رسول اللہ ﷺ کے سوالات اور صحابہ ؓ کے جوابات

رسول اللہ ﷺ کے سوالات اور صحابہ ؓ کے جوابات

 

مصنف : سلمان نصیف الدحدوح

 

صفحات: 155

 

نبی اکرم کی حیات مبارکہ قیامت تک انسانیت کے لئے پیشوائی و رہنمائی کا نمونہ ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ ”تحقیق تمہارے لئے رسول اللہ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے“ زندگی کے جملہ پہلوؤں کی طرح معلم کی حیثیت سے بھی نبی اکرم کی ذاتِ اقدس ایک منفرد اور بے مثل مقام رکھتی ہے۔ نبوت اور تعلیم و تربیت آپس میں لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسی لئے آپ نے اپنے منصب سے متعلق ارشاد فرمایا:۔’’بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں“ یہ وہ معلم تھے جن کی تعلیم و تدریس نے صحرا کے بدوؤں کو پورے عالم کی قیادت کے لئے ایسے شاندار اوصاف اور اعلیٰ اخلاق سے مزین کیا جس کی مثال تاریخ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔تمام بھلائیاں بھی اس میں پوشیدہ ہیں آپ ایک مثالی معلم تھے۔ نبی کریم ﷺ بعض اوقات صحابہ کرام﷢ کو دین  کی تعلیم سوالات کی صورت میں دیا کرتے تھے ۔آپ  ﷺ صحابہ  ﷢ سے سوال کرتے  اگر  ان کو ان کےمتعلق معلوم ہوتا تو وہ جواب دے دیتے اور جواب نہ دینے کی صورت میں  نبی کریم ﷺ اس سوال کا جواب دیتے ۔نبی کریم  ﷺکے صحابہ کرام سےکیے گئےیہ سوالات  حدیث  کی مختلف میں  موجودد ہیں  ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رسول اللہ ﷺ کےسوالات  اور صحابہ﷢ کے جوابات‘‘ شیخ سلمان نصیف الدحدوح کی عربی کتاب ’’ الرسول یسال والصحابی یجیب‘‘ کا  اردود ترجمہ ہے  فاضل مصنف نے اس کتاب کو مختلف موضات کےتحت 20 ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔جس میں انہوں نے نے   نبی اکرم  کے  صحابہ  کرام ﷢ سے کیے گئے  سوالات   اور ان کے جوابات کو کتب  احادیث سے تلاش کر کے ایک جگہ جمع کردیا ۔ اس کتاب کو عربی اردو قالب میں  محترم جناب احسان اللہ فاروقی ﷾ نے ڈھالا ہے اور ترجمہ کے ساتھ تخریج کا اہم کام بھی انجام دیاہے ۔اور مولانا محمد اختر صدیق (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور و فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے کتاب کی نظرثانی کے امور انجام دیئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  عامۃ الناس کےلیے نفع بخش  بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
باب اول
ایمان اوراسلام کابیان 15
اسلام کامضبوط ترین کڑا 16
اسلام اورایمان کابیان 17
دین کی فضیلت 20
عمل میں میانہ روی 21
مومنین سے شفقت 22
راوی حدیث (عبداللہ بن  مسعود ﷜) 23
دوسرا باب
علم کابیان 24
علم کےاثرات ہمیشہ رہتےہیں 24
علم کےلیے سفر 25
تیسرا باب
طہارت کےمسائل 27
ضرورت کےوقت تیمم کرنا 27
اعضائے وضو کو مکمل اوراچھی طرح دھونے کابیان 27
ہروقت  باوضو رہنا اورتجدید وضو کی فضیلت 28
وضو کے بعد دورکعت کی ترغیب 29
تیمم کابیان 30
غسل کابیان اورجنابت کاحکم 31
مرےہوئے جانور کی کھال کو پاک کرنےکابیان 32
چوتھا باب
نماز کابیان 33
نماز کی فضیلت 33
نماز میں صفوں کو درست کرنےکابیان 33
نماز فجر کی ترغیب 34
رات کی نماز اوراس کی فضیلت 35
زیادہ سجدوں کی ترغیب 36
نماز میں سورۃ فاتحہ کےبعد ایک اورسورہ کی قراءت 37
پنجگانہ نماز کی فضیلت 37
طہارت کے بیان 38
نماز کےلیے سکون کےساتھ حاضر ہونا 40
تسبیحات نماز 41
امام کی قراءت کاحکم 43
نماز وتر 46
جماعت کی خاطر نماز دوبارہ پڑھنا 46
عیدین کےروز جائز کھیل کھیلنا 47
پانچواں باب
زکوۃ کےمسائل 49
زیورات کی زکوۃ 49
سخاوت کابیان 50
گھروالوں اورقرابت والوں پر خرچ کرنےکابیان 52
جن پر صدقہ حرام ہے 54
غنی ہونے کےباوجود فقیری کااظہار کرنا اچھا نہیں 54
چھٹا باب
روزوں کابیان 56
صرف جمعہ کےدن روزہ رکھنا (کیسا ہے ) 56
روزہ کی فضیلت 57
مسافر کے روزے کابیان 57
روزہ کی نیت اورجوروزے  دارکےلیے مستحب ہے 59
