قرآن پاک اور جدید سائنس

قرآن پاک اور جدید سائنس

 

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

 

صفحات: 251

 

قرآن پاک مذہب اسلام کاایک بڑامأخذ  وہ کتاب ہے جس کو اس کے ماننے والے یعنی مسلمان مکمل طورپر کلام الہی تصورکرتے ہیں اورمسلمان اس امر پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ قرآن پاک تمام انسانیت کےلیے رہنمائی حاصل کرنے کا ایک عظیم سر چشمہ ہے یہ تمام تر انسانیت کورہمنائی فراہم کرتاہے اور یہ ہر ایک دور سے ہم آہنگ ہے قرآن پاک اللہ کی آخری اور حتمی کتاب ہے اور یہ معجزوں کا معجزہ ہے اس کے ساتھ یہ انسانیت کےلیے رحمت ہےاس  کتاب’’قرآن پاک اورجدیدسائنس)) میں اس اعتقاد کا جائزہ لیا گیا ہے ۔کتاب دوحصوں پرمشتمل ہے  پہلے حصہ میں قرآن پاک کا چیلنج،ہائیڈرالوجی،علم الجنین اور دوسرے حصہ میں قرآن پاک او ربائبل سائنس کی روشنی میں  جیسی اہم مباحث کوبیان کیا گیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 7
قرآن پاک کا چیلنج 9
فلکیات 11
فزکس 21
ہائیڈرالوجی(علم آب) 23
علم ارضیات 26
بحریات (سمندری علوم) 29
علم نباتات 33
حیوانیات 35
علم الادویات 40
علم افعال الاعضاء 42
علم الجنین 44
جنرل سائنس 56
خلاصہ 59
حصہ دوئم
قرآن پاک اور بائبل سائنس کی روشنی میں 62

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like