رہنمائےاسلامی نام

رہنمائےاسلامی نام

 

مصنف : عبد الشکور قاسمی

 

صفحات: 188

 

احادیث مبارکہ میں بچوں کےاچھے نام رکھنے کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے ۔اس بناء پرعلمانےکہاہےکہ بچے کااچھانام رکھنااس کاحق ہے۔ہمارے ہاں اس حوالے سے بہت ہی کوتاہی برتی جاتی ہے ،ایک طرف شرکیہ اوربےمعنی نام رکھنے کارجحان ہے تودوسری جانب ایکسٹروں اورفلمی ستاروں کے نام رکھےجاتے ہیں ،خواہ وہ فضول اورگھٹیانوعیت ہی کے کیوں نہ ہوں ۔حالانکہ یہ بالکل غیرشرعی طریقہ ہے ۔معنوی لحاظ سے بھی یہ دیکھناچاہیے کہ اس میں کوئی مذموم نام تونہیں مثلاً ایسے نام رکھناجن کےمعنی سانپ،بچھو،کمینہ وغیرہ بنتے ہوں۔نبی کریم ﷺ نےکئی صحابہ کرام کےنام تبدیل کیے کیونکہ وہ معنوی اعتبارسے درست نہ تھے۔زیرنظرکتاب ،اس حوالے سے ایک اچھی کاوش ہے ۔تاہم دیوبندی حضرات کے طریقے کے مطابق احادیث کی تخریج کااہتمام نہیں کیاکیاجوایک کمزورپہلوہے ،تاہم مجموعی طورپریہ مناسب ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 5
عرض مرتب 7
فہرست 8
ابتدائیہ 10
الباب الاول۔
اسماء الحسنی 16
امام الانبیاء حضرت محمدﷺ کے اسمائے مبارک 19
چندانبیاء کرام کےنام 20
الباب الثانی
خلفائےکرام کے نام 22
اصحاب بدرکےنام 22
چندمشہورصحابہ کرام کےنام 32
آنحضرت ﷺ کے اہل بیت کےنا م 60
چندصحابیہ عورتوں کےنام 61
الباب الثالث
چندتابعین کرام کےنام 73
چندتابعین عورتوں کےنام 82
چندبزرگ محدثین،اور مجاہدین کےنام 83
الباب الرابع
اسماء الحسنی کے ساتھ نام رکھنا 90
نبی کریم ﷺ کےنام مبارک ’’محمد‘‘کےساتھ نام رکھنا 93
حضرت محمدﷺ کے نام مبارک ’’احمد‘‘کےساتھ نام رکھنا 96
الباب الخامس
بچوں کےمعنی کے اعتبارسےاچھے نام 99
بچیوں کےمعنی کے اعتبار سے اچھے نا م 140
بچوں کےمتعلق چندآداب کابیان 179
بچیوں کےمتعلق چنداحتیاطی تدابیر 183
بچوں کاختنہ کرانااسلامی شعاراورفریضہ ہے 185

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like