سفر نامہ ابن بطوطہ ۔ حصہ اول ودوم
مصنف : ابن بطوطہ
صفحات: 287
ابن بطوطہ چھٹی صدی ہجری کا ایک معروف مسلمان سیاح تھأ۔اس زمانے میں سفر کی سہولیات بہت کم تھیں ۔اس عالم میں ابن بطوطہ نے رفت سفر باندھا اور کامل پچیس برس تک سمندر کی لہروں سے لڑتا،ہولناک ریگستانوں سے گرزتا،ہرشور دریاؤں کو کھگالتا اور اپنے ذوق سیاحت کو تسکین پہنچاتا رہا۔اس عرصے میں اس نے بے شمار خطوں اور ملکوں کی سیر کی اور جب وطن لوٹا تو پچاس برس کا بوڑھا ہو چکا تھا۔اس کا یہ طویل ،صبر آزما اور پرمشقت سفر،تفریحی نہیں تھا،علمی تھا۔اس نے جس ژدف نگاہی سے سب کچھ دیکھا ،جس قابلیت سے مشاہدات سفر مرتب کیے،جس خوبی سے اکابر رجال کے احوال وسوانح پر روشنی ڈالی وہ اسی کا حق ہے۔ابن بطوطہ کو مورخوں کے ہاں جونمایاں حیثیت حاصل ہے وہ اسی سفر نامے کی بدولت ہے۔یہ سفر نامہ لکھ کر اس نے تاریخ کے عظیم الشان دور کو زندہ کیا ہے۔یہ سفر نامہ ابن بطوطہ کی آپ بیتی بھی ہے اس نے اپنی روداد کچھ اس طرح لکھی ہے کہ روداد جہاں بھی اس میں شامل ہو گئی ہے۔اس عظیم سفر نامے کو اردو دان طبقے کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے امید ہے ارباب ذوق اس سے محفوظ ہوں گے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
کوچ | 18 | |
الجزائر | 20 | |
شہر یونا | 22 | |
تیونس میں آمد | 33 | |
طرابلس الغرب میں داخلہ | 36 | |
اسکندریہ | 37 | |
قاہرہ کی طرف کوچ | 37 | |
قاہرہ میں آمد | 42 | |
کاروان شوق کی تیزگامی | 62 | |
بلادشام کا سفر | 68 | |
عسقلان میں داخلہ | 77 | |
فلسطین میں داخلہ | 79 | |
بیروت کی سیاحت | 84 | |
قافلہ سفر | 100 | |
مدینہ رسول ﷺ کی طرف | 141 | |
بیت اللہ | 145 | |
کوفہ | 236 | |
عبرت گاہ کوفہ | 239 | |
کربلا قتل گاہ حسین ؓ | 242 | |
خاک بغداد | 244 | |
شہر تبریز میں آمد | 250 | |
ملک یمن کی سیاحت | 264 | |
مشرقی افریقہ | 270 | |
کاروان سفر | 276 | |
قوم عاد کا شہر احقاف | 278 | |
بلاد عمان | 285 | |
ہر مزم میں درود | 288 | |
شہر بحرین | 292 | |
شہر قونیر | 302 | |
شہر بروسہ | 312 | |
شہر یزمک میں آمد | 314 | |
شہر قرم اور دشت ققچاق کا سفر | 319 | |
اردوے شاہی | 330 | |
خاتون کبریٰ | 335 | |
یلغار میں میری آمد | 339 | |
ترکوں کا جشن عید | 342 | |
میرا سفر قسطنطنیہ | 347 | |
قسطنطنیہ سے واپسی | 357 | |
خوازم | 362 | |
شہر بخارا | 365 | |
ماوراء النہر کا سفر | 372 | |
سمر قند میں آمد | 375 | |
شہر نسف میں درود | 377 | |
شہر ترمد میں آمد | 378 | |
شہر بلخ کی زیارت | 380 | |
شہر ہرات | 383 | |
شہر طوس | 388 | |
بسطام شریف میں حاضری | 392 | |
کوہ ہندوکش کا نظارہ | 393 | |
افغانستان کی سیر | 395 | |
پنجاب کی طرف | 397 |