پاکستان میں انٹیلی جینس ایجنسیوں کا سیاسی کردار

پاکستان میں انٹیلی جینس ایجنسیوں کا سیاسی کردار

 

مصنف : منیر احمد

 

صفحات: 394

 

زیر نظر کتاب ”پاکستان میں انٹیلی جنس ایجنسوں کا سیاسی کردار”اپنی نوعیت کی پہلی اور اہم کتاب ہے جس میں پاکستان کے معروف صحافی منیر احمد نے خفیہ سروس کے ادارے کی خامیوں اور خوبیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ایسے حکمرانوں کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے خفیہ اداروں کا غلط استعمال کیا- کتاب میں ایسے خفیہ ہاتھوں کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے جن کے ہاتھوں میں ہمارے سیاستدان کٹھ پتلیاں بنے ہوئے ہیں-اس کے علاوہ آپ کو اس کتاب میں بھٹو نے خفیہ اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے کس طرح استعمال کیا اور قائد اعظم سے آج تک خفیہ ادارے کس حد تک ملک کے سیاہ وسفید کے مالک رہے، کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے- کتاب کے مطالعے سے آپ کو قدم قدم پر ایسے حیرت انگیز اور چشم کشا انکشافات ملیں گے جن سے آپ کبھی بھی واقف نہ تھے-
 

عناوین صفحہ نمبر
سر آغاز :: 1
خفیہ ادارے کیوں ؟ :: 5
خفیہ سروس کے اداروں کی اہمیت :: 8
خفیہ اداروں کا طریقہ کار :: 11
بھٹو دور حکومت میں حفیہ اداروں کا سیاسی کردار :: 22
خفیہ ادارے اور 1977ء کے انتخابات :: 29
وفاداری بدلتی ہے :: 32
ہوم سیکریٹری سندھ کا حلفیہ بیان :: 34
جے رحیم کے خلاف بھٹو کی کاروائی :: 39
جتوئی کا بدکاری کےاڈوں کا تحفظ کرنا :: 42
یوسف بھابا کیس :: 44
جتوئی دھاندلی کا حکم دیتے ہیں :: 46
بھٹو دور میں سیاستدانوں کی جاسوسی :: 48
1977ء کے انتخابات سے پہلے خفیہ اداروں کا کردار :: 51
صحافی اور خفیہ ادارے :: 57
ایک خفیہ رپورٹ جو خفیہ نہ رہی :: 59
اصغرخان کو پاکستان قومی اتحاد کا سربراہ بننے دو : بھٹو :: 61
جے یو پی کا ایک رہنما بکتا ہے :: 63
پاکستان قومی اتحاد کی سازش :: 65
آئی ایس آئی اور آئی بی کی  مشترکہ رپورٹ :: 69
خفیہ سروس کے ادارے بھٹو کی نظر میں :: 74
ضیاء الحق کے دور حکومت میں خفیہ اداروں کا سیاسی استعمال :: 84
ضیاء الحق کی موت کے بعد خفیہ سروس کے اداروں کاسیاسی کردار :: 88
ملٹری انٹیلی جینس کا سیاسی کردار :: 92
فوج اور پیپلزپارٹی کے درمیان گشیدگی کیوں ہوئی؟ :: 102
سابق سیکریٹری داخلہ ایس کے محمود کا خفیہ اداروں سے تنازعہ :: 108
بے نظیر کی حکومت کے خاتمے میں خفیہ اداروں کا کردار :: 117
اپریشن مڈنائٹ جیکال انٹیلی جینس بیورو کی رپورٹ :: 122
اپریشن مڈنائٹ جیکال  ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر1) :: 126
ٹاپ سیکرٹ اپریشن مڈنائیٹ جیکال  (کیسٹ نمبر2) :: 151
ٹاپ سیکرٹ اپریشن مڈنائیٹ جیکال :: 156
ٹاپ سیکرٹ32اکتوبر1989ءریکارڈنگ کی تفصیل :: 181
ٹاپ سیکرٹ32اکتوبر 1989ء ریکارڈنگ کی تفصیل :: 190
ٹاپ سیکرٹ(چھٹی کیسٹ کی تفصیل) :: 192
ٹاپ سیکرٹ(5اکتوبر 1989ءکی تفصیل) :: 207
ٹاپ سیکرٹ(كيسٹ نمبر8کی تفصیل) :: 214
ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر9 کی تفصیل) :: 222
ٹاپ سیکرٹ(اپریشن مڈنائیٹ جیکال) :: 223
ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر11 کی تفصیل) :: 226
ٹاپ سیکرٹ(6اکتوبر کی ریکارڈنگ کی تفصیل) :: 231
اپریشن مڈنائیٹ جیکال کے بارے میں مرزااسلم بیگ کا موقف :: 235
جنرل شمس الرحمن کلو :: 238
اپریشن مڈنائیٹ جیکال ISIکے سربراہ کے کہنے پر مکمل کیا : میجر محمد عامر :: 243
خفیہ اداروں نے مجھے نہیں میں نے انہیں استعمال کیا : چوہدری غلام حسین :: 250
بے نظیر بھٹو اور آئی ایس آئی :: 256
بریگیڈئر امتیاز اور مرحوم آصف نواز :: 259
آئی ایس آئی کا قیام :: 261
آئی ایس آئی کا پہلا کارنامہ :: 264
آئی ایس آئی میں خواتین جاسوسوں کی شمولیت :: 266
میجر جنرل شاہد حامد کی آئی ایس آئی سےتبدیلی :: 268
آئی ایس آئی کے سیاسی کردار کی ابتداء :: 270
جنرل غلام جیلانی خان اور آئی ایس آئی :: 273
آئی ایس آئی اور جنر ل اختر عبدالرحمن :: 280
لیفٹیننٹ جنر ل حمید گل اور آئی ایس آئی :: 289
انٹیلی جینس بیورو :: 294
انٹیلی جینس بیورو کا سیاسی کردار :: 298
یحیی خان سے مزاری تک-انٹیلی جینس بیورو کا سیاسی کردار :: 306
میں آئی بی کا سربراہ تھا: راؤ رشید :: 314
ذوالفقار رپورٹ :: 328
سپیشل برانچ :: 333
سپیشل برانچ : نئے دور میں پرانے انداز :: 335
سپیشل برانچ کا سیاسی کردار :: 339
سپیشل برانچ اور صحافی :: 343
سی  آئی اے  سٹاف :: 345
خفیہ سروس کے اداروں کے ,,سیاسی جرائم،، :: 347
غلام مصطفی جتوئی کا واقعہ :: 355
کیا خفیہ سروس کے ادارے حکومت کے کنٹرول میں ہیں :: 361
سازشوں کے ساٹھ سال :: 369

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز