نجات یافتہ کون
مصنف : محمد بن جمیل زینو
صفحات: 347
تاریخ انسانی اس بات کی شاہد ہے کہ دنیا میں کبھی طاغوتی نظام کے پجاریوں کا غلبہ رہا اور کبھی حزب الرحمٰن کا۔ اس ضمن میں سب سے بڑا سچ یہی ہے کہ جس دور میں بھی اہل ایمان نے اپنے اصلی منہج سلیم وطریق نبوی کو چھوڑ کر تفرقہ بندی اور بدعات وخرافات والا راستہ اپنایا‘ اللہ تعالیٰ کے باغیوں اور شیطانی کارندوں نے اُن پر غلبہ حاصل کر کے دنیا کو جہنم کی راہ پر چلا دیا‘ جس کے نتیجے میں قومیں کی قومیں دنیا کے نقشہ سے مٹا دی گئیں۔ روئے زمین پر جا بجا پائے جانے والے کھنڈرات اور آثار قدیمہ اس سچائی کا منہ بولتا ثبوت اور قرآن حکیم میں مندرج واقعات اس پر برہان قاطع وساطع ہیں۔آج ملت اسلامیہ محمدیہ بھی اپنے دین کے بگاڑ‘ بدعات وخرافات کی اندھی پیروی اور تفرقہ بندی کا مکمل طور پر شکار ہو چکی ہے۔ایسی صورتحال میں لوگوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے ۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے لوگوں کو راہ راست پر لانے کی کوشش کی گئی ہے اور ان کی رہنمائی اور اصلاح کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے اور عرب کے ہاں اسے بڑی مقبولیت بھی ہے تو افادۂ عام کی غرض سے اس کا آسان فہم‘ سلیس اور با محاورہ اردو ترجمہ کیا گیا ہے اور دو عظیم کتب کا اس میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں کو فرقہ بندی کے چنگل سے آزاد کر کے قرآن وسنت اور سلف صالحین کے منہج کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب خالص توحید اور نجات پانے والی شخصیات پر ہے۔ اس میں حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ نجات یافتہ کون؟ ‘‘ محمد بن جمیل زینو﷾ اور ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی﷾ کی تالیف کردہ ہے۔آپ دونوں حضرات تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفین وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
اذان سحر | 14 |
مقدمہ | 28 |
نجات یافتہ جماعت | 29 |
نجات یافتہ جماعت کامنشور | 32 |
جہاد فی سبیل اللہ کاحکم | 38 |
نجات یافتہ جماعت کی نشانی | 38 |
اللہ کی مدد یافتہ جماعت کون سی ہے | 39 |
توحید اوراس کی اقسام | 42 |
توحید ربوبیت | 42 |
توحید الوہیت | 43 |
توحید الاسماء والصفات | 43 |
لاالہ الااللہ کامعنی | 45 |
محمد رسول اللہ ﷺ کامعنی | 47 |
ایاک نعبدواویاک نستعین | 49 |
صرف اللہ تعالیٰ سےہی مدد مانگو | 51 |
اللہ الرحمن عرش پر بلند ہے | 53 |
توحید کی اہمیت | 56 |
توحید کی فضیلت | 59 |
توحید نیک بختی کاسبب اورگناہوں کاکفارہ ہے | 60 |
توحید کےمزید فائدے | 62 |
توحید کےدشمن | 65 |
توحید کےمتعلق علماء کاموقف | 67 |
شرک کےخلاف جنگ اورتوحید پر علماء کرام کےموقف | 68 |
وہابی کاکیامعنی | 73 |
