قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل
مصنف : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
صفحات: 328
قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
قرآنی ہدایت اوراس کےمضمرات | ||
قرآن مجید سے کیا ہدایت میسر آتی ہے ؟ | 19 | |
قرآن کریم ۔۔۔دعا اور جواب دعا | 30 | |
نظم قرآن | 35 | |
قرآنی ہدایت کامقصود | 39 | |
وحی ذریعہ علم ہے یا نہیں؟ | 45 | |
قرآن اور تاریخ۔۔۔نظریہ علم کی روشنی میں قانون عروج وزوال کا مطالعہ | 53 | |
اسلام اورعصر حاضر کاچیلنج | ||
عصر حاضر کا چیلنج او راس کے جواب کی شرط | 83 | |
دینی فکر میں اختلال اوراسلام کی نشاۃثانیہ | 95 | |
مستشرقین اور اسلامی کلچر | 107 | |
اسلام کا مستقبل | 121 | |
اسلامی معاشرہ ۔۔۔۔مسائل اور ان کا حل | ||
اسلامی معاشرے کی تشکیل | 133 | |
اخلاقیات کا مسئلہ اور اس کا منہاج | 141 | |
اخلاقیات نبوی ﷺ | 157 | |
تعلیم کا مسئلہ اور اس کاحل | 173 | |
ایک نئی یونیورسٹی کی ضرورت | 199 | |
ہمارے ادب میں اسلامی اقداءاحیاء | 207 | |
جدید اسلامی فکر میں اقبال کی حیثیت | ||
مقام اقبال | 215 | |
فکر اقبال کے حرکات | 219 | |
فلسفۂ اقبال کاتاریخی پس منظر | 225 | |
اقبال کاتصور حیات | 233 | |
علم اور مذہبی واردات | 239 | |
اسلامی الہیات کی تشکیل جدید کا دیباچہ | 259 | |
علامہ اقبال او رمذہبی وقوف کی علمی صورت | 281 | |
پاکستان | ||
قائد اعظم اوردوقومی نظریہ | 295 | |
پاکستان کی بقاکیسے ممکن ہے ؟ | 303 |