سبیل المومنین

سبیل المومنین

 

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

 

صفحات: 258

 

اسلام اعلی اخلاقیات کا حامل مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کو اعلی اخلاق اور بلند کردار اختیار کرنے کا حکم دیتا ہے اورانہیں بد اخلاقی اور بد کرداری سے منع کرتا ہے۔نبی کریم ﷺ اخلاقیات کے اعلی ترین مقام پر فائز تھے،اللہ تعالی نے آپ کو اخلاق کا بہترین نمونہ اور پیکر بنا کر بھیجا تھا۔کسی نے سیدہ عائشہ ؓ سے نبی کریم ﷺ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا تو آپ نے جواب دیا: کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟آپ ﷺ اخلاق کے اعلیٰ ترین مرتبے پر فائز تھے۔ اس کی گواہی قرآن نے بھی دی اور صحابہ و ازواج مطہرات ؓ نے بھی۔ یہاں تک کہ آپ کے بدترین مخالفین،جنہوں نے آپ پر طرح طرح کے الزامات تو لگائے لیکن کبھی آپ کی سیرت اور کردار کی بابت ایک لفظ بھی نہ کہہ پائے۔حیرت کا مقام ہے کہ آپ کے ہم عصر مخالفین تک آپ کو اعلیٰ اخلاق و کردار کا حامل گردانتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ” سبیل المومنین” محترم جناب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن صاحب کی تصنیف ہے  جبکہ تحقیق وتخریج محترم مولانا حافظ زبیر علی زئی صاحب﷫ کی ہے۔مولف نے اس کتاب میں انتہائی سادہ لیکن مؤثر انداز میں اسلام  کے اخلاق و کردار کے اسباق کو بیان کیا ہے۔مولف موصوف نے انتہائی اختصار کے ساتھ اخلاقیات  کے دروس کو ایک ترتیب سے مرتب کر دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو نبی کریم ﷺ کے اخلاق اور اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 23
اللہ تعالی کے ادب کابیان
اللہ تعالی کی حمد 27
اللہ تعالی کی رحمت 27
اللہ تعالی کی بخشش 29
اللہ سے اچھی امید رکھنا 29
اللہ پر توکل 31
اللہ کاڈر 32
اللہ تعالی کے خوف سے رونا 34
اللہ سے خوف اور امید رکھنا 35
اللہ کی محبت او ردشمنی 35
مشیت صرف اللہ کی 36
رسول اللہ ﷺ کاادب
حب رسول 37
تعظیم رسول ونصرت رسول 39
رسول اللہ ﷺ سے تبرک حاصل کرنا 41
نبی رحمت پر دردوپڑھنا 43
اطاعت رسول ﷺ 45
رسول اللہﷺ کاحسن تعلیم 48
رسول اللہ ﷺ کی دلیری 48
والدین کےحقوق
والدین کے ساتھ حسن سلوک 50
والدین کوگالی دینا 52
والدین کی وفات کے بعد فرمانبرداری 52
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مافرمانی والدین کی اطاعت نہیں ہے 53
مشرک والدین کے لیے دعائے مغفرت کی اجازت نہیں 54
اولاد کےحقوق
اولاد کی تربیت 55
بیوی بچوں پر خرچ کرنا 56
اولاد میں برابری 58
اولاد سے محبت 59
بیوی کے حقوق
محبت 60
حسن سلوک 61
بیویوں میں عدل 62
تربیت 63
نکاح میں دعوت کی مرضی 64
بیوی کاراز افشانہ کرے 64
دیندار عورت سےنکاح 65
بیوی پر بے شک کرنا 65
بیوی کاخاوند کے مال میں سے کچھ لے لینا 66
خاوند کے حقوق
اطاعت 67
عورتیں جہنم میں 69
عزت او رناموس کی حفاظت 69
رشتہ داروں کے حقوق
حسن سلوک 70
بدسلوکی کے بدلہ میں حسن سلوک 71
