سبیل الرسول ﷺ
مصنف : محمد صادق سیالکوٹی
صفحات: 386
دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت اسی طرح فرض ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرض ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه (سورہ نساء:80) جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔ اور سورۂ محمد میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ(سورہ محمد:33) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو (اور اطاعت سے انحراف کر کے ) اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ رسو ل اکرم ﷺ کی اطاعت صرف آپﷺ کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی قیامت تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے ۔ اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں صحیح بخاری شریف کی یہ حدیث بڑی اہم ہے ۔ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا’’میر ی امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو صحابہ کرام نے عرض کیا انکار کس نے کیا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا او رجس نے میر ی نافرمانی کی اس نے انکار کیا ۔(صحیح بخاری :7280)گویا اطاعتِ رسول ﷺ اورایمان لازم وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں ۔
زیر تبصرہ کتاب’’سبیل الرسول ‘‘ پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قرآن وحدیث کے استدلال سے ثابت کیا ہے کہ دین اسلام پر چلنے کے لیے حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے راستے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے ۔صرف احادیث النبیﷺ کے دیپ اور سنن ہدٰی کے چراغ ہی قرآن کی راہِ عمل کے اجالے ہیں
عناوین | صفحہ نمبر |
تبصرے | 14 |
خطبہ رحمت للعالمین ﷺ | 25 |
پیش کلام | 28 |
دعوت الیٰ اللہ | 38 |
سبیل الرسول ﷺکیا ہے | 39 |
دعوت قبول کرنے کا پھل | 40 |
خدا تعالیٰ کی ضیافت | 42 |
مسلمانوں کو دعوت رسول قبول کرنے کا حکم | 44 |
دعو ت قبول نہ کرنے کی سزا | 45 |
مولانا شاہ عبد الحق دہلوی کی تشریح | 46 |
حضور آگ سے کھینچنے ہیں | 47 |
شاہراہ بہشت کی نشاندہی | 48 |
سیدھی راہ | 49 |
ناجی جماعت ہے فرقہ محدثہ نہیں | 53 |
ماانا علیہ واصحابی | 53 |
رسول خداﷺ کا طریقہ | 54 |
سنت کو زندہ کرنے کا حکم | 55 |
نماز جنازہ میں ترک فاتحہ | 56 |
دعوت رسول ﷺ سے زندگی | 58 |
ضداور ہٹ کا نیتجہ | 59 |
رسول خداﷺ کی معیت | 61 |
حضر ت موسیٰ بھی اتباع رسول ہی کرتے | 62 |
تورات دیکھنے کی اجازت نہ ملی | 63 |
حضرت عمر کا طلب عفو | 65 |
حضرت موسی ٰ کی پیروی پر قدغن | 65 |
ترک حدیث کی چند مثالیں | 67 |
قبروں کو پختہ نہ بناؤ | 67 |
امام کے پیچھے سورہ فاتحہ | 68 |
تشہد میں انگلی اٹھانا | 71 |
قبروں پر چراغ جلانا | 72 |
عورتوں کا قبروں پر جانا | 73 |
قبروں پر مسجدیں بنانا | 73 |
حضرت موسیٰ کا طریقہ | 74 |
صحابہ کو رلا دینے والا ارشاد | 75 |
معیار حق | 77 |
بدعات سے بچنے کی وصیت | 78 |
شیطان کی پیشوائی | 79 |
حضرت محمد ﷺ کا وزن | 79 |
حضرت انور ﷺ کے وزن کا غلبہ | 81 |
ساری امت پر غالب | 82 |
رسالت کا م امتیوں سے لینا | 83 |
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا تعلیم | 84 |
حضور پر نو ر کو مت تولو | 86 |
حضرت پیران پیر کے ارشادات | 86 |
