قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے
مصنف : محمد متین خالد
صفحات: 200
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کسی بھی دلیل کی محتاج نہیں۔ اس کے باوجود تاریخ کے مختلف ادوار میں ختم نبوت کے ناقابل تسخیر قلعہ میں بعض “مہم جو” سارقوں نے نقب زنی کی کوشش کی۔ اور ہر ایک کو منہ کی کھانا پڑی۔ انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی بھی طالع آزما ہو گذرے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ایسے ہی حقائق آفریں اور چشم کشا مناظروں کی فکر انگیز روداد ہے جس میں قادیانیوں کے باطل نظریات کی دلائل اور متانت سے بھرپور تردید کی گئی ہے۔ طرز گفتگو سادہ و سلیس اور اصلاحی فکر لئے سنجیدہ و پر تاثر ہے۔ تردید قادیانیت کے موضوع پر یہ کتاب ایک عمدہ اضافہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
انتساب | 7 | |
“دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان” | 9 | |
مناظرہ منصورہ آباد – فیصل آباد | 17 | |
مناظرہ چنگا بنگیال -گوجر خاں | 48 | |
مناظرہ چھوکر خورد – گجرات | 64 | |
مناظرہ ایبٹ آباد | 86 | |
مناظرہ چک 98 شمالی – سرگودھا | 143 | |
مناظرہ چک عبداللہ – بہاولنگر | 149 | |
مناظرہ چناب نگر – ربوہ | 164 | |
مناظرہ جناح کالونی – فیصل آباد | 173 | |
مباہلہ کا چیلنج منظور ہے | 182 |