نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة

نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 393

 

نماز میں رفع الیدین ایک معرکۃ الآراء مسئلہ ہے اور حامیین اور مخالفین نے اس پر بہت کچھ لکھ کر اس کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے اور انہی کوششوں میں سے ایک اعلی کوشش مولانا زبیر علی زئی محقق حدیث حفظہ اللہ تعالی کی ہے-جس میں انہوں نے رفع الدین کے مسئلے کو نکھارنے کی کوشش کی ہے-مختلف لوگوں کے مختلف دلائل ،ان کا عالمانہ تجزیہ، اور پھر ان دلائل کا علمی محاکمہ پیش کیا ہے-اس لیے سب سے پہلے سنت کی اہمیت پر بیان کر کے ایک مسلمان کے لیے یہ چیز واضح کی ہے کہ مسلمان کی زندگی کا مقصد سنت کی پیروی اور اتباع ہونی چاہیے اس لیے اس موضوع کو نکھارنے کے بعد دوسرے مسائل کو پیش کیا ہے-رفع الیدین کے دلائل کو بڑی شرح وبسط کے ساتھ بیان کرنے کے بعد اس کے مقابلے میں پائے جانے والے اعتراضات کو خوب واضح کیا اور ان کا علمی انداز سے جواب دیا ہے-جس میں رسول اللہ ﷺ کے عمل کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام کے عمل اور بعد کے تابعین اور تبع تابعین کے اعمال اور اقوال سے اس مسئلہ کو نکھارنے کی کوشش کی ہے-اللہ تعالی سے دعا کہ وہ حق کا علم ہو جانے کے بعد اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے-آمین

