سچے واقعات اور ہنسی مزاح کے اسلامی آداب
سچے واقعات اور ہنسی مزاح کے اسلامی آداب
مصنف : ابو عمار محمود المصری
صفحات: 518
واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اوراثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہر موڑ پر مکمل راہ نمائی کرتا ہے خوشی ہو یاغمی ہواسلام ہر ایک کی حدود وقیوم کو بیان کرتا ہے تاکہ کو ئی شخص خوشی یا تکلیف کے موقع پر بھی اسلام کی حدود سےتجاوز نہ کرے فرمان نبوی ہے ’’ مومن کامعاملہ بھی عجیب ہے اس کا ہر معاملہ اس کے لیے باعث خیر ہےاور یہ چیز مومن کے لیے خاص ہے ۔ اگر اسے کوئی نعمت میسر آتی ہے تووہ شکرکرتا ہے اور یہ اس کےلیے بہترہے اور اگراسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کےلیے بہتر ہے۔‘‘ نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام وتابعین کی سیرت وسوانح میں ہمیں جابجا پاکیزہ مزاح او رہنسی خوشی کے واقعات او رنصیت آموز آثار وقصص ملتے ہیں کہ جن میں ہمارے لیے مکمل راہ نمائی موجود ہے۔ لہذا اہمیں چاہیے کہ خوش طبعی اور پند نصیحت کےلیے جھوٹے ،من گھڑت اور افسانوی واقعات ولطائف کےبجائے ان مقدس شخصیات کی سیرت اور حالات کا مطالعہ کریں تاکہ ان کی روشنی میں ہم اپنے اخلاق وکردار اور ذہن وفکر کی اصلاح کرسکیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’نصیحت آموز اور عبرت انگیز سچے واقعات‘‘شیخ ابو عمار محمود المصری کی تصنیف ہے اس کتا ب میں فاضل مصنف نے قرآن وحدیث اور صحابہ وتابعین کی سیرت کی روشنی میں قارئین کرام کے لیے ہنسی مذاق کےاسلامی آداب واحکام بیان کیے ہیں اور اخلاق وکردار کی اصلاح کے لیے انتہائی سبق آموز اور نصیحت خیز واقعات ذکر کیے ہیں۔اس دلچسپ کتاب کو محترم جناب مولانا یاسر عرفات ﷾ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ، مترجم ،اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عوام الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 21 |
خوشی طبعی اورہنسی مذاق کی جائز اورناجائز شکلیں | |
اسلام اورنشاط طبع | 25 |
خوش طبعی اورسیرت مطہرہ | 25 |
نبی کریم ﷺ کی خوش مزاجی | 27 |
ایک اچھوتا واقعہ | 32 |
ایک اورقصہ | 33 |
یہ اس کےبدلے ہے | 35 |
الہی ہمارے اردگرد بارش برساہم پر نہ برسا | 36 |
آپﷺ خون چکاں حالات میں بھی مسکراتے تھے | 37 |
نبی کریم ﷺ کوگزند پہنچائی جاتی اورآپ جوابا مسکرادیتے | 38 |
امت کو بشاشت اورعمدہ بات کرنے کی نبوی ترغیب | 39 |
صحابہ کرام کےنشاط طبع کے متعلق اقوال وواقعات | 39 |
