رواداری اور مغرب
رواداری اور مغرب
مصنف : محمد صدیق شاہ بخاری
صفحات: 572
جس مغرب کی لوگ رواداری, برداشت اور اظہار آذادی کی بات کرتے ہیں وہاں کے مذہبی معاملات کی جان کاری تو لیں. آپ وہاں ہولوکاسٹ کے جھوٹا ہونے کے بارے میں بات کرکے تو دیکھیں. وہاں آپ ہٹلر کی مثبت پہلووں پر بات کرکے تو دیکھیں بنا بل کے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے.ہمارے ہاں دو لفظ پڑھتے ہی سب سے پہلے گالیاں پیغمبر اسلام, خدا اور مملکت خداداد کو دی جاتی ہیں کیونکہ اب تو باقاعدہ فیشن بنتا جارہا ہے. مشرق اور مغرب کے درمیان کشمکش کا موضوع ایک طویل عرصے سے زیر بحث چلا آ رہا ہے۔مغرب میں بسنے والے بہت سے لوگوں کے خیال میں مغربی اَقدار کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی شرط ہیں۔ مغرب میں یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ایشیائی اقدار کے چمپئن اپنے استبداد، ڈکٹیٹر شپ اور دیگر غیر جمہوری رویوں کو ‘ایشیائی اقدار’ کے نام پر درست ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ اس تعصب کی بنیادی وجہ شاید یہ ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ اور لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ دنیا میں صرف اَقدار کا ایک ہی مؤثر نظام موجود ہے جوکہ مغربی اقدار کا نظام ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ اور وہاں کے صاحب رائے لیڈر شاید یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ دنیا میں بہت سے مختلف نظام ہائے اَقدار پہلو بہ پہلو باہمی بھائی چارے کی فضا میں زندہ رہ سکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ راواداری اور مغرب‘‘ محمد صدیق شاہ بخاری صاحب کی کاوش ہے۔ جس میں امریکی اخلاق واقدار اور اصول ومعیار کی صحیح نشاندہی کی ہے۔مزید اس کتاب میں رواداری اور فتنہ رواداری کا تاریخی جائزہ، معیار رواداری، بنیاد پرستی اور رواداری، دہشت گردی، انسانی حقوق اور رواداری، مغربی تہذیب وتمدن، نو مسلم اور صلیبی تعصب، عورت اور یورپ، بچوں کی حالت زار، یورپ کی روارداری اور بوسنیا اور تحفظناموس رسالتﷺ اور رواداری کے حوالے سے مغرب سے چند سوالات کے پیشِ نظر مفصل مبحوث پر بحث کی گئی ہے۔ یہ کتاب مغربی تہذیب کو سمجھنے کے لئے ایک مفید ترین کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
انتسباب | 25 |
شہرغفلت میں اذان فجر | 27 |
رواداری اورمغرب | 32 |
احساس زیان | 35 |
رواداری | 38 |
باب1:رواداری اورفتنہ روارداری ایک تاریخی جائزہ | 39 |
باب 2:معیاررواداری | 53 |
باب 3:بنیادپرستی اورروارداری | 63 |
بنیادپرستی اوررواداری | 65 |
بنیادپرستی اورکمیشن برائے انسانی حقوق ایک جائزہ | 68 |
اگرمسلمان بنیادپرست ہیں تو کیاامریکی صدربنیادپرست نہین جوبائبل پرحلف لیتاہے؟ | 70 |
مغرب کس اسلام کی بنیاد پرست کہتاہے؟ | 71 |
ایک بنیادپرست کااعتراف جرم | 72 |
