نصاب النحو
مصنف : مجلس المدینہ العلمیہ
صفحات: 287
کسی بھی زبان کی تعلیم و تعلم کے لیے اس کے قواعد و ضوابط کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ علم نحو تمام عربی علوم و معارف کے لئے ستون کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ تمام عربی علوم اسی کی مدد سے چہرہ کشا ہوتے ہیں ۔ علوم نقلیہ کی جلالت و عظمت اپنی جگہ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کے اسرار و رموز اور معانی و مفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں ۔ حق یہ ہے کہ قرآن و سنت اور دیگر علوم سمجھنے کے لئے علم نحو کلیدی حیثیت رکھتا ہے ، علم نحو کی اس اہمیت کے پیش نظر عربی ، فارسی اور دیگر زبانوں میں اس فن کی مفصل و مطول ، متوسط اور مختصر ہر طرح کی کتابیں لکھی گئیں ۔ اردو زبان میں صرف و نحو کی کتابیں لکھنے کا مقصد لسانی اصول و قواعد کی تسہیل و تفہیم اور عربی زبان کی ترویج و اشاعت ہی تھا ۔ کیونکہ فن تعلیم کا اصول اور تجربہ یہ ہے کہ اگر ابتدائی طور پر کوئی مضمون مادری زبان میں ذہن نشین ہو جائے تو پھر اسے کسی بھی اجنبی زبان میں تفصیل و اضافہ سمیت بخوبی پڑھا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نصاب النحو‘‘ مجلس المدینۃ العلمیۃ (دعوت اسلامی) کی پیشکش ہے۔ جس میں علم النحو کے تمام قواعد کو انتہائی آسان انداز میں بیان کر دیئے گے ہیں۔قواعد کی تعریفیں بہت آسان انداز میں بیان کی ہیں، چند نئی اصطلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔ اسباق کی ترتیب متداول عربی گرامر کی کتب کے مطابق ہے۔ یہ کتاب اساتذہ اور طلباء کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
تعارف المدینۃ العلمیہ | 6 |
پیش لفظ | 7 |
سبق نمبر(1) | 1 |
ابتدائی باتیں | 1 |
سبق نمبر2 | 3 |
لفظ اوراس کی اقسام کابیان | 3 |
سبق نمبر3 | 5 |
کلمہ کی اقسام کابیان | 5 |
سبق نمبر4 | 7 |
اسم فعل اورحرف کی علامات کابیان | 7 |
سبق نمبر5 | 10 |
جنس کےاعتبارسےاسم کی اقسام | 10 |
سبق نمبر6 | 14 |
افرادکےاعتبارسےاسم کی اقسام | 14 |
سبق نمبر7 | 21 |
تعریف اورتنکیرکےاعتبارسےاسم کی اقسام | 21 |
سبق نمبر8 | 24 |
معرب مبنی اورعامل کابیان | 24 |
سبق نمبر9 | 26 |
اعراب اورمحل اعراب کابیان | 26 |
سبق نمبر10 | 30 |
وجوہ اعراب کی اعتبارسےاسم معرب کی اقسام | 30 |
سبق نمبر11 | 36 |
معرب ومبنی کی اقسام کابیان | 36 |
سبق نمبر12 | 40 |
اقسام مرکب کابیان | 40 |
سبق نمبر13 | 43 |
مرکب اضافی کابیان | 3 |
سبق نمبر14 | 48 |
مرکب توصیفی کابیان | 48 |
سبق نمبر15 | 50 |
بقیہ مرکبات ناقصہ کابیان | 50 |
سبق نمبر16 | 52 |
جملہ اسمیہ کابیان | 52 |
سبق نمبر17 | 56 |
