قرآنی شمعیں

قرآنی شمعیں

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 379

قرآن مجید عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کے لئے نازل کی جانے والی ایک عظیم ترین کتاب ہے، جو اللہ تعالی  کا کلام ہے۔ یہ کتاب تئیس  برس کے عرصے میں آخری نبی جناب محمد رسول اللہﷺپر نازل ہوئی۔ قرآن مجید کے نازل ہونے کے عمل کو وحی نازل ہونا بھی کہا جاتا ہے اور یہ کتاب اللہ کے فرشتے حضرت جبرائیل ؑ کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوئی۔ قرآن میں آج تک کوئی کمی بیشی نہیں ہو سکی اور اسے دنیا کی واحد محفوظ کتاب ہونے کی حیثیت حاصل ہے جس کا مواد تبدیل نہیں ہو سکا اور تمام دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں چھپنے کے باوجود اس کا متن ایک جیسا ہے۔ اس کی ترتیب نزولی نہیں بلکہ نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق سیدنا  ابو بکر ؓکے دورِ خلافت میں اسے یکجا کیا گیا۔ اس کام کی قیادت سیدنا زید بن ثابت انصاری ؓنے کی۔قرآن کو دنیا کی ایسی واحد کتاب کی بھی حیثیت حاصل ہے جو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو زبانی یاد ہے ۔قرآن سابقہ الہامی کتابوں مثلاً انجیل، تورات اور زبور وغیرہ کی تصدیق کرتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ان الہامی کتابوں میں بےشمار تبدیلیاں ہو چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”قرآنی شمعیں”جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین اور مصنف محترم مولانا صادق سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی رشد وہدایت پر مبنی  بے شمارشمعوں کو جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
خطبہ رحمت ﷺ للعالمین 11
عنوان 13
توحید خداوندی 30
تمام مشرکین اللہ کو مانتے تھے 30
اللہ خالق ارض و سما ہے 30
اللہ مشرکوں کا خالق ہے 31
شمس و قمر اللہ کے بس میں ہیں 31
خدا کی قدرتوں کا اقرار 33
باران رحمت سے زمین کا احیاء 34
دنیا ومافیہا پر خدا کا تصرف 34
سات آسمانوں اور عرش کا رب 35
اللہ کی پنا ہ زبردست ہے 35
مشرکین مکہ کا جرم 36
پیر خانو ں اور گدیوں کی رونق 41
مسلمانوں کا شفارش کا  عقیدہ 42
مسلمانوں کی خیر خواہی 42
مسلمانوں کے شفعاء نا عنداللہ 43
خدا کے رزق کی ایجنسیاں 45
حضرت موسیٰ کی محتاجی 48
رحمت عا لم ﷺ کے پیٹ پر پتھر 49
حضورﷺ سے یہودی قرض خواہ کا تقاضا 51
کیا حضور ﷺ قاسم رزق ہیں ؟ 52
خدا نے رحمت ﷺ عالم کو غنی کر دیا 53
قاسم رزق اور اعدائے اسلام 55
ہر نعمت اللہ کی طرف سے بے شمار نعمتیں 57
حج کی  درخواست پر بزرگ کی سفارش 58
خدا کے ہاں دفتر ی کا روائی 60
دنیا کے بادشاہوں کا عملہ 61
خدا عملہ سے بے پرواہ ہے 62
سفارشی خدا کے علم میں نہیں ج 63
بعض علماء کی مخادعت 64
مسئلہ شفاعت 66
شفاعت اذ ن کے بعد ہو گی 67
شفاعت خدا کی مرضی سےہو گی 68
عیسائیوں کا کفارہ اور شفاعت 71
موہوم سفارشیوں کا حشر 71
ذرا بھر اختیار حاصل نہیں 73
