قبروں پر مساجد اور اسلام

قبروں پر مساجد اور اسلام

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 136

 

اسلام دین توحید ہے  اسلامی تعلیمات تمام کی تمام عقیدہ توحید ہی کے گرد گھومتی ہیں توحید کی ضد شرک ہے کتاب وسنت میں شرک کی پرزور نفی کی گئی ہے اور ان امور سے بھی مجتنب رہنے کا حکم دیا گیاہے جو شرک کا ذریعہ بن سکتے ہیں انہی میں سے ایک مسئلہ قبروں پر مساجد تعمیر کرنےکابھی ہے کہ اس سے شرک کا دروازہ کھلتاہے رسول اکرم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ کے آخری لمحات میں یہودونصاری پرلعنت فرمائی کے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد کی حیثیت دے دی افسوس کہ آج امت مسلمہ میں یہ روش عام ہوچکی ہے اور بے شمار مزارات پرمساجد نظر آتی ہیں جہاں کھلم کھلاشرک ہورہا ہے عظیم محدث علامہ ناصر الدین البانی ؒ نے زیرنظر کتاب میں اسی مسئلے کی کتاب وسنت کی روشنی میں وضاحت کی ہے علامہ موصوف  نے ثابت کیاہے  کہ قبروں پرمسجدیں بنانا شریعت کی روسے قطعی حرام اور گناہ کبیرہ ہے او رتمام فقہی مکاتب فکر اسی کے قائل ہین علامہ ناصر الدین البانی ؒ  نے اس ضمن میں اہل بدعت کی طرف سے اٹھائے گئے شبہات کا بھی ٹھوس  علمی انداز میں ازالہ کیا ہے ہر بات کتاب وسنت کے محکم استدلال  اور قوی استشہاد کی بناء پر پیش کی گئی ہے جس سے مسئلہ زیر بحث کے تمام پہلو روز روشن کی طرح نکھر گئے ہیں

 

