نوجوانوں کے لیے ایک سو نصیحتیں
نوجوانوں کے لیے ایک سو نصیحتیں
مصنف : ابو مرجان انس مدنی
صفحات: 283
جوانی زمانۂِ نشاط، عصر ِکار کردگی، اور عبادت سے لذت حاصل کرنے کا وقت ہے، تاریخ نے چند نوجوانوں کے زندہ جاوید رہنے والے واقعات بھی محفوظ کیے ہیں، جنہوں نے معرفتِ الہی حاصل کی ، اور اپنے دین پر ڈٹ گئے، تو قرآن کریم نے انکا تذکرہ محفوظ کر لیا اور جنت کا حق دار بنا دیا۔جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ نوجوانوں کے لیے ایک سو 100 نصیحتیں‘‘ ابو مرجان انس مدنی کی ہے۔جس میں مصنف نے انتہائی قیمتی نصائح کا انتخاب کیا اور انہیں قرآن و سنت کے دلائل سے مزین کیا ہے۔مختصر اور جامع کتاب میں بیان ہونے والی نصائح میں یہی تین چیزیں( عقیدہ،عمل اور اخلاق) موضوع رہی ہیں۔مؤلف کتاب کا تعلق ایک انتہائی پاکیزہ اور سلفی خاندان سے تعلق ہے، اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے فارغ التحصیل ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے علم، عمل اوٰر عمر میں برکت عطا فرمائےاور اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
خطبہ مسنونہ | 26 |
اپنی محبوب ترین ہستی کےنام | 28 |
حمدباری تعالیٰ | 29 |
تمہید | 32 |
آیات قرآنی | 32 |
احادیث نبویہﷺ | 33 |
نصیحت کیاہے؟ | 34 |
ایک فلاجی معاشرے کی تشکیل | 35 |
نصیحت قبول کرنی چاہیے | 36 |
اصلاح نفس کاپہلاتقاضا | 36 |
ناصح کےلیے دعاؤں کےتحائف | 37 |
شکرودعاء | 37 |
سنہری نصیحتیں | 39 |
کلمہ طیبہ کی شرائط | 39 |
پہلی شرط:علم | 39 |
دوسری شرط:یقین | 40 |
تیسری شرط:اخلاص | 41 |
چوتھی شرط:صدق | 41 |
پانچویں شرط:محبت | 42 |
چھٹی شرط:انقیاد | 43 |
ساتویں شرط:قبولیت | 43 |
نواقض اسلام | 44 |
اولا:شرک کرنا | 44 |
دوم:خالق ومخلوق کےدرمیان واسطےمقررکرنا | 45 |
سوم:،منکرین حق کی طرف مائل ہونا | 46 |
چہارم:تعلیمات اسلام کوبنظرکراہت دیکھنا | 47 |
پنجم:شعائراسلام کامذاق اڑانا | 47 |
ششم: دشمنان دین کاساتھ دینا | 47 |
ہفتم :ارتدادفی الدین | 48 |
نہم :غیرشرعی امورکاارتکاب | 48 |
دہم:تحلیل وتحریم میں ہوائےنفس کی پیروی کرنا | 49 |
ایمان کس چیزکانام ہے؟ | 49 |
ایمان سب سےقیمتی خزانہ ہے | 50 |
ایمان بڑھتااورگھٹتاہے | 51 |
مقصدتخلیق انسانیت | 52 |
عبادت کسےکہتےہیں | 54 |
افضل عبادت فرائض کی پابندی | 56 |
ارکان اسلام | 57 |
قبولیت اعمال کی شرطیں | 58 |
صحت عقیدہ اورشرک سےاجتناب | 58 |
مومن موحداورمشرک کبھی یکساں نہیں ہوسکتے | 59 |
توحیدکی برکتیں | 59 |
شرک کی نحوستیں | 59 |