صدقہ میں رشتہ داروں کو ترجیح 73
مشرک رشتہ داروں سے حسن سلوک 74
مومن کافرکاوارث نہیں 74
پڑوسیوں کے حقوق
حسن سلوک 76
شرسے محفوظ رکھنا 77
ہمسایہ کی مدد 77
قیامت کے جن کے حقوق العباد کافیصلہ 78
مسلمانوں کے آپس کےحقوق
اللہ کے لیے محبت 79
اللہ کی محبت میں ایک دوسرے سے ملاقات کرنا 81
اہل خیر کی زیارت کرنے کابیان 81
خیرخواہی 82
مسلمانوں پر شفقت 82
مسلمان کوحقیر نہ سمجھنا 83
مسلمان کوسلام کہنا 84
سلام کے آداب 85
سلام میں پہل کرنے والااللہ کے قریب ہے 85
باربار سلام کرنا 86
ملاقات کے لیے اجازت طلب کرنے کاطریقہ 86
کافر کوسلام کرنا 87
ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا 88
مریض کی تیمارداری کرنا 89
کافر کی عیادت کرنااوراسے اسلام کی دعوت دینا 90
جنازے کے ساتھ جانا 90
دعوت قبول کرا 91
دوستی متقی لوگوں سے 92
چھینک کاجواب دینا 92
مومنوں کے ساتھ نرمی 94
لوگوں سے میل جول رکھنے کی فضیلت 95
مسلمان کی مدد 96
علماء اور بڑے لوگوں کی تعظیم 96
مسلم امراء کااحترام 97
امیر کی اطاعت صرف معروف کاموں میں ہے 98
مہمان کی عزت وتکریم کرنا 98
ایثار قربانی کی فضیلت 99
بیوہ اور مسکین کی خبر گیری 100
یتیم کی کفالت 100
مسکین مسلمانوں کی امداد 101
مسکین مسلمانوں کوناراض کرنا 102
بے وسیلہ لوگوں کی امداد کی برکت سےرزق میں اضافہ 102
لوگوں کو ستانا خطرناک ہے 103
قناعت کابیان
مسکین مسلمانوں کی فضیلت 104
کھانے پینے اور لباس میں قناعت 106
سونےچاندی کے برتنوں میں کھنا پینا 108
قناعت کی فضیلت 108
مال ودولت کی فراوانی خطرناک ہے 109
دنیا میں اپنے سے کمتر کو دیکھنے کاحکم 110
دنیا کی رغبت سے ہلاکت 110
اخلاقیات
حسن اخلاق 111
غلام کی ماں کو برابھلاکہنا جہالت ہے 113
رسو ل اللہ ﷺ کاحسن اخلاق 113
صبروتحمل 114
دین کی وجہ سے تکلیف برداشت کرنا 115
سخت مصیبت میں ایمان چھپانے کاجواز 118
فتنے کے خوف سے گوشہ نشینی 119
فتنے کے خوف سےکعبے کو اصل بنیادوں پرکھڑا نہ کرنا 120
مصیبت میں بھلائی 120
بیماری کی وجہ سے جنت 121
صبرصدمہ کے آغاز میں 121
ام سلیم ؓ کاحیرت انگیز صبر 122
خلیفہ کے ظلم پر صبر 123
صبر کی تلقین کرنا 123
موت پر فطر ی طریقے سے دوروغم کااظہار جائز ہے 124
فطری روناصبر کے خلاف نہیں 125
جس کے گھر موت کاحادثہ ہووہ کیا کہے 125
میت پر بین کرنا 126
عدل وانصاف 127
رعیت کے حقوق 129
شرم وحیا 129
صدقہ 130
عہدکی پابندی 131
سچائی 131
لوگوں کے درمیان صلح کروانا 132
صدقہ خیرات کرنے کاحکم 133
اللہ کااے نام پر مانگنا 133
انسان کامال صرف وہ ہے جو اس نے صدقہ کیا 134
رسول اللہ ﷺ کی سخاوت 134
سخی کے لیے دعا 135
اچھی بری نیت پر اجراور گناہ 136
محنت کی ترغیب 137
پیچھے  پڑا مانگنے کی ممانعت 137
زکوۃ آل محمد ﷺ پر حرام 139
بغیر سوال کے مال ملے تولینا جائز ہے 139
سرکاری ملازمین کے لیے تنبیہ 140
شبہ والی چیزوں کوچھوڑنے کابیان 140
بھلائی کے کاموں پر پابندی کرنا 141
جو حرام کام کاارتکاب کر بیٹھے 141

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like