قرآن اور جدید سائنس حیرت آفریں سائنسی اکتشافات
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم
صفحات: 372
قرآن مجید وہ عظیم الشان آخری آسمانی کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی نے انسانیت کی رشد وہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔یہ اسلام کا سب سے پہلا منبع ومصدر ہے۔جب تک مسلمانوں نے اسے تھامے رکھا ،دنیا کی سپر پاور اور راہبر و راہنما رہے ، اور جب اسے ترک کر دیا تو ذلت ورسوائی کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرے۔دشمنان اسلام کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے مسلمانوں کو اس مصدر اول اور منبع ہدایت سے دور کردیں یا اس کے بارے میں اس کے قلوب واذہان میں شکوک وشبہات پیدا کر دیں۔چونکہ قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالی نے لے رکھا ہے ،چنانچہ دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی جہالتوں کے باوجود قرآن مجید آج بھی بالکل صحیح سلامت اور تحریف وتصحیف سے محفوظ رنگ کائنات پر جلوہ افروز ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “قرآن اور جدید سائنس، حیرت آفریں سائنسی اکتشافات”محترم پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ قرآن نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا ،آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | 3 |
اسلام کاظہو ر | 13 |
پیش لفظ از علامہ سید غلام شبیر بخاری | 15 |
مقدمہ ازمصنف | 23 |
پہلاباب: اللہ تعالی کی ہستی کا سب سے بڑا ثبوت قرآن حکیم ہے | 34 |
علم الہیات | 34 |
سائنس کیا ہے ؟ | 35 |
جدید سانئسی علوم کی بنیاد | 38 |
اثبات وجود باری تعالی | 41 |
دوسرا باب: قوانین فطرت وجود بارری تعالی کے ثابت کرتے ہیں | 43 |
ملحد انہ نظریات | 43 |
کائنا ت میں مختلف توانائیاں | 44 |
ایٹم کی ساخت | 45 |
چھوٹی او ربڑی کی مثال | 46 |
سائنس اور مذہب | 50 |
تیسر اباب: قرآنی آیات اور سائنسی علوم | 52 |
کتاب رشد وہدایت | 52 |
قرآن حکیم سائنس کی کتاب نہیں | 55 |
کھجور کا واقعہ | 56 |
آفاقی دلائل | 57 |
سانئسی طریق کار | 59 |
تذکر‘تدبر اور تفقہ | 60 |
زندگی کاآغاز | 65 |
زمانہ حاضر کاانسان | 69 |
حاصل کلام | 69 |
چوتھا باب: مذہب اور سائنس | 70 |
مذہب اور سائنس میں عداوت | 70 |
چارلس ڈارون | 71 |
کارل مارکس کے نظریات | 72 |
معاشیات یا اقتصادیات سے متعلق قرآنی تصریحات | 74 |
علامہ اقبال کے نظریات | 76 |
مذہب اور سائنس میں مفاہمت | 77 |
قرآن حکیم میں سائنسی حقائق | 82 |
حاصل کلام | 84 |
پانچواں باب: قرآن او رفلسفہ ارتقائے حیات | 85 |
نظریہ ارتقاء | 85 |
یہ کون سی جگہ ہے ہم کہاں ہیں | 86 |
زمین کی تخلیق | 86 |
سرجیمرجنیز کا نظریہ | 91 |
علم جسم کس مادے سے بناہے | 92 |
زمین کی ساخت | 94 |
قرآن حکیم کابیان | 95 |
زمین وآسمان کی پیدائش او رارتقاءکے بارے میں قابل غور باتیں | 96 |
فلسفہ ارتقائے حیات | 99 |
ڈارون سے پہلے نظریات | 99 |
لمارک کا نظریہ ارتقاء یالمارکیت | 103 |
چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء | 106 |
چارلس ڈارون کے ابتدائی مختصر حالات | 106 |
زمین پر زندگی کیسے شروع ہوئی | 107 |
نظریہ تخلیق غیر معمولی یا تخلیق خصوصی | 109 |
زندگی کی سانس یا روح کیا ہے | 111 |
نظریہ تخلیق خصوصی کے خلاف دلائل | 113 |
ارتقائے حیات کانظریہ | 121 |
قابل غور باتیں | 122 |
ارتقاکے حق میں دلائل | 124 |
گروبندی | 125 |
عضاء میں بنیادی یکسانیت | 125 |
فالتو اعضا | 127 |
