قربانی وعید کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں
مصنف : نعیم الغفور
صفحات: 200
قربانی و عیدین کے سے متعلقہ بے شمار سوالات لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی اعتبار سے ان موضوعات پر بہت سے اہل قلم نے کتب تحریر فرمائیں ہیں۔ ان میں سے بہت کتاب و سنت ڈاٹ کام پر موجود بھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب اس موضوع پر ایک عمدہ اضافہ ہے۔ قریب دو سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب نوجوان مصنف نعیم الغفور کی تصنیف ہے۔ کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ ہر مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا جائے تاکہ ایک عام قاری بھی مکمل استفادہ کر سکے۔ اس اعتبار سے یہ کتاب ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے موضوع سے متعلقہ تمام چیزوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسی طرح دین کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | 16 |
ابتدائیہ | 17 |
اظہار تشکر | 21 |
تقریظ وتحسین | 22 |
قربانی کا معنی ومفہوم | 24 |
لفظ’’قربانی‘‘کا لغوی معنیٰ | 24 |
قربانی کا اصطلاحی مفہوم | 24 |
قربانی کا تاریخی پس منظر | 26 |
قربانی کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں | 31 |
قربانی احادیث کی روشنی میں: | 38 |
قربانی کا حکم: | 41 |
قربانی میں پوشیدہ حکمتیں | 44 |
اللہ تعالیٰ کا تقرب: | 44 |
تقویٰ کا حصول: | 45 |
قربانی صرف اللہ کے نام پر: | 46 |
سنت ابراہیمی کا احیاء: | 47 |
انسان کےلئے جانوروں کا تابع اور حلال کئے جانے پر اللہ کا شکر بجالانا: | 47 |
فقراء ومساکین کے کھانے اور گوشت کی فراہمی کا سبب: | 48 |
شرائط قبولیتِ قربانی: | 50 |
تقویٰ وپرہیز گاری: | 50 |
رزق حلال: | 51 |
قربانی کے وجوب کی شرائط: | 53 |
1۔اسلام | 53 |
2۔عقل | 53 |
3۔بلوغت | 54 |
4۔استطاعت | 55 |
مقروض کےلئے قربانی کا حکم: | 55 |
مسافر کےلئے قربانی کا حکم: | 55 |
قربانی اور ہدی میں فرق | 59 |
ذوالحجہ اور عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت: | 61 |
حرمت والا مہینہ: | 61 |
حج کا مہینہ: | 62 |
عشرہ ذوالحجہ کے فضائل: | 63 |
قرآن وحدیث میں فضیلت: | 63 |
کثرت ذکر الٰہی: | 65 |
دن اور رات کی عبادت کی فضیلت: | 66 |
یوم عرفہ(نوذوالحجہ )کےروزے کی فضیلت | 67 |
جہنم سے آزادی: | 67 |
عشرہ ذوالحجہ کے اعمال | 68 |
1)کثرت سے تہلیل: | 68 |
تکبیرات کے الفاظ: | 69 |
2)کثرت سے نیک اعمال | 70 |
3)یوم عرفہ کا روزہ: | 71 |
4)ذوالحجہ کے نو(9)روزے رکھنا: | 72 |
5)ناخن اور بال نہ کاٹنا: | 73 |
بال ناخن نہ کاٹنے کی حکمت: | 73 |
اگر کوئی بال یاناخن کاٹ لے؟ | 74 |
گھر کےدیگر افراد کے بارے میں حکم؟ | 74 |
6)حج کرنا: | 75 |
7)قربانی کرنا: | 76 |
قربانی کےلئے مشروع جانور | 77 |
بھینس کی قربانی | 79 |
قربانی کےلئے جانور کی شرائط: | 89 |
پہلی شرط:بہیمۃ الانعام میں سے ہونا: | 89 |
دوسری شرط:مسنہ(دودانتا ہونا): | 90 |
تیسری شرط احادیث میں مذکور عیوب سے پاک ہونا: | 91 |
جانور کے عیوب جو قربانی میں مانع ہیں | 91 |
بھینگا،بیمار،لنگڑا اور لاغر ہونا: | 91 |
آنکھ اور کان کا عیب سے پاک ہونا: | 92 |
کان کے عیوب: | 93 |
دیگر عیوب: | 94 |
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عیب واقع ہوجانا: | 97 |
وہ عیوب جو قربانی میں مانع نہیں | 98 |
دانت کا ٹوٹا ہونا یا زخمی ہونا: | 98 |
دم کا کٹا ہونا: | 99 |
جانور کا حاملہ ہونا: | 100 |
جانور کا خصی ہونا: | 101 |
غیر خصی جانور کی قربانی: | 104 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی | 105 |
