قانونی دستاویز نویسی ( اصول اور نمونے )
قانونی دستاویز نویسی ( اصول اور نمونے )
مصنف : محمد عطاء اللہ خان
صفحات: 487
دستاویز سے مراد ہر وہ اہم تحریر، یاد داشت یا اقرار نامہ ہے جوآئندہ حوالے کے لیے مفید ہو۔اور جوشخص پیشے کے طور پر اپنے قلم سے دستاویزات لکھتا ہے اُسے ’’دستاویز نویس‘‘ کہتے ہیں۔ان تحریروں میں کاروباری معاملات، منصفین کے فیصلے، تاریخی شواہد، بادشاہوں اور حکومت کے اہم ذمہ داروں کے مطالعے کے لئے عبادت گاہوں اور شہروں کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔دستاویز کسی بھی متمدن معاشرے میں اجتماعی زندگی کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔اس کی بدولت معاشرہ بہت سی ان خرابیوں سے محفوظ رہتا ہے جو حقوق اور ذمہ داریوں کا تعین نہ ہونے کی صورت میں پیدا ہو سکتی ہیں۔دستاویز کی موجودگی معاملے کے تمام فریقوں کو حدود کا پابند کرتی ہےاور اختلاف یا نزاع کی صورت میں صحیح فیصلے اور انصاف کے لئے بنیاد کا کام دیتی ہے۔اردو زبان میں دستاویز نویسی صدیوں سے رائج ہےاور اس وقت اس پر کئی کتب لکھی جا چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”قانونی دستاویز نویسی (اصول اور نمونے)”محترم محمد عطاء اللہ خان صاحب کی تصنیف ہے، جسے کوثر برادرز، ٹرنر روڈ، ہائی کورٹ، لاہور نے طبع کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں قانونی دستاویزات کے اصول اور نمونے جمع کر دئیے ہیں تاکہ ہر شخص کوئی بھی قانونی دستاویز لکھتے وقت ان کا لحاظ رکھ سکے۔یہ کتاب اشٹامپ فروش حضرات کے بہت مفید اور انتہائی اہم ہے، انہیں اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حصہ اول | |
نظری اصول | 21 |
1۔دستاویز | 23 |
2۔دستاویزنویسی ایک فن | 28 |
3۔ دستاویز کی زبان واسلوب | 31 |
4۔دستاویز کی رجسٹری | 50 |
حصہ دوم : | |
دستاویزات کے نمونے | 53 |
1۔اجازت نامہ | 55 |
اراضی پر کیمپ لگانے کا اجازت نامہ | 57 |
کرایہ پر لیے گئے مکان میں دکان کھولنے کا اجازت نامہ | 58 |
مرغیانی فارم قائم کرنے لیے اجازت نامہ | 60 |
کینٹین چلانے کاجازت نامہ | 62 |
2۔ازدواج نامہ | 65 |
طلاق نامہ | 68 |
دستاویز ملیسخ حق مہر | 70 |
اقرار نامہ اخراجات گزا رہ | 71 |
عقد ثانی کاصورت میں پہلی بیوی کے نان ونفقہ کاقرار نامہ | 72 |
3۔اعتراف نامہ | 75 |
عتراف نامہ برائے توسیع مدت | 79 |
بینک سے قرضے کی مدت میں اضافہ | 80 |
دکان کی واجب الاداقیمت کی ادائیگی | 81 |
دستاویز ات پیش کرنے کا وعدہ | 82 |
خط کی صورت میں اعتراف نامہ | 83 |
4۔اقرار نامہ | 85 |
خالصتا عارضی ملازمت کااقرار نامہ | 89 |
