رب کائنات اور اس کی عبادت

رب کائنات اور اس کی عبادت

 

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

 

صفحات: 420

 

اس کائنات ہست وبود کی ہرشے کاایک مقصد وجود ہے انسان جو اشرف المخلوقات ہے یقیناً  اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہونا چاہیے قرآن کریم میں بتایاگیا ہے کہ انسان اور جن کی تخلیق کامقصد اللہ عزوجل کی عبادت ہے اللہ رب العزت جو اس کائنات کاخالق ومالک  اوررازق ہے وہی بندگی او رپرستش کا اصل مستحق ہے عقل بھی اس نتیجے تک پہنچاتی ہے کہ جس ذات نےہمیں پیدا کیا ہماری پرورش اور تربیت کاانتظام کی اسی کے سامنے اپنی جبیں نیاز کو جھکانا چا ہئے تمام انبیاء علیم السلام کی دعوت بھی یہی تھی کہ لوگو !اللہ کی بندگی کرو اور اس میں کسی کوشریک نہ ٹھہراؤ زیرنظر کتاب میں اسی حقیقت کو انتہائی خوبصورت اور مؤثر پیرایے میں بیان کیا گیا ہے جس کے مطالعہ سے انسان اپنےمقصد وجود کی جانب متوجہ ہوسکتا ہے او راپنا حقیقی فرض جان سکتا ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 14
حرف اول 15
عبادت کاحقدار 16
مستحق عبادت 16
رب کائنات اوراس کی عبادت کے متعلق ان آیات کی تفصیل جن کی تفسیر وتشریح اس کتاب میں درج کی گئی ہے۔ 18
مقصودحیات 26
اے آدم کے بیٹےمیری عبادت کے لیے فارغ ہوجائیں تیراسینہ تونگری اور قناعت سے پرکردوں گا 27
مسئلہ توحید 28
کائنات کاہرذرہ اللہ تعالی کی حمدمیں مصروف ہے 35
حق سبہانہ کے وجودمیں کوئی شق نہیں ہے 36
خالق کائنات 37
انسان کااپناوجودخداکے وجودکی زبردست دلیل ہے 39
زمین میں ہم سچ بولتے ہیں ۔لیکن پھل اورپھول کون پیداکرتاہے 45
پھول 46
مختلف ملکوں کےپرندے 47
خالق کوچھوڑکرمخلوق کی پرستش کرنے والوں کوکبھی سکون نہیں ملتا 48
اللہ تعالی قدیم بلاابتداء دائم بلاانتہاء قدیم ہے بلاابتداء دائم ہے 50
سب سے اول سب سےآخرسب سے پوشیدہ 51
سورہ حدیدکی بعض خصوصیات 55
وساوس شیطان کاعلاج 55
اللہ تعالی کے وجودکاانکارخوداپنےموجودہ وجودکاانکارہے 56
انسان اس معاملہ میں خودمختارہے 57
تم اللہ تعالی کے وجودکاانکارکیسے کرسکتےہو 59
استفہام تعجب اورانکارکےلیےہے 60
ایک دیہاتی بدّوکامنکرخداسےمکالمہ 61
روح موجودہےمگردکھائی نہیں دیتی 62
ہرموجوداپنےوجودکے موجدکااعلان ہے 62
آنکھ کے اندھے ہرقدم پرقدرت کےنشانات دیکھتے ہیں 63
کمال عقل وشعور 65
افسوس  ہےتم ہم سے اللہ تعالی کے بارے میں جھگڑتے ہو 67
عبادت کےلائق وہ ذات ہے جوخودزندہ ہے 69
صرف اللہ تعالی تنہامعبودہے 70
مشرک قوم کے سامنے مردمومن اعلان کررہاہے 71
اللہ تعالی ہی تمہاراپروردگارہےسواسی کی عبادت کرو 73
کیااللہ کے علاوہ کوئی اور بھی الہ ہے 75
مستحق عبادت اورمرجع کل 76
کیاانہوں نےاللہ تعالی  کی پیداکی ہوئی ان چیزوں کونہیں دیکھا 77
اللہ تعالی ہی کے آگے سرنجم ہیں 79
جواللہ تعالی کے ساتھ کسی اورکوبھی شریک ٹھہراتے ہیں وہ عنقریب اس کاانجام جان لیں گے 82
تمہارامعبودصرف ایک معبودہےاس کےسواکوئی دوسرامعبودنہیں 83
تم اور تمہارے باطل معبودجہنم کاایندھن ہیں 85
اللہ تعالی انسان کاحقیقی آقاہے 87
عبادت کی دوقسمیں 88
عبادت کامفہوم اطاعت ہے 88
اللہ اوراس کےرسول ﷺ کی نافرمانی کاانجام 89
جس نے اللہ تعالی  کواپنامعبودنہیں بنایاتواسےاللہ تعالی سے محبت نہیں ہوتی 89
اہل ایمان کی سب سےزیادہ محبت اللہ تعالی سے ہوتی ہے 90
غیراللہ سےنفس محبت ممنوع ہے 90
ایمان،اسلام،احسان کیاہے 92
رب کائنات کےوجودکادل سےاقرارزبان سے اظہاراورغیراللہ کی پرستش سےانکارکیاجائے 93
