مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 6
مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 6
مصنف : امام احمد بن حنبل
صفحات: 918
زیر نظر کتاب امام المحدثین،شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی امام احمد بن حنبل ؒ کی خدمت حدیث کے سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے ۔یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ ہے ،جس میں تیس ہزار کے لگ بھگ مرویات ہیں ۔اتنا بڑا ذخیرۂ احادیث کسی ایک مؤلف کی الگ تالیف میں ناپید ہے۔ان اوصاف کے سبب علمائے حدیث اور شائقین تحقیق ہمیشہ سے اس کتاب کے دلدادہ اور طالب رہے ہیں ۔اس کتاب کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر حافظ احمد شاکر اور شعیب ارنؤوط نے اس کی تحقیق و تخریج کی جس وجہ سے اس کتاب سے استفادہ کرنا آسان ہو گیا اور صحیح ،حسن اور ضعیف روایات کی پہچان سہل ہو گئی۔احادیث نبویہ کے اس وسیع ذخیرے سے عربی دان طبقہ ہی اپنی علمی تشنگی دور کر سکتا تھا لیکن اردو دان طبقہ کے لیے اس سے استفادہ مشکل تھا۔چنانچہ علم حدیث کو عام کرنے اور عامیوں کو احادیث نبویہ سے روشناس کرانے کے لیے اردو مکتبہ جات نے کمرہمت کسی اور ہر مکتبہ نے اپنی استعدادو استطاعت کے مطابق کتب احادیث کے تراجم و فوائد شائع کرنے کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ صحاح ستہ سے بڑھتا ہوا دیگر کتب احادیث تک جا پہنچا ۔پھر عوام الناس کے کتب احادیث سے ذوق و شوق کے سبب مالکان مکتبہ جات میں حوصلہ بڑھا اور انہوں نے بڑی کتب احادیث کے تراجم پیش کرنے کا عزم کیا اسی سلسلہ کی کڑی مسند احمد بن حنبل کا زیر نظر ترجمہ ہے ۔جو مکتبہ رحمانیہ کی بہت بڑی علم دوستی اور جذبہ خدمت حدیث کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کتاب کے ترجمہ میں مترجم کی علمی گہرائی اور وسعت مطالعہ کی داد دینا پڑتی ہے ۔نیز احادیث کی مختصر تخریج اور روایات کے صحت و ضعف کے حکم کی وجہ سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔احادیث پر اکثر حکم تو الشیخ شعیب ارنؤوط کا ہے البتہ بعض روایات پر شیخ البانی کا حکم نقل کیا گیا ہے۔عمومی و اجتماعی فوائد کے اعتبار سے یہ نہایت مفید کتاب ہے لیکن اشاعت کی عجلت یا کسی ضروری مصلحت کی وجہ سے کتاب کو معیاری بنانے میں کوتاہی کی گئی ہے ۔کیونکہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے اسلوب کی نا تو مقدمہ میں وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی تخریج و تحقیق کا معیار ایک ہے۔بلکہ کچھ احادیث کی مختصر تخریج ہے اور بعض احادیث تخریج سے یکسر خالی ہیں۔یہی معاملہ تحقیق کا ہے کہیں شعیب ارنؤوط کا حکم نقل ہے ،کہیں علامہ البانی کا اور کہیں دونوں کے متضاد حکم درج ہیں۔اور اکثر ضعیف روایات کے اسباب ضعف غیر منقول ہیں اس کے برعکس کچھ مزید علمی فوائد ہیں:مثلاً حدیث نفس صفحہ بارہ پر مسند احمد کے راویوں کی ترتیب کا بیان ہے چونکہ یہ ترتیب غیر ہجائی ہے اس لیے صفحہ چھیالیس پر تمام راویوں کی حروف ہجائی کے اعتبار سے ترتیب نقل کی گئی ہے ۔نیز احادیث کی تلاش کی خاطر آخری دو جلدوں میں احادیث کے اطراف درج کیے گئے ہیں ۔جس سے احادیث کی تلاش قدرے آسان ہو گئی ہے۔یہ کتا ب چودہ جلدوں اور اٹھائیس ہزار ایک سو ننانوے احادیث پر مشتمل ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
مسند جابر ؓ
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ؓکی مرویات |