بنیادپرستی اعزاز یاالزام | 76 |
بنیادپرستی جرم باسعادت | 81 |
مغرب نےاسلام سےدشمنی مول لینےکےلیےاسلامی بنیادپرستی کاہوکھڑاکیاہےکیونکہ ناانصافی اورعدم مساوات پرمبنی دوغلی مغربی سیاست کو اسلام سےشدیدخطرہ ہے | 87 |
اسلام بنیادپرستی اوردہشت گردی کامذہب نہیں سکولوں میں اس کادرس دیاجائے | 88 |
امریکہ بہادرکی بنیادپرستی امریکہ نےاسلام کودشمن نمرون قراردےدیا | 88 |
امریکی بنیادپرستی چرچ کی کفالت سےٹیکس میں معافی | 90 |
بنیادپرستی چند اشعار | 91 |
باب 4:دہشت گردی روھرامعیار | 93 |
دہشت گردی اورامریکہ دوہرامعیار | 95 |
امریکہ میں مقیم دہشت گردیہودی تنظیمیں ایک اہم تحقیق | 97 |
دوسروں کودہشت گردقراردینےوالاامریکہ پہلےاپنےگھرکی خبرلے۔ڈیوڈقیورش اوراس کے86پیروکاروں کاقتل | 105 |
امریکہ میں مسجدوں پردہشت گردوں کےحملے | 111 |
امن کاعلم بردارامریکہ اورگوئےمالاکےایک لاکھ دس ہزارمقتول | 112 |
امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں | 113 |
نسل پرستی کےحوالے سےدہشت گردی | 116 |
وہ عمل جسےامریکہ آج دہشت گردی کہہ رہےجب تک اس کاپنےمفادمیں تھاوہ امریکہ کاپسندیدہ عمل تھامگرآج دہشت گردی ہے | 116 |
امریکہ جمہوریت پسندیاآمریت پسند؟ | 118 |
الجزائراورمغربی دنیاکی جمہوریت پسندی؟ | 118 |
الجزائرمیں فرانس اورمغربی ممالک کی دہشت گردی تین ہزارمسلمانوں کاتقل | 118 |
عوام کےناخن اکھاڑدئیےگئے اورچہرے جھلسادئیے | 118 |
الجزائرکےقیدخانےسےہولناک رپورٹ | 118 |
انڈی پنڈنٹ کےصحافی رابرٹ فسک کی زبانی | 119 |
مسلمانوں کودہشت گردثابت کرنےکےلیے امریکی خفیہ تنظیم ایف بی آئی کاخوفناک منصوببہ 26فروری 1993ءنیویارک کےٹریڈسنٹرمیں بم دھماکہ | 124 |
دہشت گردکون. | 130 |
اولکابم دھماکہ کےبعدمسلمانوں کی زندگی؟ | 137 |
امریکہ موت کاسودگردہشت گردی ووالےآلات کاخالق اورتاجر | 138 |
2000ء تک منڈاناؤکومسلمانوں سےپاک کرنےکاعزم | 138 |
مسلمانوں کوقتل کرناہمارےلیے ایک قدرتی عمل ہےسرائیلی لیڈرکابیان | 139 |
دوہرامعیار:جمہوریت کےسرپرست اورجمہوریت کامذاق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل | 143 |
اسرائیل کےحق میں امریکہ کے70ویٹومگرمسلمانوں کےلیے؟ | 144 |
امریکی بچےاسرائیل کی دہشت گردی | 145 |
صابرہ اورشیلہ کی دردناک یادیں | 146 |
اےکشتم ستم تیری غیرت کو کیاہوا | 146 |
دنیائے کفرکی دہشت گردی بنیادپرستی ارومسلمانوں کی اندھی رواداری کےتناظرمیں تاریخی حوالوں سےمزین ایک سسکتی تحریر | 148 |
باب 5:انسانی حقوق اورروارواداری | 153 |
انسانی حقوق اورقرآ ن مجید | 156 |
انسانی حقوق اورحدیث رسول اللہﷺ | 159 |
خطبہ منیٰ | 162 |
سیرت النبیﷺاورانسانی حقوق | 163 |
الوکےانسانی حقوق مگرانسان کے؟ | 170 |
انسانی حقوق اورامریکن کالے | 174 |
انسانی حقوق اوراسرائیل کی انسانیت کش کارروائیاں | 181 |
گھرکابھیدی انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں کابیان | 181 |