فرشتے انسان کےتمام اقوال وافعال لکھ رہے ہیں 94
اورمومنوں کواللہ تعالی جنت میں اپنے دیدارسےمشرف فرمائے گا 95
اہل ایمان کی بھلائی کےآپ ﷺ بڑے حریص اور ان پرشفیق ہیں 97
اگررحمت الہی کی طلب ہے 99
میری عبادت کرتے رہیں کسی کومیراشریک نہ ٹھہرائیں 99
قیامت پرایمان 100
گناہ سےسچی توبہ کرنےوالاایساہوجاتاہےجیساکہ اس نے گناہ کیاہی نہیں۔جیساکہ حدیث میں آتاہے 102
اسلام کیاہے؟ 104
ارکان اسلام 106
حضرت جبرائیل کاآخر ی سوال 107
نماز میں کنکریوں سےکھیلنا 108
نمازمیں ادھرادھردیکھنا 109
نماز کی حالت میں اگرتھوک آجائےتوکیاکرے؟ 109
اللہ کابندوں پراوربندوں کااللہ پرکیاحق ہے 111
توحیدربوبیت اورقرآن پاک 113
آیت الکرسی توحیدکی عظیم آیت 114
کتاب اللہ میں سب سے معظم آیت 123
آیت الکرسی کی قیامت کے دن زبان ہوگی اورہونٹ ہونگے 124
عجیب وغریب قصہ 125
رفیع  الشان آیت 125
آیت الکرسی تمام آیتوں کی سردارہے 126
اسم اعظم 126
ہرنماز کے بعدآیت الکرسی پڑھنے ولا 127
آیت الکرسی پڑھنےوالااللہ تعالی کی حفاظت میں 127
آیت الکرسی کی تفسیرتدبرقرآن میں 129
آیت الکرسی توحیدکی ایک عظیم آیت 137
حق تعالی کی یکتائی اورتوحید 140
اللہ تعالی کااولادآدم سے اہم سوال اوران  کاجواب 141
کیامیں تمہاراپروردگارنہیں ہوں؟ 144
اس وقت کویادکرو 145
سب سے بڑاحق اللہ تعالی ہی کاہے 146
یتیم ان چھوٹےبچوں کوکہتے ہیں جن کاسرپرست باپ نہ ہو۔مسکین کون ہیں؟ 147
کیاتمہیں اللہ تعالی کے وجودمیں بھی شک ہے؟رسولوں کااپنی قوم سے سوال 148
جب تمام موجودات کاخالق اورموجدوہی ہےتو پھرعبادت میں تنہا واحدوہی کیوں نہ ہو؟ 148
اگرآسمان اور زمین میں دوخداہوتے تو وہ فسادپیداہوجاتا 149
تصادم وتراجم بہرحال دوخداؤں کےدرمیان ناگزیرہے 151
اگریہ مان لیاجائے کہ بہت سے خداہیں 152
اس کے سامنے سب پست اورعاجزہیں 152
کیاہم نے (خدائے)رحمان کے سوادوسرےخداٹھہردیتےتھے۔ان کی پرستش کی جائے 153
توحیدرب کائنات اورپیغمبران ؑ 155
ہم نے ہرقوم میں رسول بھیجا یہ پیغام دے کرکہ صرف اللہ کی عبادت کرو 156
حضرت نوح  ؑ اپنی قوم کو اللہ کی عبادت کاحکم فرمارہےہیں 157
حضرت نوح ؑ اپنی قوم کوغیراللہ کی پرستش کےنتیجہ میں قیامت کےدن کے دردناک عذاب سے ڈرارہے ہیں 159
حضرت ہود ؑ اپنی قوم  کواللہ کی عبادت کاحکم فرمارہے ہیں 161
قرآن مجیدمیں دعاکاذکر 161
قوم عاد 161
عادکازمانہ 163
عادکامسکن 163
عادکامذہب 164
حضرت ہودعلیہ السلام 164
تبلیغ اسلام 165
قوم ہود(عاد)پرطوفانی ہواکاعذاب 172
حضرت ہود ؑ کی وفات 174
چندعبرتیں 174
حضرت صالح علیہ السلام 178
حضرت ابراہیم علیہ السلام 188
ابراہیم  ؑ دنیائے شرک میں توحیدکے پہلے علمبردار 190
ابراہیم علیہ اسلام مشرکوں میں سے نہ تھے 191
اللہ تعالی کااعلان کہ میں نے ابراہیم ؑ کواپنادوست بنالیا 192
قرآن مجیدمیں ابراہیم علیہ اسلام کامقام 193
وہ وقت بھی قابل ذکر ہےجب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ اوراپنی قوم کوکہاکہ میں ان چیزوں سےبیزارہوں جن کی تم پوجاکرتے ہو 195
ابراہیم ؑ اوران کےساتھیوں میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے 196
ابراہیم ؑ کی دعا 199
ابراہیم ؑ کااقرارواظہار 204
ابراہیم ؑ اپنے باپ کوبت پرستی سے منع کررہے ہیں 208
شیطان کے کہے میں آکربت پرستی اورشرک میں مبتلاہوجاناخودشیطان پرستی ہے 211
سنگساری کی سزاقدیم قوموں میں عام تھی 211

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like