قرآن رہنمائےسائنس
قرآن رہنمائےسائنس
مصنف : ہارون یحییٰ
صفحات: 244
قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقیت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں زیر نظر کتاب ’’ قرآن رہنمائے سائنس‘‘ ہارون یحیی ٰ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔نام نہاد نظریۂ ارتقاء کے علمبرداروں نے انسانوں کو ان کے خالق کے وجود سے بے خبر اور لاتعلق رکھنے کا ہی جرم نہیں کیا بلکہ خودسائنس کو بھی بے سمت کر کے بے شمار قیمتی انسانی وسائل کو ضائع کردیا ہے ان وسائل اور وسائل اور مساعی کی تضیع کی تفصیل اس کتاب میں موجود ہے
عناوین | صفحہ نمبر |
تعارف | 6 |
عرض مترجم | 8 |
مذہب سانئس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے | 12 |
ایمان باللہ جذبہ تحقیق کو مہمیز لگا دیتا ہے | 15 |
صاحب ایمان سائنسدانوں کا ذوق عبادت | 20 |
مذہب سائنسدانوں کو صحیح راہ پر گامزن کرتاہے | 23 |
نظریہ ازلیت کائنات سے سائنس کے نقصانات | 26 |
کائنات میں منصوبہ بندی سے انکار کے باعث سائنس کو پہنچنے والے نقصانات | 33 |
نظریہ ارتقا کو ثابت کرنے کی سعی لا حاصل اور اس سے سائنس کو پہنچنے والے نقصانات | 37 |
غیر جاندار مادے سے تشکیل زندگی ثابت کرنے سے سائنس نقصانا | 39 |
ارتقائے انواع کےدعوے کے ثابت کرنے کی کوشش کے نقصانات | 45 |
تبدیلی توارث کا چیستان | 60 |
فطرت کے مہظر کاملہ ہونے سے انکار کے نقصانات | 65 |
ناکامیوں کے بعد دہرئیے اور ارتقائی سائنسدانوں پر مرتب ہونےوالے اثرات | 72 |
ارتقائی فریب کاریوں سے سائنس کو پہنچنے والا نقصان | 76 |
نئی دریافتوں سے علمبردار ان ارتقا کے سینوں پر سانٹ لوٹتے رہے | 79 |
حاصل بحث | 84 |
مذہب اور سانئس کی ہم آہنگی | 86 |
سائنسدانوں کے خلاف عہد متوسط کے کلیسا کا رد عمل | 97 |
انجیل اور تورات کے حوالے سے مذہب پر تنقید | 99 |
سائنس کومادہ پرست ثابت کرنے کی ناکام کوشش | 100 |
مادہ پرستوں کا متعصبانہ نکتہ نظر | 102 |
قرآن کے سائنسی معجزات | 107 |
کائنات کی تخلیق | 108 |
کائنات کی وسعت پذیری | 110 |
مدار | 111 |
آسمان ایک محفوظ چھت | 114 |
واپس بھیجنے والا آسمان | 117 |
فضائی تہوں کی مزید تفصیلات | 119 |
پہاڑوں کی کارکردگی | 122 |
فنگر پرنٹ شناخت کا یقینی ذریعہ | 125 |
پہاڑوں کی نقل وحرکت | 126 |
لوہے کے اندر معجزہ | 129 |
باراں آور ہوائیں | 131 |
بارش کا تناسب | 132 |
سمندروں کا آپس میں خلط ملط نہ ہونا | 134 |
بچے کی جنس بیٹا پیدا ہوگا یا بیٹی؟ | 136 |
رحم پر گٹھلی جم جانا | 139 |
ہڈیوں پر عضلات کو لپیٹنا | 140 |
رحم میں بچے کے تین مراحل | 142 |
ماں کے دودھ کے افادیت | 143 |
حاصل بحث | 144 |
حصہ دوم | |
اہل ایمان سائنسدان | 149 |
ماضی کے اہل ایمان سائنسدان | 153 |
ماضی کے دیگر اہل ایمان سائنسدان | 190 |
دور جدید کے اہل ایمان سائنسدان | 197 |
دیگر جید اہل ایمان سائنسدان | 234 |
حرف آخر | 238 |