روح،عذاب قبر اور سماع موتٰی
مصنف : عبد الرحمن کیلانی
صفحات: 152
عبدالرحمٰن کیلانی صاحب کی یہ کتا ب دراصل ترجمان الحدیث اور محدث میں چھپنے والے سلسلہ وار مضامین کا مجموعہ ہے۔ کتاب کا موضوع کتاب کے نام سے ظاہر ہے اور شاید مسلمانوں کا کوئی فرقہ اور کوئی طبقہ ایسا نہ ہوگا جو اس موضوع سے گہری دلچسپی نہ رکھتا ہو۔ ان مسائل میں کچھ لوگ اگر افراط کی راہ پر نکل کر گمراہ ہوئے تو کچھ رد عمل میں تفریط کا شکار بنے۔ زیر تبصرہ کتاب اس موضوع پر کتاب و سنت کی صحیح راہنمائی مہیا کرتے ہوئے اعتدال کی راہ دکھاتی ہے۔ اس کتاب میں احناف اور توحیدی گروہ کے بانی کیپٹن عثمانی کے افراط و تفریط پر مشتمل عقائد پیش کر کے ان کا علمی محاکمہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عالم برزخ کی زندگی اور دنیاوی زندگی کی صورت حال کو واضح کیا ہے،روح کا سفر اور شہید کی زندگی کا تصور،سماع موتٰی کے بارے میں مختلف اقوال ورائے اور اس کی استثنائی صورتیں،برزخی جسم اور برزخی قبر کا تعارف، توحیدی گروہ کے بانی کیپٹن عثمانی کے پیدا کردہ مختلف شبہات کا بھرپور علمی رد پیش کیا ہے،اور اسی طرح سماع موتی کی آڑ لے کر اولیاء کو تصرفات کا حامل قرار دینا اور کیا سماع موتی کے عقیدے سے بندہ مشرک ہو جاتا ہے یا نہیں ،ایسی ابحاث کو حتی الامکان معتدلانہ رویے کے ساتھ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے-کتاب کا انداز انتہائی سادہ اور عام فہم ہے اور بات کو نکھارنے اور سمجھانے کی غرض سے مختلف استفسارات اور سوالات کو پیش کرکے ان کا جواب بھی تحریر کر دیا گیا ہے تاکہ سوال کے ساتھ جواب بھی موجود ہو اور بات بالکل واضح ہو کر لوگوں میں حق اور باطل میں فرق کرنے کا شعور بیدار کر سکے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 3 | |
فہرست مضامین | 8 | |
الاستفتاء | 12 | |
الجواب | 13 | |
1- امرربی کا مفہوم | 13 | |
2- سوال روح کے سائل | 14 | |
3- روح کی قسمیں | 14 | |
4- تناسخ یا آواگون | 16 | |
روح کا سفر | 18 | |
شہداء کی زندگی | 18 | |
سماع موتی | 18 | |
5- تناسخ اور روح کلی | 19 | |
6- حالت نزع میں رنج و راحت | 21 | |
(2) روح ، عذاب قبر اور سماع موتی | 23 | |
الجواب | 26 | |
زندگی اور موت کے چار مراحل | 26 | |
پہلا مرحلہ موت ہے | 27 | |
روحوں کی پیدائش کب ہوئی ؟ | 27 | |
دوسرا مرحلہ- دنیاوی زندگی | 29 | |
استثنائی صورتیں | 29 | |
ا – احیائے موتی | 30 | |
ب – خواب | 31 | |
برزخ کا لغوی مفہوم | 32 | |
برزخی موت یا نیند | 32 | |
روح انسانی یا نفس | 32 | |
روح سےمتعلق چندحقائق | 33 | |
تیسرا مرحلہ- عرصہ برزخ | 35 | |
استثنائی صورتیں | 35 | |
ا- عذاب قبر | 35 | |
عذاب قبر کی حقیقت | 35 | |
قبراور جدث | 38 | |
عذاب قبر کا عقلی ثبوت | 39 | |
عذاب قبر روح اور بدن دونوں کو ہے | 39 | |
آزمائش اور حساب کا فرق | 40 | |
ب – سماع موتی | 42 | |
استثنائی صورت | 43 | |
استثنائی صورتوں کے نتائج | 43 | |
سماع موتی کے قائلین کا طرز استدلال | 44 | |
1- قرآنی آیات کی تاویل | 44 | |
تاویلات کا جائزہ | 45 | |
2- احادیث صحیحہ | 45 | |
3- تیسرے اور چوتھے درجہ کی احادیث | 46 | |
4- بزرگوں کے اقوال | 46 | |
منکرین سماع موتی کے دلائل | 46 | |
1- قرآن | 46 | |
2- احادیث صحیحہ | 47 | |
1- مقتولین بدر | 47 | |
حضرت عائشہ کا تفقہ | 49 | |
2- اہل قبور کو السلام علیکم کہنا | 50 | |
3- جوتوں کی چاپ سننا | 50 | |
4- حضور اکرم پرصلو ة و سلام | 51 | |
سلام تشہد | 52 | |
موضوع احادیث | 53 | |
نقد نظر | 53 | |
