قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات

قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات

 

مصنف : ام عبد المتین عظمت فاطمہ

 

صفحات: 499

 

قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلامِ پاک ہے‘ جو مصادرِ شریعت میں سے اولین مصدر ہے‘ نبیﷺ کا معجزۂ خالدہ اور خوشگوار زندگی کے لیے کامل وشامل آسمانی دستور ہے۔ قرآن کرم ہی تمام جن وانس کے لیے ذریعہ ہدایت اور خزینۂ رحمت ہے۔جو اس کے احکام پر عمل پیرا ہو‘ اسے اللہ تعالیٰ عروج وترقی کی رفعتوں سے آشنا کرتا ہے اور اسے پسِ پشت ڈالنے والوں کو تنزّل واِدبار سے دوچار کر دیتا ہے۔ اس کی تلاوت کرنے کا ثواب اتنا ہے کہ ایک ایک حرف پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں اور قلبی وروحانی اور جسمانی بیماریوں سے شفا کا باعث ہے۔قرآن سیکھنے اور سکھانے والے کو بہترین قرار دیا گیا ہے اور سیکھنے والے کے لیے جنت کے راہیں آسان کر دی جاتی ہیں اور زہریلے جانوروں کے زہر کا تریاق ہے۔ یہ تعویذ‘ گنڈوں‘ جادو ٹونوں اور شیطانی وساوس کا رحمانی علاج ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی قرآن مجید کی توضیح وتفسیر پر ہے لیکن اس میں صرف ایک خاص موضوع کے حوالے سے لکھا گیا ہے۔ اس میں قرآن مجید میں وارد اوامر ونوہی کو دو حصوں میں جمع کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں اوامر واحکامات کو اور دوسرے حصے یں نواہی ومنکرات کو۔ گویا یہ کتاب قرآن مجید میں وارد’معروف ومنکر‘ کا ایک عمدہ انتخاب ہے۔قرآنی آیات کی فصاحت وبلاغت اور جامعیت کی بنا پر اور اختصار کے پیش نظر نا چار ایک ایک عنوان میں کئی کئی موضوعات شامل کر دیے گئے ہیں اور آیات واحادیث کی کمپوزنگ جدید طرز پر کروائی گئی ہے۔ تفسیری وتشریحی اضافوں کو آیات اور ان کے ترجمے کے بعد ذکر کیا ہے تاکہ عربی نص‘ ترجمہ اور تفسیر وتشریح تینوں الگ الگ رہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قرآن مجید میں احکامات وممنوعات ‘‘ ام عبد المتین عظمت فاطمہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 27
پیش لفظ ہاہدیہ تشکر 36
ارشاد باری تعالیٰ 40
تمہید 41
امربالمعروف ونہی عن المنکر ایک شرعی فریضہ 43
فرضیت کےدلائل 43
علم وعمل 47
ایمان کیاچیز ہے؟ 48
اتحاد کی دعوت 52
پہلاحصہ :
قرآن مجید میں اوامرواحکامات
اوامرواحکامات 57
صرف رب کائنات کی عبادت کرواورتقوی اختبار کرو 57
ذکرنعمت اورایفائے عہد 60
نماز باجماعت اورادائے زکاۃ 62
صبرکیاہے ہے؟ 63
صبراورنماز سےمدد لو 63
صبر اورنماز سےمددلو 63
خوف روزقیامت نہ بدلو نہ سفارش 64
مقام ابراہیم کو مصلی بنالو 64
تحویل قبلہ کاحکم 65
ذکرالہیٰ وشکر نعمت 67
صبرکرنےوالوں پر اللہ کی رحمت 70
انبیاء﷩ اہل ایمان اورعام لوگوں کو حلال کھانے کاحکم 71
بھلائی اورنیکی کیاہے؟ 73
قصاص کی تفصیل 75
وصیت اوراس کےحکم 76
روزے کی فرضیت 76
حرمت والے مہینوں کااحترام کرنا 80
انفاق فی سبیل اللہ کاحکم 81
حج کےاحکامات 86
اسلام میں مکمل طورپر داخل ہوجاؤ 91
کس پر خرچ کریں؟ 92
جہاد کاحکم 93
یتیموں کی اصلاح 96
انداز مباشرت میں وسعت 97
عورت کی عدت اورحقوق 98
طلاق دینے اورخلع لینے کاحکم 99
طلاق وعدت 85
رضاعت (دودھ پلانے)کےاحکام 102
بیوہ کی عدت 104
حق مہررخصتی سےقبل دینا 105
درمیانی نماز کی حفاظت 107
صلاۃ الخوف کاطریقہ 107
پاکیزہ چیزوں ہی سےخرچ کرو 109
تجارت حلال اورسود حرام 110
اہل ایمان وعمل صالح کی بےخوفی 112
قرض دارکو مہلت دینااورقرض کو لکھ لینا 112
لکھنے سےانکار نہ کرنا 115
گواہی نہ چھپانا 116
سفرمیں گروی رکھنے کی اجازت 116
اللہ ورسول اللہ ﷺکاحکم مانو 117
پسندکی چیز ہی سے خرچ کرو 119
ملت ابراہیم ﷤ کی پیروی 120
فرضیت حج 120
اللہ سے ڈرو 121
اللہ کی رسی مضبوط پکڑو 122
بچو آگ سے 123
جنت کی طرف دوڑہ 123
یقینی رحمت ومغفرت الہیٰ جہاد وہجرت 1124
