مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔2

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔2

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 785

 

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
طلوع
رسول اللہ کی ایک نظرمیں
رسول اللہﷺ ایک نظرمیں 7
رسالت نامہ 43
سیرت نبویﷺ کی توقیت
سیرت نبوﷺ 51
مہینوں اورموسموں میں اختلاف 60
تیسری قسم کرنامطابقیتں 64
صحیح توقیت کی مثالیں 66
توقیتی تضادکی چوتھی قسم 67
واقعاتی ترتیب میں تضاد 70
اہل مکہ کانظام سنی 79
مدنی کلینڈر 116
دوستاویزی تصور 124
وہ تقویمی نظریہ کی ابتداء 128
توقیتی اختلافات کی واقعہ ترتیب پراثر 132
غزوہ بدرموخد 170
غزوہ ذات الرقان 173
صلح حدیبیہ 177
غزوہ خیبر 183
فتح مکہ 187
غزوہ تبوک 194
حجۃالوداع 198
الرسالات النبویہﷺ
مکتوب الیہ
النجاشی حبشہ 217
قیصرروم 220
کسری بن ہرمز 222
مقوقیس والی سکندریہ 224
الحارث بن ابی ثمراخنافی 225
ہوذہ بن علی الخنفی 227
المنذربن سادی العبدی 229
اہل سحر 230
اہل یمن 230
اہل نجران 232
بنولمج 234
خالدبن صمادالازی 244
یزیدبن الطفیل 246
بنی قتان بن ثعلبہ 246
عبدیغوث بن وعلہ 246
نربادبن الحارث 246
قیس بن الحصین 237
حقیقت توحید
قرآن کےاولین مخاطلب 269
قرآن کاطرزاستدالال 269
قرآنی استدلال کی اساس 270
بعض ضروری تنبیہات 271
توحیدکےعمومی دلائل 274
ضدسےضدکاوجود 280
توحیدکےدلائل نفس میں 290
علم ویقین کی فطری طلب 295
فطرت انسانی کاعلو 297
توحیدکےخصوصی دلائل 302
لوازم سےاستدلال 306
دلیل عدل 315
اہل کتاب اورمنافقین 316
توحیدکےاثرات 320
توحیدکی اہمیت 324
حقیقت وحی 683
وحی 683
لاایمان لمن لاامانتہ لہ 698
سیرۃ النبی 320
حاکم حقیقی صرف اللہ تعالیٰ ہے 330
سلطنت اوردین کاتعلق 342
عہدنبوی میں نظام حکومت 365
مکہ اورمدینہ کی قدیم تاریخ
مکہ کی قدیم تاریخ 403
مدینہ کی قدیم تاریخ 422
مدینہ کاقدیم نام 424
یہودکی آمد 425
یہودکابساہواشہریثرب 428
یثرب کہاں واقع تھا 420
یہودنےیثرب کی سکونت کیوں اختیارکی 429
اوس اورخزرج کی آمد 430
بعاث 431
قبائلی تقسیم 424
اسفل اورعالی کی بستیاں 425
یثرب کی تعمیرات اورمکانات 435
ہجرت کی نوعیت 438
داراخلافہ کےلیے جگہ کاانتخاب 439
حرم مدینہ 443
حرم مدینہ کی حدود 444
اسلام میں اولین مسجد 445

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
20.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like