خدا اپنا شریک نہیں بناتا 76
آذر کے لیے سفارش نا منظور 77
حضرت نوح بیٹے کو نہیں چھٹرا سکے 78
بد عمل صاحبزادہ غرق ہو گیا 80
منافق و کافر کی شفاعت  نہیں 81
مشرکین کے لیے شفاعت نہیں 82
اہل بدعت کے لیے شفاعت نہیں 83
مظنات شرک 85
عیسائیوں اور ہندوؤں کی مانند 86
عقیدے
انبیاء اور اولیا ء کو پکا رنا شرک ہے 89
غیب  خاصہ خداوندی ہے 92
حضور جﷺ کو عا لم الغیب جانناکفر ہے 93
بزرگوں کو حاضر ناظر جاننا شرک ہے
حنفی مذہب کا فتویٰ 95
شاہ ولی اللہ کا فتویٰ 96
چند امور شرک 97
بیقرار کی فریادکو پہنچنے والا 98
رحمت عالم دافع بلانہیں 99
براہ  راست خدا کو پکارو 100
وظیفہ شیاء للللہ کفر ہے 101
بحق فلاں کی حرمت 102
خدائی منصب بندوں میں ماننا 104
نذر لغیر اللہ حرام ہے 105
نذر لغیر اللہ کے حرام ہونے کی وجہ 106
قرآنی فیصلہ 107
مسئلہ شفاعت کی طرف عود 108
شفاعت صرف موحدین کی ہو گی 108
شفاعت کے لیے حد بندی 111
شفاعت  سرورﷺ رسولاں برحق ہے 116
شفاعت کے نااہل 116
میدان محشر کا مفلس 119
حقوق العباد کے گناہ گار 120
ریاکاری کا شرک 121
شرک اصغر 121
وسیلہ کا بیان 123
رحمت عالم ﷺ کے وسیلہ کا مفہوم 124
قرب خداوندی کو وسیلہ 125
وسیلہ اتباع رسول ہی ہے 127
رسولوں کی تابعداری 130
مشرکین کی تابعداری 133
مشرکین کو توسل 133
توسل  بالاشخاص کی ممانعت 133
توسل بالاعمال
پہلے شخص کی دعا 136
دوسرے شخص کی دعا 137
تیسرے شخص کی دعا 137
دعا کے توسل سے نجات 138
توسل برادر دعائیں 138
قرب و بخشش کے وسیلے 139
جہاد کا وسیلہ 144
وسیلہ بہشت کا ایک درجہ ہے 144
شفاعت کا واجب ہونا 147
زندگی میں  حضورﷺ کی دعا کا توسل 148
حدیث اعمیٰ میں دعا سے توسل 148
رحمت ﷺ عالم کی ذات کی تقدیس 150
حضرت عباس ؓ کی دعا کا توسل 152
موتیٰ کے ساتھ توسل ؟ 156
قبروں کے سا تھ توسل؟ 157
خدا تعالی  کا بندوں پر حق 158
بندوں کا خداتعالی  پر کوئی حق نہیں 160
حق  میں غلبہ  پایا جاتاہے 161
بحق  بنی فاطمہؓ 162
خالص عبادے  کا ڈصلہ 164
رسول ﷺ خدا کی مشکل کشائی 165
کیا غیر اللہ کو پکارو گے ؟ 166
قبر پر سجدے اور پکار 168
کون بگڑی بنانے والا 170
اولیا ء اللہ پکار سے  بیخبر ہیں 172
خدا کے شریک مقرر نہ کرو 173
عبادت کے معنی 175
عبادت کا بلند مقام 176
خدا تعالی کی ربوبیت 179
بے شمار عالموں کا رب 180
رزق اللہ کے ذمے  ہے 181
علماء سوء کا فریب 182
خدا کے سوا کارساز 183
مربوبوں کا فرض 184
ہر چیز  خدا کو پاک  یاد  کرتی ہے 184
پاک یاد کرنے کا مطلب 185
پر چیز خدا کو سجدہ کرتی ہے 187
موالید ثلاثہ کا اسلام 188
بے اختیار کا رساز 189
چھلکے کا اختیار نہیں رکھتے 190
خداسچا ہے یا علماء ؟ 191
اندھا اور آنکھوں والا 192
اختیار والوں کی مخلوق ؟ 193
مکھی نہیں بنا سکتے 194
مکھی کے منہ سے چھڑا نہیں سکتے 194
خدا کے ند بنانا 195
استعانت شرعیہ 196
بیماری کا علاج 197
استعانت  شرکیہ 198
اولاد  بخشنا 199
رزق کی فراخی اور تنگی 200
دشمن  پر فتح 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like