ریاض الخطبات جلد اول
ریاض الخطبات جلد اول
مصنف : حافظ نثار مصطفٰی
صفحات: 362
خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے اوراپنے عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ یہ عظیم الشان سعادت ہے ۔خطباء حضرات اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے اسلامی خطبات پر مشتمل دسیوں کتب منظر عام پر آچکی ہیں جن سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص بھی درس وتقریر اور خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ریاض الخطبات جلد اول ‘‘ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی(خطیب جامع مسجد محمدی اگوکی ،سیالکوٹ) کی تصنیف ہے۔یہ کتاب 22 مختلف موضوعات پر مشتمل ہے ۔ جوکہ ڈاکٹر حافظ نثار مصطفی کے ان دروس اور تقاریر کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے مختلف مواقع پر مختلف اجتماعات میں بیان فرمائی ہیں۔ ان میں بعض وہ مضامین بھی شامل ہیں جو ہفت روزہ الاعتصام ، ہفت روزہ اہلحدیث اور ہفت روزہ تنظیم وغیرہ کے صفحات کی زینت بنے۔ان میں ان کچھ تغیرو اضافہ کےاس کتاب میں شامل کرلیاگیا ہے۔ یہ مجموعہ خطبات منفرد اور جداگانہ انداز کا حامل ہے ۔مولانا ابو انس محمد یحی گوندلوی رحمہ اللہ شارح ترمذی و ابن ماجہ اور حافظ ناظم شہزاد صاحب کی نظر ثانی سے اس کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔صاحب کتاب اس کتاب کے علاوہ بھی کئی کتب کے مترجم ومصنف ہیں ۔یہ اس کتاب کا آن لائن ایڈیشن ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
خصوصیات اوراسلوب | 2 |
فہرست مضامین | 3 |
خطبہ مسنونہ | 20 |
تقریظ | 21 |
خطبہ نمبر1 | 25 |
اثبات توحید | 25 |
سونشانوں میں بے نشان توہے | 31 |
اللہ تعالی کی وحدانیت پرعقلی ،عادی اورفطری دلیل | 31 |
وہی ایک ذات عبادت کےلائق ہے | 38 |
2۔قرآن کریم کی دعوت فکر | 42 |
اللہ کے سوااورکارسازوں کی مثال مکڑی کی سی ہے | 42 |
مچھر کی مثال اورقرآن کی اس پردعوت فکر | 45 |
تسخیر کامفہوم | 51 |
نعمت ہائے الہیہ انسان کےاحاطہ علم سے باہر ہیں | 52 |
قرآن مجید کانظام کائنات سے استدلال | 52 |
خطبہ نمبر3 | 56 |
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چند مخصوص صفات ومحاسن | 56 |
ہرچیز سے بڑھ کرپیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت ایمان کےلئےشرط ہے | |
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جوامع الکلم عطا کیے جانا | 59 |
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلئے مال غنیمت حلال کیاجانا | 59 |
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلئے زمین کو مسجد اورباعث طہارت بنادیاجانا | 60 |
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاعرش کی دائیں جانب کھڑا ہونا | 67 |
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر کی نزاکت اورخوشبو | 68 |
نبوت محمدی کےسراج منیر کے بعد کسی بھی نبی کاچراغ نہیں جل سکتا | 69 |
مومنوں میں سے پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت،مومنوں پراللہ کااحسان ہے | 69 |
ہر عبادت کی قبولیت کےلئے شرط ہے کہ وہ پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو | 70 |
