رباعیات قرآن و حدیث
رباعیات قرآن و حدیث
مصنف : انجینئر عبد المجید انصاری
صفحات: 327
یہ قرآن کریم کا اعجاز ہے کہ اس پر ہر دور میں الگ الگ انداز میں کام ہوا ۔تقریبا ڈیڑھ ہزارسال قرآن مجید نازل ہونے کوہیں لیکن قرآن مجیدکے نکتے اور رموزامڈے ہی چلے آرہے ہیں۔نئے سے نئے انداز میں اس پر کام سامنے آرہےہیں اور ان شاء اللہ قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ زیرنظر کتاب ’’رباعیات قرآن وحدیث‘‘محترم انجینئر عبدالمجید انصاری صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے قرآن وحدیث کے ذخیرے میں ان آیات واحادیث کوجمع کردیا ہے جن میں ان چیزوں کابیان ہے کہ جو قرآن وحدیث میں چار چار مرتبہ یا چار کی تعداد کے حوالے مذکور ہیں۔اس قبل مصنف موصوف کی ’’ثلاثیات قرآن وحدیث ‘‘کے نام سے بھی کتاب منظر عام پر چکی ہے جس میں انہوں نے قرآن کریم کی وہ آیات اور نبی کریم ﷺًکی وہ احادیث جمع کی تھیں جن میں 3؍3 چیزوں کا ذکر ہے۔اللہ تعالی ٰ ان کی تما م مساعی حسنہ کو قبول فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
حرف اول | 15 | |
انتساب | 16 | |
پیش لفظ | 17 | |
حصہ اول بحوال قرآن مجید | ||
سورۃ الفاتحہ میں اللہ تعالیٰ کے چار صفاتی نام | 21 | |
زمین میں خلیفہ بنانے کی خبر پر فرشتوں کی چار باتیں | 22 | |
سورۃ البقرہ میں ’’التواب الرحیم‘‘ کا چار بار ذکر | 22 | |
بنی ا سرائیل کو چار با ر مخاطب کیا گیا | 23 | |
قیامت کے دن چار چیزیں کام نہیں آئیں گی | 24 | |
سورۃ البقرہ میں بچھڑے کا چار ہا ذکر | 24 | |
بنی اسرائیل کے مغضوب ہونے کی چار وجوہات | 25 | |
ایک آیت میں چار مذاہب کا ذکر | 26 | |
’’اللہ علیم بالظلمین ‘‘ کا چار بار ذکر | 27 | |
’’محسن ‘‘ کا چار با ر ذکر | 28 | |
سورۃ ا لبقرہ میں ’’واسع علیم ‘‘ کا چار بار ذکر | 29 | |
نبی کریم ﷺ کی تعلیم و تزکیہ کے منصب کا چار بار ذکر | 30 | |
سورۃ البقرہ میں حضرت یعقوب کا چار بار ذکر | 31 | |
’’ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے‘‘ کا چار بار ذکر | 32 | |
نبی کریم ﷺ کے چار فرائض منصبی | 33 | |
’’اللہ مع الصابرین ‘‘ کا چار بار ذکر | 33 | |
چار چیزیں کی حرمت | 34 | |
غذاؤں کی حرمت کا چار بار ذکر | 35 | |
کتاب اللہ کے احکام چھپانے اور انہیں تھوڑی قیمت پر بیچنے والوں کو چار قسم کا عذاب | 37 | |
چار آسمانی کتابیں | 38 | |
کفار کے چار بداعمال حرمت کے مہینوں میں جنگ کرنے سے بھی بڑے گناہ ہیں | 39 | |
’’غفور حلیم ‘‘ کا چار بار ذکر | 40 | |
ایلاء میں چار مہینوں کا تعین | 41 | |
ایک آیت میں ’’حدود اللہ ‘‘ کا چار با ر ذکر | 42 | |
طلاق قبل از خلوت پر چار احکام | 42 | |
حضرت ابراہیم کے چار پرندے لینے کا حکم | 43 | |
’’عزیز ذوانتقام ‘‘ کا چار بار ذکر | 44 | |
