قادیانیت اپنے آئینے میں

قادیانیت اپنے آئینے میں

 

مصنف : صفی الرحمن مبارکپوری

 

صفحات: 272

 

يہ عقیدہ کہ جناب محمدرسول اللہ ﷺ اللہ کے آخری پیغمبرہیں اورآپ ﷺ کے بعدکوئی نبی نہ آئے گااسلام کابنیادی ترین عقیدہ ہے ،جسے تسلیم کیے بغیرکوئی شخص دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔نبی کریم ﷺ نے پشین گوئی فرمائی تھی کہ امت میں تیس چھوٹے دجال ظاہرہوں گے جودعویٰ نبوت کریں گے ۔ہندمیں مرزاغلام احمدقادیانی بھی اسی پشین گوئی کامظہرتھا۔جس سے نبوت کاجھوٹادعوی ٰ کیااورردائے نبوت یہ ہاتھ ڈالنے یک ناپاک جسارت کی علمائے اسلام نے مسلمانوں کوقادیانی دجال کے فتنے سے بچانے کے لیے بھرپورکردارااداکیااوراس ضمن میں بے شمارکتابیں لکھیں ۔زیرنظرکتاب معروف عالم اورسیرت نگارمولاناصفی الرحمٰن مبارکپوری نے تحریرکی ہے ۔اورقادیانیت کے تارویودبکھیرکررکھ دیتے ہیں جس سے قادیانی فتنے کی حقیقت طعشت ازہام ہوجاتی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
(1)سخن ہائے گفتی 9
(2)مرزاغلام احمدقاديانی پیدائش سے وفات تک 9
پیدائش 13
خاندان 14
بچپن 15
تعلیم 16
شادی 16
مزیدتعلیم 17
ایک مجرمانہ حرکت اورسیالکوٹ فرار 17
سیالکوٹ میں نوکری 17
رشوت ستانی 18
کردارکی ایک جھلک 18
انگریزی تعلیم 18
علم نجوم سے وابستگی 18
مختاری کاامتحان اورناکامی 21
قادیان کوواپسی 21
چلہ کشی اورمسمریزم کی مشق 22
مقدمہ بازی کامقدس مشغلہ 23
مخالفین اسلام سے مذہبی چھیڑچھاڑ 24
معاشی دشواری اوراس کے حل کی راہ 25
براہین احمدیہ کے لیے چندے کی مہم 27
دعائیں اورنذرانے 29
دوسری شادی 30
حکیم نورالدین سےآشنائی اوران کی شادی کابندوبست 32
مرزاصاحب کی بیماریاں
1۔ہسٹیریا 33
2۔مراق 34
3۔مالیخولیا 35
4۔حافظہ کی کمزوری 35
5۔ضعف دماغ کے دورے 35
6۔7دوران سر،ذیابیطیس ،دن میں سوسودفعہ پیشاب 36
8۔9۔10۔دردسر،کمی خواب،تشنج 37
11۔12۔بدہضمی واسہال 37
13۔14۔دق وسل 37
15۔قولنج 37
16۔دائم المریض 37
17۔جسم بیکار 38
وفات 38
(3)قادیانی فتنہ منزل بہ منزل
(الف)پہلامرحلہ مبلغ اسلام سے مثیل مسیخ تک 40
(ب)دوسرامرحلہ دعوائے مسیحیت ومہدویت پرپیچ قلابازیاں 43
مرزاصاحب کچھ خاص تغیرات کے بعدمریم کے بیٹے ہوگئے 46
عورت کے وجودمیں 46
خدااورمرزامیں ازدواجی تعلق 47
مرزاصاحب کاحیض حمل میں تبدیل ہوگیا 48
مرزاصاحب کودردزہ ہوا 48
مہدی معبودہونے کادعوی 49
(ج)درنبوت پردستک بھی اورختم نبوت کااقراربھی 51
محدث یعنی جزوی اورناقص بنی ہونے کادعویٰ 51
امتی نبی ہونے کادعوی ٰ 52
غیرحقیقی یعنی مجازی نبوت کادعویٰ 52
لغوی نبوت کادعویٰ 53
ظلمی نبوت کادعویٰ 54
ختم نبوت کاصریح اقرار 54
(د)تیسرامرحلہ ،دعوائے نبوت 59
(4)دعوے ہی دعوے