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامقام ذیشان ساری امت (ساری کائنات)سے اعلی | 72 |
شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 75 |
جامع مجمل خطبہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم | 77 |
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 78 |
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم امام الانبیاء ہیں | 79 |
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اورشان مصطفی | 79 |
سیدناخدیجہ رضی اللہ عنہا اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 80 |
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 81 |
چند اعزازات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 84 |
رفعت وعظمت شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 86 |
اللہ تعالی اورمقام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 88 |
ائمہ کرام رحمہم اللہ اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم | 90 |
عبداللہ بن عباس ،امام شعبی ،عطاء،مجاہد اورامام مالک بن انس کانظریہ | 90 |
ائمہ اربعہ کے نزدیک پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کامقام | 91 |
اللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کامقام | 93 |
اللہ تعالی اپنے نبی کاخود محافظ ہے | 96 |
اللہ تعالی کا اپنے نبی کو ابو لہب کی بیو ام جمیل سے تحفظ فراہم کرنا | 99 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عفریت کوپکڑنا | 100 |
آپ کی جان بچانے والے کی شہادت | 101 |
آپ کی جان بچانے والے کی شہادت | 101 |
2۔ابوجہل کاارادہ قتل | 102 |
3۔عقبہ بن ابی معیط کاارادہ قتل | 102 |
4۔سیدنا عمر کااسلام لانے سے قبل آپ کو قتل کرنا کاارادہ | 103 |
5۔قتل کے ارادہ سے ابوطالب سے سودابازی | 104 |
6۔وہ مشورہ قتل جو آپ کی ہجرت کاسبب بنا | 105 |
7۔ہجرت کےبعد آپ کی گرفتاری یا قتل پرسو اونٹ انعام کی پیش کش | 105 |
8۔عمیر بن وہب جمحی کاارادہ قتل 2ھ | 109 |
(9)یہود کامنصوبہ قتل4ھ | 108 |
(10)ثمامہ بن اثال کاارادہ قتل 6ھ | 109 |
(11)زہر آلود بکری کےگوشت سے آپ کے قتل کی یہودی سازش 7ھ | 110 |
خسروپرویز شاہ ایران کاارادہ 7ھ | 111 |
جادو کے ذریعہ آپ کو ہلاک کرنے کی یہودی سازش | 112 |
دشمن قبیلہ کے ایک بدوی کاارادہ قتل | 112 |
فضالہ بن عمیر کاارادہ قتل 8ھ | 113 |
منافقوں کی آپ کو قتل کرنے کی سازش 9ھ | 113 |
عامر بن طفیل اوراربد کی سازش قتل10ھ | 114 |
اللہ تعالی کااپنےرسول کی حفاظت بذریعہ انصار کرنا | 116 |
آزمائش اورایمان لازم وملزوم | 119 |
آزمائش کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کے مدد کاحصول | 122 |
آزمائشوں سے گناہوں کی معافی | 125 |
ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشیں اوران کاصلہ | 126 |
مصائب دنیا سے نجات | 129 |
خوف وحزن کاخاتمہ | 131 |
اہل ایمان کی آزمائش کاعظیم واقعہ | 136 |
7۔نماز میں خشوع کی اہمیت | 139 |
’’ربط کلام:کامیاب ہونے والوں کی پہلی صفت | 140 |
لغت میں خشوع کامفہوم | 140 |
