قرآن وحديث میں تحریف
قرآن وحديث میں تحریف
مصنف : ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی
صفحات: 296
تقليد نے امت مسلمہ میں جو جمود طاری کیا ہے اس کے بہت سارے نقصانات دیکھنے کو مل رہے ہیں-زیر نظر کتاب میں ابوجابر عبداللہ دامانوی نے محققانہ انداز میں ثابت کیا ہے کہ مقلدین حضرات اگر اپنے امام کے قول کے خلاف کوئی قرآنی آیت یا حدیث پالیتے ہیں تو ان پر عمل کرنے کی بجائے قرآن وحدیث میں ایسی تحریف کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے جس سےیہ قول امام کے موافق ہوجائیں-اس کتاب میں دیوبندیوں کی واضح اور مبینہ خیانتوں کو ان کی محرف کتابوں کے فوٹواسٹیٹ کے ذریعے ظاہر اور واضح کیا گیا ہے-پھر حدیث کی اصل کتابوں کے بھی فوٹودے کر ان کی خیانتوں کی نقب کشائی کی گئی ہے-مثال کے طور پر مختلف کتب حدیث میں احادیث کی کمی بیشی،احادیث میں اپنی مرضی کے مختلف قسم کے الفاظ کا اضافہ،اپنے مکتبوں میں میں اپنی مرضی کی کتب احادیث طبع کرکے امت میں افتراق کا سبب بننا-ان تمام چیزوں کو دلائل کے ساتھ واضح کر کے مدلل پکڑ کی گئی ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقریظ از الشیخ حافظ زبیر علی زئی | 10 | |
سنت کی اہمیت اور تقلید کی مذمت | 19 | |
ایک شبہ کا ازالہ | 20 | |
اولوا الامر کی اطاعت کا کیا مطلب ہے ؟ | 20 | |
دلائل شرعیہ چار ہیں | 27 | |
قرآن مجید | 27 | |
سنت | 28 | |
اجماع | 29 | |
قیاس | 30 | |
اہل حدیث پر ایک اعتراض | 31 | |
رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات | 31 | |
علماء امت کی ذمہ داریاں | 34 | |
تقلید کے متعلق حافظ زبیر علی زئی کا ایک قیمتی مضمون | 35 | |
تقلید کی تباہ کاریاں | 38 | |
اہل سنت یا اہل تقلید | 39 | |
جس نے دہوکہ دیا وہ مجھ سے نہیں | 40 | |
مقلدین کے اکابرین کے اقوال | 41 | |
وضع احادیث کے اقوال | 54 | |
قرآن و احادیث میں تحریف | 56 | |
قرآن و احادیث میں جھوٹ بولنے پر وعید | 59 | |
رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولنے پر وعید | 60 | |
حدیث کے ذکر کر نے کا ایک اصول | 62 | |
دیوبندی شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی کی خود ساختہ آیت | 64 | |
ایضاح الادلہ کا حوالہ | 65 | |
افسوس ناک غلطی مگر | 71 | |
اصل حقیقت | 71 | |
گھر کی گواہی | 75 | |
مناظرمقلدین ماسٹر امین اوکاڑی کی خود ساختہ آیت | 75 | |
مغالطے کا امام | 77 | |
رفع الیدین کے مسئلہ میں سفید جھوٹ | 77 | |
فراڈی مولوی | 79 | |
تحقیق یا تحریف | 82 | |
رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی | 83 | |
مجموعہ رسائل کا حوالہ | 84 | |
نماز میں شرمگاہ کو دیکھنا | 86 | |
نماز میں قرأن کو دیکھ کر پڑ ہنے سے کیا نماز فاسد ہو جاتی ہے | 88 | |
قرأن مجید کی توہین | 90 | |
مجموعہ رسائل کا نیا ایڈیشن | 92 | |
تجلیا ت صفدر کا حوالہ | 94 | |
ماسڑ امین اوکاڑی الجرح والتعدیل کے میزان میں | 95 | |
