قبر پرستوں کے جال میں

قبر پرستوں کے جال میں

 

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

 

صفحات: 219

 

قبرپرستی شرک اورگناہ کبیرہ  ہے نبی کریم ﷺ نے   سختی سے   اس  سےمنع فرمایا اور اپنی  وفات کے وقت کے بھی صحابہ کرام کو اس سے  بچنے کی  تلقین  کی ۔ صحابہ کرام  نے اس پر عمل کیا  اور  پھر  ائمہ کرام  اور محدثین نے   لوگوں کو تقریر وتحریر کے  ذریعے  اس   فتنۂ عباد ت ِقبور سے  اگاہ کیا ۔زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ زیر نظر کتاب’’قبرپرستوں کے جال میں ‘‘ مفسر قرآن حافظ  صلاح الدین یوسف حمہ اللہ(مصنف کتب کثیرہ) کے  قلم سے قبرپرستی کے ردّ میں لکھے گئے  مختلف  رسائل وجرائد میں مطبوعہ مضامین کا مجموعہ ہے ۔ ان مضامین میں  حافظ  صاحب  مرحوم نے   ان دلائل کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے  جو قبرپرستی جیسے  شرکِ صریح کے جواز  میں بالعموم بریلوی علماء یا ان  کے ہمنوا اہل قلم  کی طرف سے  پیش کیے جاتے ہیں ۔ اور اس کے متعلق شیطان اور اس کے  نمائندوں کی طرف سے پھیلائے گئے  شکوک وشبہات اور تاویلات فاسدہ کی حقیقت  قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کر کے  ان کا خوب بطلان کرتے  ہوئے احقاق حق کا فریضہ سرانجام دیا ہے ۔ دار الدعوۃ السلفیۃ ،لاہورنے کتاب  ہذا  کو’’ قبر پرستی کا ایک حقیقت پسندانہ  جائزہ‘‘  کے  نام  سے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ  محترم حافظ صاحب کی اس کاوش کو  شرک کی دلدل میں  دھنسی امت کےلیے راہنمائی کاباعث بنائے  اور حضرت حافظ صاحب مرحوم کی  تمام مساعی حسنہ  کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردس عطافرمائے ۔ آمین 

 