اللہ تعالیٰ نے چار خاندانوں کو منتخب فرمایا | 45 | |
حضرت یحیی کی چار فضیلتیں | 46 | |
حضرت عیسیٰ کی چار چیزیں سکھانے کا وعدہ | 46 | |
حضرت عیسیٰسے چار وعدے | 47 | |
حضرت ابراہیم کے چار ا وصاف | 47 | |
’’طوعا کرھا‘‘ کا چار بار ذکر | 48 | |
حضرت محمدﷺ کا چار بار ذکر | 49 | |
ایک دعا میں چار باتیں | 50 | |
کامیابی کے لیے چار باتوں ذکر | 51 | |
تعداد ازواج چار تک محدود | 51 | |
نادان لوگوں کومال نہ دینے کے چار احکام | 52 | |
بدکاری کی مرتکب عورتوں پر چار آدمیوں کی گواہی | 52 | |
لونڈی سے نکاح کی چار شرائط | 53 | |
’’العلیم الخبیر ‘‘ کا چار بار ذکر | 54 | |
’’مختال فغور ‘‘ کے وصف میں چار باتیں | 55 | |
چار اشخاص کو تیمم کرنے کی اجازت | 56 | |
’’عفو غفور‘‘ کا چار بار ذکر | 57 | |
اسلامی نظام کے چار بنیادی اصول | 58 | |
چار انعام یافتہ گروہ | 59 | |
مومن کے قتل خطا کے چار قانون | 59 | |
مومن کے قتل عمد کی چار سزائیں | 60 | |
نبی کریم ﷺ پر چار انعامات | 61 | |
منافقین کا مومنین کے ساتھ ہونے کی چار شرائط | 61 | |
اصلی کافروں کے چار خواص | 62 | |
چار وجوہات سے یہودیوں پر حلال چیزیں حرام کر دی گئیں | 63 | |
چار صفات کی وجہ سے راسخ العلم اہل کتاب کے لیے بڑا اجر | 63 | |
حضرت ایوب کا چار بار ذکر | 64 | |
حضرت یونس کا چار بار ذکر | 65 | |
اہل کتاب کے لیے چار احکام | 66 | |
چار فرائض وضو | 66 | |
حضرت آدم کے بیٹے کی اپنے قاتل بھائی سے چار باتیں | 67 | |
زمین میں فساد پھیلانے والوں کے لیے چار قسم کی سزا | 68 | |
ایک آیت میں تبلیغ اور عصمت سے متعلق چار باتیں | 69 | |
بنی اسرائیل کے چار اعمال کی وجہ سے دو انبیاء کرام کی لعنت | 69 | |
حلال و حرام میں چار باتوں کا حکم | 70 | |
ایک آیت میں چار شیطانی کام کا ذکر | 70 | |
شیطانی کام شراب اور جوئے کے چار نقصانات | 71 | |
لوگوں کو قائم رکھنے والی چار چیزیں | 71 | |
بتوں کو نذر کیے جانے والے چار جانور | 72 | |
’’علام الغیوب ‘‘ کا چار بار ذکر | 73 | |
حضرت عیسیٰ کے چار معجزات | 74 | |
مائدہ کی خواہش پر حضرت عیسیٰ کے حواریوں کی چار وضاحتیں | 75 | |
اللہ تعالیٰ کےسوال پر حضرت عیسیٰکے چار جواب | 76 | |
’’ ؓ ورضواعنہ ‘‘ کا چار بار ذکر | 77 | |
’’الحکیم الخبیر‘‘ کا چار بار ذکر | 78 | |
مشرکین کا چار قسم کا طرز عمل | 79 | |
قرآن مجید کی چار صفات | 80 | |
اللہ تعالیٰ کی اولاد کی تردید میں چار دلائل | 81 | |
مشرکین کے عذر مشیت الہٰی کے خلاف چار دلائل | 81 | |
مال کی حفاظت کے لیے چار احکام | 82 | |
موحد انسان کے چار افعال اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں | 83 | |
انسانوں کو چار اطراف سے گھیرنے کا شیطان کا اعلان | 83 | |