عقیدہ توحیدکےتقاضے | 60 |
اخلاص اپنانےاورریاکاری سےاجتناب کرنےکابیان | 61 |
کشورکشائی کاانجام | 62 |
سنت رسول اللہﷺ کی پیروی | 63 |
اللہ تعالیٰ کی محبت کیسےحاصل ہوتی ہے | 63 |
اتباع رسول اللہﷺ کاوسیع مفہوم | 64 |
کلمہ طیبہ کامفہوم | 64 |
میری ساری امت جنتی ہےمگر | 65 |
سنت سےکیامرادہے | 65 |
دین کسی ذاتی خواہش کانام نہیں ہے | 65 |
شریعت اسلامیہ مین بدعت حسنہ کاکوئی تصورنہیں ہے | 66 |
بدعت پھیلنےکی وجوہات | 67 |
کیایہ بھی بدعت ہے | 67 |
رزق حلال | 67 |
حرام خورکی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی | 68 |
نمازپنج گانہ کی حفاظت | 69 |
نمازکی حکمت | 69 |
نمازکی اہمیت | 70 |
نمازباجماعت کی فضیلت واہمیت | 70 |
ادائیگی نمازاورہمارےاسلاف | 71 |
آخرکب تک میرےمسلمان بھائیو | 72 |
دعاءالتجاء | 72 |
طہارت اسلام کاایک اہم حکم | 72 |
طہارت ظاہری اورطہارت باطنی | 72 |
وضوکےطبی فوائد | 73 |
وضوکی فضیلت | 73 |
وضوءکےبعدکی مسنون دعا | 74 |
باوضورہنےکی عادت ڈالئیے | 75 |
نادان کون | 76 |
اللہ اکبرکی عملی تصویر | 77 |
آگ اورنفاق سےبراءت | 78 |
صف اول پرنزول رحمت اورفرشتوں کی دعائیں | 79 |
بواعث خشوع | 79 |
دین کی روح متابعت رسول اللہﷺ | 80 |
اسلام شخصیات کانہیں تعلیمات الہیہ کانام ہے | 81 |
سجدے مستردوجہ عدم اتباع | 82 |
اتباع سنت کےثمرات | 83 |
اصل دین کیاہے | 83 |
نمازکفارہ ذنوب | 84 |
رات بھرکےقیام کااجروثواب | 86 |
روزقیامت مکمل روشنی کامثردہ اجانفزا | 86 |
بار ی تعالیٰ سےملاقات کےلیے چند مفیداسباب | 87 |
شیطان کی ایک خطرناک سازش | 88 |
نمازیوں کےساتھ رابطہ | 89 |
عشاءکےفورابعدسونےکااہتمام | 89 |
عشاءکےبعدجاگتےرہنےکےنقصانات | 90 |
نمازکےبعداذکارماثورہ | 90 |
نمازکےبعدمسجدمیں ٹھہرنےکاثواب | 91 |
اتباع نہ کہ ابتداع | 93 |
جنت میں رسول اللہﷺ کی رفاقت | 93 |
نوافل کی اہمیت | 94 |
فرض نمازوں کےساتھ سنن موکدہ کی فضیلت | 94 |
اللہ کےلیے ذراسوچیےتوصحیح | 95 |
سوال:فرض نمازوں کےعلاوہ مذکورہ بارہ نوافل کب اداکئےجائیں | 95 |
نوافل کی قضا | 96 |
حصول رحمت کےلیے چاررکعتیں | 96 |
نوافل گھروں میں | 97 |
نمازکےآگےسےگزرنےکی حرمت | 97 |
رات کےقیام کی اہمیت وفضیلت | 98 |
وترکی ترغیب | 100 |
نمازجمعہ کاوجوب اورجمعہ کےدن کی فضیلت | 100 |
جان بوجھ کرجمعہ ترک کرنا | 103 |
دعاءوالتجاء | 103 |
بروزجمعہ کثرت سےدرودپڑھنا | 103 |
جمعۃ المبارک میں قبولیت دعاکی گھڑی | 104 |
زکاۃ کےفرض ہونےکی تاکید | 105 |
زکاۃ کےمعنی | 106 |
دنیوی برکت کی ایک عجیب وغریب مثال | 107 |