خوش طبعی فقہاء اورمحدثین کی نظر میں | 42 |
خوش طبعی کے آداب | |
مزاح کی تعریف | 45 |
خوش طبعی کےلحاظ سےلوگوں کی تین اقسام | 45 |
جائز خوش طبعی | 46 |
حرام خوش طبعی | 47 |
حرام خو ش طبعی کی صورتیں | 49 |
کلیاں اورموتی | |
سچی توبہ | 61 |
چور کی چوری | 65 |
ہرمزان کےقبول اسلام کاواقعہ | 66 |
سانپ اورنشے میں مست آدمی | 67 |
رب کےدرکاسوالی جائے کبھی نہ خالی | 68 |
وہ اللہ عزوجل کےخوف سے اپنی انگلیاں جلادیتاہے | 69 |
سفینہ نجات | 72 |
ایک عورت کی توبہ | 74 |
مومن قوت کااستعمال محض رضائے الہی کی خاطر کرتاہے | 76 |
پانچ چیزیں جو آپکو معصیت الہی سےدور لے جاتی ہیں | 77 |
شیطان کےقدموں کی پیروی نہ کرو | 79 |
چھے اشیاتجھے کافی ہے | 83 |
جسم کے دوپاکیزہ اوردوخبیث اعضا | 85 |
تم جہاں کہیں ہوموت تمھیں آگھیرے گی | 86 |
اللہ تعالی سے راضی ہوجا | 87 |
وہی اللہ ہے | 89 |
سچ کی برکت | 89 |
سموئیل کاایفائے عہد | 91 |
دودھ فروخت کرنےوالی | 92 |
ناقابل فراموش سبق | 93 |
حضرت امیرمعاویہ اوران کااچھوتا موقف | 94 |
جودوسخا کیطرف سبقت کرو | 96 |
کتا اورسخی غلا م | 102 |
معززین کی لغزشوں کی تلافی کرنےوالا | 96 |
بیوگان اوریتیموں سےحسن سلوک کی برکت | 104 |
مومن کی فراست | 108 |
اے میری قوم میں تم سےمال کامطالبہ نہیں کرتا | 110 |
تمھارے گھر ہی سے بچا تقوی عیاں ہوتاہے | 111 |
امام شافعی اورامام احمد کےگھر میں | 112 |
متقی دل کاصاف کلام | 113 |
ہرجاندار کارزق اللہ کےذمے ہے | 118 |
آزمایش | 119 |
دنیا دنیا داروں کےساتھ ایسا ہی کرتی ہے | 120 |
دودرہم کےعوض شادی | 125 |
عمدہ شہر اپنے رب کےحکم سے نباتات اگاتاہے | 128 |
بھنور جووزن میں سونے کےبرابر تھا | 130 |
اے غلام اپنے باغ کی طرف بےخوف وخطر لوٹ جاؤ | 133 |
بہتر بدلہ | 136 |
اچھے کام بری موت سے بچالیتے ہین | 138 |
عورتیں تین طرح کی ہوتی ہیں | 139 |
شادی کی رات گراں قدروصیت | 141 |
دنیا پانی کےگھونٹ کےبرابر بھی نہیں | 142 |
مغیرہ بن شعبہ کی ذہانت | 143 |
جو ٹانگ پھیلاتا ہے جو ہاتھ نہیں پھیلاتا | 143 |
عبداللہ بن عباس نےخارجیوں کو لاجواب کردیا | 144 |
ادب باعث نجات ہے | 148 |
میں وہ شخص ہوں جو تجھے پہچانتا ہے | 149 |
برے فہم کابرا نتیجہ | 150 |
ایک کےبدلے دس | 151 |
گفتگو کی چار صورتیں | 152 |
ہمارے جگر گوشے | 153 |
ایک ماں کی بیٹے کو وصیت | 153 |
ممتا کادل | 154 |
جیسا کرو گے ویسا بھر وگے | 156 |
بیس سال ہمسائے کی تکالیف برداشت کیں تو وہ مسلما ن ہوگیا | 157 |
امام بخاری کی ذہانت کاعجیب وغریب واقعہ | 157 |