عناوین صفحہ نمبر
کچھ مصنف کے بارے میں 7
دیباچہ 25
مقدمہ 27
فصل اول
اجادیث نبویہ ﷺ !قبروں پر مسجد نہ بناؤ 30
پہلی حدیث 30
دوسری حدیث 30
گھر میں دفن کیا جانا رسول اللہ ﷺ کی خصوصیت ہے 30
نبی ﷺ کوحجرہ میں کیوں دفن کیا گیا؟(حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی وضاحت) 31
حضرت ابوبکر صدیق رضی  اللہ عنہ کی وضاحت 31
تیسری،چوتھی حدیثیں 32
حافظ ابن حجر ؒ کی تشریح 33
پانچویں حدیث 33
تصویرکشی حرام ہے 34
چھٹی حدیث 35
خلیل کامعنی 36
ساتویں حدیث 36
آٹھویں حدیث 36
نویں حدیث 37
دسویں حدیث 38
گیارہویں حدیث 38
ثقاہت او رموثقون میں فرق 38
نہ تربت کومیری صنم تم بنانا 39
بارہویں حدیث 40
تیرہویں حدیث 40
چودہویں حدیث 41
فصل  دوم
قبروں کومسجدبنانے کامعنی 42
قبروں کومسجدبنانے کے تین معنی ہیں پہلامعنی(قبروں پرسجدہ کرنا) 42
علماء کے اقوال اور مؤیدروایات  دوسرامعنی (قبروںکو قبلہ بنانا) 42
علماء کے اقوال او رمؤیدروایات 44
تیسرامعنی(قبروں پرمسجدتعمیرکرنااورامام بخاری ؒ کامذہب) 45
مسجدمیں قبر 47
کوثری کی غلط بیانی 48
قبروں پرمسجدبنانے کامطلب 49
قبروں پرتعمیرشدہ مساجدمیں جائز نہیں 50
اس کی مثالوں سے توضیح 50
تینوں معنی مرادلیناراجح ہے 51
امام شافعی ؒ کاقول 51
بعض علماء حنفیہ کاقول 52
فصل سوم
قبروں پرمسجدیں بناناگناہ کبیرہ ہے 53
مذاہب اربع 53
شافعیہ کامذہب 53
قبروں کےپاس نماز 54
ایک اشکال اور اس کاجواب 54
قبروں پرتعمیر شدہ مساجدکاحکم 55
لفظ کراہت کاشرعی معنی اور امام شافعیؒ کی کراہت سے مراد 55
ضروری تنبیہ 57
سنت کامعنی 58
حنفیہ کامذہب 58
مالکیہ کامذہب 58
حنبلیہ کامذہب 58
مسجدضراراورمقامات معصیت 59
مسجداور قبریکجانہیں ہوسکتی 60
مذاہب اربع کااتفاق 61
فصل چہارم
شکوک شبہات او ران کےجوابات پہلاشبہ:آیت کہف لنتخذّن 63
علیہم مسجداسے استدلال 63
اس استدلال کے تین جواب 64
پہلاجواب:شریعت ماقبل اسلام 64
ہمارے لیے شریعت نہیں 64
دوسراجواب ،تیسراجواب 65
علامہ آلوسی ؒ  کی تفسیر وتحقیق 66
ایک اشکال اور اس کاجواب 67
کیااصحاب کہف زندہ وخوابیدہ ہیں؟ 69
ایک معاصر(ابوالفیض غماری)کی کج بخشی او راس کاجواب 70
پہلاجواب 71
دوسراجواب 71
دوسراشبہ:قبرنبوی مسجدنبوی ۤمیں ہے 72
جواب :عہدصحابہ میں قبرنبوی مسجدنبوی میں نہیں تھی 72
قبرنبوی ۤمسجدنبوی میں کب شامل کی گئی 73
ایک اشکال او راس کاجواب 74
خلیفہ سوم عثمان غنی رضی اللہ  اورسلف پرقبوریوں کاالزام اور اس کارد 74
سعیدبن مسیّب ؒ کانقدوانکار 75
قبرنبوی ۤکو مسجدنبوی میں شامل کرنےکےسلسلہ میں سلف وخلف کارویہ 77
گنبدخضراء 77
جامع اموی میں قبر
یحییٰ ؑ کاسرمبارک
تیسراشبہ:مسجدخیف میں ستر انبیاء کی قبریں 75
جواب:شبہ دووجوہ سےباطل ہے 77
پہلی وجہ:حدیث غریب ہے 78
اس میں تضحیف ہوئی ہے 81
دوسری وجہ 82
چوتھاشبہ:مسجدحرام میں حضرت اسماعیل ودیگرانبیاء کی قبریں 82
جواب:یہ شبہ بھی متعددوجوہ سےباطل ہے 82
پہلی وجہ 82
دوسری وجہ :امرمذکورہ کسی صحیح حدیث سےثابت نہیں 83
تیسری وجہ:ظاہروغیرظاہر قبروں کافرق 84
پانچواں شبہ:ابوجندل ؓنے  ابو بصیر ؓکی قبرپرمسجدتعمیر کی تھی 85
پہلاجواب:یہ بات بےبنیادہے 85
ابو جندل اورابو بصرہ ؓ کاواقعہ 86
تنقید 87
دوسراجواب 88
چھٹاشبہ:بناء مساجدعلی القبور کی نہی کی علت مثفی ہوچکی ہے اس لیےنہی بھی منسوخ ہوگئی 89
انتفائے علت کادعوی متعدددلائل سے باطل ہے 89
پہلی دلیل:صرف توحیدربوبیت نجات کے لیے کافی نہیں 90
اسلامی توحید 91
ایمان صحیح کافقدا ن 91
دوسری دلیل 92
تیسری ،چوتھی اور پانچوین دلیلیں 93
آثارسلف:پہلااور دوسرااثر
تسویہ قبور 94
قبرکتنی اونچی ہو؟ 94
غماری کی تشکیک  وتاویل 95
جواب شافعی 95
کوثری کی غلط بیانی 95
دیگرآثار 97
شجرۃ الرضواں ،تحقیق انیق 98
مذکور ہ آثارمیں قدرمشترک 101
فصل پنجم
قبروں پرمسجدیں بناناکیوں حرام ہے؟ 103
ابتداء میں سب لوگ موحدتھے 103
تنبیہ 103
شرک وبدعت پرستی کاآغاز کیوں کرہوا 105
حکمت نہی،سدذرائع 107
قبرنبوی کامسح وطواف 108
قبرنبوی پرحاضری 108
نیت وعمل کافساد 109
شرکیہ اشعار 109
غلوعقیدت کاکرشمہ 109
ماشاء اللہ وشئت کہناٹھیک نہیں 110
قبوریوں کی کہانی ایک مستشرق کی زبانی 111
جعلی قبریں اورسامراجی مفاد 112
مشاہیر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبریں نامعلوم کیوں ہیں؟ 113
ایک عمدہ بحث 113
کیاشرک کادور ختم ہوگیا؟ 117
قیامت کب قائم ہوگی؟ 118
ظہور اسلام 119
فصل ششم
قبروں پرتعمیرشدہ مساجدکے اندرنماز کاحکم 122
قبروں پرتعمیر شدہ مساجد کے اندرنماز مکرو ہ ہے 122
وجوہ کراہت 124
ابن تیمیہ ؒ کی تحقیق 124
اوقات مکروہہ میں نماز 125
امام احمد ؒ اوران کے اصحاب کامذہب 126
قبرستان کی مسجدمیں نماز 127
قبرپرتعمیر شدہ مسجدکےاندرنما زبہرصورت مکروہ ہے 128
فصل ہفتم
حکم سابق سےمسجدنبوی مستثنیٰ ہے 131
مسجدنبوی ۤکی فضیلت 131
مستثنیٰ ہونے کی علت ومصلحت 132
حدیث مابین قبری ومنبری پربحث 132
ابن تیمیہ   ؒ کی تصریح 133
جامع اموی کی فضیلت پربحث 134

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like