محمد بن عبدالوہاب | 76 |
قوم کاردعمل | 77 |
معرکہ توحید وشرک | 80 |
حکم فیصلہ صرف اللہ کا | 84 |
عقیدہ کےبارےمیں اللہ کاحکم | 84 |
عبادت مین اللہ کاحکم | 84 |
معاملات میں اللہ کاحکم | 84 |
حدداللہ اورقصاص میں اللہ کاحکم | 85 |
شریعت میں بھی اللہ کاحکم | 86 |
خلاصہ کلام | 86 |
عقیدہ پہلے یاحاکمیت | 87 |
شرک اکبر اوراس کی اقسام | 89 |
دعاکاشرک | 90 |
اللہ کی صفات میں شرک | 90 |
محبت کاشرک | 91 |
طاعت وفرمانبرداری میں شرک | 92 |
فناہونے میں شرک | 92 |
اختیارات میں شرک | 93 |
خف میں شرک | 94 |
حاکمیت میں خوف | 94 |
شرک اکبر کاعلاج | 95 |
غیراللہ کو پکانے والے کی مثالا | 95 |
اللہ کےساتھ شرک کی نفی کیونکر | 97 |
اللہ کےافعال میں شرک کی نفی | 97 |
عبادت اوردعامیں شرک کی نفی | 98 |
عبادت میں شرک کی ایک شکل حاکمیت میں شرک کرناہے | 99 |
صفات میں شرک کی نفی | 99 |
موحد کون ہوتاہے | 101 |
شرک اصغر اوراس کی اقسام | 101 |
ریاکاری | 102 |
غیراللہ کاحلف اٹھانا | 103 |
شرک خفی | 103 |
شرک کےمظاہر | 103 |
غیراللہ کو پکارنا | 101 |
اولیاءکرام اروصالح لوگوں کامسجد میں دفن ہونا | 104 |
اولیاء کرام کےنام کی نذرویناز دینا | 105 |
انبیاء اولیاء کی قبروں پر ذبح کرنا | 106 |
نبیوں اورولیوں کی قبروں کےگر دطواف کرنا | 106 |
قبروں کی طرف نماز پڑھنا | 106 |
قبروں کی نیت کرکے سفرکرنا | 107 |
اللہ کےنازل کردہ قانون کےخلاف فیصلے | 107 |
حکمرانوں کی یاعلماء ومشائخ کی فرمانبرداری | 107 |
آستانے اورمزار | 112 |
شرک کےنقصانات اوراس کافساد | 112 |
شرک انسانیت کی توہین ہے | 112 |
شرک خرافات اورباطل اشیاء کاگھونسلہ | 113 |
شرک بہت بڑاظلم ہے | 113 |
شرک تو ہم پرستی اورخوف کامصد ر ہے | 114 |
شرک سےنفع بخش عمل معطل ہوکررہ جاتاہے | 114 |
آخرت کےعذاب کاسبب | 115 |
شرک امت کےانتشار کاسبب ہے | 116 |
مسنون وسیلہ | 117 |
مسنون توسل کی اقسام | 117 |
ایمان کاوسیلہ | 117 |
اللہ کی توحید کاوسیلہ | 118 |
اللہ تعالیٰ کےپاکیزہ ناموں کاوسیلہ | 118 |
اللہ تعالی کی صفات کاوسیلہ | 119 |
نیک اعمال کاواسطہ | 119 |
گناہ چھوڑنےکاوسیلہ | 119 |
نیک لوگوں سےدعا کروالینای | 119 |
ممنوع وسیلہ اوراس کی اقسام | 121 |
فوت شدگان کاوسیلہ | 121 |
نبی ﷺ کی جاہ کاوسلطہ | 121 |
اللہ کےمدد آنے کی شرطیں | 122 |
توحید کامرحلہ | 123 |
اخوت کامرحلہ | 123 |
تیاری | 124 |
مسلمانوں کی مدد ہم پر فرض ہے | 125 |
کفراکبر اوراس کی اقسام | 128 |
جھٹلانے والاکفر | 128 |
تصدیق کےباوجود انکار اورتکبر کاسفر | 128 |
آخرت میں شک اورگمان کاکفر | 128 |
منہ پھیرلینے کاکفر | 129 |
نفاق کاکفر | 129 |
انکار کاکفر | 130 |
کفراصغر اوراس کی اقسام | 130 |
کفران نعمت | 130 |
شریعت کاکفر | 130 |
اللہ کی شریعت کااقرار کرنے کاباوجود اس کو نافذ نہ کرنا | 131 |