شعبان کےروزون کابیان 60
مسلسل روزے  رکھنا 60
ساتواں باب
حج کابیان 62
کعبہ کاگرنا اورا س کی تعمیر 62
نبی ﷺ  کاتلبیہ اورقربانی 62
فدیہ کےاسباب اورادائیگی کابیان 63
حائضہ اورنفساء کوحج کےتمام کام سوائے طواف کےرواہیں 65
ضرورت کےوقت قربانی کےاونٹ پر سواری کی جاسکتی ہے 67
قربانی کےدن خطبہ 67
آٹھواں باب
جہاد کابیان 69
اللہ تعالی  کی راہ میں پڑنے والی گردوغبار 69
اقسام شہداء 70
مجبور سےجہاد کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے 71
تالیف قلب کےلیے عطیہ دینا 72
نواں باب
نکاح کےمسائل 74
منگیتر کودیکھنے کے مسائل 74
مہرکابیان 74
کنواری سےنکاح کرنا اچھا ہے 75
پسندیدہ بیوی 76
بیوی کےلیے خاوندکی رضامندی اوراطاعت کابیان 78
باندیوں کےساتھ ہم بستری نہ کی جائے جب تک 79
رضاعت کااعتبار بھوک کےوقت  ہے 80
خلع کابیان 80
دسواں باب
وراثت وصیت اورہبہ کے مسائل 82
بچوں کےمابین )ساویہ ناہ تقسیم ہو 85
ذوی الارحام کی میراث کابیان 84
گیارہواں باب
خرید وفروخت کےمسائل 95
قرضہ لینا کیسا ہے 86
مردہ بوجہ اپنے قرض کےگروی رہتا ہے 87
ادائیگی قرض کی دعا 88
غم اوربے چینی دورکرنےکی دعا 89
شراکت کابیان 90
صاع 90
ضمانت کابیان 91
بلند وبالاعمارت بننا 92
بارہواں باب
حدود کےمسائل 93
حرام کوعلانیہ اپنانے پر سزا ہونی چاہیے 93
مرداورعوت کاقتل 93
درجات کی بلندی کابیان 94
تیرہواں باب
امارۃ اورقضاء کےمسائل 96
اجتہاد کابیان 96
محمد ﷺ کی امت کامفلس شخص 97
جانوروں کی خبر گیری اچھی طرح کرناچاہیے 97
چودھواں باب
قسم اورنذرکےمسائل 99
اس نذر کاکوئی اعتبار نہیں جوطاقت سے بڑھ کر ہو 99
پندرہواں باب
شکار کابیان 100
گھریلو گدھے کاگوشت کھانا حرام ہے 100
سولہواں باب
نیکی اورصلہ رحمی کابیان 107
مخلوق خداپر حم واجب ہے 107
بزرگوں کی زیارت باعث فضیلت ہے 108
عزت جیسی چیز کی سخاوت 108
غصہ اورغضب کابیان 109
غیبت حرام ہے 110
والدین سےحسن سلوک کرنا 110
پڑوسی کوستانا منع ہے 111
اٹھارہواں باب
آداب زندگی 113
عمدہ اخلاق 113
اچھےبرتاؤکابیان 113
لعنت کرنے سے پرہیزکرناچاہیے 114
نبی ﷺکی موجودگی میں اشعارپڑھنا 114
انیسواں باب
ذکر اوردعاکابیان 116
لاالہ الا اللہ افضل ذکر ہے 116
اللہ کےنزدیک پسندید ہ کلام 117
جامع ترین تسبیح 118
سبحان اللہ کی فضیلت 120
ذکر کی فضیلت 119
تسبیح کی فضیلت 121
لاحول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت 122
سورۃ اخلاص کی فضیلت 123
ادائیگی قرض کی دعا 124
اللہ تعالی کی رحمت 125
بیسواں باب
تویہ اورزہد کابیان 126
دنیا سے بےرغبتی 126
دنیا سے بے رغبتی کابیان 127
امید رکھنے کی ترغیب 128
بلاضرورت عمارت بنانا ناپسندید ہ ہے 130
فقیری اورفقراء کی فضیلت 131
اللہ تعالی کےحکم پر صبر کرنا اجر عظیم کاباعث ہے 132
بعثت نبوی ﷺ سے قبل وفات پانے والے لوگوں کاحال 133
صاحب دنیا گناہوں سےمحفوظ نہیں رہ سکتا 135
اس امت کےآخر میں آنے والے بخل اورلالچ میں ہلاکت ہوں گے 135
آخرت کاحال 136
ابلیس بمع رفقاء 136
زندگی کےآخری اعمال ہی معتبر ہیں 137
اکیسواں باب
طب کابیان 139
بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت 139
حلق کےذریعے دواڈالنا ناپسندید ہ فعل ہے 139
بائیسواں باب
جنازے کےمسائل 141
تعوید ،’گنڈ ے لٹکا نا منع ہے 141
عورتوں کو قبروں کی زیارت سےروکا جائے 141
تئیسواں باب
فضائل قرآن مجید 144
قرآن مجید کی عظیم ترین سورہ 144
قرآن مجید کی سب سےبڑی آیت 144
قرآن مجید کی فضیلت کابیان 145
سورہ قل ھواللہ احد کی فضیلت 146
سورہ زلزال ،سورۃ الکافرون اورسورہ نصر کی فضیلت 146
سورہ بقرء کی فضیلت 148
چوبیسواں باب
فضائل صحابہ ﷢ 149
عبداللہ بن عباس ؓ کی فضیلت 149
امام المومنین سیدہ صفیہ بنت  حیی ؓ کی فضیلت 149
پچیسواں باب
قیامت جنت اورجہنم کابیان 151
جہنم کی گہرائی 151
قرآن مجید کی تفسیر کابیان 151

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like