مطالعہ پاکستان برائے ڈگری کلاسز

مطالعہ پاکستان برائے ڈگری کلاسز

 

مصنف : پروفیسر محمد اکرم

 

صفحات: 320

 

کچھ لوگوں کے اصرار اور باہمی مشاورت کے بعد ہم نے قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کے لیے عصری تعلیم سے متعلقہ نصابی کتابوں کو فراہم کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’مطالعہ پاکستان‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ یہ کتاب ڈگری کلاسز کے لیے مرتب کی گئی ہے جس کے مصنفین محمد اکرم، عثمان شاہد، حافظ اشفاق احمد اور عبدالحئ ہیں۔ مطالعہ پاکستان سے متعلقہ سات ابواب بالتفصیل رقم کرنے کے بعد علامہ اقبال کے پچاس اشعار بمعہ تشریح پیش کیے گئے ہیں۔ ڈگری کلاسز کے مطالعہ پاکستان کے امتحان میں یہ اشعار خاصے اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور نمبرز پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب میں 20 کے قریب اہم سوالات کی طرف بھی اشارہ کر دیا گیا ہے۔ اخیر میں 2005ء سے لے کر 2011ء تک بورڈ کے سالانہ امتحانات میں آنے والے سوالات بھی لکھ دئیے گئے ہیں
 

عناوین صفحہ نمبر
باب1۔نظریہ پاکستان 1
باب2۔نظریہ پاکستان کا تاریخی پہلو 31
باب3۔تحریک پاکستان 74
باب4۔استحکام پاکستان 155
باب5۔دساتیر پاکستان 174
باب6۔ارض پاکستان 193
باب7۔پاکستان او رعالمی تعلقات 229
علامہ اقبال کے پچاس منتب اشعار بمعہ تشریح 264
مختصر سوالات 274
اہم سوالات 309
یونیورسٹی پیپرز 310

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like