19 | |
مسند المکین | ||
حضرت صفوان بن امیہ الجمحی ؓکی مرویات | 351 | |
حضرت حکیم بن حزام ؓکی مرویات | 355 | |
حضرت ہشام بن حکیم بن حزام ؓکی مرویات | 360 | |
حضرت سہرہ بن معبد ؓکی مرویات | 363 | |
حضرت عبدالرحمن بن ابزی الخزاعی ؓکی مرویات | 368 | |
حضرت نافع بن عبدالحارث ؓکی مرویات | 373 | |
حضرت ابو محذورہ ؓکی مرویات | 375 | |
حضرت شیبہ بن عثمان ؓکی مرویات | 379 | |
حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان ؓکی حدیثیں | 379 | |
حضرت عثمان بن طلحہ ؓکی حدیثیں | 380 | |
حضرت عبداللہ بن سائب ؓکی حدیثیں | 381 | |
حضرت عبداللہ بن حبشی ؓکی حدیث | 384 | |
حضرت جد ا سماعیل بن امیہ ؓکی حدیثیں | 385 | |
حضرت حارث بن برصاء ؓکی حدیثیں | 386 | |
حضرت مطیع بن اسود ؓکی حدیثیں | 386 | |
حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار ؓکی حدیثیں | 387 | |
حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی ؓکی حدیثیں | 389 | |
ایک صاحب کی اپنے والد سے روایت | 390 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 391 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 391 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 391 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 392 | |
حضرت کلدہ بن حنبل ؓکی روایت | 392 | |
نبی اکرم ﷺ کی طرف سے زکوٰۃ وصول کرنے والے صحابی کی روایت | 393 | |
حضرت بشر بن سحیم ؓکی حدیثیں | 395 | |
حضرت اسود بن خلف ؓکی حدیث | 396 | |
حضرت ابوکلیب کی حدیث | 396 | |
نبی اکرم ﷺ کے منادی کو سننے والے کی روایت | 396 | |
قریش کے ایک سردار کی روایت | 397 | |
جد عکرمہ بن خالد مخزومی ؓکی روایت | 397 | |
حضرت ابو طریف ؓکی حدیث | 398 | |
حضرت صخر غامدی ؓکی حدیث | 398 | |
ابوبکر بن ابی زہیر کی اپنے والد سے روایت | 398 | |
حضرت حارث بن عبداللہ بن اوس ؓکی حدیثیں | 399 | |
حضرت صخر غامدی ؓکی حدیث | 400 | |
حضرت ایاس بن عبد ؓکی حدیث | 400 | |
حضرت کیسان ؓکی حدیثیں | 401 | |
حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓکی حدیث | 402 | |
حضرت ابن عابس ؓکی حدیث | 402 | |
حضرت ابوعمرہ انصاری ؓکی حدیث | 402 | |
حضرت عمیربن سلمہ ضمری ؓکی روایت | 404 | |
حضرت محمد بن حاطب جمحی ؓکی حدیثیں | 404 | |
حضرت ابویزید ؓکی حدیث | 406 | |
حضرت کردم بن سفیان ؓکی حدیث | 406 | |
حضرت عبداللہ مزنی ؓکی حدیث | 407 | |
حضرت ابوسلیط بدری ؓکی حدیث | 407 | |
حضرت عبدالرحمٰن بن خنبش ؓکی حدیثیں | 407 | |
حضرت ابن عبس ؓکی حدیث | 409 | |
حضرت عیاش بن ابی ربیعہ ؓکی حدیث | 409 | |
حضرت مطلب بن ابی وداعہ ؓکی حدیثیں | 410 | |
حضرت مجمع بن جاریہ ؓکی حدیثیں | 410 | |
حضرت جبار بن صخر ؓکی حدیث | 412 | |
حضرت ابوخزامہ ؓکی حدیث | 413 | |
حضرت قیس بن سعد بن عبادہ ؓکی حدیثیں | 414 | |
حضرت وہب بن حذیفہ ؓکی حدیثیں | 417 | |
حضرت عویم بن ساعدہ ؓکی حدیث | 417 | |
حضرت قہید بن مطرف غفاری ؓکی حدیث | 418 | |
حضرت عمرو بن یثربی ؓکی حدیث | 418 | |
حضرت ابن ابی حدرد اسلمی ؓکی حدیث | 419 | |
حضرت عمرو بن اُم مکتوم ؓکی حدیثیں | 420 | |
حضرت عبداللہ زرقی ؓکی حدیث | 421 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 422 | |
جد ابوالاشد سلمی ؓکی حدیثیں | 422 | |
حضرت عبید بن خالد ؓکی حدیثیں | 423 | |