طاغوتوں سےبچو | 131 |
طاغوت کی اقسام | 132 |
ابلیس | 132 |
ظالم حکمران جواللہ کےاحکام کو تبدیل کرنےوالا ہو | 132 |
ایساشخص جوعلم غیب رکھنے کادعویدار ہو | 133 |
وہ شخص جس کی اللہ کے سواپوجا کی جاےئ | 133 |
نفاق کی اقسام | 134 |
نفاق اکبر | 134 |
نفاق اصغر | 135 |
رحمٰن کےولی اورشیطان کےدوست | 136 |
خرفات نہ کہ کرامات | 138 |
ایمان کےشعبے | 139 |
دل کےاعمال | 140 |
اعمال لسان | 141 |
بدن کےاعمال | 141 |
مصائب کےاسباب اورعلاج | 143 |
عیدمیلادالنبی ﷺ | 145 |
اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ سےمحبت کیوں کر | 149 |
دورد پاک کی فضیلت | 152 |
خود ساختہ دورد سلام | 155 |
بشیشی درود | 160 |
نار ی دورد | 162 |
قرآن زندوں کےلیے نہ کہ مردوں کےلیے | 164 |
ممنوعہ قیام | 168 |
مطلوبہ اورجائزہ قیام | 171 |
ضعیف اورموضوع احادیث | 173 |
قبروں کی زیارت کیسے کی جائے | 177 |
اندھی تقلید | 180 |
حق کو رد نہ کرو | 182 |
مسلم کاعقیدہ ….اشعار میں | 183 |
اسلاف کےعقائد ومنہج | |
حرف آغاز | 189 |
امت کے صورت حال اوررسول گرامی ﷺ کی پیشین گوئیاں | 191 |
وھن کی حالت | 191 |
دوسری حالت دخن | 201 |
دخن سےکیامرا د ہے ؟ | 203 |
بدعات | 205 |
ہمارے قلعے اندرسے گرائے جارہے ہیں | 208 |
دھوکے والے سال | 212 |
اللہ اپنے نورکو مکمل کرنےوالا ہے | 215 |
اسلامی بیداری کی صورت حال | 218 |
اپنے قد کاٹھ سےناواقفیت | 218 |
جماعت المسلمین | 219 |
کتاب وسنت کےفہم اوراس کو سیکھنے کےمصادر میں اختلاف | 221 |
حدیث حذیفہ سےحاصل ہونےوالے تین اہم نکات | 223 |
اسلامی بیداری کی راہ کاسنگ میل | 225 |
سلف وسلفیت لغوی اصطلاحی اورزمانی اعتبار سے | 227 |
سلف کالغوی معنی | 227 |
اصطلاحا | 228 |
زمانی اعتبارسے لفظ سلف کامفہوم | 232 |
سلفیت | 233 |
چند شبہات اوران کاازالہ | 236 |
کیاسلفی نام رکھنا بدعت ہے | 236 |
اعتراض | 237 |
سلفیت فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ | 241 |
فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ | 241 |
امت کےمسلمہ کو فرقہ بندی سےمنع کرنےکوالی احادیث نبویہ | 241 |
طائفہ منصورہ کےمتعلق احادیث | 243 |
ملاعلی قاری کاقول | 293 |
علامہ مبارکپوری کاقول | 293 |
پہلاوہم مذہب سلف میں سلامتی ہےلیکن مذہب خلف زیادہ علمی اورپختہ ہے | 293 |
دوسراہم قرآنی دلائل یامنطق یونان | 302 |
امام غزالی کااعتراف | 308 |
امام رازی کااعتراف | 309 |
صرف سلفی منہج ہی کیوں؟ | 313 |
اعتراض | 314 |
جواب | 314 |
سوال | 315 |
جواب | 315 |
اعتراض | 320 |
جواب | 320 |
جواب | 332 |
صحابہ اورتابعین کافہم سلف اورمنج سلف سےاستدلال | 336 |
عبداللہ بن مسعود | 336 |
حضرت عمروبن سلمہ سےہی مروی ہےکہ | 338 |
عبداللہ بن عباس | 338 |