’’قال بان فارس فی (المقاییس) | 141 |
قرآن کریم میں خشوع کااستعمال | 141 |
نماز میں خشوع کی تعریف | 142 |
روز محشر نماز کے فوائد | 144 |
خشوع کے فوائد | 145 |
نماز میں خیالات کی پراگندگی کاحل | 148 |
خشوع کی فضیلت | 151 |
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خشوع وخضوع سے لبریز نماز | 152 |
ہماری نمازوں کاحال | 154 |
اپنی نمازوں میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کےلئےچند تجاویز حاضر خدمت ہیں | 155 |
عبادات کی مقصدیت | 157 |
تخلیق انسان کامقصد اللہ تعالی کی عبادت ہے | 166 |
عبادات کادوسرا نام | 170 |
عبادت یعنی عمل صالح کامقاصد | 171 |
عبادت یعنی عمل صالح کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کےاسباب | 172 |
9۔غصہ ضبط کرنے کی فضیلت | 174 |
اسلام ایک ہمہ گیر اورآفاتی دین | 174 |
غیظ وغضب سے احتراز کاحکم | 174 |
غصے کو ضبط کرنے اورعفوودرگزرنے کاحکم | 175 |
غصہ ضبط کرنے کی فضیلت | 179 |
غصہ ہلاکت ہے | 180 |
طاقتورکون | 181 |
ابلیس کےحملہ کے اوقات | 182 |
غصہ زائل کرنے کے طریقے | 182 |
دو عظیم سنتیں | 185 |
10۔صدق وکذب کے اثرات | 187 |
11۔آداب تجارت | 200 |
قریش مکہ اورپیشہ تجارت | 200 |
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاپیشہ ءتجارت اختیار کرنا | 201 |
تاجر کے ضروری اوصاف | 201 |
وہ اشیاء جن کی تجارت ممنوع ہے | 205 |
جہنم سے نجات دینے والی تجارت | 209 |
12۔حقیقت دنیا | 212 |
دنیا کس کاگھر ہے | 217 |
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہائش گاہ | 218 |
دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنا | 221 |
ہوس،اورعمر کی زیادتی کی تمنا | 223 |
دنیا کی محبت اورموت سے بیزاری کانقصان | 225 |
13۔بہتر مسلمان کون؟ | 227 |
کامل اورسچا مسلمان کون؟ | 227 |
دنیا کامال متاع غرور ہے | 228 |
عیب جو طعنہ زن جہنم کاایندھن بنے گا | 229 |
اللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بہترین مسلمان کوں؟ | 230 |
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے | 230 |
غیبت کی وضاحت | 233 |
بہترین اوربد ترین شخص کون | 237 |
اللہ کامحبوب ترین کون | 238 |
مستحق رحمت کون ہے | 239 |
احادیث کے تناظر میں بہترین کون | 240 |
فتنوں کے دور میں بہترین شخص | 248 |
بہترین شخص کےاوصاف حسنہ | 251 |
حسد!چھٹکارا کیسے | 253 |
حسد کی ممانعت | 254 |
نعمت دیکھ کردعائے برکت کرنا | 255 |
دعائے برکت | 255 |
قابل رشک دوافراد | 255 |
حسدزائل کرنے کاایک طریقہ | 256 |
حسدزائل کرنے کادوسرا طریقہ | 257 |
حسدزائل کرنے کاتیسرا طریقہ | 258 |
حاسد کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرنا | 259 |
15۔صرف ذکر الہی اطمینانِ قلب کاموثر ذریعہ ہے | 261 |
بے سکونی اورغم سے نجات مختلف طریقے | 262 |
اسلام میں روح کی غذا ذکرالہی ہے | 262 |
بے سکونی سے نجات کادرست طریقہ | 263 |
تم اللہ کو یادکرواللہ تمہیں یادکرےگا | 263 |
ذکرالہی سے اللہ کی بخشش کاحصول | 265 |
ذکرمحفوظ ترین قلعہ ہے | 266 |
ذکرسے معیشت الہی کاحصول | 267 |
ذکرالہی باللسان:ذکرباللسان اللہ تعالی کی معیت کاموثر ذریعہ ہے | 268 |