حضرت ابوالجعد ضمری ؓکی حدیث | 423 | |
ایک صحابی ؓکی حدیثیں | 424 | |
حضرت سائب بن عبداللہ ؓکی حدیثیں | 425 | |
حضرت سائب بن خباب ؓکی حدیث | 427 | |
حضرت عمرو بن احوص ؓکی حدیث | 428 | |
حضرت رافع بن عمرو مزنی ؓکی حدیث | 428 | |
حضرت معیقیب ؓکی حدیثیں | 428 | |
حضرت محرش کعبی خزاعی ؓکی حدیثیں | 429 | |
حضرت ابوحازم ؓکی حدیثیں | 430 | |
حضرت محرش کعبی ؓکی بقیہ حدیث | 431 | |
حضرت ابوالیسر کعب بن عمرو انصاری ؓکی حدیثیں | 431 | |
حضرت ابوفاطمہ ؓکی حدیثیں | 433 | |
حضرت عبدالرحمٰن بن شبل ؓکی حدیثیں | 434 | |
حضرت عامر بن شہر ؓکی حدیث | 436 | |
حضرت معاویہ لیثی ؓکیروایت | 436 | |
حضرت معاویہ بن جاھمہ سلمی ؓکی حدیث | 437 | |
حضرت ابوعزہ ؓکی حدیث | 437 | |
حضرت حارث بن زیاد ؓکی حدیث | 438 | |
حضرت شکل بن حمید ؓکی حدیث | 438 | |
حضرت طخفہ بن قیس غفاری ؓکی حدیثیں | 439 | |
حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر بدری ؓکی حدیثیں | 440 | |
حضرت عمرو بن جموح ؓکی حدیث | 441 | |
حضرت عبدالرحمٰن بن صفوان ؓکی حدیثیں | 442 | |
وفد عبدالقیس ؓ کی حدیث | 443 | |
حضرت نصر بن دھر ؓکی حدیثیں | 444 | |
حضرت صخر غامدی ؓکی احادیث کا تتمہ | 445 | |
وفد عبدالقیس ؓ کی بقیہ حدیث | 446 | |
حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓکی حدیثیں | 448 | |
حضرت حکیم بن حزام ؓکی حدیثیں | 451 | |
حضرت معاویہ بن قرہ ؓکی اپنے والد سے مروی حدیثیں | 453 | |
حضرت ابوایاس ؓکی حدیثیں | 454 | |
حضرت اسود بن سریع ؓکی حدیثیں | 454 | |
حضرت معاویہ بن قرہ ؓکی بقیہ احادیث | 457 | |
حضرت مالک بن حویرث ؓکی حدیثیں | 459 | |
حضرت ہبیب بن مغفل غفاری ؓکی حدیثیں | 461 | |
حضرت ابوبردہ بن قیس ؓکی حدیث | 462 | |
حضرت معاذ بن انس جہنی ؓکی حدیثیں | 462 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 473 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 474 | |
حضرت ولید بن عبادہ ؓکی حدیث | 474 | |
تنوخی کی روایت | 475 | |
حضرت قثم یا تمام ؓکی حدیث | 478 | |
حضرت حسان بن ثابت ؓکی حدیث | 478 | |
حضرت بشر یا بسر ؓکی حدیث | 479 | |
حضرت سوید انصاری ؓکی حدیث | 479 | |
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی قراد ؓکی حدیثیں | 479 | |
نبی ؑ کے ایک آزاد کردہ غلام صحابی ؓکی حدیث | 480 | |
حضرت معاویہ بن حکم ؓکی حدیث | 481 | |
حضرت ابوہاشم بن عتبہ ؓکی حدیث | 481 | |
حضرت عبدالرحمٰن بن شبل ؓکی حدیثیں | 482 | |
حضرت عامر بن ربیعہ ؓکی حدیثیں | 484 | |
حضرت عبداللہ بن عامر ؓکی حدیث | 492 | |
حضرت سوید بن مقرن ؓکی حدیثیں | 492 | |
حضرت ابوحدرد اسلمی ؓکی حدیث | 493 | |
حضرت مہران ؓکی حدیث | 494 | |
ایک اسلمی صحابی ؓکی روایت | 494 | |
حضرت سہل بن ابی حثمہ ؓکی حدیثیں | 495 | |
حضرت عصام مزنی ؓکی حدیث | 496 | |
حضرت سائب بن یزید ؓکی حدیثیں | 496 | |
حضرت ابوسعید بن معلیٰ ؓکی حدیث | 500 | |
حضرت حجاج بن عمرو انصاری ؓکی حدیث | 501 | |
حضرت ابوسعید زرقی ؓکی حدیث | 501 | |
حضرت حجاج اسلمی ؓکی حدیث | 502 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 502 | |
حضرت عبداللہ بن حذافہ ؓکی حدیث | 502 | |
حضرت عبداللہ بن رواحہ ؓکی حدیثیں | 503 | |
حضرت سہیل بن بیضاء ؓکی حدیث | 503 | |
حضرت عقیل بن ابی طالب ؓکی حدیث | 504 | |
حضرت فروہ بن مسیک ؓکی حدیث | 505 | |