سینے پر ہاتھ | 87 |
آمین بالجہر | 87 |
تورک فی الصلوۃ | 87 |
تشہد میں انگلی | 87 |
ہر نماز میں سورہ فاتحہ فرض ہے | 87 |
عید ین میں بارہ تکبیریں | 89 |
جماعت میں اکہری اقامت | 89 |
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ | 89 |
ہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھنا | 90 |
اسلام کی حد بندی | 93 |
اسلام میں فرقہ بندی | 95 |
سیدھی راہ کا مطلب | 95 |
ترچھی راہیں | 97 |
ہو بہو طریقہ رسول پر چلنے کا حکم | 100 |
سنت پر زیادتی | 101 |
ہمیشہ کا روزہ روزہ نہیں | 103 |
کالی بھجنگ نماز | 105 |
کلمہ سوچ کر پڑھیں | 106 |
پہلے نفی پھر اثبات | 108 |
مشرکین کا حج | 110 |
سفارش کا عقیدہ | 110 |
بعض مسلمانوں کے مشرکانہ عقیدے | 112 |
خدا کاحصہ مقرر کرنا | 120 |
عملوں کا ضائع ہونا | 122 |
فجر کی سنتیں ضائع | 124 |
نماز ضائع | 125 |
اکیلی عورت کا حج | 127 |
امت محمدیہ میں مذہبی انتشار | 129 |
تین بہتر زمانے | 130 |
صحابہ اہل سنت اہلحدیث تھے | 130 |
اللہ کی رسی | 131 |
جماعت پر اللہ کا ہاتھ | 132 |
ہو ا اکھڑ جانا | 134 |
اہل سنت ‘ اہل حدیث | 135 |
ایک سنگین غلط فہمی | 136 |
چار مذہب | 137 |
قرون ثلاثہ کا تعین | 139 |
اہلسنت کی پہچان | 139 |
اہل سنت کو شناخت کر لو | 140 |
تقلید کا ایجادی دور | 142 |
حضرت شاہ ولی اللہ اور مذاہب اربعہ | 143 |
تقلید کی تعریف | 147 |
تقلید کے متعلق علماء ربانی اور بزرگوں کے ارشادات | 153 |
حضرت شیخ سعدی کا ارشاد | 153 |
حضرت مولانا روم کا ارشاد | 155 |
حضرت مولانا ثناءاللہ صاحب امرتسری کا ارشاد | 161 |
حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی کا ارشاد | 164 |
علامہ ابن حزم کا ارشاد | 166 |
حضرت شاہ ولی اللہ کے نزدیک تقلید کی دو قسمیں | 167 |
حدیث کے مقابلہ میں قول چھوڑ دو | 171 |
حدیث کے خلاف قیاس پر نہ چلو | 172 |
اقوال کو احادیث پر پیش نہ کرو | 172 |
صحابہ کا طرز عمل | 173 |
تقلید کا جامد دور | 174 |
عامی کی غیر مشروط تقلید بھی حرام ہے | 175 |
حضرت شاہ عبد العزیز کا ارشاد | 176 |
حضرت مولانا اسمعیل کا ارشاد | 177 |
مولانا عبد الحی لکھنوی کا ارشاد | 179 |
حنفی شافعی بننے کا خدا نے حکم نہیں دیا | 179 |
حضرت ملاعلی القاری کا ارشاد | 180 |
مولانا عبد الحی لکھنوی کا فتویٰ | 181 |
محمدی کیوں نہیں کہلواتے | 181 |
تقلید یہود کانمونہ | 182 |
حضرت شاہ ولی اللہ کے ارشاد کا مطلب | 183 |
یہود کی سی تقلید سے بچیں | 184 |
حنفی شافعی شاگردی نسبتیں ہیں | 184 |
عقل دلیل چاہتی ہے | 188 |
تقلید شرطی درست ہے | 188 |
تقلید شخصی | 189 |
امام ابو حنیفہ کی تقلید سے ممانعت | 190 |
امام احمد بن حنبل کی تقلید سے ممانعت | 194 |
امام شافعی کی تقلید سے ممانعت | 196 |
امام مالک کی تقلید سے ممانعت | 197 |
ائمہ امت اور علماء کی تقلید سے ممانعت | 199 |
بیت اللہ میں چار مصلے | 211 |
رواجی اہل سنت و الجماعت | 213 |
مجھے میرے مقلدوں سے بچاؤ | 220 |
عصمت صرف رسول اللہ ﷺ کے لیے ہے | 222 |
رسول اللہ ﷺ کی احادیث سے اختلاف | 227 |
کتے کا ناپاک برتن | 229 |
بیت اللہ کی چھت پر نماز | 230 |
عورتوں کی امامت کا مسئلہ | 231 |
نابالغ کی امامت | 232 |
ہبہ کی ہوئی چیز کا مسئلہ | 233 |
استسقاء کی نماز باجماعت | 234 |
نماز جنازہ غائبانہ | 235 |
جماعت میں اکہری تکبیر | 236 |