موضوع حدیث نمبر 2 | 54 | |
علمائے دین اور سماع موتی | 55 | |
جعلی حدیث کے نتائج | 56 | |
کتاب الروح اور سماع موتی | 57 | |
امام ابوحنیفہ | 57 | |
علامہ وحیدالزمان | 58 | |
سماع موتی اور مولانا مودودی | 59 | |
سماع موتی پشت پناہی | 60 | |
چوتھا مرحلہ- اخروی زندگی | 62 | |
ارواح کی بین المراحل پیش رفت اور مراجعت | 62 | |
شہدا کی زندگی | 62 | |
روحوں کی واپسی | 62 | |
نگاہ بازگشت | 64 | |
(3) برزخی قبر اور برزخی جسم سے تعارف مرسلات (1) | 67 | |
مستفسر- 1 کے دلائل کا جائزہ | 68 | |
1- قبر کا اصل مقام | 68 | |
2- عذاب قبر کا جسم سے تعلق | 69 | |
پہلی حدیث | 70 | |
دوسری حدیث | 71 | |
تیسری حدیث | 72 | |
مستفسرنمبر 1 کے دلائل کا جواب | 72 | |
مستفسرنمبر2 کے اشکالات | 76 | |
1- قبر کامعنی اور مقام | 76 | |
2- نقد احادیث | 77 | |
3- تاویل احادیث | 79 | |
ماحصل | 81 | |
(4) ڈاکٹر عثمانی صاحب کے دلائل کا جائزہ – مرسلات (2) | 83 | |
اشفاق صاحب کا عتاب نامہ | 84 | |
جواب | 90 | |
1- مقام قبر ؟ | 91 | |
برزخی قبر محض ایک نظریہ ہے | 91 | |
برزخی جسم | 92 | |
کیا علیین اور سجین برزخی مقام ہیں ؟ | 93 | |
قبر سے مراد یہی زمینی گڑھا ہے | 94 | |
شاخوں کی والی حدیث کا نیا مطلب ؟ | 95 | |
برزخی قبر کے نظریہ کا استنباط | 96 | |
قبر کے عام مفہوم پر عثمانی صاحب کے اعتراضات | 98 | |
اعتراضات کے جوابات | 98 | |
شہدا اور عالم برزخ | 100 | |
2- اعادہ روح اور عذاب قبر | 101 | |
“قرع نعالھم” کی عثمانی تشریح | 106 | |
اعتراض نمبر1 | 106 | |
جواب | 107 | |
اعتراض نمبر2 | 107 | |
جواب | 108 | |
سماع موتی کے متعلق قول فیصل | 108 | |
نظریہ برزخی قبر کو مان لینے کا فائدہ اور ضرورت | 109 | |
(5) سماع موتی سے تصرفات اولیاء تک مراسلات (3) | 110 | |
سماع موتی – تصویر کا پہلا رخ | 111 | |
کیا سماع موتی کے قائلین مشرک ہیں ؟ | 112 | |
بزرگوں کے مشترک اور متوارث کوششیں | 114 | |
پچھلوں کا پہلوں پر لعن طعن | 115 | |
ائمہ و مشائخ کے اقوال کو حجت سمجھنا انہیں رب بنانے کے مترادف ہے | 116 | |
فرقہ پرستی کی اصل بنیاد | 117 | |
بڑی جماعت یا سواداعظم کا مفہوم | 117 | |
سماع موتی پر اجماع امت ؟ | 119 | |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی اور پیران پیر کی نماز | 119 | |
اموات کا احساس و شعور | 120 | |
قرآن سے سماع موتی کے دلائل | 121 | |
دلیل نمبر 1 کا جواب | 121 | |
وضعی حدیث اور سماع موتی | 123 | |
دوسری وضعی حدیث | 124 | |
تیسری وضعی حدیث | 125 | |
بزرگوں سے بغض و عناد ؟ | 126 | |
من دون اللہ کی تفسیر | 128 | |
معبودان باطل اور بزرگ ہستیاں | 130 | |
والنازعات غرقاُ کی تفسیر | 133 | |
ترجمہ میں ’’ نفوس فاضلہ ،، کے اضافہ کے فوائد | 135 | |
احادیث رسول اللہ سے سماع موتی کا ثبوت | 136 | |
سماع موتی اور صحابہ کرام | 138 | |
حدیث صحیح ، استنباط غلط | 139 | |
حضرت عائشہ کے انکار سماع موتی پر ایک نظر | 140 | |
نص میں اجہاد نہیں | 142 | |
انکار سماع موتی سے حضرت عائشہ کا رجوع ؟ | 143 | |
باب سماع میں حضرت عائشہ سے مروی روایات | 144 | |
ابن ابی الدنیا کی روایات | 144 | |
حضرت عائشہ کا اپنے بھائی سے خطاب | 145 | |
ابن ابی الدنیا کی ثقاہت ؟ | 146 | |
فوت شدہ بزرگوں سے عورتوں کا پردہ ؟ | 147 | |
حیات برزخ اور سماع موتی کیا لازم ملزوم ہیں | 147 | |
سماع موتی یا احترام آدمیت ؟ | 148 | |
امام ابوحنیفہ سے منسوب روایات | 149 | |
منکرین سماع موتی کے امام اعظم | 150 | |
معمّہ کس کے لیے ؟ | 151 |