قصاص و دیت ( محمد میاں صدیقی )

قصاص و دیت ( محمد میاں صدیقی )

 

مصنف : ڈاکٹر محمد میاں صدیقی

 

صفحات: 260

 

لفظ قصاص قرآن کریم کی اس مبین ایت سے اخذ کیا گیا ہے۔يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْأُنثَىٰ بِالْأُنثَىٰ ۔۔۔۔﴿البقرة: ١٧٨﴾’’اے ایمان والو تم پرمقتولین کا قصاص فرض کیا گیا ہے، آزاد کے بدلے آزاد، غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔‘‘

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
طریقہ تالیف 25
اصطلاحات 27
مصادر 30
پہلا باب: القرآن الحکیم (آیات متعلقہ قصاص ودیت) 33
حرمت قتل 35
دوسرا باب : السنۃ( احادیث متعلقہ قصاص ودیت) 39
حرمت قتل 41
تین صورتوں کے علاوہ مسلمان کا قتل جائز نہیں۔ 42
قتل مومن میں اعانت 43
مسلمان کی طرف ہتھیار سے اشارہ بھی حرام ہے 43
کس صورت میں قصاص لیا جائے گا؟ 44
قتل کے جرم میں شرکت کرنے والے کو بھی سزا دی جائے گی۔ 45
ایک شخص کے بدلہ میں متعدد لوگوں کو قتل کیا جائے گا 46
ایک مسلمان کو غیر مسلمان کے قصاص میں قتل کیا جائے گا 46
مسلمان کافر کے بدلہ نہیں مارا جائے گا 46
جان ومال کی حفاظت کے لیے قتل جائز ہے 47
قاتل وارث نہیں ہوتا 48
جرم کا مواخدہ اسی سے ہو گا جو اس کا ارتکاب کرے گا 49
قتل مرتد 50
خود کشی 51
اعضاء کا قصاص 53
سر کا قصاص 53
دانت کا قصاص 53
مسائل دیت 55
دیت اور اس کی مقدار 57
قتل شبہ عمد میں دیت 57
قتل خطاء کی دیت 58
جس کا عزیز مار ا جائے اس کے وارث کو تین باتوں کا اختیار ہے 60
دیت کس پر واجب ہے؟ 60
ایک شخص نےعمدا قتل کیا پھر مقتول کے وارث دیت پر راضی ہو گئے 61
اگر قصاص کے بدلہ زخمی کرنے والا کچھ فدیہ دینے پر راضی ہو جائے 62
اعضاء کی دیت 65
ہاتھ کی دیت 65
آنکھ کی دیت 65
ہاتھ اور پاؤں کی دیت 66
دانتوں اور انگلیوں کی دیت 66
مختلف اعضاء کی دیت 67
اسقاط حمل کی دیت 68
کافر کی دیت 69
معالج پر مریض کی دیت 69
تیسرا باب 73
جریمہ اورجنایت 73
جریمہ۔ لغوی معنی 73
اصطلاحی  معنی 73
جنایت کے معنی 73
جرم کے عمومی ارکان 75
تقسیم جرائم 77
کیا قصاص ودیت حدود میں داخل ہیں؟ 79
شریعت نے بعض جرائم کی سزائیں مقرر کیں اور بعض کی نہیں 81

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like