نقوش ابو الکلام و مقالات آزاد

نقوش ابو الکلام و مقالات آزاد

 

مصنف : عبد المجید سوہدروی

 

صفحات: 194

 

مولانا ابو الکلام11نومبر1888ء کو پیدا ہوئے اور 22 فروری1958ءکو وفات پائی۔مولانا ابوالکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔آپ کے والد بزرگوارمحمد خیر الدین انہیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ آپ میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا ۔سلسلہ نسب شیخ جمال الدین سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں ہندوستان آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔1857ء کی جنگ آزادی میں آزاد کے والد کو ہندوستان سے ہجرت کرنا پڑی کئی سال عرب میں رہے۔ مولانا کا بچپن مکہ معظمہ اور مدینہ میں گزرا ۔ابتدائی تعلیم والد سے حاصل کی۔ پھر جامعہ ازہرمصر چلے گئے۔ چودہ سال کی عمر میں علوم مشرقی کا تمام نصاب مکمل کر لیا تھا۔مولانا کی ذہنی صلاحتیوں کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ انہوں نے پندرہ سال کی عمر میں ماہوار جریدہ لسان الصدق جاری کیا۔ جس کی مولانا الطاف حسین حالی نے بھی بڑی تعریف کی۔ 1914ء میں الہلال نکالا۔ یہ اپنی طرز کا پہلا پرچہ تھا۔ ترقی پسند سیاسی تخیلات اور عقل پر پوری اترنے والی مذہبی ہدایت کا گہوارہ اور بلند پایہ سنجیدہ ادب کا نمونہ تھا۔آپ ایک سنی المسلک انسان تھے ۔آپ کا قادیانیت یا مرزائیت سے کوئی تعلق نہ تھا۔لیکن اس کا باوجود بعض لوگوں نے آپ پر مرزا قادیانی کا جنازہ پڑھنے کا بہتان لگا کر آپ کو قادیانیت کی طرف میلان رکھنے والا ظاہر کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” نقوش ابو الکلام ومقالات آزاد “جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین مولانا عبد المجید سوہدروی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  مولانا آزاد کے مسلک اور عقیدے پر گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب وسنت کامقام 3
اصحاب حدیث کی عظمت 3
انسانی زندگی کی سب سےبڑی قوت 3
ارباب فکر دانش کی آراء 4
فہرست مضامین 9
عرض ناشر 13
منصف کاتعارف 15
حرف چند 23
پیش گفتار (محمد ادریس فاروقی ) 37
تعارف (عبدالرشید عراقی ) 42
آزاد نمبر (مولانا عبدالمجید سوہدروی ) 48
آزاد کی یاد 50
امام الہند 53
آغازیہ 56
ولادت 58
حسب ونسب 59
تحصیل علوم 60
آپ کی ذہانت 61
علوم جدید مغربیہ 61
خلوت پسندی 62
سحر خطابت 63
جادو نگاری 64
اوصاف وخصائل 65
تردید بدعات 67
تقلید سےنفرت 71
ابتاع کتاب وسنت 76
عشق قرآن 81
آزاد کاتفقہ فی القرآن ولحدیث 85
حدیث سےشیفتگی 95
اعلائے کلمۃ الحق 102
بحث ومناظرہ 100
ترجمان القرآن 104
تبلیغ وشاعت دین 109
جیل کی کال کوٹھریوں میں دعو ت وتبلیغ 110
اہل حدیث اجتماعات میں شرکت 110
داخلی اورخارجی تبلیغ 111
غیر مسلم تحریکات کاانسداد 112
