونی کی بخشش 135
12۔شیخ رکن الدین ک بخشش 137
13۔واعظ ترمزی کو بخشش 137
14۔اور بخششوں کاذکر 138
15۔ابن الخلیفہ کی آمد 140
16۔امیر سیف الدین 142
17۔وزیر کی لڑکیوں کی شادی 148
18۔بادشاہ کی تواضع اورانصاف 149
19۔نماز کی تاکید 149
20۔احکام شرع کی پابندی 150
21۔انصاف کا دربار 150
22۔قحط میں لوگوں کی پرورش 151
23۔خونریزی 151
24۔اپنے بھائی کوقتل کیا 151
25۔شیخ شہاب الدین کو قتل کرنا 152
26۔بادشاہ کافقیہ عفیف الدین کاشانی کو قتل کرنا 154
27۔بادشاہ کادوسندھی مولویوں کو قتل کرنا 155
28۔بادشاہ کا شیخ ہودکو قتل کرنا 156
29۔بادشاہ کاتاج العارفین کو قتل کرنا 157
30۔بادشاہ کا شیخ حیدری کو قتل کرنا 158
31۔بادشاہ کاشہر دہلی کو اجاڑنا 160
باب 6۔مشہور واقعات 177
1۔غیاث الدین بہادر بھنور ا 177
2۔بہاءالدین گشتاسپ کی بغاوت 178
3۔کشلو خان کی بغاوت 179
4۔کو ہ قراجیل میں بادشاہ کالشکر بھیجنا 180
5۔شریف جلال الدین کی بغاوت ملک معبر میں 181
6۔امیر حلاجون کی بغاوت 182
7۔بادشا ہ کے لشکر میں وبا پڑنا 183
8۔ملک ہوشنک کی بغاوت 183
9۔سیدابراہیم کی بغاوت 184
10۔نائب سلطان کی تلنگانہ میں بغاوت 185
11۔بادشاہ کا نہر گنگ کے کنارے قحط میں چلے جانا 186
12۔بہڑائچ کاسفر 191
13۔بادشاہ کادار اخلافہ میں واپس آنا اور علی شاہ بہرہ کی بغاوت 192
14۔امیر بخت کابھاگ جانا اور پکڑاجانا 192
15۔شاہ افغان کی بغاوت 194
16۔گجرات کا فساد 194
17۔مقیل اور ابن الکولمی کی لڑائی 197
ہندوستان میں قحط 197
باب 7۔ اپنے حالات 218
1۔ہمارا شاہی محل میں پہنچنا 218
2۔بادشاہ کی والدہ کے محل میں پہنچنا 219
3۔بادشاہ محل میں جانا 221
4۔میری دختر انتقال اور تجہیز وتکفین کی رسومات 221
5۔بادشاہ کے آنے سے پہلے جو عید ہوئی اس کاذکر 224
6۔بادشاہ کااستقبال 224
7۔بادشاہ دار الخلافہ میں داخل ہونا 226
8۔بادشاہ کے دربار میں حاضر ہونا 226
9۔بادشاہ کادوسرا عطیہ 230
10۔قرض خواہوں کاتقاضا کرنا اور بادشاہ کاحکم دینا کہ قرضہ ادا کیا جائے 231
11۔بادشاہ کاشکار کے لیے باہر جانا 233
12۔میں نے بادشاہ کو ایک اونٹ نذر دیا 236
13۔دوانٹ پھرنذر کرنااورقرضہ کی  ادائیگی کا حکم ہونا 236
14۔بادشاہ کامعبر کو جانا او رمجھے دار اخلافہ میں چھوڑنا 238
15۔مقبرہ کانتظام 240
16۔امرہہ کاسفر 241
17۔بعضے دوستوں کی مہربانی 243
18۔شاہی کیمپ میں جانا 244
19۔بادشاہ کی خفگی میرادنیا کو ترک کرنا 244
باب 8۔دہلی سے ملابار کاسفر 255
1۔چین کے سفر کاسامان 255
2۔تلپت 256
3۔بیانہ 257
4۔کول 257
5۔برج پورہ 263
6۔کالی ندی اور قتوج 264
7۔ہنول ’وزیر پور ‘بجالسہ ‘موری 265
8۔علاپور 265
9۔گوالیار 267
10۔برون 267
11۔جوگی او رڈائن 267
12۔اموار ی ‘کچراد 269
13۔چندیری 270
14دھار 270
15۔اجین 271
16۔دولت آباد 272
17۔نذربار 272
18۔ساگر 274