موصوف کے مزید جھوٹ | 97 | |
فقہ حنفی کے بعض مسائل کا تذکرہ | 101 | |
امین اوکاڑی کے دس (10) جھوٹ | 104 | |
رفع الیدین کی احادیث میں تحریف کی کوشش | 108 | |
رفیع الیدین کے خلاف پہلی کاوش , مسند حمیدی میں تحریف | 108 | |
مولانا اعظمی کی تحقیق اور مولانا محمد طاسین کا رد | 112 | |
حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق | 114 | |
مسندی الحمیدی اور حدیث رفع الیدین | 115 | |
نسخہ ظاہریہ میں اس روایت کے الفا ظ | 116 | |
قابل غور باتیں | 119 | |
تحقیق مزید | 120 | |
نسخہ ظاہریہ کے دونوںمخطوطوں میں یہ روایت عام روایات کی طرح ہے | 124 | |
دوسری شہادت : مسند الحمیدی طبع بیرات کا حوالہ | 124 | |
تیسری شہادت :المسند المستخرج علی صحیح مسلم کا حوالہ | 125 | |
چوتھی شہادت :توالی التا سیس کا حوالہ | 127 | |
مسند ابی عوانہ میں تحریف | 130 | |
حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق | 132 | |
لا یرفعھما سے پہلے واو کاثبوت | 134 | |
پہلی شہادت | 134 | |
دوسری شہادت : | 136 | |
تیسری شہادت : | 136 | |
مسند ابی عوانہ کی روایت اثبات رفع الیدین کی دلیل | 138 | |
پہلی دلیل :امام سعدان بن نصر کی روایت | 139 | |
دوسری شہادت امام شافعی کی روایت | 140 | |
کتاب الام کی روایت | 141 | |
مسند الشافعی کی روایت | 142 | |
معرفتہ السنن والآ ثار کی روایت | 143 | |
تیسری شہادت امام علی بن المدینی کی روایت | 145 | |
چوتھی شہادت :امام الحمیدی کی روایت | 148 | |
اصل حقیقت | 149 | |
جناب عبداللہ بن عمر کی روا یت کو امام زہری کے سولہ شاگرد روایت کرتے ہیں | 149 | |
جناب عبداللہ بن عمر کی روا یت کا چارٹ | 150 | |
امام سفیان کے انتالیس شاگرداس حدیث کو بیان کرتے ہیں | 151 | |
صحیح مسلم کا حوالہ | 151 | |
صحیح بخاری کا حوالہ | 153 | |
سنن ابی داود کا حوالہ | 155 | |
مسند احمد بن حنبل کا حوالہ | 156 | |
سنن الترمذی کا حوالہ | 159 | |
سنن النسائی کا حوالہ | 161 | |
سنن ابن ماجہ کا حوالہ | 162 | |
مصنف ابن ابی شبیہ کا حوالہ | 164 | |
صحیح ابن خزیمہ کا حوالہ | 165 | |
صحیح ابن حبان کا حوالہ | 167 | |
کتاب المنتقی لابن الجارود کا حوالہ | 168 | |
مسند ابی یعلی کا حوالہ | 168 | |
شرح معانی الآ ثار کا حوالہ | 171 | |
خلاصہ کلام | 173 | |
امام سفیان کی یہ روایت متواتر ہے | 173 | |
سیدنا وائل بن حجر کی روایت میں تحت السرة کا اضافہ | 173 | |
ادارة القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی کا ابن ابی شبیہ میں اضافہ | 175 | |
طیب اکاڈمی ملتان والوں کا بیروت کے نسخہ میں اضافہ | 177 | |
مکتبہ امدادیہ ملتان والے بھی ادارة القرآن اور طیب اکاڈمی کے نقش قدم پر | 181 | |
تحت السرة کا اضافہ کیونکر ؟ | 184 | |
اصل حقیقت | 185 | |
شیخ الحدیث مولانا ارشاد الحق اثری فیصل آبادی کی تحقیق | 185 | |
علام کاشمری کا تحت السرة کے اضافے سے انکار | 185 | |
علام نیموی کے نزدیک یہ اضافہ غیر محفوظ اور ضعیف ہے | 186 | |