ذکرافضل ترین عمل ہے | 268 |
ذکرکے چند فوائد | 271 |
16۔اطمینان قلب کےاسباب | 273 |
تمہیدی کلمات | 273 |
تقدیر پرایمان | 274 |
اطمینان قلب کے اسباب میں سے دوسرا سبب ہے | 276 |
ساری امیدیں اکیلے اللہ تعالی سے باندھنا | 276 |
قرآن کریم کی چار آیات باعث طمانیت | 279 |
13۔اپنے سے کم ترلوگوں کو دیکھنا | 279 |
رسول اللہ کی شفاعت کی امید رکھنا | 281 |
ہرقسم کے گناہ بالخصوص ظلم سے بچنا | 282 |
17۔اللہ تعالی کی معیّت خاصہ(ساتھ،نصرت،اوراعانت)حاصل کرنے کے ذرائع | 284 |
اللہ تعالی کی معیت خاصہ(ساتھ)کامطلب | 284 |
18۔کرامات اولیاء اللہ | 295 |
اولیاءاللہ کی شناخت | 295 |
اولیاءاللہ کی تغظیم وتوقیر کے آداب | 296 |
کرامت کامعنی | 297 |
کرامت غیر اختیاری فعل ہے | 298 |
کرامات کی حقانیت | 298 |
اولیاءاللہ کے اختیارات | 298 |
اولیاءاللہ مکلف ہیں | 299 |
ایک باطل نظریہ | 299 |
اولیاءاللہ کاایک سے زائد مقامات پرموجود ہونا | 299 |
اولیاءاللہ کی چند کرامات | 300 |
لاٹھیاں چراغ بن گئیں | 300 |
چھ ماہ لاش محفوظ رہی | 301 |
بددعاقبول ہوئی | 302 |
آگ گلزار بن گئی | 303 |
پیالے نے تسبیح کی | 304 |
زہر بے اثر ہوگیا | 304 |
لاش اوپر اٹھالی گئی | 304 |
ولی اللہ پرجھوٹی تہمت کی سزا | 304 |
بینائی لوٹ آئی | 306 |
حد نگاہ تک قبر کاوسیع ہونا | 306 |
وضو کے وقت اعضاءکادرست ہونا | 306 |
گھوڑا دوبارہ زندہ ہوگیا | 306 |
شیرڈرگیا | 310 |
نظرسے اوجھل | 311 |
ایک کلوسونا مل گیا | 312 |
مدرسے کوریلوے اسٹیشن اورسڑک کاحصول | 312 |
19۔محاسن قرآن کریم | 314 |
قرآن مجید کے نازل کرن کی ضرورت | 315 |
یہ کیسی عقیدت ہے | 317 |
قرآن مجید پڑھنے کی فضیلت | 320 |
قرآن مجید کاسفارش کرنا | 321 |
ماہر قرآن کی فضیلت | 322 |
قرآن سیکھنے اورسکھانے کی فضیلت | 322 |
سورۃ البقرہ کی فضیلت | 325 |
20۔آداب تلاوت | 326 |
خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا | 326 |
تعوذپڑھنا | 326 |
تلاوت کے ساتھ عمل ضروری ہے | 326 |
مومنوں پرتاثیر قرآن | 327 |
کافروں کاقرآن سے تاثر | 329 |
پہاڑوں پرقرآن کی تاثیر | 330 |
حضرت عمر پرقرآن کی تاثیر | 331 |
طفیل بن عمروالدوسی پر قرآن کی تاثیر | 332 |
قرآن کی حیرت انگیز تاثیر | 333 |
شیاطین اورجنات پرآیت الکرسی کی تاثر | 333 |
21۔بہتان ایک سنگین جرم ہے | 337 |
بہتان کیا ہے | 337 |
بہتان باندھنے کی آخرت میں سزا | 338 |
سب سے افضل اسلام | 338 |
مسلمان کون | 339 |
اپنی زبان کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگنا | 339 |
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامسلمان مردوں سے بہتان ناباندھنے کی بیعت لینا | 339 |
اپنی زبان کی حفاظت دراصل اپنی عزت کی حفاظت ہے | 340 |
تجسّس اورٹوہ لگانا منع ہے | 341 |
بدگمانی سے بچتے رہوکیونکہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے | 341 |
22۔سیرت ابراہیم علیہ السلام کا منفرد انداز میں کائنات پرغوروفکر | 348 |
ملکوت کامفہوم | 350 |
انبیاءمعصوم ہوتے ہیں | 351 |
سیدنا ابراہیم کاکائناتی مطالعہ | 352 |
بچہ کے تعلیمی مراکز(مگر انبیاءخاص ہوتے ہیں) | 354 |
خلاصہ گفتگو | 358 |