پہلی وحی کا پیغام
مصنف : عبد اللطیف حلیم
صفحات: 147
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکی وحی کی ابتدا سچے خوابوں سے ہوئی اور جو خواب دیکھتے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر ہوجاتا پھر آپ نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کی۔ ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور کئی کئی راتیں وہی عبادت میں گذاراکرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک کہ ایک مرتبہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے جبریل آمین کے ذریعے آپ پر وحی کا نزول ہوا۔پہلی وحی میں سورۂ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی تھیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پہلی وحی کا پیغام ‘‘محترم جناب مولانا عبداللطیف حلیم ﷾کی پہلی تحریر ی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں پہلی وحی میں ناز ل ہونےوالی آیات کی تشریح وتوضیح کو آسان فہم انداز میں بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کی توحید کا اثبات کیا اور شرک کی تردید کی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 5 |
تبصرہ پروفیسر حافظ ثناءاللہ خان صاحب | 5 |
تبصرہ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب | 6 |
تبصرہ پروفیسر مزمل احسن شیخ صاحب | 7 |
نظرثانی مولاناجابر حسین صاحب | 8 |
عرض مولف | 9 |
مقدمہ | 10 |
وحی ورسالت کسی چیز نہیں | 13 |
نزول وحی کاشاہانہ انداز | 17 |
وحی میں کوئی آمیزش نہیں کرسکتا | 19 |
حدیث رسول اللہ ﷺ بھی وحی ہے | 20 |
پہلی وحی کاپیغام | 21 |
ہرکام کی ابتداءوانتہااللہ کےنام سے | 26 |
عبادات میں اللہ کاذکر | 27 |
وضوکاآغاز اوراختتام اللہ کےنام سے | 27 |
مسجد میں داخل ہونااورنکلنا اللہ کےنام سے | 28 |
نماز کی ابتداء اورانتہاء اللہ کےنام سے | 29 |
سونااوجاگنا اللہ کےنام سے | 30 |
رات کو آنکھ کھل جائے تو تعلیم رسول اللہ ﷺ | 31 |
گھر سےنکلنا اللہ کےنام سے | 32 |
کھانے کی ابتداء اوارنتہا اللہ کےنام | 33 |
کھانے کاختتام اللہ کےنام پر کااجر | 34 |
سواری پر سوار ہونا اللہ کےنام سے | 36 |
ہرکام اللہ کو سونپنا سرچشمہ طاقت ہے | 37 |
طلحہ بن عبیدہ کاایمان افروز واقعہ | 38 |
سیدہ فاطمہ کوتعلیم نبویﷺ | 39 |
اللہ کانام سن کر شیطان کابھاگنا | 41 |
اللہ کانام سن کر شیطان کو قے آنا | 43 |
جماع کےوقت اللہ کےنام لینا | 43 |
لفظ رب کی وضاحت | 44 |
ہرچیز کاخالق اللہ ہے | 45 |
آسمان وزمین کاخالق | 46 |
استوی علی العرش کامفہوم | 49 |
لیل ونہار شمس وقمر کاخالق | 52 |
بارش کانزول پھول پھل کھیتیاں | 53 |
سمندر مچھلیاں جواہرات اللہ کی مخلوق | 55 |
پہاڑنہریں بھی اللہ کی مخلوق | 55 |
سواریوں کاخالق اللہ ہے | 58 |
پرندوں کاہوامیں اڑنا اللہ کی قدرت کامظہر | 59 |
دودھ اللہ کی نعمت کاعجیب کرشمہ | 61 |
شہد بھی اللہ کی مخلوق ہے | 64 |
شہد کی مکھی کاحیرات انگیز نظام | 67 |
مشرکین مکہ کاعقیدہ | 70 |
مصائب میں مشرکین مکہ کااللہ کوپکارنا | 74 |
عکرمہ ابن ابی جہل کااسلام قبول کرنا | 76 |
مشرکین مکہ کومشرک کہنےکاسبب | 79 |
تخلیق آدم اورانسانیت کی ابتداء | 84 |
کائنات میں دوسرے انسان کی تخلیق | 86 |
تخلیق انسانی میں قدرتی مظاہر | 89 |
بچےکی تشبیہ ماں باپ سےکیسے ہوتی ہے | 93 |
یحییٰ کی تخلیق | 94 |
تخلیق عیسی | 98 |
مصوری ایک بہت بڑاظلم ہے | 102 |
تصویروالے گھراللہ کی رحمت سےمحروم | 104 |
اللہ کےنزدیک بدترین مخلوق | 105 |
خالق کی منشا کہ مورداڑھی نہ مونڈھے | 107 |
پہلی وحی کاآخریس پیغام | 109 |
تخلیق انسانیت اورامتیاز انسانیت | 112 |
رسول اکرم ﷺ امی تھے | 113 |
آدم کی برتری بذریعہ علم | 113 |
ابراہیم کےسامنے فرشتوں کاانکشاف | 115 |
علم غیب صرف اللہ تعالیٰ کو ہے | 116 |
یوسف کاشناخت کرنا | 120 |
موسی کاشرف رسالت | 121 |
موسی وخضر کاواقعہ | 123 |
خضرکی وجہ تسمیہ | 125 |
خضر کےبارےمیں مولانا مودودی کاموقف | 128 |
خضرکےفرشتہ ہونےکی حقیقت | 130 |
سلیمان اورچیونٹیوں کی وادی | 132 |
حصول نعمت پر انبیاء کاطریقہ شکر | 133 |
کلام ہدہد اورعلم الانسان | 134 |
سلیمان کاآرڈینیس | 134 |
عورت کی حکمرانی اوراسلام | 135 |
خاتم النبیین اورعلم الانسان | 137 |
قرآن مجید اورعلم الانسان | 137 |
شہدسےکنارہ کشی اورنزول سورۃ التحریم | 139 |