نکاح میں شرط اور مشروط مہر فقہ اسلامی کی روشنی میں
مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی
صفحات: 584
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ تعلیمات اور روشن احکامات دیتا ہے، اور نکاح پر مبنی پاکیزہ زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” نکاح میں شرط اور مشروط مہر،فقہ اسلامی کی روشنی میں ” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے آٹھویں فقہی سیمینار مؤرخہ 22 تا 24 اکتوبر 1995ء منعقدہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انڈیا میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
ابتدائیہ | 9 |
پیش لفظ | 13 |
پہلا باب :تمہید امور | |
سوالنامہ | 19 |
اکیڈمی کافیصلہ | 24 |
ایک عملی قدم | 25 |
ازدواجی زندگی کی مشکلات اوران کےحل کی ایک کوشش | 26 |
تلخیص مقالات | 31 |
عرض | 31 |
نکاح میں شرط اورمشروط مہر کامسئلہ | 37 |
طلاق اورعقد ثانی کےساتھ مشروط مہر کی زیادہ مقدار | 49 |
تفویض طلاق قبل النکاح | 55 |
دوسراباب :تفصیلی مقالات | |
نکاح میں شرط تفویض طلاق اورمشروط مہر کامسئلہ | 63 |
مشروط نکاح کےشرعی اصول وضوابط | 90 |
نکاح میں شرائط اوران کےاحکام | 101 |
مشروط نکاح کی شرعی حیثیت | 110 |
نکاح میں شرطوں کامسئلہ | 119 |
متقضائے عقد کےمنافی شرائط | 127 |
نکاح میں مفید شرطیں لگانا | 139 |
نکاح میں شرائط کی اقسام اوراحکام | 153 |
عقد زواج میں اضافی شرطیں | 163 |
شرائط کےذریعہ خواتین کوحق طلاق | 176 |
نکاح میں خواتین کےحقوق کاتحفظ | 182 |
نکاح میں مباح شرطیں اوراحکام | 188 |
نکاح میں شرائط کامسئلہ | 186 |
عقد زواج میں مفید شرطیں | 201 |
نکاح میں مقرر کی ہوئی شرطوں کےشرعی احکام | 209 |
عقد نکاح کے ساتھ عائد کی جانے والی شرطیں | 217 |
مشروط نکاح کےچند بنیادی احکام | 232 |
نکاح میں شرائط مقررکرنے کاشرعی حکم | 240 |
نکاح میں شرائط کامدلل جائزہ | 249 |
نکاح میں شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں | 263 |
مشروط نکاح اوراس کے احکام | 278 |
عقد نکاح میں شرائط عائد کرنےکاحکم | 284 |
نکاح میں مباح شرائط فقہ اسلامی کی روشنی میں | 290 |
نکاح وطلاق میں مختلف شرطوں کی شرعی حیثیت | 297 |
مشروط نکاح | 308 |
نکاح میں صحیح وفاسد شرائط کی نوعیت | 319 |
نکاح کو پائد ار بنانے والی شرطیں | 327 |
عقد نکاح کو مستحکم کرنےوالے شرائط | 335 |
نکاح میں زوجین کےلیے قابل قبول شرائط کامسئلہ | 343 |
موجودہ حالات میں مشروط ونکاح | 350 |
شرائط نکاح سےمتعلق بعض مسائل ودلائل | 354 |
نکاح میں شرطیں لگانا | 365 |
نکاح کےوقت لگائی جانےوالی شرطیں | 375 |
نکاح کےموافق اورمنافی شرائط | 383 |
طلاق کےواقعات روکنے کےلئے صاحبین کےقول پر فتوی | 393 |
نکاح کے وقت تفویض طلاق کی نوعیت | 395 |
باب سوم :مختصر تحریریر | |
نکاح میں شرائط اورمصالحہ شرعیہ | 401 |
نکاح میں لگائی جانے والی شرطیں | 403 |
نکاح میں شرط اورائمہ کی آراء | 405 |
شرائط نکاح سےعائد ہونے والی ذمہ داریاں | 412 |
نکاح میں شرائط کی حیثیت | 414 |
نکاح میں شوہر پر عائد کئے جانےوالے شراط | 416 |
نکاح میں مفید شرائط اورطریقہ کار | 418 |
طلاق اروعقد ثانی کے ساتھ مشروط اضافہ مہر | 423 |
نکاح اورشرائط | 427 |
نکا ح میں مفید اورمعتبر شرطیں | 431 |
نکاح میں لگائے جانےوالی شرطیں اوران کےاحکام | 435 |
طلاق کے اختیار کی شرط | 442 |
نکاح میں ایسی شرطیں جن سے ذمہ داریاں عائد ہوں | 448 |
نکاح میں مختلف نوع کےشرائط عائد کرنا | 452 |
نکاح میں قابل ایفا شرائط عائد کرنا | 456 |
نکاح میں مہر کی کمی وزیادتی کے شرط | 463 |
نکاح میں متقضائے عقدے کےموافق شرائط | 464 |
ذمہ داریاں عائد نہ ہونے والے شرائط | 467 |
شرائط کےذریعہ خواتین کو اختیار دینا | 469 |
اقتباسات | |
عقد نکاح کونئی شرطوں سےموکد کرنا | 475 |
مشروط نکاح کی شرعی حیثیت | 478 |
فریقین کاتقاضہ عقد کےمطابق شرط لگانا | 480 |
نکاح میں نقطہ سکنی اورکسوہ کی شرط لگانا | 484 |
مباح اروقابل ایفا شرطیں لگانا | 486 |
تفویض طلاق کامسئلہ | |
تفویض طلاق کامسئلہ | 491 |
تفویض طلاق کاحکم | 495 |
تفویض طلاق اوراحتیاطی قیودات | 501 |
تفویض طلاق اوراس کی شرطیں | 507 |
تفویض طلاق کاشرعی حکم | 511 |
تفویض طلا ق کی صورتیں | 516 |
مہر کی مشروط مقدار | |
مہر کی مشروط مقدار | 521 |
طلاق کو روکنے کےلئے مہر میں کمی اورزیادتی کی شرط | 523 |
مہر میں زیادتی کی شرط | 526 |
مہر میں کمی اروزیادتی کو طلاق بر معلق کرنا | 560 |
انسداد طلاق کےلئے مہر میں اضافہ | 533 |
عقد نکاح میں بیوی کی طرف سےملازمت کی شرط | 535 |
عورت کی طرف سےملازمت اورا س کاحکم | 539 |
خواتین کی طرف سےشرط ملازمت | 543 |
باب چہارم :مناقشہ | |
نمونہ نکا ح نامہ | 579 |