ہرجھوٹے کےلیے پیغام | 159 |
مجبور اوربے بس کی فریاد رسی کون کرتا ہے ؟ | 161 |
چغل چور ی سے بچ جاؤ | 163 |
شیطانی حیلہ | 164 |
جواپنے بھائی کےلیے گڑھا کھودے خودہی اس میں گرے گا | 165 |
مکر کرنے والوں کاانجاام | 167 |
حجاج اورچوبیس عورتوں کی کفالت کرنےوالے کاقصہ | 168 |
ایک عورت کاشکوہ اورقاضی کی معاملہ فہمی | 170 |
اونٹنی اورمہمان | 172 |
انسان نمابھیڑیا اورگناہ کی آخری سیٹرھی | 174 |
دعا کےعد م قبولیت کےدس اساب | 177 |
مظلوم کی بددعا سے بچو | 178 |
ہائے بچاؤ اے معتصم | 179 |
گائے کی قیمت | 181 |
اللہ اپنے بندوں کےبارے میں خوب خبر رکھنے والا ہے | 184 |
بھسم کردینے والی ساعت اورپروانہ نجات | 185 |
ہرجاندار کارزق اللہ کے ذمے ہے | 187 |
اے مشکل کشا | 189 |
سحری کی دعا | 189 |
دعاکشادگی کی چابی ہے | 190 |
دعاکادامن مت چھوڑو وہ شفا کےانتہائی قریب ہے | 191 |
مشکلات کو ٹال دینے والی دعا کو لازمی اختیار کرو | 193 |
اگر اللہ کو صدق دل سےپکارو گےتو وہ تمہاری مراد بھرلائے گا | 194 |
جنگلی جانور اللہ کےلشکر کےلیے راستہ کشادہ کردیتے ہیں | 195 |
طواف کےدوران خاتون کی بینائی لوٹ آئی | 196 |
بار ش اتری اورسارا قبیلہ مسلمان ہوگیا | 196 |
اللہ تعالی نے ہمیں آسمان سے پلا دیا | 197 |
رات کےحصے | 198 |
والدین کی دعائے برکت | 200 |
وہ اپنے باپ کی ددعا سےکامیاب ہوااورمرتبہ عظیمہ کو پہنچ گیا | 201 |
ماں کی دعا کےباعث اللہ تعالی اس کی حفاظت فرمالیتے ہیں | 202 |
بیٹے کی دعا کےباعث باپ کو ہدایت مل گئی | 203 |
اولاد کوبدعانہ دو | 204 |
اس نےبددعا کی تواس کے ہاتھ ٹٹیرھے ہوگئے | 205 |
ماں کی بددعا کی سبب اس کاسردھڑ سےجدا ہوگیا | 206 |
قبرمیں سٹیمپ | 207 |
ایک نوجوان اوراس کےخاندان کاخاتمہ | 209 |
وہ تیری کھیتی اوریہ تیراحاصل ہے | 217 |
جیسا کرو گے ویسا کرو گے | 226 |
کسی مسلمان کوخوفزد ہ مت کرو | 226 |
اللہ تعالی کو ظالموں کی کرتوتوں سے بے خبرنہ سمجھو | 228 |
دن بدلتے رہتے ہیں | 229 |
کیا ہے کوئی عبرت حاصل کرنےوالا | 237 |
یہ کسی بشر کانہیں بلکہ رب البشر کاانصاف ہے | 241 |
جیسا عمل ویسا بدلہ | 251 |
ظالموں کاانجام کیسا ہوا | 253 |
ہر ظالم کےلیے عبرت | 255 |
یقینا آخرت کاعذاب زیادہ سخت اورباقی رہنے والاہے | 259 |
بے شک تیرے رب کی پکڑیقینا بڑی سخت ہے | 265 |
چالیس ہندوجو مسجد بابری کو منہدم کرنے کے بعداندھے ہوگئے | 271 |
میں نے عمرو کاارادہ کیااوراللہ تعالی نےخارجہ کاارداہ کیا | 273 |
اللہ تعالی ہی باکمال عدل اورفیصلہ کرنےوالا ہے | 278 |