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم :: 10
مصنف کا مختصر تعارف :: 13
اردو تصانیف :: 14
عربی تصانیف :: 16
سنت کی اھمیت اور تقلید کی مذمت :: 18
مقدمہ :: 32
حبیب اللہ ڈیر وی صاحب کے مغالطے :: 35
حسن بن زیاد اللؤلوی :: 39
ھثیم بن عدی :: 40
ابو عبداللہ بن محمد یعقوب الحارثی :: 43
محمدبن اسحاق بن یسار :: 45
غیر جانب دارانہ تحقیق :: 49
سیدنا جابر کی حدیث :: 49
سیدنا انس سے منسوب حدیث :: 50
ابتدائیہ :: 52
ابو احمد الحاکم الکبیر کا تعارف :: 52
رفع الیدین پر کتابیں :: 54
امام بخاری کا تعارف :: 54
بنیادی اصول کا تعارف :: 59
مقابلہ :: 59
ضعیف حدیث کی تعریف :: 60
تصحیح و تضعیف میں آئمہ محدیثن کا اختلاف :: 61
جرح و تعدیل میں آئمہ محدثین کا اختلاف :: 61
صحت کتاب :: 61
اقوال وغیرہ کے صحیح ھونے کا تحیقیقی معیار :: 62
ایک ہی شخص کے اقوال میں تعارض :: 62
معمولی جرح 63
مسلکی تفاوت صحت حدیث کے خلاف نہیں ہے 63
اثبات رفع الیدین فی الصلوة 64
حدیث ابن عمر کا جدول 66,67
مسند حمیدی اور حدیث رفع الیدین 68
مسند حمیدی اور نسخہ دیوبندیہ کا عکس 69
مسند حمیدی مخطوطہ ظاھریہ کا عکس 70
مسند حمیدی کے دوسرے قدیم مخطوطے کا عکس 71
بلاد عرب میں مسند حمیدی کے مطبوعہ نسخے کا عکس 72
المستخرج لابی نعیم الاصبہانی کا عکس 73
مسند ابی عوانہ اور حدیث رفع الیدین 76
مسند ابی عوانہ کے محرف مطبوعہ کے نسخے کا عکس 77
مسند ابی عوانہ مدینہ منورہ والے قلمی نسخے کا عکس 78
مسند ابی عوانہ سندھی مخطوطے کا عکس 79
المدونۃ الکبری کی ایک روایت 81
عبداللہ بن عون الخراز کی روایت 83
ترفع الا یدی والی روایت 88
محمد بن ابی لیلی اور حنفی وغیر ہ اھل حدیث حضرات 90
محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلی والی روایت کی دوسری سند 91
رفع الیدین پر سیدنا عبد اللہ بن عمر کی دوسری روایت 92
عبدالاعلی بن عبدالاعلی کا تعارف 93
سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث 96
جدول 97,99
سنن النسائی کی سجدوں میں رفع الیدین والی حدیث 100
سیدنا وائل بن حجر کی حدیث 102
سیدنا وائل بن حجر کا تذکرہ 102
سیدنا ابو حمید الساعدی کی حدیث 103
تخریج حدیث ابی حمید فی رفع الیدین ( جدول ) 106
عبد الحمید بن جعفر کا تعارف 107
محمد بن عمرو بن عطاء کا تعارف 109
عطاف بن خالد کی روایت 109
اضطراب کا دعوی 110
سیدنا ابو قتادہ کا سن وفات 112
نقاب کشائی 112
ایک زبردست دلیل 113
ایک اور نکتہ 113
سیدنا علی کی حدیث 115
سند کی تحقیق 115
سیدنا ابو ھریرہ سے مروی حدیث 117
سیدنا ابو موسی اشعر ی کی حدیث 118
سند کی تحقیق 118
سیدنا ابو بکر الصدیق اور عبداللہ بن الزبیر کی حدیث 119
سند کی تحقیق 120
حدیث مذکورہ کا خلاصہ 122
جدول 124
تارکین رفع الیدین کے شبہات 125
حدیث جابر بن سمرہ 125
حدیث ابن مسعود 129
امام ابو داود اور حدیث ابن مسعود 132
سفیان ثوری کی تدلیس 134
مدلس کا عنعنہ ھونا 137
طبقہ ثانیہ کی بحث 138
جدول 143
حدیث براء بن عازب 144
جدول 144
یزید بن ابی زیاد کا تعارف 145
حدیث محمد بن جابر السحمی الیمامی 151
محمد بن جابر الیمامی جرح و تعدیل کی روشنی میں 152
(پانچویں شبہ) موضوع روایات 154
(چھٹا شبہ) عدم ذکر 155
(ساتواں شبہ) دعوی نسخ 155
تحقیق کا خلاصہ 157
آثار صحابہ 159
صحابہ کرام کا رفع الیدین کرنا 161
سند کی تحقیق 161
تارکین و مانعین کے آثار 163
سیدنا عمر سے منسوب اثر 163
سیدنا علی سے منسوب اثر 165
سیدنا عبداللہ بن مسعود سے منسوب اثر 165
سیدنا ابن عمر سے منسوب اثر 167
ابو بکر بن عیاش والی روایت کا اثر 171
ایک دوسری سند 172
آثار تابعین 174
خلیفہ عمر بن عبد العزیز اور رفع الیدین 175
آئمہ کرام اور رفع الیدین 177
امام مالک اور انس بن مالک 177
امام محمد بن ادریس الشافعی 179
امام احمد بن حنبل 179
امام اوزاعی 180
رفع الیدین کرنا ضروری ھے 181
مشرح بن ھاعان کا تعارف 182
دوسرا رخ 183
کعبہ پر نصب منجنیق کا مسئلہ 183
اس حدیث کا مفہوم 185
نورالعینین قدیم کا اختتام بعد از مراجعت 186
زیادات 187
سجدوں میں رفع الیدین کا مسئلہ 189
مع کل تکبیرہ 193
رفع الیدین کا حکم اور سیدنا عمر بن خطاب 195
رفع الیدین کے خلاف ایک نئی روایت اخبار الفقہاء والمحدثین 205
رفع الیدین قبل الرکوع و بعدہ ایک تحقیقی مضمون 212
مخالفین رفع الیدین کے شبہا ت کا مدلل رد 216
طاھر القادری اور رفع الیدین کا مسئلہ 221
سیدنا ابن عباس سے منسوب تفسیر اور ترک رفع الیدین 238
محمد بن مروان السدی کا تعارف 239
محمد بن السائب الکلبی کا تعارف 242
ابو صالح باذام کا تعارف 245
سیدنا ابو حمید الساعدی کی مشہور حدیث 247
نور البصر فی توثیق عبدالحمید بن جعفر 249
عبدالحمید بن جعفر 250
محمد بن عمرو بن عطاء 252
سیدنا ابو قتاد ہ کا سن وفات 255
ایک روایت کا جائزہ 257
ایک عظیم الشان دلیل 259
ایک اور دندان شکن دلیل 260
ایک اور دلیل 261
ایک اور دلیل 263
محمد بن اسحاق بن یسار کا حدیث میں مقام 263
نام نہاد اضطراب کا دعوی 265
امام محمد بن یحیی الذھلی کا اعلان 268
چند اھم نکات و فوائد 268
ایک اھم نکۃ 271
ماسٹر امین اوکاڑوی دیوبندی کا اللہ تعالی پر بہتان 274

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like