قواعد اردو جلد۔1

قواعد اردو جلد۔1

 

مصنف : مولوی عبد الحق

 

صفحات: 271

 

ہماری قومی زبان اردو اگرچہ ابھی تک ہمارے لسانی و گروہی تعصبات اور ارباب بست و کشاد کی کوتاہ نظری کے باعث صحیح معنوں میں سرکاری زبان کے درجے پر فائز نہیں ہو سکی لیکن یہ بات محققانہ طور پر ثابت ہے کہ اس وقت دنیا کی دوسری بڑی بولی جانے والی زبان ہے۔ ہر بڑی زبان کی طرح اس زبان میں بے شمار کتب حوالہ تیار ہو چکی ہیں اور اس کے علمی، تخلیقی اور تنقیدی و تحقیقی سرمائے کا بڑا حصہ بڑے اعتماد کے ساتھ عالمی ادب کے دوش بدوش رکھا جا سکتا ہے۔ ایسی زبان اس امر کی متقاضی ہے کہ اسے صحیح طور پر لکھا بولا جا سکے۔ کیونکہ کسی بھی زبان کی بنیادی اکائی اس کے اصول و قواعد ہیں۔ زبان پہلے وضع ہوتی ہے اور قواعد بعد میں لیکن زبان سے پوری واقفیت حاصل کرنے کے لیے قواعد زبان سے آگاہی ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قواعد اردو‘‘ مولوی عبد الحق علیگ کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں ارودو زبان کے گرائمر کے قواعد کو بیان کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اردو کی صرف و نحو کو سنسکرت زبان کے قواعد سے اسی قدر مغائرت ہے جتنی عربی زبان کی صرف نحو سے۔ فاضل مصنف نے اس بات کی طرف بھی توجہ دلائی ہے کہ کسی زبان کے قواعد لکھتے وقت اس کی خصوصیات کو کبھی نظر انداز نہ کیا جائے اور محض کسی زبان کی تقلید میں اس پر زبردستی قواعد اور اصول کے نام سے ایسا بوجھ نہ ڈال دیاجائے جس کی وہ متحمل نہ ہوسکے۔ مصنف نے کتاب ہذا میں اسی اصول کومدنظر رکھا ہےاوراس امر کی کوشش کی ہے جدھر زبان کا رجحان ہو ادہر ہی اس کا ساتھ دیا جائے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
الفاظ کی تعریف 1
زبان کس چیز سےبنتی ہے 1
حروف کیا ہیں 3
الفاظ کی تقسیم ہجا،صرف ،نحو 3
فصل اول
ہجا 3
اعراب یاحرکات 7
حروف شمسی وقمری 7
حروف قمری 11
حروف شمسی 12
فصل دوم
صرف 96
اسم 17
اسم خاص 17
اسم عام 18
اسم ظرف 19
اسم آلہ 21
اسم جمع 22
لوازم اسم 22
جنس 23
جانوروں کی تذکیر وتانیث 25
بےجان کی تذکیر وتانیث 33
تعداد 43
حالت 48
اسماءکی تصغیر وتکبیر 50
صفت 52
صفت ذاتی 56
صفات نسبتی 55
صفت عددی 57
صفت مقداری 51
صفات ضمیری 61
صفت کی تذکیرہ وتانیث 62
صفات کی تصغیر 62
ضمیر 63
ضمائر کی قسمیں 63
ضمائرمتکلم 63
ضمائر مخاطب 64
ضمائر غائب 64
ضمائر استفہامیہ 65
ضمائر تنکیر 71
صفات ضمیر ی 72
ضمائر ماخذ 74
فعل 76
لوازم فعل 78
طور 79
صورت 79
زنا 80
حالیہ ناتمام وتمام 81
ماضی 82
فعل حال 84
فعل مستقبل 84
فعل کی گردان 83
جنس تعداد 92
حالت 94
گردان افعال 94
ماضی 94
فعل 94
فعل حال 94
فعل مستقبل 97
طورمجہول 97
افعال کی نفی 99
افعال کی معدیۃ 102
مرکب افعال 106
اندوی افعال 106
اسماوصفات کی ترکیب سے 113
تمیز فعل 115
حروف 118
ربط 119
حروف عطف 122
حروف تخصیض 124
حروف فجائیہ 126
فصل سوم
مشتق اورمرکب الفاظ 126
مشتق 128
مرکب 134
فصل چہارم
نحو 146
نحو تفصیلی 147
تعداد 147
حالت 150
حالت مفعولی 155
حالت اضافی 161
حالت انتقالی 167
طالت ظرفی 170
حالت ندائیہ 173
صفت 175
صفات عدی 176
ضمائر 179
فعل 187
حالیہ 189
حالیہ معطوفہ 192
اسم فاعل 195
زمانہ 195
مضارع 196
امر 199
مستقبل 201
فعل حال 201
ماضی 203
افعال احتمالی وشرطیہ 205
افعال مجہول 208
تعدیا افعال 209
افعال مرکب 209
تمیز فعل بامتعلقات فعل 213
حروف ربطہ 220
حروف عطف 226
حروف تخلیص 231
تکرار الفاظ 232
نحوترکیبی 239
مفرد جملے 239
مطابقت 239
جملہ ہائےمطلق 253
جملہ ہائے تابع 256
جملہ اسمیہ 256
جملہ وفعلیہ 258
جملہ تمیزیہ 260
جملہ تمیز یاہ زمانی 260
جملہ تمیز یہ مکانی 261
جملہ تمیزیہ طوریہ 261
جملہ تمیزی معطلہ 262
جملہ شرطیہ استداکیہ 265
جملے میں الفاظ کی ترکیب 266

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like