عناوین صفحہ نمبر
قبرپرستوں کےجال میں 7
آئینہ قبرپرستوں کےجال میں
غیراللہ کی مددکےلیےپکارناشرک ہےیانہیں؟ 15
دعاء(پکارنا)عبادت ہےیانہیں؟ 15
صحابہ وتابعین نےکسی بھی فوت شدہ کوکبھی نہیں پکارا 18
فوت شدہ بزرگوں کاوسیلہ پکڑناجائزنہیں 18
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کاایک واقعہ(قبروالے نہیں سن سکتے) 21
علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی وضاحت 22
صنم پرست مشرکین بھی فاعلِ حقیقی اللہ ہی کو مانتےتھے 23
قوم نوح کےپانچ بت۔دراصل پانچ بزرگ تھے(صحیح بخاری) 24
قبرپرست مسلمانوں کاشرک۔بزرگانِ دین کی تصریحات 26
فقہ حنفی کی صراحت (قبروں پرکیےجانےوالے کام حرام ہیں) 28
اللہ کےسواکسی اورکوعالم الغیب سمجھناکفرہے(فقہ حنفی کافتوی) 30
’’یاشیخ عبدالقادرشیئاللہ‘‘وظیفہ کیوں ناجائز ہے؟ 32
قبرپرستوں کاشرک صریح(شیخ جیلانی رحمہ اللہ کی شان میں مشرکانہ نظم) 34
دعوت توحید(مولاناخرم علی بلہوری رحمہ اللہ کی موحدانہ نظم) 37
قبرپرستوں کی ایک وکالت کاجائزہ(ڈاکٹرغلام جیلانی کےجواب میں) 39
شہداکی برزخی زندگی سےغلط استدلال 43
مردہ کےتصورکےباتیں کرنااورابتلاءمیں مردہ استمدادالگ الگ چیزیں ہیں 44
التحیات میں السلام علیک ایہا النبی تعمیلا اورحکایۃً پڑھاجاتاہے 45
نداءبغیراللہ شرک وبدعت ہےیانہیں؟ 46
واقعہ یاساریۃ الجبل سےغلط استدلال 47
ایک مجہول الحال آدمی کےخواب سے استدلال(مالک الدارکی روایت پربحث) 48
’’الادب المفرد‘‘کی ایک روایت سے استدلال اوراس کی حقیقت 50
’’عبادت ‘‘کسے کہتےہیں اور’’معبود‘‘کون ہوتاہے؟ 54
ایک اسٹکرکاتجزیہ’’یارسول اللہ مدد‘‘مشرکانہ نعرہ ہے) 57
جوبات کی ،خداکی قسم ،لاجواب کی 61
ماورائے اسباب طریقے سے استمداد لغیراللہ شرک ہے(جناب طاہر القادری کےجواب میں) 65
بریلویوں کےترجمان’’رضائے مصطفے‘‘کےسوالات کےجوابات 70
غلوکی انتہاکیاہے؟اورشرعااس کاکیاحکم ہے؟ 71
شرک کی تعریف کیاہے؟اورشرک کی انتہاءسےکیامرادہے 75
اموات پرستی اورگورپرستی اورحیات برزخی کاکیامطلب ہے؟ 76
غوث اعظم کی زیربحث منقبت میں شرک وپرستش کی باتیں کون سی ہیں؟ 77
کچھ کرامات نقل وبیان کرنےوالوں کاکیاحکم ہے؟ 78
بےثبوت کہانیوں اورباثبوت کرامات جاننے کاکیااصول وضابطہ ہے؟ 79
’’بہتجہ الاثار‘‘وغیرہ کتابیں اوران کے مصنفین معتبر ہیں یانہیں؟ 79
کیابریلوی مسلمان ہیں یادائرے اسلام سے خارج؟ 79
مدیر’’رضائے مصطفے‘‘کی بے حواسی 82
کیایہ سب کچھ فقہ حنفی سے ثابت ہے؟مدیر’’رضائے مصطفے ‘‘سے 10سوال 84
پروفیسر طاہرالقادری کی خدمت میں 87
بزرگانِ دین کی قبروں پرمیلوں ٹھیلوں کااہتمام۔شریعت اسلامیہ کی نظرمیں 88
عرس کےاثبات میں ڈاکٹرطاہرالقادری کے’’دلائل‘‘اوران کاتجزیہ 94
ڈاکٹرصاحب کے’’دلائل‘‘کاخلاصہ 95
مذکورہ استدلالات کی حقیقت مسئلے کی نوعیت اوراس کی تنقیح 97
قدموں کی آہٹ سننے سے سماع موتی پراستدلال؟ 99
’’دلہن کی طرح سوجا‘‘کےالفاظ سے عرس کااثبات 100
ڈاکٹرصاحب کامبلغ علم۔مسئلہ شفاعت 102
کیاہرقبرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضرہوتےہیں؟ 103
عرس کی اصل حقیقت 106
استخواں فروشی(قبرپرستی)کایہ فروغ پزیرکاروبار(ایک بریلوی عالم کااعتراف) 107
ماہنامہ’’البر‘‘کےاداریےکی تلخیص اورہماری گزارشات 108
قبرمیں مدفون بزرگ اورحضرت شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ 118
شاہ صاحب کی طرف منسوب غلط عقائد کی وضاحت 118
محکمہ اوقاف کےذرائع آمدنی۔حرام اورحلال آمدنی کوالگ الگ کرنےکی ضرورت 125
’’نوائے وقت‘‘کے’’نورِبصیرت‘‘کےجواب میں 130
وسیلے کاصحیح مفہوم اورصحابہ کرام کاطرز عمل 133
فوت شدہ کےوسیلے سے دعاءجائز نہیں۔فقہائے احناف کافتوی 133
کیا’’مسلمان ‘‘شرک کامرتکب نہیں ہوسکتا؟ 135
قبروں پرکیےجانے والےامورشرکیہ ہیں یابت پرستوں کی مشابہت ہے 138
کالم نگارکی چند مثالوں کی حقیقت 140
التحیات میں السلام علیک ایہا النبی اورخود ساختہ صلاۃ وسلام میں بڑا فرق ہے 140
ماورائے اسباب اورماتحت اسباب میں فرق عظیم ہے 141
شرک ظلم عظیم ہے،اسی لیے اہلحدیث اس کےاستیصال میں سرگرم ہیں 142
کچھ بدعات کےبارےمیں 143
کیاتسبیح اورترجمہ قرآن بھی بدعت ہے 144
عہد صحابہ کاواقعہ ،عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کامجلسِ ذکرپراعتراض 145
بدعت کی صحیح تعریف 148
ترجمہ وتفسیر کےلیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورسلف کی تعبیر کوضروری قراردیاجائے 150
بریلوی ترجمہ وحاشیہ قرآن میں تحریفات معنوی کی چند مثالیں 151
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک واقعہ کی تحقیق اورمسئلہ وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم 156
’’منہاج القرآن‘‘اور’’رضائے مصطفے‘‘کی جواب میں 156
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ اذان کی تحقیق 158
وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر’’منہاج القرآن‘‘کی پیش کردہ روایات 161
کون کہتاہےکہ انبیاءاولیاءمرےنہیں؟کون کہتاہےکہ وہ مرگئے؟ 166
ماہنامہ’’ضیائے حرم‘‘لاہورکےایک مضمون کےجواب میں 171
’’ضیائےحرم‘‘کی بے سروپاحکایات اوروضعی داستانیں 174
کیاان حکایات اورداستانوں سے قرآن وحدیث کےمحکم دلائل کاردممکن ہے 174
قبروں کوپختہ کرنےیاان پرگنبد وغیرہ بنانے کی ممانعت کےبارےمیں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 178
بعض ضروری وضاحتیں(قبرمسطح بنائی جائےیامسنم) 181
فقہ حنفی سے قبروں کوپختہ بنانےکی ممانعت کی صراحت 182
ایک ضروری وضاحت،مطلق کراہت سےمراد کراہت تحریمی ہے 184
زیارت قبوراوردعاءکاصحیح اورمسنون طریقہ 185
توحید کی تین قسمیں 187
زیارت قبرونبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت اوراس کامسنون طریقہ 189
سلطان عبدالعزیزرحمہ اللہ،حرمین شریفین اورانہدام قبور 193
شریعت ،تاریخ اورواقعات کی روشنی میں 193
سعودی حکومت کاعظیم تاریخی واسلامی کارنامہ 198
ایک ضروری وضاحت۔تین وفودِ خلافت کمیٹی 203
تائیدمزید۔مولاناسید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کی وضاحت 205
مولانا ابوالکلام آزادرحمہ اللہ کی تفصیلی وضاحت 206
مولاناظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نعرہ حق 211
تطہیر یثرب(مولاناظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نظم) 214
امیرالمؤمنین ابن سعود رحمہ اللہ (مولانان ظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نظم) 215

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like