علام ظہیر احسن بھی اس اضافہ پر راضی نہ تھے اور کے نزدیک یہ زیادت معلول تھی | 186 | |
تحت السرة کے اضافہ کی تحقیق | 187 | |
مولانا ابو الکلام ا کاڈمی حیدر آباد دکن کے نسخے کا حوالہ | 188 | |
بمبئی سے شائع کردہ نسخحے کا حوالہ | 190 | |
دار الفکر بیروت کے نسخحے کا حوالہ | 191 | |
دار التاج بیروت کا حوالہ | 194 | |
مولانا حبیب الرحمن الاعظمی کے نسخحے کا حوالہ | 195 | |
ایک اہم اصول | 198 | |
تحقیق مزید | 199 | |
مصنف ابن ابی شبیہ کی اسی سند سے یہ روایت مسند احمد میں بھی موجود ہے | 199 | |
السنن دار قطنی کا حوالہ | 201 | |
السنن النسائی کا حوالہ | 202 | |
السنن الکبری للنسائی کا حوالہ | 203 | |
المعجم الکبیر للطبرانی کا حوالہ | 204 | |
السنن الکبری للبیہقی کا حوالہ | 205 | |
صحیح مسلم میں سیدنا وائل بن حجر کی روایت | 206 | |
سیدنا وائل بن حجر کی روایت در اصل سینہ پر ہاتھ باندہنے کی روایت ہے | 208 | |
نسائی , ابو داود اور ابن خزیمہ میں سیدنا وائل بن حجر کی روایت | 208 | |
سیدنا وائل بن حجر کی روایت کی صحیح بخاری کی روایت سے تایئد | 208 | |
صحیح ابن خزیمہ میں علی صدرہ کے الفاظ | 209 | |
سنن ابی داود کی ایک روایت میں تحریف | 211 | |
عشرین لیلتہ کو عشرین رکعتہ بنانے کی کاروائی | 213 | |
شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود کی وضاحت | 213 | |
عشرین لیلتہ پر امام بیہقی کی شہادت | 216 | |
امام المنزری کی شہادت | 217 | |
صاحب مشکوة کی شہادت | 218 | |
علام زیلعی کی شہادت | 219 | |
ملاں علی قاری کی شہادت | 221 | |
یہ تحریف کب ہوئی ؟ کس نے کی اور کیوں ہوئی ؟ | 222 | |
متن میں لیلتہ اور حاشیہ میں رکعتہ کے الفاظ | 223 | |
مکتبہ رحمانیہ لاہور کا حوالہ | 224 | |
مکتبہ امدادیہ ملتان کا حوالہ | 225 | |
نعمانی کتب خانہ کابل افغانستان کا حوالہ | 227 | |
بزل المجہود کا حوالہ | 228 | |
مولانا محمد عاقل کی وضاحت | 229 | |
متن میں رکعتہ اور حاشیہ میں لیلتہ کے الفاظ | 231 | |
التعلیق المحمد مطبع مجتبائی لاہور کا حوالہ | 231 | |
متن میں رکعتہ اور حاشیہ میں غائب | 232 | |
سنن ابی داود مطبع میر محمد کتب خانہ کراچی کا حوالہ | 232 | |
سیر النبلاء کا حوالہ | 233 | |
المہذب للذہبی کا حوالہ | 235 | |
جامع المسانید والسنن کا حوالہ | 236 | |
گھر کی شہادت | 238 | |
قول فیصل مصنف عبد الرازق کا حوالہ | 239 | |
ابو داود میں دوسری تحریف | 242 | |
ابو داود میں تیسری تحریف | 243 | |
ابن ماجہ میں تحریف | 243 | |
ابن ماجہ کی سند محدثین کی عدالت میں | 245 | |
گھر کی شہادت | 245 | |
صحیح مسلم میں تحریف | 245 | |
وجہ تحریف | 246 | |
مستدرک حاکم میں تحریف | 247 | |
محدثین کی گواہی | 248 | |
حنفیہ کی شہادت | 248 | |
مسند احمد میں تحریف | 248 | |
جھوٹ ہی جھوٹ | 249 | |
امین اوکاڑی کے پچاس(50) جھوٹ | 250 | |
اوکاڑوی جھوٹ نمبر 1 | 251 | |
اوکاڑوی جھوٹ نمبر (2) تا (50) | 251 |