انکار رجم ایک فکری گمراہی
انکار رجم ایک فکری گمراہی
مصنف : ڈاکٹر ابو عدنان سہیل
صفحات: 128
انکار رجم ایک فکری گمراہی کے نام سے زیر تبصرہ کتاب ڈاکٹر ابو عدنان سہیل (اصل نام افتخار احمد ) نے مسئلہ رجم کے اثبات کے لیے منکرین رجم کے علمبردار عنایت اللہ سبحانی کے جواب میں تحریر کی –عنایت اللہ سبحانی نے حقیقت رجم نامی کتاب لکھ کر مسئلہ رجم جوکہ امت مسلمہ کا اجماعی مسئلہ ہے اس کوکمزور کرنے کی کوشش کی جس پر ڈاکٹرابو عدنان سہیل نے انکار رجم ایک فکری گمراہی کے نام سے اس کتاب کا جواب دیا ہے-مصنف نے عنایت اللہ سبحانی کے دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کا سنجیدہ انداز میں علمی محاکمہ کرتے ہوئے قرآن وسنت کے دلائل اور صحابہ کرام کے عمل سے شادی شدہ زانی کی سزا رجم کوثابت کیا ہے-اور اسی طریقے سے رجم کی سزا کے منکرین جو کہ باطل تاویلات کا سہارا لیتے ہیں ان کی علمی خیانتوں کے بیان کے ساتھ ساتھ قرآن وسنت کی تعلیمات کے حقائق اور ان کی حکمتوں پر سیر حاصل بحث کی ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
عن الکتاب |
8 |
|
مقدمہ |
21 |
|
پیش لفظ |
31 |
|
فصل اول: |
|
|
شریعت اسلامیہ اور نفاذ حدود |
38 |
|
حد کا مفہوم |
38 |
|
اقسام حدود |
40 |
|
شریعت میں نفاذ حدود کی شرائط |
40 |
|
زنا کی لغوی اور شرعی تعریف |
44 |
|
زنا کی شہادت اور اس کاطریقہ |
48 |
|
اپنے جرم کااقرار |
51 |
|
فصل دوم: |
|
|
حد رجم —قرآن وسنت کی روشنی میں |
53 |
|
آیت محابہ سے استدلال |
54 |
|
آیت لعان سے استدلال |
58 |
|
رجم محصن کے ماخذ |
65 |
|
شادی شدہ مرد وعورت کی سزا |
65 |
|
غیر شادی شدہ کے لیے زنا کی سزا |
65 |
|
فصل سوم: |
|
|
حد رجم—واقعات کی روشنی میں |
75 |
|
تفسیر تدبر قرآن کی عبارت |
75 |
|
ماعز اسلمی روایات کے آئینہ میں |
81 |
|
ایک علمی خیانت |
88 |
|
حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓپر زنا کے الزام کی حقیقت |
91 |
|
فصل چہارم: |
|
|
صحابیت کی نئی تعبیر |
103 |
|
شرف صحابیت کا معیار |
103 |
|
حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کا فیصلہ |
108 |
|
محدثین کے موقف سے انحراف کے نتائج |
109 |
|
فصل پنجم: |
|
|
فقہاء و محدثین کا صحیح موقف |
114 |
|
علامہ انور شاہ کشمیری ؒ کا موقف رجم |
114 |
|
مولانا عبیداللہ سندھی ؒ کا نظریہ |
118 |
|
امام طحاوی ؒ کی رائے |
119 |
|
امام بخاری ؒ پر نظر عنایت |
120 |
|
شیخ عبدالوہاب خلاف کا نکتہ نظر |
122 |
|
فہرست مآخذ |
126 |