خوبصورت اور سینگوں والا ہونا: | 105 |
موٹا وفربہ ہونا: | 105 |
عموما سیاہ رنگ کا ہونا: | 106 |
قربانی کے جانور میں حصے داروں کا تعین: | 107 |
اونٹ میں شراکت دار: | 107 |
گائے میں شراکت دار: | 109 |
بھڑ؍بکری میں حصےدار: | 111 |
دیگر متفرق مسائل: | 113 |
کھیرے جانور کی قربانی: | 113 |
کھیرے جانور کی قربانی کرنے کی شرائط: | 113 |
جذعہ من الضان کی وضاحت: | 114 |
قربانی کا جانور بیچنا یا تبدیل کرنا: | 116 |
میت کی طرف سے قربانی کرنا: | 118 |
عید الاضحیٰ | 121 |
عید کے دن کی سنتیں: | 122 |
عید کے دن غسل کرنا: | 122 |
عمدہ لباس پہننا: | 123 |
عید کے دن خوشبو لگانا: | 123 |
عیدالاضحیٰ کی نماز کےلئے گھر سے کچھ کھاکرنہ جانا: | 123 |
کھلے میدان میں نماز عید ادا کرنا: | 124 |
عید گاہ پیدل جانا: | 125 |
تکبرات کہنا: | 126 |
عید کی نماز کا تاکیدی حکم: | 127 |
عید کی نماز کا وقت: | 128 |
بغیر اذان اور اقامت کے عید کی نماز: | 128 |
نماز عید کی رکعات کی تعداد: | 129 |
عیدین کی نماز میں تکبیرات زوائد کی تعداد: | 129 |
تکبیرات میں رفع الیدین: | 130 |
تکبیرات میں ذکر: | 130 |
نماز میں مسنون قرات: | 131 |
نماز کے بعد خطبہ دینا: | 132 |
منبر کے بغیر خطبہ دینا: | 133 |
خطبہ سننے کا اختیار: | 133 |
عید کے بعد مبارک باددینا: | 134 |
راستہ بدل کرواپس جانا: | 134 |
عید الاضحیٰ کا پہلا کھانا: | 135 |
عید کے مسائل: | 136 |
عید کے دن روزہ رکھنا حرام ہے: | 136 |
عید والے دن اشراق یا چاشت کی نماز: | 136 |
عورتوں کا عید گاہ جانا: | 137 |
مسجد میں عید کی نماز: | 140 |
مسجد میں نماز عید سے پہلے تحیۃ المسجد پڑھنا | 141 |
نماز عید کی تکبیروں کے بعدیا درمیان میں شامل ہونا: | 141 |
اگر نماز عیدجماعت کے ساتھ ادانہ ہوسکے: | 141 |
عید کے دن نمازجمعہ کا اختیار: | 142 |
سنت ابراہیمی کی ادائیگی: | 145 |
قربانی کا وقت: | 145 |
ذابح (ذبح کرنے والے)کی شرائط: | 146 |
جانور ذبح کرنے کے احکام ومسائل | 147 |
جانورکے سامنے چھری تیز کرنا: | 147 |
ذبح کرتے وقت جانور کو لٹانا: | 148 |
جانورکو قبلہ رخ لٹانا: | 148 |
اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا: | 149 |
ذبح کرتے وقت اپنا پاؤں جانورپر رکھنا: | 149 |
کار آمدآلے کا ہونا: | 150 |
جانورکو تکلیف نہ دینا: | 150 |
ذبح کرنے کی دعا: | 151 |
ذبح کرنے کا طریقہ: | 153 |
پتھرسے ذبح کرنے کاحکم: | 153 |
اونٹ کو نحر کرنا: | 154 |
بھاگے ہوئے جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ: | 156 |
قربانی کے گوشت کی تقسیم: | 157 |
ذبح کے متعلق اور بعدکے مسائل: | 158 |
ذبح کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھنا: | 158 |
قربانی کا جانورگم ہوجائے یامرجائے: | 159 |
کیاگونگا شخص جانور ذبح کرسکتا ہے؟ | 163 |
کیا رات کو قربانی کا جانورذبح کیا جاسکتا ہے؟ | 163 |
کچا گوشت چھونے یا کھال اتارنے سے وضو: | 165 |
کسی کوبتائے بغیر اس کی طرف سے قربانی کرنا: | 166 |
غیرمسلم کو قربانی کا گوشت دینا: | 167 |
گوشت ذخیرہ کرنے کی مدت: | 168 |
جانورکی اوجھڑی اوردیگر اجزاءکے بارے میں حکم: | 170 |
قربانی کی کھالوں کا مصرف: | 171 |
قربانی کی بدعات ورسوم | 174 |
قربانی کے متعلق شبہات واعتراضات اور ان کے جوابات | 176 |
پہلااعتراض:قربانی پر پیسے ضائع کرنے کی بجائےکسی غریب کو دینا | 176 |
دوسرااعتراض:قربانی صرف حجاج بیت اللہ پر ضروری | 179 |
تیسرا اعتراض:قربانی کرنےسے جانوروں کی قلت کاخدشہ | 182 |
چوتھااعتراض:محض زبان کی لذت کی خاطر جانوروں کو قتل کرنا | 184 |
مصادرومراجع | 195 |