مسند امام شافعی
مسند امام شافعی
مصنف : ابو عبد اللہ محمد بن ادریس الشافعی
صفحات: 635
اللہ تعالیٰ نے حدیث او رحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت او رحفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان تمام عظیم المرتبت شخصیات میں بلند تر نام امام شافعی کا ہے حضرت امام کی حدیث وفقہ پر خدمات اہل علم سے مخفی نہیں۔زیر نظر کتاب ”مسند امام شافعی ” اپنی افضلیت وفوقیت کی بناء پر جداگانہ مقام رکھتی ہے کیونکہ اس میں امام شافعی کی روایت کردہ احادیث کو جمع کیاگیا ہے ان احادیث کا انتخاب ہی اس کی سب سےاہم خاصیت ہے ایسی احادیث کو منتخب کیا گیا ہے جن میں مختصر مگر جامعیت کے ساتھ جملہ احکام شریعت کو سمودیاگیا ہے ۔اس کتاب کے ترجمے کی سعادت محتر م حافظ فیض اللہ ناصر﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور) نے حاصل کی ہےموصوف اس کتاب کےعلاوہ بھی کئی کتب کے مترجم ومؤلف ہیں اللہ فاضل مترجم کی جہود کوقبول فرمائے اور ان کے زور قلم اور علم وعمل میں اضافہ فرمائے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 19 | |
عرض مترجم | 21 | |
حالات زندگی امام شافعی | 23 | |
نام ونسب | 23 | |
ولادت | 23 | |
بچپن | 23 | |
تعلیم و تربیت | 24 | |
اخلاق وعادات | 24 | |
قناعت | 25 | |
سخاوت | 25 | |
تواضع | 27 | |
خدمت گزاری | 27 | |
بزرگوں کا ادب واحترام | 28 | |
قرات قرآن | 29 | |
ذہانت وفہم | 30 | |
مفتی حرم | 31 | |
حلیہ مبارک | 32 | |
وفات | 33 | |
طہارت کے مسائل | 33 | |
نماز کے مسائل | 70 | |
عیدین قربانی اور نماز استسقاء کے مسائل | 188 | |
نماز کسوف کے مسائل | 209 | |
جنازے کے مسائل | 2114 | |
روزوں کے مسائل | 229 | |
زکوۃ کے مسائل | 248 | |
حج کے مسائل | 277 | |
نذروں کے مسائل | 358 | |
نفلی صدقہ ، ہبہ اور مشرک والد اور بھائی سے صلہ رحمی کے مسائل | 362 | |
وقف عمریٰ اور رقبی کے مسائل | 366 | |
آزادی ، ولاء ، مدبر ، مکاتب اور اچھا برتاؤ کرنے کے مسائل | 369 | |
نکاح کے مسائل | 381 | |
عورتوں کے ساتھ معاشرت ، ایلاء اور خلع کا بیان | 412 | |
طلاق کا بیان | 426 | |
رجوع کے مسائل | 440 | |
عدتوں ، رہائش اور خرچ وخراجات کے مسائل | 445 | |
لعان کے مسائل | 461 | |
فرائض اور وصیت کے مسائل | 471 | |
خرید وفروخت کے مسائل | 474 | |
رہن ، قرض ، حجر ، تفلیس اور لقطہ کے مسائل | 507 | |
ماکولات شکار اور ذبیحوں کے مسائل | 519 | |
قتل قصاص دیت اور قسامت کے مسائل | 551 | |
قیدی فدیہ جزیہ کے تقرر اور اس کی وصولی کے مسائل | 610 | |
قریش وغیرہ کے فضائل اور متفرق موضوعات | 614 |