اللہ اوراس کےرسولوں پر ایمان لاؤ 125
صبر کرو اورثابت قدیم رہو 125
تخلیق انسانی اورصلہ رحمی کاحکم 126
مناسب وقت پر یتیم کواس کامال واپس کرنا 127
تعداد ازوج کی اجازت 129
حق مہر اداکرنا 131
والدین وغیرہ کاترکہ 131
مال وراثت میں غربا کی مد د 132
یتیم کامال ہڑپ کرنےکاانجام 133
احکام وراثت 133
کلالہ کی وارثت 138
ابتدائے اسلام میں زناکی سزا 139
کنیزوں سےنکاح کاحکم وشرائط اورزناکاری پر ان کی سزا 140
مردکی قوامیت اوراصلاح کےمراتب 141
عبادت الہیٰ کرنےشرک وتکبر نہ کرنے اورحسن سلوک کرنےکاحکم 142
بوقت ضرورت تیمم کرنا 143
ادائے امانت اورعادلانہ فیصلہ 164
اطاعت الہیٰ واتباع رسول اللہ ﷺ اوراختلافات کاحل 145
سفارش کرنےکابدلہ 148
سلام کاجواب دینا 148
قتل خطا کی دیت اورکفارہ 149
قتل عمد کی سزا 150
سفرجہاد کےبعض آداب 151
جان ومال سےجہاد کی فضیلت 151
نما ز قصر کاحکم 152
اوقات مقررہ میں فرضیت نماز 153
عدل سےفیصلے کرو 154
توبہ واستغفار 155
تہمت کاوبال 156
صدقہ ونیکی اوراصلاح کرو 157
سچی گواہی دینا 158
ایمان کےارکان 158
علانیہ یاپوشیدہ نیکی ارودرگزر کرنا 159
رسو ل اللہ ﷺ پر ایمان 160
دین  پرمضبوطی سےقائم رہنا 161
عہد کی پاسداری کرواورحلال جانور کھاؤ 161
حرام جانور 163
نیک کاموں میں تعاون کرنا 164
شکاری کتے وغیرہ کےشکار کاحکم 164
اہل کتاب کاکھانا اورعورتیں 165
وضو اورتیمم کےفرائض 166
گواہی اورانصاف 168
تقوی اورجہاد کاحکم 168
چوری کی سزا 170
انصاف کرنے کاحکم 170
اسلامی قانون کےمطابق فیصلہ کرنا 171
اکل حلال 173
قسم توڑنے کاکفارہ 173
اطاعت وخوف 175
تقوی ایمان اورعمل صالح کی برکات 176
دوران حرام بری وبحری شکاری کرنا 176
خبیث وطیب 177
تم اپنی فکر کرو 177
وصیت پر گواہی دینا 178
سلام کہنے کاحکم 181
آیات کامذاق اڑانے والوں کےپاس سےاٹھ جانا 181
شرک سےفرار واجتناب 182
نماز وتقوے کاحکم 183
شرک نہ کرنے کاثمرہ 183
تکبیرہ پڑھ کر ذبح یاشکار کیےجانور کاگوشت 184
عشر 185
احترام والدین 186
ناپ تول میں انصاف ،حق گوئی اورایفائے عہد 186
صراط مستقیم پرچلنا 187
قرآن کریم پر عمل پیراہونا 187
ایک نیکی کاثواب دس گنا 188
تما م عبادات اورمو ت وحیات سب کچھ اللہ کےلیے ہے 188
انصاف اوارخلاص 186
نماز کےلیے زینت اختیار کرنااورفضول خرچی سےپرہیز کرنا 190
عاجزی اورچپکے سےدعائیں کرنا 190
زمین میں فساد نہ کرو 191
عفوودرگزر اورجاہلوں سےاعراض 192
خاموشی سےقرآن سننا 192
مال غنیمت اورآپسی صلح صفائی 193
اطاعت الہیٰ واتباع رسول اللہ ﷺ 194
فتنہ مال واولاد 195
تقویٰ اوراس کاپھل 195
مال غنیمت سےپانچواں حصہ 197
دشمن کےمقابلے میں ثابت قدمی اروذکر الہیٰ 198
تنازعات کےنقصانات 199
حرمت والے مہینے 201
مشرک کوپناہ دینا 201
بدعہد کفارسےجنگ 202
معبودان باطلہ 202
مشرکین سےجہاد 203
مصارف زکات 204
اہل ایمان کےلیے بشارت 206
اللہ سےڈور اروصادقین کاساتھ دو 207
کفار کےلیے سختی 207
اللہ کی اجازت کےبغیر سفارش 208
توبہ واستغفار 209
اقامت نماز اصبر 210
علم غیب صرف اللہ کو حاصل ہے 211
حسن عاقبت والے 212
معبود برحق صرف اللہ ہے 212
عبادت الہیٰ اورترک شرک 213
شکر کرنےپر نعمتوں میں اضافہ ہوتاہے 213
موت تک عبادت کرو 213
صرف ایک اللہ کاڈراورعبادت 214
عدل واحسان 215
ایفائے عہد 216
عمل صالح کانتیجہ 216
آداب تلاوت 217
شیطان کاتسلط اوراللہ پر توکل 217
اکل حلال اورشکر نعمت 219
حکمت وخیرخواہی کےساتھ دعوت وتبلیغ اورصبر 220
ناپ تول پوراکرنا 221
خوش گفتاری 222
پنج گانہ نمازیں اورنماز تہجد 222
اسمائے حسنیٰ کےساتھ دعاکرنا 223
ان شاءاللہ کہنے کاحکم 224
نماز عبادت اورذکر الہی 225
مومن بےخوف وخطر 226
صبروتسبیح وتحمید 226
صرف عبادت الہیٰ پر ثواب 229
تطہیر کبعہ اورندائے خلیل ﷤ 230
دینوری فوائد حج اورقربانیوں کاحکم 230
تعظیم حرمات اوراجتناب شرک وجھوٹ 231

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like