قرآن بلاتا ہی رہ گیا
مصنف : عبد القدوس سلفی
صفحات: 179
قرآن مجید ہماری زندگی کا سرمایہ اور ضابطہ ہے۔ یہ جس راستے کی طرف ہماری رہنمائی کرے ہمیں اُسی راہ پر چلتے رہنا چاہیے۔ کیونکہ قرآن مجید ہماری دونوں زندگیوں کی بہترین عکاس کتاب ہے۔لہٰذا یہ قرآن ہمیں رہنمائی کرتے ہوئے کہتا ہے کہ مجھ پر عمل پیرا ہونے سے تم فلاح پاؤ گے، عزت و منزلت اور وقار حاصل کرو گےاور مجھ سے دوری کا نتیجہ اخروی نعمتوں سے محرومی، ابدی نکامی اور بد بختی کے سوا کچھ نہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ قرآن بلاتا ہی رہ گیا….!‘‘ حافظ عبد القدوس السلفی کی ہے جس میں بکھری ہوئی امتِ محمدیہ کو یکجا کرنے اور کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنے کی طرف رہنمائی کی ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید کی تعلیم کی فضیلت، قرآن کےانتہائی اہم پانچ حقوق بیان کیے گے ہیں۔مزید اس کتاب میں ایک خوبی یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے مکمل حوالہ جات کا اہتمام کیا گیا ہے۔امید ہے اس کتاب کو پڑھنے سے قرآن مجید سے محبت و الفت اور عمل پیرا ہونے کا جذبہ پیدا ہو گا۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو اللہ تعالیٰ حافظ عبد القدوس السلفی کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 9 |
تقدیم | 11 |
قرآن مجید کےچند خصائص | |
دنیا کےواحد کتاب جوسب سےزیادہ پڑھی جاتی ہے | 15 |
دنیا میں ہروقت گونجےوالی آواز | 16 |
قرآن مجیدکاایک نام ’’الفرقان‘‘ہے | 17 |
قرآن کانام ’’الذکر‘‘اورالنور‘‘بھی ہے | 17 |
قرآن نسانیت کےلیے رحمت کاباعث ہے | 18 |
قرآن کی تعلیم حاصل کرنےکی فضیلت | |
قرآن کی وجہ سےملنے والی رفعتیں اورفضیلتیں | 21 |
روئے زمین پر بہترین انسان کون؟ | 23 |
قرآن مجید کےحقوق اورہمارا سلوک | |
پہلاحق | 23 |
قرآن پر ایمان لایاجائے | |
ایمان ہوتوایساہو | 23 |
صحیح تلفظ کےساتھ تلاوت کرنا | |
ہمیں تلاوت قرآن مجیدکافائدہ کیاہوگا؟ | 32 |
نبی کریمﷺ کاخوبصورت تلاوت سننےمیں اشتیاق | 35 |
خوبصورت تلاوت سننےکےلیے اللہ تعالیٰ اورفرشتوں کاشوق وذوق | 35 |
جوشخص قرآن صحیح تلفظ کےساتھ نہیں پڑھ سکتا | 37 |
قرآن کی تعلیم عمرکی قید نہیں لگاتی | 38 |
قرآن کی تلاوت پر حسد کرنا | 38 |
رمضان تلاوت کےلیے موسم بہار ہے | 39 |
کردار سنوار میں ماہ رمضان اورقرآن کےمختلف انداز | 40 |
کفار کامرتب کردہ شیڈول اورہماری زندگی | 44 |
جہادی معسکرات سےجسمانی اورایمانی صحت کی بحالی | 46 |
میرےپاس وقت نہیں ہے | 47 |
اےبسترمرگ پر درازانسان بتااب تیرے پاس وقت کہاں سےآیا | 48 |
تیسراحق:قرآن کافہم حاصل کیاجائے | |
دنیاوی علوم حاصل کرنامنع نہیں لیکن | 53 |
قرآن سیکھناکیوں ضروری ہے؟ | 55 |
ایسی پیشکش کون ٹھکرائے گا | 58 |
قرآن مجیدکتاب انقلاب تھی مگر | 59 |
قرآن نےصحابہ کوکیاسےکیابنادیا؟ | 61 |
سیدناعمرکودیکھ ایسےکر شیطان اپناراستہ کیوں بدلتاتھا؟ | 63 |
قرآن عظیم راہ نماز کتاب ہے | 64 |
نزول قرآن کامقصد کیاتھا؟ | 65 |
شاہ ولی اللہ محدث دہلویفرماتےہیں | 69 |
قرآن کاحق یہ نہیں تھاکہ | 70 |
پھرتوہرصاحب حیثیت جنتی ہوگا؟ | 71 |
قرآن خوانی اورچمکتاہواکاروبار | 75 |
جب پاکستان خاتون نےقرآن کاترجمہ سیکھ لیا | 76 |
اےپتھر دل انسان تجھے آخرہواکیاہے؟ | 77 |
جوقرآن کاترجمہ جانتےہیں وہ روتےضرورہیں | 79 |