رابطہ کڑیا ں | 130 |
جنینیاتی دلائل | 130 |
علم متحجرات او رارتقاء | 131 |
کثرت پیدائش اورارتقاء | 134 |
آدمی کا ارتقاء کیسے ہوا | 137 |
حضرت آدم اور نظریہ ارتقاء | 141 |
قرآن حکیم او رفلسفہ ارتقاء | 144 |
فلسفہ ارتقااوراللہ تعالی کی ذات | 146 |
چھٹاباب: قرآن اور کائنات | 150 |
زمین کی گول شکل | 150 |
زمین کی گردش | 151 |
دن اوررات | 153 |
سورج (آفتاب) | 156 |
زمین او رآسمان ایک تھے | 158 |
آسمان | 159 |
چاند (قمر ) | 163 |
چاند کی تخلیق کے قدیم نظریات | 164 |
چاند کی تخلیق کا جدید نظریہ | 165 |
نظام شمسی کا انجام | 166 |
سائنس کا نقطہ نظر سورج کیسے بے نور ہوجائے گا | 169 |
تخلیق کے چھ ادواریازمانے | 174 |
زمین کا سکڑنا | 179 |
زمین کا انجام | 180 |
کیا اجرام فلکی انسانی رویے یا قسمت پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ | 182 |
جو تش یانجوم پر ستی | 182 |
قرآن حکیم کے ارشادات | 184 |
انسان پر چاند کے اثرات | 188 |
ساتواں باب: سائنس کے عظیم معجزات | 190 |
ٹیلی مواصلات | 191 |
حضرت سلیمان او رملکہ سباء کاواقعہ | 193 |
حضرت عیسیٰ کی آسمان کی طرف اٹھان | 197 |
معراج نبی حضرت محمدﷺ | 197 |
ریڈیو او ر ٹیلی ویثر ن کی پیش گوئی | 200 |
حضرت عمر کا واقعہ | 202 |
آٹھواں باب: قرآن کے چار بڑے سائنسی انکشافات | 204 |
1۔آسمان کی طرف پرواز | 204 |
2۔خلاکی تسخیر | 206 |
3۔پودوں اور درختوں کی بارآوری | 211 |
4۔سطح سمندر | 214 |
نواں باب: قرآن اور فلزات | 218 |
دھات فلز کیا شے ہے ؟ | 218 |
سونا | 220 |
چاندی | 222 |
لوہا | 224 |
تانبا | 227 |
سیسہ | 229 |
دسواں باب: میٹالرجی ودیگیر سائنسی علوم میں مسلمانوں کی خدمات | 231 |
جابر بن حیان | 235 |
ابن سینا | 236 |
عبدالرحمن الخازینی | 238 |
زکریا الرازی | 239 |
دیگر سائنسی علوم میں مسلمانوں کی خدمات | 239 |
گیارہواں باب: قرآن کامنفرد سائنسی اسلوب بیان | 242 |
آسمان میں ستون نہیں | 247 |
آسمان کا نیلارنگ کیوں ہے ؟ | 249 |
آسمان کے بارے میں مزید قابل غورباتیں | 254 |
آسمان ہمارے لیے محفوظ چھت کیسے ہے ؟ | 254 |
آسمان ہماری حفاظت کیسے کرتاہے ؟ | 255 |
سات آسمان او رزمین بھی اتنی ہی | 264 |
بارہواں باب: قرآن او رعلم موسمیات وبحریات | 271 |
بادلوں میں چمک کڑک او رصاعقہ | 274 |
ہواؤں کی تقسیم یاتبدیلی | 278 |
قوم عاد او رثمود | 285 |
طوفان بادوباراں | 286 |
بارش اورمرد ہ زمین | 290 |
بارش اللہ کی رحمت او رزحمت بھی | 293 |
پتھراؤ کرنے والی ہوااور بارش | 294 |
سمندر اور کشتیاں | 295 |
صاف پانی | 301 |
پانی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے | 301 |
تیراہوں باب: متفرق موضوعات | 314 |
سبزدرخت سے آگ کا نکلنا | 314 |
جہنم کی آگ | 316 |
معدنی کوئلے اور تیل (پٹرولیم کی پیش گوئی | 317 |
دوزخ کا ایندھن آدمی اور پتھرہوں گے | 318 |
آتش نمروداور حضرت ابراہیم | 321 |
قرآن :زمین اور زارعت | 323 |
مردہ زمین کیسے زندہ ہوجاتی ہے | 323 |
قرآن اورتخلیق انسان | 329 |
انسان کی پیدائش کے مراحل | 329 |
رحم مادر میں تین اندھیرے کون سے ہیں | 330 |
غیب کاعلم اللہ تعالی ہی کو ہے | 332 |
ہرکام میں خداہی کی مرضی شامل ہے | 334 |
ایک حدیث | 335 |
فرشتے اور جنات | 335 |
چودہواں باب: سائنس اللہ تعالی کے وجود کو ثابت کرتی ہے | 337 |
اثبات وجود باری تعالی | 337 |
پندرہواں باب: میں اللہ تعالی پر کیوں ایمان رکھتاہوں؟ | 350 |
حکایت رومی | 355 |
علم والے عالم | 356 |
قرآنی آیات جن کاحوالہ کتاب میں دیا گیا | 358 |
کتابیات | 367 |