اللہ تعالیٰ چار اعمال کی وجہ سے جہنمیوں کو بھلا دے گا | 84 | |
’’خوف و طمع ‘‘ کا چار بار ذکر | 84 | |
سورۃ الاعراف میں چار انبیاء کرام کا حق تبلیغ ادا کرنے کا ذکر | 85 | |
حضرت شعیب کی دعوت میں چار چیزیں | 87 | |
تکبر و تکذیب کے چار نتائج | 88 | |
حضرت موسیٰ کی ناراضگی پر حضرت ہارون کی چار وضاحتیں | 89 | |
’’ارحم الراحمین ‘‘کا چار بار ذکر | 90 | |
کا میاب لوگوں کی چار صفات | 91 | |
اللہ تعالیٰ کے لیے ’’اسماء الحسنیٰ‘‘ کا چار بار ذکر | 91 | |
نبی کریم ﷺ کی چار صفات | 92 | |
مشرکین کے باطل معبودوں کی چار چیزیں میں بے بسی | 93 | |
جنگ بدر میں بارش کی چار اغراض | 93 | |
سورۃ الانفال میں ’’السمیع العلیم ‘‘ کا چار بار ذکر | 94 | |
اللہ تعالیٰ کے راستے سے روکنے پر خرچ کرنے والوں کے لیے چار سزائیں | 95 | |
مال غنیمت کے پانچ میں سے چار حصے مجاہدین کے لیے | 96 | |
’’منام ‘‘ کا چار بار ذکر | 96 | |
فضیلت میں صحابہ کرام کے چار گروہ | 97 | |
مشرکین کو چار ماہ کی مہلت | 98 | |
عہد شکنی پر مشرکین کو چار قسم کی سزا کا حکم | 99 | |
ہجرت او رجہاد کرنے والوں کی چار فضیلتیں | 100 | |
چار شرائط پر اہل کتاب سے جنگ کرنے کا حکم | 100 | |
حرمت والے مہینے | 101 | |
جہاد میں شریک ہونےوالے مسلمانوں کی چار قسمیں | 102 | |
نبی کریمﷺکی چار صفات | 103 | |
جہاد سے معذور چار شخص | 104 | |
مسجد ضرار بنانے کے چار مقاصد | 105 | |
جہنم میں جانے والی لوگوں کی چار خصلتیں | 105 | |
نیکی کرنےوالوں کے لیے چار چیزیں | 106 | |
بدی کرنے والوں کے لیے چار چیزیں | 106 | |
مشرکین کے اقرار توحیدمیں چار باتیں | 107 | |
ایک آیت میں قرآن مجید کی چار صفات | 107 | |
حضرت نوح کی اپنی قوم کو چیلنج میں چار چیزیں | 108 | |
حضرت موسیٰ اور ان کے بھائی کی طرف وحی میں چار احکام | 109 | |
حضرت یونسکے واقعہ کا چار بار ذکر | 109 | |
سورۃھود میں چار انبیاء کرام کی توبہ استغفار کی دعوت | 111 | |
حضرت نوح کی چار چیزیں کی تردید | 113 | |
حضرت لوط کی اپنی قوم سے خطاب میں چار باتیں | 113 | |
ایک آیت میں چار قوموں پر عذاب کا ذکر | 114 | |
حضرت یوسف کی اپنے بھائیوں سے چار باتیں | 114 | |
حضرت یعقوب کےاپنے بیٹوں کو نصیحت میں چار باتیں | 115 | |
بھائیوں کی حضرت یوسف سے چار باتیں | 116 | |
نبی کریم ﷺ کو چار باتوں کاحکم | 116 | |
نبی کریم ﷺ کو چار باتوں کےاعلان کاحکم | 117 | |
چار گروہ | 117 | |
بستی سے نکلتے وقت حضرت لوط کو چار احکام | 118 | |
سمندروں کے چار فوائد | 118 | |
آخرت کے بڑے اجر والوں کی چار صفات | 119 | |
’’العلیم القدیر ‘‘ کا چار بار ذکر | 120 | |
قرآن مجید کی چار صفات | 121 | |
مسلمانوں کی قسموں کو آپس میں فساد کا موجب بننے کے چار نقصانات | 121 | |
قرآن مجید کی چار صفات | 122 |