صحابہ کرام کی زندگیاں اورقرآن فہمی پر عبور | 81 |
عثمان وعلی ؓکیو ں روئے | 82 |
کھلکھلاہٹ کےسلسلے یاآہوں اورسکیوں کی آوازین | 84 |
اس کابیٹا ارزوقطار روتارہا | 86 |
چوتھاحق :قرآن مجید پر عمل پیراہونا | |
مثا ل سے سمجھیے | 88 |
قرآن سےجھوٹی محبت کےدعوے | 90 |
اگرایمان لاناہی کافی ہوتاہوتو | 92 |
کتاب الہیٰ پر عمل چھوڑدینےوالوں کی مثال | 93 |
قرآن ہم سےکہتاہےکہ | 95 |
رسول اللہﷺ کےسفارش سےمحروم لوگ | 96 |
ہم بھی توہین قرآن کےمجرم ہیں | 98 |
قرآن مجید چھوڑدینےوالوں کےلیے اللہ تعالیٰ کےسخت فیصلے | 101 |
حقیقی رفعتوں کےاصل حقدار | 102 |
کیایہ حافظ قرآن ہے؟ | 103 |
قرآن مجید سےدور کرنےکےلیے کافروں کی چالیں | 104 |
کیااللہ تعالیٰ ہماری پرواہ کرےگا | 105 |
آئیے غمو سےچھٹکارا پائیں | 107 |
پانچواں حق : دوسرے لوگوں تک قرآن کی تعلیم اوردعوت پہنچانا | |
نعمتوں کےصحیح استعمال کاچناؤ کیجیے | 110 |
ہماراگھر زمین کاپرحرمت ٹکڑاکیسےبن سکتاہے؟ | 111 |
الحمداللہ!کیاخوبصورت گھرانہ ہے | 112 |
گھرمنحوس کیسےبنتےہیں | 113 |
روتاہوابچہ فوراچپ ہوگیا | 115 |
اپنےبچے کاہاتھ تھام لیجیے | 116 |
بہترین پاکیزہ نسل کی بنیاد آج ہی رکھیں | 118 |
سگریٹ کادھواں فضامیں محلول ہوگیا | 119 |
لیکن اب میری خدمت سب سےچھوٹابیٹاکرتاہے | 120 |
گھنٹی بجتی ہےاور | 121 |
افسوس اہم بھول جاتےہیں | 122 |
اپنےگھروں میں درس قرآن کاسلسلہ شروع کرویے | 125 |
کافروں کےگھرانے اورمسلمانوں کےگھرانے | 126 |
حکمران اورمیڈیااپنی ذمہ داری اورکردار پر نظرثانی کریں | 127 |
اورقرآن بلاتاہی رہ گیا | |
آج کاالمیہ | 129 |
موسیقی صرف منافقت کےبیج بوتی ہے | 131 |
تلاوت بندکردو گستاخی ہورہی ہے | 134 |
اسلامی میوزک کی ایجاد | 135 |
پاک لوگوں کی عادتیں بھی پاکیزہ ہوتی ہیں | 137 |
اگرایساہےتوآسمان کیوں نہیں ٹوٹ پڑتا | 138 |
ادب چلا گیاتواسلام چلا گیا | 139 |
درباریوں کی نمازیں ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالناہے | 140 |
اجتناب ضروری ہے | 142 |
موسیقی روح کی غذا ہے مگر | 143 |
قرآن کی تلاوت سےمومن دلوں کاقرار ملتاہے | 145 |
دیکھاجائے گا | |
کب دیکھو کب یقین کروگے؟ | 148 |
اب یاد آرہاہے وہ گزراہوازمانہ | 149 |
اورہم دیکھتےہی رہ جائیں گے | 150 |
ہمیں آج ہی دیکھ لیناچاہیے | 151 |
ہم کدھر جارہےہیں؟ | |
من بھی راضی اورشیطان بھی خوش | 152 |
جب فرشتے ہماری رپورٹ پیش کرتےہیں | 153 |
ایسےپکڑویہ شیطان ہے | 155 |
شیطان کی آواز سےبچئے | 157 |
شیطان کی دھماچوکڑی دیکھیے | 158 |
بھائی قوالی بند کردو | 159 |
جھوٹ کےپاؤں نہیں ہوتے | 160 |
شاہراہ بہشت پر چلنے والوں کی صفات ایسی نہیں ہوتیں | 161 |
اولیاء کرام کی غیرفطری کرامتیں | 162 |
اللہ تعالیٰ کی خوشنودی مطلوب ہے | 164 |
شیطان کوتکلیف پہنچانےوالے امورسرانجام دیجیے | 165 |
خطرہ تب بھی تھا خطرہ آج بھی ہے | 165 |
اب ہمیں کیاکرناچاہیے؟ | |
قرآن سےدوری کانتیجہ کیارہا. | 168 |
کیونکہ ہم نبی کریمﷺ کی وصیت بھول گئےہیں | 169 |
اگرقرآن سےتعلق قائم رہتاتو | 169 |
زندگی برف کی طرح پگھلتی جارہی ہے | 170 |
دوراستے دکھلا دیےگئے ہیں | 171 |
ہینڈفری نے زندگی سےفری کردیا | 172 |
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے | 174 |
آج موقع ہےکیونکہ ابھی ہم زندہ ہیں | 176 |