اخلاقی تبلیغ 114
احکام اسلام کی پابندی 115
نما ز 115
روزہ 118
پردہ 118
تصویر 119
سیاسی نظریات 120
عالمگیر ممالک مفتوحہ 122
اسلامی ممالک مفتوحہ 122
ہندوستان کی پوزیشن 122
علمائے ہند کاانگریزوں اوراسکھوں ےس جہاد 124
آزاد کانظریہ سیاست 125
احیائے قوم وملت 126
صور اسرافیل 127
جہادکی ترغیب 128
پیام بیدارسی 129
عدالتی بیان 130
اسلامی خلافت کاقیام 131
اعلان حقیقت 132
علامہ اقبال کاتصور خلافت 134
مولنا آزاد کاتخیل خلافت 135
تحریک خلافت اورکانگرس 136
مولانا آزاد کی مساعی 138
حریت کش سازشیں 138
آزاد کی جرات وہمت 139
کانگرس کی صدارت 140
مسلمانوں کی علیحدگی 141
آزاد کی استقامت 141
کانگرس کے اجلاسوں میں مولنا آزاد کاآوازہ حق 143
مولاانا آزاد اورپاکستان 148
آفتاب علم وحکمت کاغروب 150
تاریخ ہائے وفات مولا ناابو الکلام آزاد 151
مقالات آزاد 152
تاویل کتاب وسنت کی نہیں ہوگی قول امام  کی ہوگی 153
حاملین  حدیث وسنت کامقام رفیع 153
قرآن وسنت  کی حفاظت وصیانت 154
قرآن وسنت سے بعدہجر کانقصان 154
تفسیر بالرائے کی شکلیں اورنقصانات 155
صفات الہیہ کی ترتیب 156
مذہب کے نام پر جھگڑے تباہی کاباعث ہیں 157
وحی ونبوت ہدایت کااصل ذریعہ  ہے 158
سیرت طیبہ کانچوڑ اورخلاصہ 159
علماء ومشائخ کورب بنانا قبیح جرم ہے 159
تقلید نےعلم وبصیرت کی راہوں سےدور کردیا 160
مناقب صحابہ کرام ﷢ 161
مقام محمود کی عظمت وانفرادیت 162
دعوت حق کابہترین طریقہ 163
اسلام سیدھا سادہ اورسچا راستہ ہے 164
دوطرح کےانسان 165
قرآن کےتین اصول جووجہ نزاع بنےہوئے تھے 165
قرآن کاپیرون مذہب سےمطالبہ 166
قرآن معروف کاحکم دیتاہے منکر سے روکتاہے 166
اسلام دین فطرت ہے 167
تفرقہ اورگروہ بندی سےبچیں 167
قرآن کانظریہ توحید 168
دماغی ترقی کی راہ میں سب سےبڑی رو ک 168
اصل مرکز حق یقین 169
درازدستی اینکوتہ آستیناں بیں 170
فقہی قواعد کی حقیقت 170
ارباب فقہ کا ایک خطرناک قاعدہ 171
اہل فقہ کی حیلہ جوئیاں 171
علمائے سوء کی مذمت 172
یہود ہذا الامۃ 173
حیل ومکائد کی آڑ 174
علمائے سوء کےرنگا رنگ حیلے بہانے 175
علمائے حق پر ظلم وستم کی داستان خونحپکاں 177
رسول برحق کی محبت وشیفتگی 179
جشن حصو ل وماتم ضیاع 179
فرمان رحمت آیا 181
کچھ ہوش چاہیے 181
حضور ﷺ کےپاک ذکر کی مجلس 182
مجالس مولود میں بے سروپا قصے 183
اتفاق 184
انسان فرشتوں سے بہتر ہے 184
انسانیت کی بستی اجاڑہ ہوگئی 185
انسان  کی دلچسپیوں کاعجیب حال 186
برائی بہر صورت برائی ہے 186
اسلام اربیورہ کریسی 187
اسلام ایک جمہور ی نظام ہے 187
اسلامی توحید 188
حالات کاانقلاب 189
آزادی یاموت 189
مجرموں کاعظیم الشان کہڑا 190
راحت کہا 190
خواب گاہ عیش میں وہ خوشی اورراحت کہاں 190
اجتماع ضدین 191
ظالم گورنمنٹ 191
شخصی اقتدار بالذات ظلم ہے 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like