جملہ فعلیہ کابیان | 56 |
سبق نمبر18 | 62 |
غیرمنصرف کابیان | 62 |
سبق نمبر19 | 70 |
جملہ انشائیہ کابیان | 70 |
سبق نمبر20 | 74 |
افعال ناقصہ | 74 |
سبق نمبر21 | 79 |
حروف مشبہ بالفعل کابیان | 79 |
سبق نمبر22 | 83 |
ان اوران کافرق | 83 |
سبق نمبر23 | 85 |
لائےنفی جنس کابیان | 85 |
سبق نمبر24 | 89 |
ماولاالمشبہتان بلیس کابیان | 89 |
سبق نمبر25 | 92 |
افعال قلوب کابیان | 92 |
سبق نمبر26 | 95 |
مفعول کابیان | 95 |
سبق نمبر27 | 98 |
مفعول مطلق کابیان | 98 |
سبق نمبر28 | 103 |
مفعول فیہ کابیان | 103 |
سبق نمبر29 | 106 |
مفعول معہ کابیان | 106 |
سبق نمبر30 | 108 |
مفعول لہ کابیان | 108 |
سبق نمبر31 | 110 |
حال کابیان | 110 |
سبق نمبر32 | 114 |
استثناءکابیان | 114 |
سبق نمبر33 | 118 |
صفت مشبہ کابیان | 118 |
سبق نمبر34 | 122 |
قسم اورجواب قسم | 122 |
سبق نمبر35 | 125 |
نداءکابیان | 125 |
سبق نمبر36 | 129 |
مرفوت ومنصوبات ومجرورات | 129 |
سبق نمبر37 | 131 |
فعل کی اقسام | 131 |
سبق نمبر38 | 135 |
فعل کاعمل | 135 |
سبق نمبر39 | 138 |
توابع کابیان | 138 |
سبق نمبر40 | 144 |
تاکیدکابیان | 144 |
سبق نمبر41 | 149 |
عطف بحرف اورعطف بیان | 149 |
سبق نمبر42 | 153 |
بدل کابیان | 153 |
سبق نمبر43 | 156 |
ترخیم واستغاثہ وندبہ کابیان | 156 |
سبق نمبر44 | 159 |
اضافت کی اقسام فوائد | 159 |
سبق نمبر45 | 163 |
افعال مدح وذم کابیان | 163 |
سبق نمبر46 | 167 |
افعال مقاربہ کابیان | 167 |
سبق نمبر47 | 170 |
اغراءوتخدیرکابیان | 170 |
سبق نمبر48 | 173 |
اشتعال ومشغول عنہ کابیان | 173 |
سبق نمبر49 | 176 |
اسماءاعدادکابیان | 176 |
سبق نمبر50 | 180 |
اسمائےافعال کابیان | 180 |
سبق نمبر51 | 183 |
کلمات شرط کابیان | 183 |
سبق نمبر52 | 188 |
ظروف مبنیہ | 188 |
سبق نمبر53 | 193 |
کلمات استفہام کابیان | 183 |
سبق نمبر54 | 197 |
ان مقدورکابیان | 197 |
سبق نمبر55 | 201 |
افعال تعجب کابیان | 201 |
سبق نمبر56 | 203 |
اسم فاعل واسم مفعول کابیان | 203 |
سبق نمبر57 | 207 |
اسم تفضیل کابیان | 207 |
سبق نمبر58 | 211 |
حروف کی اقسام | 211 |
سبق نمبر59 | 216 |
ضمائرکابیان | 216 |
سبق نمبر60 | 227 |
اسمائےاشارہ کابیان | 227 |
سبق نمبر61 | 231 |
اسمائےموصولہ کابیان | 231 |
سبق نمبر62 | 237 |
اسمائےکنایہ کابیان | 237 |
سبق نمبر63 | 243 |
شرط وجزاءکابیان | 243 |
سبق نمبر64 | 246 |
حرو ف اسمائےکنایہ کابیان | 246 |
سبق نمبر65 | 249 |
حروف غیرعاملہ کابیان | 249 |
سبق نمبر66 | 258 |
الف لام کی اقسام | 258 |
سبق نمبر67 | 261 |
عوامل کابیان | 261 |
المنظومۃ المختصرفی النحو | 264 |