فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ
فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ
مصنف : یاسر جواد
صفحات: 433
فلسفہ یونانی لفظ فلوسوفی یعنی حکمت سے محبت سے نکلا ہے۔ فلسفہ کو تعریف کے کوزے میں بند کرنا ممکن نہیں، لہذا ازمنہ قدیم سے اس کی تعریف متعین نہ ہوسکی۔فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اغراض اور مقاصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ افلاطون کے مطابق فلسفہ اشیاء کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ ارسطو کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات خود اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ کانٹ اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔فلسفہ کو ان معنوں میں ’’ام العلوم‘‘ کہہ سکتے ہیں کہ یہ موجودہ دور کے تقریباً تمام علوم کا منبع و ماخذ ہے۔ ریاضی، علم طبیعیات، علم کیمیا، علم منطق، علم نفسیات، معاشرتی علوم سب اسی فلسفہ کے عطایا ہیں۔ پانی کے اجزائے ترکیبی عناصر (آکسیجن ، ہائیڈروجن) معلوم کرنا سائنس ہے اور یہ دریافت کرنا کہ کیا اس ترکیب اور نظام کے پیچھے کوئی دماغ مصروف عمل ہے ؟ فلسفہ ہے ۔ اقوام عالم کے عروج و زوال پر بحث کرنا تاریخ ہے اور وہ قوانین اخذ کرنا جو عروج و زوال کا باعث بنتے ہیں ۔ فلسفہ ہے ۔ فلسفی کائناتی مسائل کی حقیقت تلاش کرتا اور اقدار و معانی کا مطالعہ کرتا ہے ۔ افلاطون کہتا ہے کہ فلسفہ تلاش حقیقت کا نام ہے ۔ رواقیہ کے ہاں علم ، نیکی ، فضیلت اور ایسی دانش حاصل کرنے کا نام فلسفہ ہے جو خدائی مشیت سے ہم آہنگ کر دے ۔ زیر تبصرہ کتاب” فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ”محترم یاسر جواد صاحب کی تصنیف ہے جواسی فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ پر مبنی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ | 9 |
برہسپتی | 13 |
زرتشت | 17 |
تھیلس آف ملیتس | 22 |
ورد ھمان مہاویر | 26 |
فیثاغورث | 30 |
لاؤزے | 33 |
گوتم بدھ | 37 |
کپل | 42 |
کنفوشس | 46 |
ہیرا کلیتس | 51 |
پارمینا ئیڈز | 55 |
اناکساغورث | 59 |
ایمپی ڈوکلیز | 63 |
ثرینو | 67 |
سقراط | 70 |
ویما قریطس | 74 |
تھراسی ماکس | 78 |
افلاطون | 82 |
ڈایو جنیز آف سینوپے | 87 |
ارسطو | 91 |
مینسئیس | 96 |
چوانگ تزو | 100 |
پائر ہو | 104 |
اپیی قورس | 108 |
پاتجلی | 111 |
فیلو جوڈئیس | 115 |
بادرائن | 119 |
ناگ ارجن | 123 |
پلو ٹینس | 127 |
مانی | 131 |
وسوبند ھو | 135 |
بھر تری ہری | 140 |
شنکر آچار یہ | 144 |
الکندرسی (یعقوب ابن اسحاق ) | 149 |
ابونصر الفارابی | 154 |
ابن سینا | 158 |
رامانج | 162 |
ابن رشد | 166 |
موسس میمونائیدز | 170 |
سینٹ ٹامس آکونیس | 174 |
مادھوآچاریہ | 178 |
میستر ایکہارٹ | 181 |
جان جونزسکوٹس | 185 |
فرانس بیکن | 189 |
تھامس ہوبز | 193 |
رینے ڈیکارٹ | 197 |
باروک سپینو زا | 201 |
جان لاک | 205 |
گوٹ فرائیڈ ولہلم لینیز | 209 |
جارج پرکلے | 213 |
وولٹئیر | 217 |
ڈیوڈہیوم | 221 |
ثراں ثراکس روسو | 224 |
ڈینس دیدرو | 228 |
ایڈم سمتھ | 231 |
ایما نوئیل کانٹ | 235 |
موسس مینڈل سوہن | 239 |
جبرئمی ہنتھم | 243 |
جوہان گوٹ لیب فشتے | 247 |
فریڈرک ہیگل | 250 |
چارلس فورئیر | 255 |
آرتھر شو پنہاور | 258 |
آگست کونتے | 261 |
رالف والڈوایمرسن | 265 |
لڈوگ فوئر باخ | 269 |
جان سٹورات مل | 272 |
پیئرے جوزف پرودھوں | 276 |
سورین ایےکیر کیگارڈ | 280 |
ہنری ڈیوڈ تھورد | 284 |
ولیم جمیز | 287 |
کارل مارکس | 291 |
فریڈرک ولہلم نٹشے | 297 |
ٹامس بل گرین | 302 |
فرانسس ہربرٹ بریڈلے | 305 |
ولادیمیر سرگئی وچ سولوف یوف | 308 |
سگمنڈ فرائیڈ | 311 |
کانگ یووئی | 316 |
ایڈمنڈہسرل | 320 |
ہنری برگساں | 323 |
جان ڈیوی | 327 |
سوامی ودیکانند | 331 |
جارج سانتیانا | 335 |
سوزوکی تینارو | 339 |
مارٹن بوبر | 347 |
سوزو کی تیتارو | 339 |
برٹرنیڈرسل | 347 |
آرو بند گھوش | 351 |
کارل جیسپرز | 356 |
مارٹن ہیڈگر | 360 |
لڈوگ حوزف وٹکنسٹن | 364 |
میخائل ماختن | 368 |
ولہلم رائخ | 372 |
ہربرٹ مارکیوزے | 378 |
سرکارل ریمنڈپویر | 382 |
تھیوڈ ورآڈورنو | 386 |
ثراں پال سارتر | 390 |
مورائس مارلوپونٹی | 394 |
البیر کامیو | 399 |
تھامس سیموئل کوہن | 403 |
مائیکل فوکالت | 407 |
پیٹرسنگر | 411 |
اپنڈکس اے | 415 |
اینڈکس پی | 415 |
اینڈکس سی | 429 |
اپنڈکس ڈی | 430 |