افسوس اس کوتاہی پرجو میں نےاللہ کےحق میں اختیار کی | 288 |
میرے آقا میں نے اسے جنت پایا | 294 |
لوگ پانچ کےمحتاج ہیں | 295 |
امام ابو حنیفہ کاورع | 295 |
والد ہ کے احساسات کےلیے امام ابو حنیفہ کاخوف | 296 |
بادشاہ کے پاس جانے والے کے لیے ایک قیمتی نصیحت | 297 |
اے نوجوان کیاہم نے تجھے ضائع کردیا؟ | 297 |
اپنے مریضوں کاصدقے سے علاج کرو | 299 |
مباحثے اورمناظرے میں ابو حنیفہ کی فوقیت | 301 |
امام ابو حنیفہ جہم بن صفوان پر حجت قائم کرتے ہیں | 304 |
اس نے سات جگہوں پر غلطی کی ہے | 311 |
مجھے معلوم ہوگیا کہ یہ آدمی یقینا فقیہ ہے | 312 |
یہ کس کےفتوے ہیں | 313 |
وجود خالق کے منکرین پر اقامت حجت | 314 |
رحمن عرش پر مستوی ہوا | 314 |
خواب مسرت آفریں ہوتاہے فریبی نہیں | 315 |
کھڑا ہوجاتوعلم کاخزانہ ہے | 316 |
مجھے معلوم ہوگیا کہ اللہ نے بلا وجہ تجھے رخصت نہیں نوازی | 317 |
عفو اوردرگرز کی آخری بلندی | 317 |
نبی مکرم ﷺ کے تذکرے کےوقت ان کی حالت ایسی ہی ہوتی تھی | 318 |
نبی اکرم ﷺ کاادب اسی طرح ہوتاہے | 319 |
حدیث رسول ﷺ کی تعظیم اسی طرح ہوتی ہے | 319 |
اس نے مجھے باندھنا چاہا لیکن میں نے اسے باندھ دیا | 320 |
فرط ذکا کےباعث اس موقف سے گلوخاصی کورالی | 320 |
یہ آدمی علم کے ایک عظیم مرتبے پر فائز ہے | 322 |
انھیں بچھو نے ڈس لیا لیکن حدیث رسول اللہ ﷺ منقطع نہیں کی | 322 |
رسول اللہ ﷺ کی عظمت کی خاطر سواری ترک کردی | 323 |
ان کاقرآن کےساتھ ایسا ہی حال تھا | 323 |
آپ پر تین دن کےروزے لازم ہیں | 324 |
تجھے کوڑے مارے جائیں گے | 324 |
بیشک کشادگی اللہ کےسامنے انکساری ہی سے آتی ہے | 325 |
اگر میں دنیا سے صرف اپنی ایک چادر کامالک بھی ہوا تو اسی سے ان کی غم گساری کروں گا | 326 |
امام مالک کی فراست | 326 |
عجیب خواب | 327 |
وہ دنیا کےسورج کی مانند تھا | 327 |
اگر تجھ سےاس نوجوان کی فقاہت فوت ہوگئی توڈرکہ قیامت تک نہ پا سکے گا | 327 |
اخلاص غالب آتاہے | 328 |
واللہ توعلم میں تیراندازی سےزیادہ ماہر ہے | 329 |
آدھی کھالے اورآدھی پھینک دے | 329 |
مخلوق کےذریعے خالق پر استدلال کرو | 330 |
امام شافعی کاایک عدیب ترین موقف | 331 |
ایمان قول اروعمل ہے | 332 |
سخاوت اورایثار کی نعمت | 333 |
ہم نے اپنی بدعت ترک کی اوران کی اتباع کرلی | 333 |
ان کادنیا میں زہد اسی طرح تھا | 334 |
کتاب وسنت کو ترک کرنے والے تجھ پر لازم ہے | 335 |
امام شافعی کی امرا کےاتالیق کو وصیت | 335 |
سچا بھائی چارہ اسی طرح ہوتاہے | 336 |