عارضی بنیادووں پر تقرر | 90 |
سراکاری دفاتر میں تقرر | 92 |
نجی دفاتر میں تقرر | 95 |
مکان تعمیر کرنے کاقرار نامہ | 97 |
تعمیر عمارت کے ٹھیکے کااقرار نامہ۔ | 100 |
گشتی کارندے کے تقرر کا اقرار نامہ | 103 |
کارکن کے تقرر کااقرار نامہ | 105 |
بحیثیت کا رندہ اشیافروخت کرنے کااقرار نامہ | 107 |
اپنی دکان پردوسرے مال کے ساتھ کمپنی کامال فروخت کرنے کااقرار نامہ | 111 |
ڈیلر کے ذریعے مکان فروخت کرنے کا اقرار نامہ | 113 |
ڈیلر کے ذریعے مکان فروخت کرنے کااقرار نامہ (بصورت خط) | 114 |
ہندوبیوہ کے نان ونفقہ کااقرارنامہ۔ | 115 |
پہلی بیوی کے نان ونفقہ کااقرار نامہ۔ | 117 |
رسالوں کے لیے اشتہار حاصل کرنے کا اقرار نامہ | 199 |
ناشر اور مصنف کے مابین اقرار نامہ۔ | 122 |
حکم نمبر۔قاعدنمبر۔کے تحت درج مقدمے کا اقرار نامہ۔ | 126 |
قانون حصول اراضی کی وفعہ 41کے تحت اقرار نامہ۔ | 128 |
دیوار پر اشتہار لگانے کااقرار نامہ۔ | 130 |
مکان کرایے پر دینے کا اقرار نامہ۔ | 133 |
مکان فروخت کرنے اقرار نامہ۔ | 135 |
زرعی اراضی یافارم فروخت کرنے کااقرار نامہ۔ | 137 |
قسطو ں پر خریدار ی کا اقرار نامہ۔ | 139 |
5۔بیع نامہ | 143 |
فروخت مکان کا بیع نامہ | 152 |
فروخت پلاٹ ومکان کابیع نامہ۔ | 154 |
ولیہ قانونی وحقیقی کی جانب سے بیع نامہ۔ | 157 |
مجنون شخص کی طرف سے بیع نامہ | 160 |
محکمہ ستحفظ نابالغاں کی طرف سے بیع نامہ | 161 |
نابالغ کے ولی کی طرف سے بیع نامہ۔ | 162 |
مشترکہ ہندوخاندان کی جائداد کی فروخت کابیع نامہ۔ | 164 |
متعدد مشترکہ مالکان کی جانب سے فروخت کابیع نامہ۔ | 165 |
کھڑی فصل کی فروخت کابیع نامہ۔ | 166 |
سرکاری وصول کنذہ کی طرف سے ولوالیہ جائداد کی فروخت کابیع نامہ | 167 |
متولیان کی طرف سے فروخت کابیع نامہ | 168 |
سرکا ی اراضی کی بذریعہ نیلامی فروخت او راس کابیع نامہ ۔ | 171 |
جائداد مر ہونہ کی فروخت کابیع نامہ۔ | 172 |
6۔پٹہ نامہ کرایہ نامہ | 173 |
اراضی برائے تعمیر ہوٹل کاپٹہ نامہ۔ | 179 |
کرایہ نامہ مکان | 182 |
کرایہ نامہ ذیلی کرایہ داری | 187 |
پٹہ نامہ اراضی برائے بازی گاہ | 189 |
7۔تبادلہ نامہ | 191 |
مساوی مالیت کی دوجائدادوں کا تبادلہ نامہ | 195 |
غیر مساوی مالیت کی دوجائدادوں کا تبادلہ نامہ | 197 |
زبانی تبادلہ کی توثیق کاتبادلہ نامہ | 198 |
تبادلہ نامے کی منسوخی اور اسابقہ حیثیت کی تحالی ۔ | 199 |
8۔تصفیہ نامہ | 201 |
قرض خواہوں سے تصفیہ | 204 |
محکہ تحفظ نابالغاں اوراہندو بیوہ کے درمیان تصفیہ ۔ | 206 |
متوفی کی بیوہ اوراس کی بیٹوں کے مابین تصفیہ | 208 |
متعدد عویداروں کے مابین خاندانی تصفیہ | 210 |