نما ز کی امامت کا مسئلہ | 237 |
رسول اللہ ﷺ کے کلام پر مسئلہ ختم کر دینے کا حکم | 238 |
نماز کا اول وقت | 244 |
جمع صلوٰتین | 247 |
عورت مرد کی نماز میں امتیاز | 248 |
ایک وتر کا مسئلہ | 251 |
جلسہ استراحت | 252 |
مسئلہ تیمم | 252 |
پگڑی پر مسح | 253 |
شراب کا سرکہ بنانا | 254 |
کتے کی خرید وفروخت | 255 |
متقل کے پیچھے مقترض کی اقتداء | 256 |
ارکان نماز کی اہمیت | 257 |
حنفی بھائیوں کے لیے لمحہ فکریہ | 260 |
جماعت کھڑی ہونے پر سنتیں پڑھنا | 261 |
حلالہ کی لعنت | 264 |
حلالہ کرنے والا ملعون ہے | 264 |
حدیث کے موافق فقہ سرآنکھوں پر | 269 |
فیصلہ رسول ﷺ سے اعراض کا نتیجہ | 270 |
حضرت عمر پر خون کا دعوٰے | 271 |
حدیث چھوڑ کر قول امتی کی طرف آنا | 271 |
حدیث کے مقابلہ میں قول پر عمل کرنے والے | 273 |
فلاوربک لایومنون | 274 |
فلاو ربک لایومنون کا انتباہ | 274 |
حضرت امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت | 275 |
بلادلیل فتوٰے دینا حرام ہے | 282 |
قاضی ابو یوسف کا حکم | 282 |
حدیث اور رائے رجال | 283 |
حدیث سر آنکھوں پر | 283 |
امام صاحب کا طریق عمل | 284 |
گھڑے ہوئے مسائل | 285 |
ہدایہ کے مصنف کا زمانہ | 286 |
امام صاحب بری الذمہ ہیں | 287 |
امام ابو حنیفہ کی کوئی کتاب نہیں | 288 |
وفات حسرت آیات | 290 |
فقہ پر علی وجہ البصیرت عمل کریں | 290 |
فرقہ بندی کا ہکاؤ | 296 |
ملت واحدہ اہلحدیث | 298 |
اہل حدیث کا مفہوم | 300 |
اہل حدیث محدثہ فرقہ نہیں | 302 |
اہل حدیث کی ابتدا | 302 |
صحابہ اہل حدیث تھے | 304 |
ایک حدیث کے لیے مدینہ سے دمشق کا سفر | 305 |
سنت اورحدیث | 307 |
صحابی کی زبان پر لفظ اہل حدیث | 308 |
اہل حدیث کل پیدا ہوئے | 310 |
منکر حدیث مسلمان نہیں | 316 |
اہل حدیث ہونے کی دعوت | 318 |
اہل حدیث کے حق میں حضرت انور ﷺ کی دعا | 320 |
قیامت تک حق پر رہنے والی جماعت | 321 |
اصحاب الحدیث کا حشر کے دن مرتبہ | 326 |
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا نعرہ حق | 327 |
اہلسنت والجماعت اہل حدیث ہیں | 327 |
شیخ عبد القادر جیلانی کے فرمان سےاہل بدعت کی پہچان | 331 |
بدعتی اہل حدیث کو برا بھلا کہتے ہیں | 332 |
علماء سوء کی انگیخت | 334 |
یہود کے فرقہ ساز علماء کا حال | 335 |
امت خیر الرسل کو انتباہ | 339 |
علمائے ربانی لوگو ں کے لیے رحمت ہیں | 342 |
اہل حدیث کا ایک ہی نام ہے | 343 |
اہل حدیث کے الٹے سیدھے نام رکھنا بدعتیوں کا کام ہے | 345 |
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مذہب | 347 |
بادہ پیماؤں کے سلیقے | 349 |
دین کے ٹکڑے | 350 |
رسول خدا ﷺ کافرقہ بازوں سے کوئی تعلق نہیں | 352 |
راہ خدا سے بھٹکے ہوئے ظالم کا حشر کے دن واویلا | 353 |
مشرکین مکہ کا مذہب | 355 |
مسلمان آباو اجداد | 363 |
یہودیوں کی راہ و روش سے بچنے کا حکم | 365 |
علماء و مشائخ کو رب بنانا | 366 |
حدیث کے مقابلہ میں رائے پر عمل کرنے والے گمراہ ہیں | 369 |
دین میں بڑے فتنہ انگیز | 370 |
حدیث کے خلاف رائے کے مسائل | 370 |
خدا نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے | 373 |
اہل حدیث مسلمان | 374 |
فرقوں کو اسلام میں مدغم کر دیں | 376 |
قبر میں نکیر ین کے سوال | 377 |
دنیا کا ندھا آخرت میں اندھا ہے | 378 |
خاتمہ اور دعا | 381 |