ایک گراں قدر نصحیت ہے | 338 |
لوگوں کےمتعلق حسن ظن رکھنا | 338 |
کیاہی درست نہیں کہ ہم بھائی بھائی رہیں اگرچہ کسی مسئلے پر اتفاق نہ کرسکیں | 338 |
مرض الموت میں امام شافعی کی گفتگو | 339 |
ایک واعظ کادل چسپ واقعہ | 340 |
اگر میں لوگوں سےکوئی شے قبول کرتاہوتا توتجھ سے بھی وصول کرلیتا | 342 |
اامام احمد کےکپڑوں کی چوری کاقصہ | 342 |
اللہ تعالی ان کبار ائمہ واعلام پر رحمت فرمائے | 343 |
اگر لوگ اچھے انداز سے سوال کریں تو ہم کسی ایک کومحروم نہ رکھیں | 343 |
ایک ہزار دینار کےبجائے دوہزار دینار | 344 |
راستے میں موت | 349 |
وہ گرمر گیا جب وہ گانا گا رہاتھا | 352 |
وہ منشیات کے سبب اپنے بچے کو ذبح کردتیا ہے | 352 |
ہم برے خاتمے سےاللہ کی پنا ہ مانگنے ہیں | 353 |
اپنے آپ کو اورابنے گھروالوں کو آگ سے بچا لو | 354 |
حرام عشق کابدترین انجام | 361 |
یقینا یہ ایک الم ناک واقعہ ہے | 364 |
ویڈیو کیسٹ جس نے میری زندگی برباد کردی | 377 |
گناہ کی نحوست | 382 |
یہ دوسرا قصہ ہے | 383 |
دنیا سے بچ جاؤ عورتوں سے بچ جاؤ | 384 |
ایڈز کی مجلس میں خوش آمدید | 389 |
دیو رموت ہے | 391 |
وہ اپنے بچے کودسویں منزل سے پھینک دیتی ہے | 394 |
پسندکی شادی اورایک عجیب مصیبت | 397 |
بیٹی کی پسند شادی پر باپ کےدماغ کی شریان پھٹ گئی | 399 |
وہ دائمی شراب نوشی کےبعد سجدے کی حالت میں دم توڑگیا | 400 |
اللہ نے جس کےلیے روشنی نہیں بنائی اس کےلیے کوئی روشنی نہیں | 403 |
کیا اللہ اپنے بندوں کوکافی نہیں ؟ | 405 |
ہم برے خاتمے سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں | 406 |
شعلہ زن قبرستان | 406 |
جنت کے طلب گار | 407 |
مجھے اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرما | 408 |
معجزات اورکرامات | |
چاندکادو ٹکڑے ہونا | 413 |
کھجور کےتنے کاگریہ وزاری کرنا | 413 |
آپ ﷺ کی انگلیوں کےدرمیان سے پانی پھوٹ پڑا | 415 |
کھانے کی تسبیح | 416 |
اونٹ اورآداب مصطفی ﷺ | 417 |
اونٹ نبی کریم ﷺ کےسامنے روتا اورشکایت کرتا ہے | 418 |
بے دودھ بکری کےتھن سےدود ھ کااترنا | 419 |
جنگلی جانوروں کانبی مکرم ﷺ کااحتر ام بجالانا | 421 |
بھیڑیے کی شہاد ت رسالت | 421 |
نبی کریم ﷺ چالیس جنتی آدمیوں جتنی طاقت رکھتے تھے | 422 |
اگر وہ نبی کریم ﷺ کےقریب ہوتا توفرشتے اسے اچک لیتے | 424 |
بچوں کی نبی مکرم ﷺ سےمحبت | 424 |
رسول اللہ ﷺ کودھوکہ دینے والے زمین اگل دیتی ہے | 425 |
اللہ آسمان سے بجلی گرادیتا ہے | 426 |
قبول ہونے والی دعااور بابرکت بارش | 427 |
