رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

 

مصنف : مقبول احمد سلفی

 

صفحات: 149

 

انسانوں کی زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ہے، روزہ افضل ترین عبادتوں میں سے ایک ہے، اس میں دیگر کئی عبادات کی نسبت محنت و مشقت بھی زیادہ ہے، صبر وحوصلے کی بھی اشد ضرورت ہے، لیکن اگر اس عبادت کے شرعی آداب  کو مد نظر نہ رکھا جائے، تو اس کی کماحقہ ادائیگی ممکن نہیں، اگر علم نہ ہو تو رمضان جیسے بابرکت مہینہ سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں کوتاہی ہوجاتی ہے، زیر نظر کتاب میں رمضان اور روزہ کے فضائل و مسائل کو سلسیس زبان اور سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے، شیخ مقبول احمد سلفی عرصہ دراز سے طائف، سعودی عرب میں دعوت و تبلیغ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، یہ کتاب در اصل ان کے  رمضان میں دیے گئے وہ دعوتی دروس اور لکھی گئی تحریریں ہیں، جس میں انہوں نے  طائف، مکہ، مدینہ کے  اردو دان طبقہ کو  بالخصوص مدِ نظر رکھا، جبکہ   عالَمِ اسلام  کی تمام اردو کمیونٹی بالعموم اس کا ہدف ہے ۔اس میں فضائل  و آداب کے بیان کے ساتھ ساتھ رمضان  میں پیش آمدہ  مسائل کو خصوصی طور پر زیر بحث لایا گیا ہے، اسی طرح رمضان کے استقبال اور رمضان کے بعد شوال کے کئی ایک مسائل بھی کتاب کی زینت ہیں،  کتاب کی اہمیت کے پیش نظر  ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل ( مدرس مسجد نبوی) نے اس کی اشاعت کا بیڑا اٹھایا، اور اب محدث لائبریری کی طرف سے ہدیہ قارئین ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 1
مقدمہ 3
رمضان کا استقبال کیسے کریں 6
عظمت کا احساس 7
نعمت کا احساس 8
انابت الی اللہ 10
پیش قدمی 11
منکر سے اجتناب 11
معروف کی رغبت 13
بہتر تبدیلی 14
آخری پیغام 15
رمضان المبارک کے فضائل 16
رمضان میں قرآن کریم کا نزول 16
رمضان میں روزے کی فرضیت 17
جنت کا دروازہ کھلنا 17
جہنم کا دروازہ بند ہونا 17
شیاطین کا قید ہونا 17
شب قدر 18
مغفرت کا حصول 19
قیام کرنے والوں کے لیے مغفرت کا حصول 19
شب قدر میں قیام کرنے سے مغفرت 19
جہنم سے آزادی 20
دعا کی قبولیت 20
روزہ کا بدلہ بے حد و حساب 21
روزہ دار افطار کے وقت رب سے ملاقات کے وقت فرحت محسوس کرتا ہے 22
روزہ دارکے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک مشک سے بہتر ہے 22
روزہ دار کے لیے جنت میں مخصوص دروازہ 22
روزہ جہنم سے ڈھال سے 23
روزہ خیر و برکت کا دروازہ 24
روزہ باعث سفارش 24
روزہ کی کوئی برابری نہیں 25
روزہ تقوی کا ذریعہ 25
جہنم سے دوری 26
رمضان میں عمرہ حج کے برابر 27
رمضان المبارک کے مسائل 28
رویت ہلال کے مسائل 28
نیت صیام کے مسائل 32
سحری کے مسائل 35
افطار کے مسائل 39
روزے کے مقسدات 42
روزے کے جائز امور 46
روزے کے مستحب امور 47
روزہ کے جدید طبی مسائل 52
مسواک اور توتھ برش اور پیسٹ 53
قطرات کا استعمال 54
بے ہوشی 55
پچھنا ، نشتر اور نکیر کا حکم 56
جسم کے اندرونی حصے میں آلات یا پائپ داخل کرنا 57
ٹیکہ لگانا 57
گردوں کی صفائی 58
خون کا عطیہ 58
ٹکیوں کا استعمال 58
جلد پر مادے کا استعمال 59
دانتوں کی صفائی 60
زخموں کا علاج 60
اسپرے کا حکم 61
روزہ داروں کے اقسام و احکام 62
بیمار کے احکام 62
مسافر کے احکام 63
روزہ کے مسائل اور خواتین 63
بچوں کا روزہ 64
بلاعذر قصد اروزہ چھوڑنے والا 66
نماز کے بغیر روزہ رکھنے والا 68
تراویح کے مسائل 71
اعتراض  :  یہ تہجد کی نماز ہے تراویح کی نہیں 72
اعتراض  : تراویح اور تہجد دو الگ الگ نمازیں ہیں 72
اعتراض  : اگر یہ تراویح کی نماز ہے تو ودو دو کیوں پڑھتے ہیں اس حدیث میں چار چار کا ذکر ہے 73
دو غلط فہمیوں کا ازالہ 74
نماز وتر اور اس کے مسائل 77
وتر کی فضیلت 77
وتر کی نماز کا حکم 78
وتر کی نماز کا وقت 78
وتر کا افضل وقت 78
وتر کی رکعات 78
تین رکعت وتر پڑھنے کا طریقہ 79
وتر کی قرات 81
دعائے قنوت کا حکم 82
دعائے قنوت کے صیغے 83
ایک رات میں دو وتر 83
وتر کی قضا 84
وتر کی نماز چھوڑنا 85
اعتکاف کے مسائل 85
اعتکاف اور اس کا حکم 86
اعتکاف کی جگہ 86
اعتکاف کا وقت 88
اعتکاف کے مباح امور 89
اعتکاف کے منافی امور 89
اعتکاف کے مسنون اعمال 90
مزید چند مسائل 90
اعتکاف سے متعلق بعض ضعیف احادیث 91
لیلۃ القدر اور اس کے مسائل 92
لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت 94
لیلۃ القدر کا تعین 94
کیا ستائیسویں کی رات لیلۃ القدر ہے 96
لیلۃ القدر کی علامات 97
لیلۃ القدر میں ہم کیا کریں 99
صدقۃ الطفر اور اس کے مسائل 100
صدقۃ الفطر کی فرضیت 102
فطرانے کی حکمت 102
فطرانے کی شرط 103
کن کی طرف سے فطرانہ ادا کیا جائے گا 104
فطرانے میں کیا دیا جائے 104
صاع کی مقدار 105
فطرانے کا مصرف 106
فطرانے کا وقت 107
فطرانہ دینے کی جگہ 108
فطرانے میں رقم دینا 109
عید الفطر اور اس کے مسائل 110
عید الفطر اور اس کا حکم 111
عید کا چاند 111
فطرانے کی ادائیگی 112
عید کی شب عبادت 113
تکبیر 114
عید کا روزہ 115
غسل لباس اور خوشبو 116
عید کے دن کھانا 116
عیدگاہ پیدل جانا 117
عیدگاہ 117
عید کی نماز اور خواتین 118
نماز عید کا طریقہ 119
خطبہ عید 119
جمعہ کے دن عید کی نماز 120
نماز عید اور قضا 121
عید کی مبارکبادی 121
عید کے دن معانقہ و مصافحہ 122
شش عیدی روزے اور اس کی مسائل 124
شوال کے چھ روزے 124
کیا شوال کے روزے مکروہ ہیں 126
شوال کے چھ روزوں کے مسائل 127
رمضان کے بعد ہماری عملی زندکی 131

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like