ایک انصاری صحابی ؓکی روایت | 505 | |
قبیلہ بہز کے ایک صحابی ؓکی روایت | 506 | |
حضرت ضحاک بن سفیان ؓکی حدیثیں | 506 | |
حضرت ابولبابہ ؓکی حدیثیں | 508 | |
حضرت ضحاک بن قیس ؓکی حدیث | 509 | |
حضرت ابو صرمہ ؓکی حدیثیں | 510 | |
حضرت عبدالرحمٰن بن عثمان ؓکی حدیث | 511 | |
حضرت معمر بن عبداللہ ؓکی حدیثیں | 511 | |
حضرت عویمر بن اشقر ؓکی حدیث | 512 | |
جد خبیب ؓکی حدیث | 512 | |
حضرت کعب بن مالک انصاری ؓکی مرویات | 513 | |
حضرت سوید بن نعمان ؓکی حدیث | 536 | |
ایک صحابی ؓ کی روایت | 537 | |
حضرت رافع بن خدیج ؓکی مرویات | 538 | |
حضرت ابوبردہ بن نیار ؓکی حدیثیں | 547 | |
حضرت ابوسعید بن ابی فضالہ ؓکی حدیث | 549 | |
حضرت سہیل بن بیضاء ؓکی حدیث | 549 | |
حضرت سلمہ بن سلامہ بن وقش ؓکی حدیث | 550 | |
حضرت سعید بن حریث ؓکی حدیث | 551 | |
حضرت حوشب ؓکی حدیث | 551 | |
حضرت جندب بن مکیث ؓکی حدیث | 552 | |
حضرت سوید بن ہبیرہ ؓکی حدیث | 554 | |
حضرت ہشام بن حکیم ؓکی حدیث | 555 | |
حضرت مجاشع بن مسعود ؓکی حدیث | 555 | |
حضرت بلال بن حارث مزنی ؓکی حدیثیں | 556 | |
حضرت حبہ اور سواء ؓ کی حدیثیں | 557 | |
حضرت عبداللہ بن ابی الجدعاء ؓکی حدیث | 558 | |
حضرت عبادہ بن قرط ؓکی حدیث | 559 | |
حضرت معن بن یزید سلمی ؓکی حدیثیں | 559 | |
حضرت عبداللہ بن ثابت ؓکی حدیث | 561 | |
ایک جہنی صحابی ؓکی روایت | 562 | |
حضرت نمیر خزاعی ؓکی حدیثیں | 562 | |
حضرت جعدہ ؓکی حدیثیں | 563 | |
حضرت محمد بن صفوان ؓکی حدیثیں | 564 | |
حضرت ابو روح کلاعی ؓکی حدیثیں | 564 | |
حضرت طارق بن اشیم اشجعی ؓکی حدیثیں | 565 | |
عبداللہ یشکری ؓکی ایک صحابی ؓسے روایت | 567 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 569 | |
حضرت مالک بن نضلہ ؓکی حدیثیں | 569 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 572 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 572 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 572 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 573 | |
ایک بدری صحابی ؓکی روایت | 573 | |
حضرت معقل بن سنان ؓکی حدیث | 574 | |
حضرت عمرو بن سلمہ ؓکی حدیث | 574 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 575 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 575 | |
حضرت ابوعمرو بن حفص بن مغیرہ ؓکی حدیث | 577 | |
حضرت معبد بن ہوذہ انصاری ؓکی حدیث | 578 | |
حضرت سلمہ بن محبق ؓکی حدیثیں | 578 | |
حضرت قبیصہ بن مخارق ؓکی حدیثیں | 580 | |
حضرت کرز بن علقمہ خزاعی ؓکی حدیثیں | 581 | |
حضرت عامر مزنی ؓکی حدیث | 583 | |
حضرت ابوالمعلیٰ ؓکی حدیث | 583 | |
حضرت سلمہ بن یزید جعفی ؓکی حدیث | 584 | |
حضرت عاصم بن عمر ؓکی حدیث | 585 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 585 | |
حضرت جرہد اسلمی ؓکی حدیثیں | 585 | |
حضرت لجلاج ؓکی حدیث | 587 | |
حضرت ابوعبس ؓکی حدیث | 588 | |
ایک دیہاتی صحابی ؓکی روایت | 589 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 589 | |
حضرت مجمع بن یزید ؓکی حدیثیں | 589 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 590 | |
ایک صحابی ؓکی روایت | 591 | |
حضرت معقل بن سنان اشجعی ؓکی حدیثیں | 591 | |
بھیسہ کے والد صاحب ؓکی حدیثیں | 592 | |
حضرت رسیم ؓکی حدیثیں | 593 | |
حضرت عبیدہ بن عمرو ؓکی حدیث | 594 |