سلمان فارسی ؓہونے کادعویٰ 65
علی ؓ،حسن ؓ،حسین ؓہونے کادعویٰ 65
ذوالقرنین ہونے کادعویٰ 65
کرشن ،بادشاہ آریہ ہونے کادعویٰ 66
حجراسودہونے کادعویٰ 66
بیت اللہ ہونے کادعوی ٰ 66
صاحب حوض کوثرہونے کادعویٰ 67
باعث تخلیق کائنات ہونے کادعویٰ 67
اللہ تعالی مرزاکی حمدکرتاہے اوراس کی طرف آتاہے 67
خداکی معیت کادعویٰ 67
آدم ،جانشین خداہونے کادعویٰ 68
تمام انبیاء کامظہرہونے کادعویٰ 68
(1)تمام انبیاء سے افضل ہونے کادعوی ٰ 70
اجمالی دعویٰ 70
تفصیلی دعویٰ 72
حضرت نوح ؑ سے افضل ہونے کادعویٰ 72
حضرت آدم ؑ سے افضل ہونے کادعویٰ 72
حضرت موسیٰ ؑ سے افضل ہونے کادعویٰ 73
حضرت یوسف ؑ سے افضل ہونے کادعوی ٰ 73
نبی کریم ﷺ کے برابرہونے کادعویٰ 73
نبی کریم ﷺ سے افضل ہونے کادعوی ٰ 74
(ب)الوہیت اورخدائی صفات کادعویٰ 79
بمنزلہ توحیدوتفریدخداہونے کادعویٰ 79
بمنزلہ اولادخداہونے کادعویٰ 79
خداکے پانی سے ہونے کادعویٰ 79
مرزاکے اندرخداکی روح ہونے کادعویٰ 80
خداکابیٹاہونے کادعویٰ 80
مثل خداہونے کادعویٰ 80
مرزااورخداکےآپس میں حلول کرنے کادعویٰ 80
خدائی کادعویٰ 81
خالق کائنات ہونے کادعویٰ 81
کاتب قضاوقدرہونے کادعویٰ 81
مارنے اورجلانے کی قدرت کادعویٰ 82
فعال لمایریداورصاحب کن فیکون ہونے کادعویٰ 82
(5)خدااوربندگان خداکے ساتھ گستاخیاں
(الف)خداکے ساتھ گستاخیاں 83
خداہاتھی دانت ہے 83
خدابجلی ہے 83
خداجاگتا،سوتا،نمازپڑھتا،روزہ رکھتاہے 83
خداغلطی بھی کرتاہے 84
خدامرزاسے فروترہے 84
خدامرزاکانام لیتے ہوئے ڈرتاہے 84
(ب)بندگان خداکےساتھ گستاخیاں
حضرت حسین ؓکی توہین 85
حضرت فاطمہ ؓکی شان میں گستاخی 86
حضرت مریم ؑ کی عصمت وعفت پرحملہ 87
(ج)حضرت عیسیٰ ؑ کے خلاف دریدہ دہنیاں 88
عیسیٰ کی حیثیت کیاہے؟ 88
حضرت عیسیٰ ؑ پرشراب نوشی اورگناہوں کامبدأومنبع ہونے کاالزام 89
حضرت عیسیٰ ؑ پرآوارگی اورزناء کی تہمت 90
نسب پرحملہ 91
بدزبانی،یادہ گوئی اورجھوٹ بولنے کاالزام 92
مسیح میں برائیاں ہی برائیاں 93
مسیح ایک ہندوزادے سے بھی گھٹیاتھا 93
مسیح کافتنہ دنیاکے لیے تباہ خیزتھا 93
مسیح پردماغی خلل اورپاگل پن کاطعنہ 93
حضرت مسیح پرہیجڑہ ہونے کی پھبتی 94
طالمودکی چوری کاالزام 94
تقوی میں نقص اروشیطان کی پیروی 95
مسیح پرشیطانی الہام 95
مسیح کی پشین گوئیاں جھوٹی اوراجتہادات غلط 95
مسیح نے معجزہ دکھلانے کے بجائے گالیاں دیں 96
مسیح کے معجزات مسمریزم تھے 96
(د)علمائے اسلام اورعامۃالمسلمین کوگالیاں 97
(ھ)مرزاصاحب کااپناکردار 106
مرزاصاحب کی شراب نوشی 106
دادعیش 107
افیون سے شغف 107
مرزاصاحب کی خدمت میں نامحرم عورتیں 108
روزوں کی خلاصی 109
فریب کاری 109
بہشتی مقبرہ 111
بقیہ اوصاف وکمالات 113
(6)مرزاصاحب کے دلائل یعنی پشین گوئیاں اوران کاحشر 115
