رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات
مصنف : علی اصغر چودھری
صفحات: 115
اِسلامی نظریے کی ایک خصوصیت اُس کی ہمہ گیری اور جامعیت ہے۔ اِسلام نے زندگی کے ہر پہلو میں اِنسان کی رہنمائی کی ہے۔ اِسلام کی جامع رہنمائی اخلاقِ فاضلہ کی بلندیوں کی طرف اِنسان کو لے جاتی ہے اور بارِ امانت کا حق ادا کرنے کے لیے اس کو تیار کرتی ہے ۔ اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی اور تربیت کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔ اپنے اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات‘‘ علی اصغر چودھری کی ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مکہ کی عظمت | 12 |
صلح نامہ حدیبیہ کی برکات | 12 |
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے | 13 |
تجسس نہ کرو | 13 |
غیبت | 14 |
فتح مکہ کے موقع پر | 17 |
اللہ جسے اپنے فضل سے نوازے | 17 |
سبق حاصل کرنا | 18 |
مجلس سے اٹھتے وقت | 18 |
حق گوئی | 19 |
حضرت جبریل امین | 19 |
صدقہ کرنا | 19 |
دو جنتیں | 20 |
عورت اور حور | 20 |
اللہ کا سایہ | 20 |
جنت اور عورتیں | 21 |
اہل جنت | 22 |
بہترین صدقہ | 22 |
بیعت کی شرائط | 23 |
اللہ کو قرض دینا | 23 |
مومنین کا نور | 24 |
فتنے سے بچنے کے لئے ہجرت | 24 |
رہبانیت | 24 |
اپنے اوپر سختی نہ کرو | 24 |
سرگوشی | 25 |
جگہ اور کشادگی | 25 |
مومن اور فاسق و فاجر | 25 |
منافقین | 25 |
نماز اور سکون | 26 |
جمعہ کی فضیلت | 26 |
جنت اور دوزخ | 27 |
مفلس کون؟ | 28 |
مومن کا معاملہ | 29 |
بڑے بڑے دشمن | 29 |
بیک وقت تین طلاقیں | 29 |
توبتہ النصوح | 30 |
وارث کا مال | 31 |
نذر | 31 |
قیامت کے روز | 31 |
دختر کشی | 32 |
بیٹیاں | 32 |
قیامت اور زمین | 33 |
قیامت کے روز حساب کتاب | 33 |
بیوہ اور مسکین کی مدد | 33 |
یتیم کی پرورش | 34 |
رحم | 34 |
رفع ذکر | 35 |
دس نیکیاں | 35 |
جب زمین حال بیان کرے گی | 36 |
گناہ صغیرہ اور چھوٹی نیکیاں | 36 |
نعمتوں کی جواب دہی | 37 |
جھاڑ پھونک | 37 |
پناہ مانگنا | 38 |
غروب آفتاب کے بعد | 38 |
جن سے پناہ مانگی جائے | 38 |
شیاطین انس | 38 |
یہود و نصاری کی تقلید | 39 |
میاں بیوی میں جدائی | 39 |
غلط بیانی | 39 |
غلط وصیت | 39 |
بہترین بیوی | 40 |
برے سردار | 40 |
نشہ بازی | 40 |
حدود | 40 |
امر بالمعروف و نہی عن المنکر | 41 |
اللہ کا فضل | 41 |
جنت کی نعمتیں | 41 |
سچا مومن | 41 |
عورتوں کی ذمہ داری | 42 |
عورت | 42 |
ایمان کا لذت شناس | 42 |
اللہ کو یاد کرنے والا | 42 |
درود شریف | 43 |
تکلیف دہ بات | 43 |
ملائکہ رحمت | 43 |
میں سب انسانوں کے لئے رسول ہوں | 44 |
جنت میں داخلہ | 44 |
قیامت | 44 |
اللہ کی بادشاہی | 45 |
اللہ کا خوف | 45 |
اللہ کی عظمت | 45 |
مرنے والے کا مقام | 46 |
دعا | 46 |
گمان | 47 |
پختہ عقیدہ | 47 |
شیطان | 48 |
قیامت کے لئے تیاری | 48 |
کفارہ | 49 |
مشتبہ چیزیں | 49 |
غصب کر لینا | 49 |
حرام مال | 49 |
گھمنڈ | 50 |
فخر اور غصہ | 50 |
نجات | 50 |
علم اور دولت | 50 |
میٹھی بات | 51 |
گھر والوں کو سلام کرو | 51 |
مستحق کی مدد | 51 |
ایمان کے درجے | 52 |
زکٰوۃ ادا نہ کرنے والا | 52 |
ماں کا حق | 53 |
حساب کتاب قیامت میں | 53 |
مال حلال | 54 |
ناجائز کمائی | 54 |
پانچ قیمتی باتیں | 55 |
سواری اور سفر | 55 |
مغفرت کی دعا | 56 |
ریشم اور سونا | 56 |
زیور کی زکوۃ | 57 |
جنت میں دوام | 57 |
عمل صالح | 57 |
ماں اور باپ کا حق | 5ت7 |
پروانے | 57 |
نفس کے خلاف جنگ | 58 |
دیوث | 58 |
بہتر بات | 58 |
تہمت | 58 |
کسی کے گھر داخل ہونا | 59 |
رحمت کی دعا | 59 |
زنا | 60 |
پہلی نظر | 60 |
عمدا دیکھنا | 60 |
ابلیس کا تیر | 60 |
عبادت میں لذت | 60 |
فضل بن عباس | 60 |
ننگے نہ رہو | 61 |
عورت کا پردہ کرنا | 61 |
زیادہ عمر اور نیکی | 61 |
ظالم کا ساتھ | 62 |
حکمرانوں کا قرض | 67 |
عورت اور خوشبو | 68 |
عورت اور مسجد | 69 |
بد ترین معبود | 70 |
تبلیغ | 71 |
سزا کا نفاذ | 72 |
قرآن پڑھنے والے | 73 |
پسندیدہ آنسو اور نشان | 74 |
مومن کون ہے | 75 |
نصف ایمان | 81 |
غصہ دور کرنے کا طریقہ | 83 |
عیادت | 87 |
حق کے چھپانا | 88 |
جھوٹی گواہی | 89 |
فیصلے کا اجر | 90 |
قرض کا بوجھ | 91 |
نیکی اور گناہ | 92 |
کثرت اولاد | 93 |
اللہ کی کتاب | 94 |
شہادت کی آرزو | 95 |
قرآن سیکھنا اور سکھانا | 96 |
مردوں کے متعلق | 97 |
جن کی نماز قبول نہیں ہوتی | 98 |
تین باتیں | 100 |
جماعت کا ثواب | 101 |
سونے سے پہلے | 102 |
اللہ کا دیدار | 103 |
بد نصیب | 104 |
دین کی سمجھ | 105 |
دنیا کی محبت | 106 |
برے خیالات | 107 |
آزمائش اور سختی | 108 |
جھوٹی بات اور مذاق | 109 |
اللہ کے ولی | 110 |
خوش نصیب انسان | 111 |
عافیت | 112 |