چاندی کانصاب | 109 |
سونےکانصاب | 110 |
زکاۃ نکالنےکاطریقہ | 111 |
زکاۃ کےعلاوہ دیگر صدقات | 111 |
زکاۃ سےاعراض وپہلوتہی پرسخت اخروی وعید | 113 |
سونےچاندی کی زکاۃ نہ دینےپروعید | 114 |
ترک زکاۃ کی دنیاوی سزا | 114 |
کرم وسخاوت اوراللہ جل جلالہ پربھروسہ کرتےہئوے نیکی کےکاموں پرخرچ کرنا | 115 |
صدقہ نہایت خلوص کےساتھ خفیہ طورپردینا | 116 |
صدقات وخیرات پراحسان نہ جتلانےکی تاکید | 117 |
رمضان المبارک کےخصائص وفضائل | 119 |
ہم رمضان المبارک کااستقبال کیسےکریں؟ | 121 |
محاسبہ نفس | 121 |
پروگرامنگ | 121 |
دعاؤں کاخصوصی اہتمام | 122 |
دن میں روزہ اورات کو قیام | 122 |
حسب ذیل چیزوں سےاحتراز | 123 |
جھوٹ سے | 123 |
صرف بھوک پیاس برداشت کرناکافی نہیں | 123 |
لغواورفث سے | 124 |
لغو | 124 |
رفث | 124 |
جہالت کےمقابلے میں صبروتحمل اوردرگزرسےکام لینا | 125 |
قیام اللیل | 125 |
قیام کی تعداد | 125 |
رات کاتیسراآخری پہر | 127 |
مطلوب سرعت اوربرق رفتاری نہیں تدبروتفکر ہے | 127 |
رمضان کےعشرہ اخیرمیں زیادہ سےزیادہ نیکیاں کرنا | 128 |
مشروعیت اعتکاف | 129 |
حقیقت اعتکاف | 129 |
اعتکاف کےضروری مسائل | 130 |
خواتین بھی اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں | 131 |
ہزارمہینوں سےبہتررات | 132 |
شب قدرنہ پانےوالےکی محرومی | 133 |
لیلۃ القدرکےقیام کاثواب | 133 |
قدرکی رات کونسی ہے | 133 |
شب قدرمعلوم نہ ہونےکاسبب | 133 |
لیلۃ القدرکےقیام کاثواب | 134 |
لیلۃ القدرکی تلاش | 134 |
لیلۃ القدرکی چندایک نشانیاں | 135 |
شب قدرکی خصوصی دعا | 135 |
کثرت تلاوت | 136 |
تلاوت قرآن میں خوف وبکاءکی مطلوبیت | 136 |
رمضان المبارک میں سخاوت | 137 |
صدقہ وخیرات کامطلب ہے | 138 |
روزہ کھلوانےکااجر | 138 |
رمضان المبارک مین عمرہ کرنا | 139 |
سومواراورجمعرات کےروزےکااستحباب | 140 |
مہینےتین روزےرکھنےکااستحباب | 140 |
شعبان کےروزوں کااستحباب | 141 |
عدم طعام کی صورت میں روزہ | 141 |
عاشوراءاورنویں محرم کےروزےکی فضیلت | 141 |
شش عیدی روزے | 142 |
لمحہ فکریہ اوردعوت غوروفکر | 143 |
متلاشیان من وسکون کےلیے کارگرنسخہ | 144 |
ذکرکےمعانی واقسام | 145 |
ذکراللہ کاترک موت ہے | 145 |
اللہ تبارک وتعالیٰ کی بابت حسن ظن رکھنا | 146 |
روزہ قیامت دنیاوی خوشبونگریاں کچھ کام نہ آئیں گی | 148 |
توبہ واستغفار کی کثرت اوراس کااستمرار | 148 |
استغفار کےوفوائد برکات | 149 |
ارتکاب معصیت نہیں اس پراصرارمعیوب ہے | 149 |
توحیدکےساتھ ساتھ استغفارکی کرم گستریاں | 150 |