19۔کھمبایت 274
20۔گاوی وقتدھار 276
با ب9۔مغربی ساحل پر جہاز کاسفر 296
1۔جہاز میں سوار ہونا 296
2۔بیرم وقوقہ 297
3۔سند اپور 297
4۔ہنور 299
5۔ملیسار 301
6۔ابی سرور 303
7۔منجرور 304
8۔ہیلی 304
9۔جرفتن 305
10۔دوفتن 305
11۔برپتن 306
12۔فندرنیا 307
13۔کالی کٹ 307
14۔چین کے چہازوں کابیان 308
15۔جہاز میں سوار ہونا اور جہاز کی تباہی 309
16۔کنجی گری اور کو لم 311
17۔ہنورکو واپس جانا 312
شالیات 314
باب 10۔جزائر مالدیپ 323
1۔جزائر دیبتالمہل 323
2۔پیدوار 324
3۔مالدیپ کے باشندے 324
4۔ان کے گھر 326
5۔اہل جہاز کااستقبال اور مہمان نوازی 326
6۔ناریل کی رسی 327
7۔کوڑیاں 327
8۔عورتیں 328
9۔ان جزیروں کے باشندے کااسلام  قبول کرنا 329
10۔ان جزیروں کی ملکہ 330
11۔میں ان جزیروں میں کس طرح پہنچا 332
12۔وزیر کے ساتھ بگاڑ 335
13۔عید 337
14۔نکاح اور قاضی مقررہونا 338
15۔مالدیپ سے رخصت ہونا 342
باب 11۔سیلان 348
1۔شہر بطالہ 348
2۔راجہ سیلان 249
3۔سلاولت 350
4۔کنکار 351
5۔غار سیک وقدم شریف 352
6۔قدم کی زیارت سے واپسی 354
7۔دین ور 354
باب 12۔معبر 375
1۔معبر کی طرف روانگی 375
2۔معبر کے بادشاہ 376
3۔پتن 379
4۔مترا(مڈرا) 380
5۔دریائی لٹیرے او رابن بطوطہ کالٹ جانا 382
6۔جزائرمالدیپ میں دوسری دفعہ جانا 383
باب 13۔بنگالہ 388
1۔بنگالہ کی ارزانی 388
2۔سوگاواں 289
3۔کامردویس 390
4۔سنار گاؤں 292
باب 14۔جزائر ہند چینی 402
1۔برھنکار 402
2۔جزیرجاوایعنی سماٹر ا 404
3۔مل جاوا 407
4۔مل جاوا کابادشا ہ 409
5۔بحر الکاہل 410
6۔طوالسی اور ملکہ اروجا 410
باب 15۔چین 421
1۔چین کے دریا 421
2۔چینی کے برتن 422
3۔چین کے مرغ 422
4۔مذہب وحکومت 422
5۔ریشم 423
6۔کرنسی نوٹ 423
7۔مٹی کاایندھن 424
8۔ھناعت وتصویر کشی 424
9۔جہازوں کی سواریاں اورمال شمار 425
10۔فندق یعنی سرائے 425
 11۔زیتون 426
12۔چین کے کلاں 427
13۔قن چن 430
14۔خنسا 431
15۔شعبد ہ باز 432
16۔بانس کی راکابیاں 434
17۔خان بالق 435
18۔قاآن 437
19۔رخ 439
20۔جاوا 439
باب 16۔عرب ‘ایران ‘شام 456
1۔ظفار 456
2۔دمشق 458
3۔حلب 459
4۔وبائے طاعون 459
5۔دمیاط واسکندریہ  وقاہرہ 460
6۔حج 461
باب 17۔وطن کو واپسی 465
1۔تونس 465
2۔سارڈانیہ تلمسان 466
3۔فاس کاشہراور سلطان ابو عثمان 467
4۔طنجہ او ربتہ 472
5۔اندلس وجبرالٹر 472
6۔مراکش 480
باب 18۔سودان 490
1۔بحلماسہ 490
2۔صحرا 492
3۔ایولاتن 493
4۔دریائے نائی جر 496
5۔مالی 497
6۔مالی کابادشاہ 498
7۔مالی کی ملکہ 503
8۔سلطان موسی بادشاہ کاداد 504
9۔حبشیوں کی اچھی اور بری رسمیں 505
10۔دریائی گھوڑے 506
11۔آدم خور حبشی 507
12۔قری منساکاشہر 508
13۔ٹمبکٹو 508
14۔کوکو 510
15۔قوم بربر 510
16۔وطن کی طرف واپسی 513

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like