دعوائے مسحیت سے پہلے کی پشینگوئیاں 116
دعوائے مسیحیت کے بعدکی پشینگوئیاں 122
1۔پشینگوئی بابت ڈپٹی آتھم 122
2۔پشینگوئی بابت پنڈت لیکھرام 126
3۔ پشینگوئیاں بہ سلسلہ نکاح آسمانی 129
4۔ پشینگوئی بابت مولانامحمدحسین بٹالوی 141
5۔ پشینگوئی بابت آسمانی نشان 151
6۔ پشینگوئی بابت حفاظت قادیان 156
7۔ پشینگوئی بابت پسرخامس 159
8۔ پشینگوئی بابت عمرخود 160
(7)مرزاصاحب کے خلفاء وجانشین
(1)خلیفہ اول حکیم نورالدین صاحب 163
(ب)خلیفہ دوم مرزابشیرالدین محمود 165
انتخابات خلافت کی جنگ اورگرو پ بندی 165
اختلافات کی وسعت اورپختگی 166
تنظیمی مساعی اورقادیانی تنظیمات 167
ادواراورمراحل 173
میاں محموداپنے کردارکے آئینہ میں 177
(ج)خلیفہ ثالث مرزاناصراحمد 181
(8)قادیانیت ایک مستقل مذہب اورمتوازی امت
1۔علیحدگی کاپہلاسبب دعوائے نبوت ہے 183
2۔قادیانیوں کے نزدیک سارے مسلمان کافرہیں 183
3۔قادیانیوں کے نزدیک قادیانی اسلام اورمحمدی اسلام الگ الگ 188
4۔قادیانیوں کے نزدیک مسلمانوں کے پیچھے نماز جائز نہیں 189
قادیانیوں کے نزدیک مسلمان مردے کی نمازجنازہ جائزنہیں 190
قادیانیوں کے نزدیک مسلمانوں سے رشتہ حرام ہے کیونکہ مسلمان یہودونصاریٰ کے مثل ہیں 192
5۔قادیانیوں کے متبرک مقامات اورمقدس شخصیتیں الگ ہیں 194
6۔قادیانی تقویم الگ 198
7۔قادیانیوں کی جنت ودوزخ بھی الگ 198
(9)قادیانی تحریک کاسیاسی اوراجتماعی کردار
پس منظر 201
استعمارکی بے لوث وفاداری اورخدمت 210
منع جہادمرزاصاحب کابنیادی اصول 213
منع جہادکی کوشش اوراس کے اثرات 216
وفاداریوں کاصلہ 223
خودکاشتہ پودا 226
مرزاصاحب کے بعد(جنگ عظیم اول) 228
سامراج کی حمایت اورعالم اسلام کے سقوط پرقادیان میں بشنہائے مسرت 232
مسلمانان ہندکے ساتھ معاندانہ رویہ اورسامراج کی معاونت 234
دہشت انگیزی اوراقتصادی بائیکاٹ 237
پاکستان میں پورے پاکستان پرغلبے کی کوشش اور1952ء کافساد 240
ایوب خاں کے دورمیں قادیانیوں کاتسلط 244
65ء اور71ء کی جنگ میں قادیانیوں کاکرداراوران کے مقاصد 247
1974ء کافساداورغیرمسلم اقلیت قراردیئے جانے کافیصلہ 249
قادیانی اورصیہونی تعلقات 251
(10)علمائے اسلام کاردعمل
مرزاصاحب کے دعوؤں کاآغاز اورعلمائے اسلام کااظہارتشویش 255
چندپیش قدم علماء کاذکر 256
مولانامحمدحسین بٹالوی ؒ 258
فاتح قادیان مولاناثناء اللہ امرتسری ؒ 260
میاں صاحب سیدنذیرحسین محدث دہلوی ؒ 263
مولانامحمدبشیرسہسوانی ؒ 264
مولاناعبدالحق غزنوی ؒ 266
مولانامحمدابراہیم صاحب میرسیالکوٹی ؒ 268
مولاناغلام دستگیرقصوری ؒ 269
منشی الہیٰ بخش لاہوری ؒ 270
مزیدعلمائے اعلام اورخاتمہ کتاب 271

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like