قواعد زبان قرآن (حصہ دوم)

قواعد زبان قرآن (حصہ دوم)

 

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

 

صفحات: 111

 

مولانا حمید الدین فراہی نے علم نحو کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ’اسباق النحو‘ کے نام سے کتاب لکھ کر مدارس کے طلباء کے لیے مناسب سہولت فراہم کی۔ لیکن ایک عام طالب علم کے لیے اس سے استفادہ کرنا دشوار ہے۔ مولانا خلیل الرحمٰن چشتی نے اسی مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے ’قواعد زبان قرآن‘ کے نام سے مولانا فراہی کی کتاب کو نہایت سہل انداز میں ترتیب دیا اور جا بجا قرآنی مثالوں کے ذریعے عربی زبان کے قواعد سمجھانے کی کامیاب کوشش کی ہے۔  مولانا نے جدید طریقہ تدریس کے پیش نظر پہلے اصول بتایا ہے پھر مثال دی ہے اور آخر میں چند مثالوں کی تحلیل کر دی گئی ہے تاکہ طالب علم کو اصول و قواعد سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کتاب کو اس انداز سے مرتب کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ استاد کے بغیر خود مشقوں کو حل کر سکے۔

 

عنوان صفحہ نمبر
ابتدائیہ، تقاریظ 13
1– اسم
چوبیسواں باب
مقطوع الضافۃ ظروف (مخففات) 29
اسمائے ظرف 32
ظروف زمان 38
طروف مکان 51
پچیسواں باب
اسم غیر منصرف کی قسمیں 58
(a) علم 59
(b) صفت (وصف) 63
(c) معدول (عدل) 65
(d) منتھی الجموع کے دو غیر منصرف اوزان 70
(e) مونث بالالف والھمزہ کے غیر منصرف اوزان 72
چھبیسواں باب
توابع 88
بدل 89
عطف بیان 101
تاکید 105
عطف نسق 117
صفت اور موصوف 135
ستائیسواں باب – منصوبات
اغراء 145
تحذیر 148
اختصاص 152
مفعول معہ` 157
مشغول  عنہ 161
متفرق سماعی منصوبات 176
اٹھائیسواں باب
اسمائے اعداد اور معدودات 183
عدد مفرد کے احکام 188
عدد مرکب کے احکام 194
عدد معطوف کے احکام 200
عقود کے احکام 203
ترتیبی اعداد یا وصفی اعداد 207
ترکیبی اعداد 209
کسری اعداد 210
دوہری گنتی 212
عدد سے متعلق مختلف الفاظ 213
انتیسواں باب
اسم تصغیر 216
اسم منسوب 229
اسماء الاصوات 239
اسماء الأفعال 240
اسماء الکنایہ 248
اسمائے جامدہ اور ان  کے اوزان 252
آٹھ الفاظ استثناء 253
تیسواں باب
محذوفات 263
اسم ضمیر کی مختلف قسمیں 276
اسم کی تعریف 285
اسم کی تنکیر اور تنکیر کی قسمیں 298
اسم علم کی قسمیں 304
اسمائے علم کا اعراب 308
مرکب اضافی کی دو قسمیں 309
متفرق مرکبات 317
مرکب اسنادی 320
مرکب صوتی 322
مرکب امتزاجی (غیر صوتی) 323
مرکبات کا اعراب 324
اکتیسواں باب
جملوں کی مختلف اعرابی حالتیں 326
جملوں کی مختلف قسمیں 335
مبتداً کی مختلف صورتیں 355
خبر کی مختلف صورتیں 358
مبتداً کی لازمی تقدیم 367
خبر کی تقدیم و تاخیر 372
کیا مبتداً نکرہ بھی ہوسکتا ہے؟ 377
بتیسواں باب
فاعل کی تقدیم لازم 384
فعل اور فاعل کا حذف- حذف کے مقاصد 385
مفعول  بہ  کی مختلف صورتیں 392
مفعول بہ کی تقدیم 396
مفعول بہ  کی لازمی تاخیر 399
مفعول بہ کی تقدیم لازم 401
تقدیم و تاخیر کے مقاصد 406
تینتیسواں باب
فعل ثلاثی مجرد کے چھ (6) ابواب کا خلاصہ 408
فعل مجرد اور فعل مزید کا فرق 415
فعل مزید کے بارہ (12) ابواب 417
چونتیسواں باب
باب افعال،  خاصیات، مثالیں اور مشق 419
باب تفعیل ، خاصیات، مثالیں اور مشق 448
باب مفاعلۃ ، خاصیات، مثالیں او رمشق 468
باب تفعل ، خاصیات، مثالیں اور مشق 484
باب تفعل کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات) 502
تفاعل، خاصیات، مثالیں اور مشق 507
باب تفاعل کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات) 523
باب افتعال، خاصیات، مثالیں اور مشق 526
باب افتعال کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات) 542
باب استفعال، خاصیات، مثالیں اور مشق 548
باب  انفعال، خاصیات، مثالیں اور مشق 565
پینتیسواں باب
باب  افعلال، خاصیات، مثالیں اور مشق 574
باب افعیعال، خاصیات، مثالیں اور مشق 579
باب افعوال، خاصیات ، مثالیں اور مشق 582
باب افعیلال، خاصیات، مثالیں اور مشق 586
چھتیسواں باب
فعل مثال کی مختلف  صورتیں اور ان کی مشق 590
فعل اجوف کی مختلف صورتگیں اور ان کی مشق 611
فعل ناقص کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق 626
فعل مضاعف کی مختلف صورتیں او ران کی مشق 646
فعل مفروق کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق 665
فعل  مقرون کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق 667
سینتیسواں باب
رباعی مجرد اور رباعی مزید 669
افعال رباعی کی خاصیات 672
ملحقات رباعی 683

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like