دعائے نبوی کی برکت سےسیدنا ابو ہریرہ کبھی حدیث نہ بھولے | 428 |
شیطانی جن اور انسان سیدنا عمر سےبھاگتے ہیں | 429 |
اے ساریہ پہاڑ | 431 |
عمر بن خطاب کیطرف نیل کی طرف خط | 432 |
ایسا عبور کہ تاریخ میں جس کی کوئی نظیرنہیں | 433 |
اللہ پر پختہ اعتماد نے اس کی نظر لوٹا دی | 436 |
آسمانی بارش اورقبول اسلام | 436 |
سفینہ رسول اللہ ﷺ کےغلام اورشیر | 437 |
سیدنا حسن اورحسین روشنی کی کرن میں چلتے جارہے تھے | 438 |
سیدنا جعفر جنت میں فرشتوں کےساتھ اڑا رہے ہیں | 439 |
فرشتے سیدنا حنظلہ کو غسل دیتے ہیں | 441 |
یہ خبیب کےلیے اللہ کی طرف سےرزق ہے | 443 |
صلہ بن اشیم اورشیر | 444 |
نوادرات وعجائبات | |
عجیب وغریب باتیں سننے کارسیا شخص | 449 |
موت تک گھوڑے کی وفاداری | 449 |
حفاظتی شیر اورچیتے | 450 |
بندر حدود قائم کرتے ہیں | 450 |
والدین سےنیکی کرنے ولا پرندہ | 451 |
جانوروں میں ایثار | 452 |
ایک کواآدمی کوموت سے بچاتا ہے | 453 |
ایک بندر انسان کی خدمت کرتا ہے | 454 |
ہاتھیوں کاانتقام | 454 |
پرندے کی ذہانت یاسانپ کی موت ؟ | 458 |
چیونٹی کی حرص | 459 |
مچھر اورہاتھی | 459 |
کتا،مرغا اورگدھا | 460 |
کتے کی جاں نثاری | 461 |
پرندہ اورکشتی کےمسافر | 463 |
کتااوروٹی | 464 |
کتا ارو اثردہا | 465 |
قاری قرآن اورچیل | 466 |
آدمی کی نجا وہندہ ایک مچھلی | 467 |
تاجر اوردوکبوتر یاں | 470 |
ایک گائے اوربادشاہ | 474 |
ایک بیماربکری | 475 |
ایک مچھلی اوربچہ | 476 |
لقمے کےبدلے لقمہ | 479 |
ایک کتا خیانت کرنےوالوں کوسز ادینا ہے | 480 |
شیر اورخرگوش کی ذہانت | 484 |
سانپ اوربندر | 483 |
ایک گائے اورنیک بچہ | 487 |
کتااپنے مالک کاانتقام لیتاہے | 489 |
قاضی شکر اللہ سندھی اوران کاعجیب وغریب واقعہ | 491 |
غیرمنقوظ وصیت | 492 |
عجیب وغریب افعال | 495 |
برف کاہوٹل | 496 |
سمندر کی گہرئیوں میں ڈاکٹر مچھلیاں | 496 |
کھوپڑیوں کی غلط کاری | 498 |
پیسوں کی پیدائش | 498 |
سب سے انوکھی بیماری | 499 |
مریضوں کوہنساہنسا کر علا ج معالجہ کرنا | 499 |
ڈاکٹر مچھلی | 500 |
ایک انوکھا پودا | 502 |
زبانیں نشانیاں ہیں | 503 |
قریب تھاکہ نہ پیاس سےمرجاتا اورپانی اس کےسامنے تھا | 503 |
تعجب خیز اورانوکھے اوقاف | 504 |
ایک چیتے کےبچے کاقتل اوردس سےاوپر درندوں کاحملہ | 506 |
اس نےشیر کےساتھ ایک بندے کمرے میں رات گزاری | 508 |
نصرانی رومی ایک دادے اورمسلمان عربی پوتے کی ملاقات | 511 |
کیا وہ بغیر بدلے اسے قتل کرناچاہتا ہے ؟ | 514 |
دعائے مقبول | 517 |